السلام علیکم نہیں محترم اپ کی بعد بالکل درست ہے وہاں حرمین شریفین میں کی حکومت لگاتی ہے فوارے ٹھنڈے پانی کے اس لئے کہ وہاں حاجی گرمی سے محفوظ رہیں اور ہمارے علاقے میں سردیوں کی وجہ سے دھند ہوتی ہے اور اس دھند میں نمی کی وجہ سے یہ ڈھونڈو پانی کی طرح برستی ہے یہ ایک قدرتی عمل ہے بس وہ زمین کا سب سے افضل ترین ٹکڑا ہے یہ زمین کا ٹکڑا بھی اللہ سبحانہ و تعالی نے خود بنایا ہے اور یہاں کا موسم بھی ایک اللہ کی عطا ہے
Hamari gundam 45 din ki hai . 14 din phely 1st irregation ki hai . Zabrdast urea + salfar or humic acid dala hai. .2 din barish hui hai. Ab urea dal sakty hain. Abi tak jari buti sapray ni ki. Narowal ka area hai
Assalamualaikum chakwal ki forecast bta dain. Yahan iss dafa barash na honay ki waja say ghandam ki fasal k halaat bhout khrab hain. Bas Allah Pak saiy barash ki du karain.
پنڈی اسلام آباد والے آج مجرمانہ گٹھ جوڑختم کردیں اور قوم کے ساتھ روا رکھی جانے والی بدمعاشی چھوڑدیں۔میں کل آپکو بارش لے کے دے سکتاہوں یعنی اللہ کے آگے رونا ہی اتنا ہے کہ وہ مہربان ہوجائے
فی الحال بارش نظر نہیں آرہی لانینا فیکٹر کی موجودگی سے قوی امید ہے وسط جنوری کے بعد اچھی بارشیں ہوسکتی ہیں بارشیں در اصل پنڈی اسلام آباد کے اصل جرم پیشہ بدمعاشوں کی وجہ سے رکی ہوئی ہیں
ہاں کی تھی کہ یہ بارش پوٹھوار کی ہے۔لیکن اب اس میں تبدیلی ہوگئی ہے۔آئے گی ضرور لیکن ضرورت سے کم پوٹھوار یعنی پنڈی اسلام آباد والوں نے قوم پر ظلم ہی اتنا کردیا کہ ذات حق ناراض ہوگئی۔ امید کا دامن تھامے رکھیں اللہ مدد کرے گا
حرمین شریفین کی فضاؤں کو سلام ان کے ساتھ کسی بھی علاقے کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا ان کے مقابلے میں ھر چیز ہیچ ھے
ہاں آپکی بات درست ہے
مجھ سے یہ غلطی ہوگئی ہے
آئیندہ مزید محتاط رہوں گا
السلام علیکم نہیں محترم اپ کی بعد بالکل درست ہے وہاں حرمین شریفین میں کی حکومت لگاتی ہے فوارے ٹھنڈے پانی کے اس لئے کہ وہاں حاجی گرمی سے محفوظ رہیں اور ہمارے علاقے میں سردیوں کی وجہ سے دھند ہوتی ہے اور اس دھند میں نمی کی وجہ سے یہ ڈھونڈو پانی کی طرح برستی ہے یہ ایک قدرتی عمل ہے بس وہ زمین کا سب سے افضل ترین ٹکڑا ہے یہ زمین کا ٹکڑا بھی اللہ سبحانہ و تعالی نے خود بنایا ہے اور یہاں کا موسم بھی ایک اللہ کی عطا ہے
Ashiq sahib allah ki rehmat to bari ha khud sakhta ke mukabil ap ne thiq kaha
سبحان اللہ بحمدہ سبحان اللہ العظیم
ماشاءاللہ وسدے رہو دو لاکھ سبسکرپشن مبارک
Assalam o Alaikum.. Nice update Allha pak ky Hukam say.... ❤
Hamari gundam 45 din ki hai . 14 din phely 1st irregation ki hai . Zabrdast urea + salfar or humic acid dala hai. .2 din barish hui hai. Ab urea dal sakty hain. Abi tak jari buti sapray ni ki.
Narowal ka area hai
اسلام وعلیکم بابا جی میں سیالکوٹ بجوات سیکٹر جموں وکشمیر کے پاس سے یہاں دو دن بارش ہوتی رہی الحمدللہ یا اللہ تیرا شکر ہے
G Hum Pani Laga Chukay Thay Is Liy Barish Zehmat Ban Gai Hai Bhai
5,6 ko barish ki pashaingoi thi abb????
Assalamualaikum chakwal ki forecast bta dain. Yahan iss dafa barash na honay ki waja say ghandam ki fasal k halaat bhout khrab hain. Bas Allah Pak saiy barash ki du karain.
Sir bhakkhar aria mein kab tak dhond rhy gi
آذاد کشمیر ضلع بھمبر میں دو دن بارش ھوئی
Sialkot area ma January ma open ma kadu Laga saktay haan.open ?
