پیارے آقا ﷺ...کے غلام ابوجعفر قاضی کوفی کی یہ عادت تھی کہ: '' اولادِ علی بِن ابی طالب رضی اللّٰه عنہُ میں سے کوئی ان سے کوئی چیز مانگتا، قیمت ادا کرتا تو لے لیتے ورنہ اپنے غلاموں سے کہہ دیتے جو چیز مانگے دے دو وگرنہ حضرت علی رضی اللّٰه عنہُ کے ذمہ مطالبہ قیمت لِکھ دو۔ کچھ عرصہ یہی حال رہا، اتفاق سے قاضی پِھر محتاج ہو گیا اور غریب ہو گیا، ایک مسخرے نے ان سے کہا: '' تمہارا علی ( رضی اللّٰه عنہُ ) جو تمہارا روپیہ دیتا تھا وہ کہاں گیا؟ '' یہ سُن کر قاضی کو ندامت ہوئی اور رنجیدہ گھر پر آ کر سو گئے۔ خواب میں دیکھا کہ رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم و حضرات حسنین و کریمین رضی اللّٰه عنہُم تشریف لائے ہیں۔ نبی پاک صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم حسنین کریمین رضی اللّٰه عنہُم سے پوچھ رہے ہیں کہ: '' تمہارے والد کہاں ہیں؟ اتنے میں حضرت علی رضی اللّٰه عنہُ تشریف لے آتے ہیں۔عرض کرتے ہیں: '' یارسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم! میں حاضر ہوں۔ '' حضور نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم اِرشاد فرماتے ہیں: '' علی ( رضی اللّٰه عنہُ )! تُو اس غریب کا قرضہ کیوں ادا نہیں کرتا؟ حضرت علی رضی اللّٰه عنہُ نے عرض کِیا: '' یارسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم! میں ان کا قرضہ ساتھ لایا ہوں۔ آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: '' پِھر دے دو۔ حضرت علی رضی اللّٰه عنہُ نے ایک تھیلی ابوجعفر قاضی کے ہاتھ میں دے دی اور فرمایا: '' یہ اس کی قیمت ہے جو میری اولاد نے تجھ سے سامان لیا تھا، تُو نے ان کو بلاقیمت دے دیا تھا۔ '' اس کے بعد سراپا جود و سخا صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: '' اے اباجعفر! اس کو لے لو اور اولادِ علی ( رضی اللّٰه عنہُ ) میں سے جو تجھ سے سامان لینے آئے اس کو دے دیا کر، کبھی مُحتاج نہیں ہو گا۔ ابوجعفر کہتے ہیں کہ میں جب بیدار ہوا تو تھیلی میرے ہاتھ میں تھی، میں نے بیوی کو آواز دی اور اس سے پوچھا: '' کیا میں سوتا ہوں یا جاگتا ہوں؟ بیوی بولی: '' آپ جاگ رہے ہیں۔ تب مجھے اطمینان ہوا، اس کے بعد جب میں نے کھاتہ رجسٹر دیکھا، جس میں اولادِ علی رضی اللّٰه عنہُ کے ذمہ مطالبہ لکھا تھا کو کسی نے بالکل چِھیل ڈالا اور مٹا دیا تھا گویا وہاں کچھ لکھا ہی نہ تھا۔ ( سیرۃ النبی بعد ازوصال النبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ) نام کتاب = رسول اللّٰه ﷺ کے دو ہزار معجزات صفحہ = ۸۰۹،۸۱۰
Abdulla Bhai aapki video per pahla views pahla comment love you
Asslamu aleikum
Walekumassalam bhai jan
Ok ab Abdullah lega tumhati maje se or tv m pic aygi tumari or inaam Diya jayega
@@RohitKashyap-dm7tb glat bat nhi krte Rohit bhai
Assalamualikum
Bhai jaan
Aap ka no cahiye
Aap se baat karni hai
Kuch dabai ke baare me
Plllzzz bhai jaan
ABDULLAH BHAI ZINDAABAD AAP BAUTH ACAHAY IKLAAG K MAALIK HO BHAI ALLAH PAAK APKO LIYE AASANI PAIDA FARMAI I LIKE YOU BHAI
Dusri comment Meri Abdullah bhai
پیارے آقا ﷺ...کے غلام
ابوجعفر قاضی کوفی کی یہ عادت تھی کہ:
'' اولادِ علی بِن ابی طالب رضی اللّٰه عنہُ میں سے کوئی ان سے کوئی چیز مانگتا، قیمت ادا کرتا تو لے لیتے ورنہ اپنے غلاموں سے کہہ دیتے جو چیز مانگے دے دو وگرنہ حضرت علی رضی اللّٰه عنہُ کے ذمہ مطالبہ قیمت لِکھ دو۔
کچھ عرصہ یہی حال رہا، اتفاق سے قاضی پِھر محتاج ہو گیا اور غریب ہو گیا، ایک مسخرے نے ان سے کہا:
'' تمہارا علی ( رضی اللّٰه عنہُ ) جو تمہارا روپیہ دیتا تھا وہ کہاں گیا؟ ''
یہ سُن کر قاضی کو ندامت ہوئی اور رنجیدہ گھر پر آ کر سو گئے۔ خواب میں دیکھا کہ رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم و حضرات حسنین و کریمین رضی اللّٰه عنہُم تشریف لائے ہیں۔ نبی پاک صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم حسنین کریمین رضی اللّٰه عنہُم سے پوچھ رہے ہیں کہ:
'' تمہارے والد کہاں ہیں؟
اتنے میں حضرت علی رضی اللّٰه عنہُ تشریف لے آتے ہیں۔عرض کرتے ہیں:
'' یارسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم! میں حاضر ہوں۔ ''
حضور نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم اِرشاد فرماتے ہیں:
'' علی ( رضی اللّٰه عنہُ )! تُو اس غریب کا قرضہ کیوں ادا نہیں کرتا؟
حضرت علی رضی اللّٰه عنہُ نے عرض کِیا:
'' یارسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم! میں ان کا قرضہ ساتھ لایا ہوں۔
آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
'' پِھر دے دو۔
حضرت علی رضی اللّٰه عنہُ نے ایک تھیلی ابوجعفر قاضی کے ہاتھ میں دے دی اور فرمایا:
'' یہ اس کی قیمت ہے جو میری اولاد نے تجھ سے سامان لیا تھا، تُو نے ان کو بلاقیمت دے دیا تھا۔ ''
اس کے بعد سراپا جود و سخا صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
'' اے اباجعفر! اس کو لے لو اور اولادِ علی ( رضی اللّٰه عنہُ ) میں سے جو تجھ سے سامان لینے آئے اس کو دے دیا کر، کبھی مُحتاج نہیں ہو گا۔
ابوجعفر کہتے ہیں کہ میں جب بیدار ہوا تو تھیلی میرے ہاتھ میں تھی، میں نے بیوی کو آواز دی اور اس سے پوچھا:
'' کیا میں سوتا ہوں یا جاگتا ہوں؟
بیوی بولی:
'' آپ جاگ رہے ہیں۔
تب مجھے اطمینان ہوا، اس کے بعد جب میں نے کھاتہ رجسٹر دیکھا، جس میں اولادِ علی رضی اللّٰه عنہُ کے ذمہ مطالبہ لکھا تھا کو کسی نے بالکل چِھیل ڈالا اور مٹا دیا تھا گویا وہاں کچھ لکھا ہی نہ تھا۔
( سیرۃ النبی بعد ازوصال النبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم )
نام کتاب = رسول اللّٰه ﷺ کے دو ہزار معجزات
صفحہ = ۸۰۹،۸۱۰
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
Masha Allah... Macca Saudi Arabia
Neem Hakim khatra ⚠️ jaan
Abdulla Pathan
So carefully
वाह अब्दुल्ला पहलवान जी एक माइक ले लो ,
Abdullah bhai bahut Achcha kar rahe ho thank u bhai sahab ke liye sab ki taraf se thank u bol raha hun
Thanks🌹 for giving exact location of market.
ABDULLAH BHAI ALLAH PAAK APKO SALAMAT RAKAY LOVE YOU FROM PAKISTAN
Mashallah Bhai Abdullah
Bohut badhiya bhai 👍👍👍
MASHAALLAH ALLAH PAAK AP KO QAMYAB KARE BHAI
Mashallah brother ❤️
Lots of love and respect from NY 🇱🇷
Bhai Allah se duwa kari ge Aap jaldi jai wwe me Allah bless you bro 😊
ماشا الله very good personally
Aslmk bhai so very nice work....