کل سے پنجاب کے میدانی علآقوں میں سارا دن دھند رہی ہے
To phir matter Ka program warjane Ka Imkan e plz reply rate k hawale s 10jan KO trai krni e
Sir ghadam ko spray ker ha kia kerin
Mashallah❤
Congratulations for 200k follower
Tunnel m sabzion ko kia fertilizer dain sardi ko dekhty hue
اینٹی سٹریس 5۔7 کلو اور ڈی اے پی ایک بوری فی ایکڑ فلڈ کریں
اور پھر تماشہ دیکھیں فصل آپکو کیسے خوش کرتی ہے
Dap ki jaga agr 2 bag np use kr liye jaen
Okara City ma sun hy
In very humid condition which herbicide on wheat we can spray which is safe
ایکسیل پلس بکٹرل سپر
Sir, September kashta ismee potato varity ke paidawar kitnay man aa sakti ha 90 days per.? Agar fasal berpor ho. Attock. Hazro
نوے دنوں میں اسی من
بھرپور ہوتو فل سیزن بعد 250من
Makki din aur Raat ka Kitna temperature ho to Kasht Karni chahiay
رات کا دس سے اوپر اور دن کاپچیس سے اوپر
لیکن آپ میرا کہا مانیں
رات کا دس سے نیچے اور دن کاپچیس سے نیچے ہونے پر ہی لگادیں
Sir Noor pur thal district khusab ka Kiya bane ga agar Barish nahi huwi?
پنڈی اسلام آباد والے آج مجرمانہ گٹھ جوڑختم کردیں اور قوم کے ساتھ روا رکھی جانے والی بدمعاشی چھوڑدیں۔میں کل آپکو بارش لے کے دے سکتاہوں
یعنی اللہ کے آگے رونا ہی اتنا ہے کہ وہ مہربان ہوجائے
Janubi Punjab main barissh kab ho gi
Sir kya hum revus k sath Superamin ko mix kr k spray kr skty hain please reply?
ریوس سنجینٹا اور سپرامائین سوات
دونوں کو ملاکر سپرے کرسکتے ہیں
Makai 2088 dundh me qasht kren k ni?
دو دن رک جانا بہتر
Sir head islaam me dhop kb nikly g ...Barish ka chance ha yahan k nh ..
دو دن بعد
کل بھی تھوڑی سی نکلے گی
Layyah mein dhoop nikalny ky kia imkan hain sir
کل سے دھوپ کا قوی امکان ہے
Sir barani area ke update kia hai
بارش نہیں ہے
janury februry me murree baraf bari ke kya sorathall hogi
جنوری میں تو قوی امکان ہے
@CropReformer thnk you
piayz ky seed ki ab garmition ho jy gi area chishtian
دہوپ والے دنوں میں ٹنل بناکر لگائیں تو ہوجائے گی
یہ پیاز صرف گندی بنانے کے لئے کام آسکتاہے
Jampur mn dhund kitne din Rhy gi? AJ dhund ha
بس ایک آدھ دن باقی ہے
@CropReformer thank u chachu
بھایی لیہ بکر می بارش کی امکان کب تک
Baba g MN Punjab k shar gojra city sy hun Yahan kb tk mosam khrab rakhay gaa hamara zila Toba taksing hi
دو دن بعد ٹھیک ہونے کا امکان
Knola lgany ka waqt hey sir abhi
نہیں
السلام علیکم سر گندم میں یوریا کا اسپرے کر سکتے ہیں ایک ایکڑ میں کتنے کلو اسپرے کرنا چاہیے
2 ya 3 kg
عام پانی ملاکرگندم کویوریا سپرے کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
البتہ تیزابی مواد ملاکر سپرے کرسکتے ہیں
Multan ma aj bht badal hn
یہ خالی خولی ہیں
dera ismail khan.ma kb doop nikla gi
دو تین دن بعد
ساوتھ پنجاب کے حصے میں صرف 10 ٹمپریچر ہی آئے گا۔بارش؟ پوری سردیاں عنقا ہے۔
فی الحال بارش نظر نہیں آرہی
لانینا فیکٹر کی موجودگی سے قوی امید ہے وسط جنوری کے بعد اچھی بارشیں ہوسکتی ہیں
بارشیں در اصل پنڈی اسلام آباد کے اصل جرم پیشہ بدمعاشوں کی وجہ سے رکی ہوئی ہیں
بابا جی آج شدید سردی ہے وسطی پنجاب دو دن سے سورج نہیں نکلا ٹمپریچر آج دن کو 12 سنیٹی گریڈ ریکارڈ 😮
کل دھند کا تقریباً آخری دن ہے
السلام علیکم سر سرگودھا پنجاب میں دھوپ نکلی رہے گی
کل دوپہر سے نکلے گی
Okay sir thank you
رایا کے کیا بنے گا
آپ نے چند دن پہلے خطہ پو ٹھوار میں 5 اور 6 جنوری کو بارش کی پیشن گوئ کی تھی لیکن اب آپ اس کا ذکر نہیں کر رہے
ہاں کی تھی کہ یہ بارش پوٹھوار کی ہے۔لیکن اب اس میں تبدیلی ہوگئی ہے۔آئے گی ضرور لیکن ضرورت سے کم
پوٹھوار یعنی پنڈی اسلام آباد والوں نے قوم پر ظلم ہی اتنا کردیا کہ ذات حق ناراض ہوگئی۔
امید کا دامن تھامے رکھیں اللہ مدد کرے گا
Sir okara mai dhoop kab tak nikle ge
دو تین دن بعد دھند ختم
Masjid e nabvi aor haram e Pak sy mawazna ya muqabla donon ghalat hotay hn baba g
آپ میری بات کو سمجھے ہی نہیں
Jeo sir
رحیم یار خان میں کب تک دھوپ نکلیے گی دھند ھے چاچا جواب دیا کریں
دو دن بعد
O baba harmain shreef ka movazna kiun krty ho
آپ تو بات کو سمجھے ہی نہیں