Nice mashallah ❤
Welldone bhai ji
Abdullah bhai aap ko salam
Good bhai ji❤❤
Masha allah bhai jaan
Mashallah ❤
Good job 💯👍👏
Great job bro❤❤❤
MASA ALLAH Very good
Super nice video Abdullah ji
MASHA ALLAH AAPKO KAMYABI DE AUR SALAMAT RAKHE AAPLE HATHO ME SIFA DE
Ye markit kis jagha per hai bhai
Big fan mai kamran
Nyc video bro
Superv job
Nice 😊
Love u Abdulla bhaiyya aap bahut acche hai
Allah aca jankari banaye abdulasahab payelwan
Good job bhai jaan
Aapka sapna hai wwe me jane ka insaallah aap jarur kamyab ho
Very nice bhai.
Good
Masha Allah Miya bhai
Khari baoli market, Delhi me h
Bahut super hai bhai
2:58 😅😅
Opp bhai...
भाई मेरा वजन कम है लेकिन ताकत बहूत है आप जडी़ बुटी बताऔ जिससे मेरा वजन बड सके
अंसलाम वालीकूम
Love you ❤abdulla bhai
Bde bhai god aapko long life de
Nice video bhai
Very nice👍
Super Bhae
Masha allha
abdullah bhai buhat acche hai ap i mis you
Super Bhai Jaan
Abdulla pathan msha allah super se bhi dupar kundrki k nme roshan kro mere bhai
Location kaha ka hai bhai up ka hai ya dusre jagah ka
Abdullah Pathan ap roz Kiya kiya khate hu food diet
Bhai hair ki dvai bta do
Nice vedio
Wow bhai
Gud bhai ..
Abdula bhai
Bhai kaha pe h ye markit
Abdullah भाई ham aapko shalam karte hai aaplajawab हो
अब्दुल्लाह पठान भाई आपकी वीडियो बहुत अच्छी लगती है आपका नंबर मिल सकता है भाई
Allah bless you 😊 ❤️ bro
Bhai ji apko ptta h kya slip disc kese thk krte h.muze bht prblm h
Bhaji aapse samprk kaise ho... M Jaipur se hu
Kha par hai market batao
Nice bhaijan
Mai delhi 55 se hu khari Babli Chandni chowk fatehpuri mai hai hamare yaha se 6 klm only
Bhai ye bazaar kahan par hai
Mashallah
Abdullah bhai aap kaha se bhai.
Abdullah bhai bhai jase takatwar banna hai mujhe ,kuch bataiye
Bhai ye kaonsi jagah hai bataye nahin distict
Love you bro
मुंबई मे है क्या भाई पता बताओ
Bhai ratan purush ke faida our is ki taseer bataye pls
Jari buti ka market kaha pe ha? 👌😫🙏
Assalam alaikum bhai
Ye konsi jagah he bhai
Very good👍
Assalamoalikum bhai aap kanha se hain
Mere Face pe dane nikle hai koi dawa dedo .bhai🙏🙏🙏🙏 paise btado kitne ki hai...🙏🙏🙏
Kon si market hai ye bhai
Bhai phone accha lai lo video saaph nahi aa rahi
Heelo sir ap dr sandeep ko jante ho phale v mate par video bana tehe mai unka ladkha
Bhai Abdullah Ye Market Kahan Hai Aur Name Kiya Hai؟؟
Ek bhi जड़ी की पहचान ठीक से कराई😂 कुछ भी टाइटल de do, kamaal hai
Bhai Abdullah ye markit kis jagha ki hai.
Are Pathan ji ap konshi markit me ho kidar ki markit konshi jage hai ye markit
Bhai yah kahan ka hai
Very nice abdullah bhai
Bhaiya gudhsukhari ke dajadhi buti kon sa he
Bhaiya sabse accha aur sasta wrestling academy kaun sa hai 😭
Cwe
@@najirali1341 Bhai main sabse sasta bola sabse mahanga nahin 😭
@@udxpro3252 join karoge tum
@@najirali1341 s,,,ha🙏
Beta khud tera waha ghr m hr din wrestling hota hoga.....papa krte honge tmhare sath🤣🤣
Abdullah Bhai qushtshiry kya hota hai قسط شیری کیا ہوتا ہے
Assalamu alaikum kya aap ki dawa me parhez hai please bataiye.... 😢😢😢
Are Pathan ji ap konshi jaga ho kaha ki markit hai ye delhi ya Muradabad
Kon sa place hai yai, Kon see city mai hai
Delhi me ha pansar
Online kese purchase kre??