Role of polling agent in elections | General Elections 2024 | ECP
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 28 ก.ย. 2024
- Role of polling agent in elections | General Elections 2024 | ECP
اس ویڈیو میں شامل ہیں:
1) انتخابات میں پولنگ ایجنٹ کا کیا کردار ہے؟
2) پولنگ ایجنٹ سے کیا مراد ہے؟
3) پولنگ اسٹیشن میں کس کی کیا ذمہ داری ہوتی ہے؟
4) پولنگ ایجنٹ کی کیا ذمہ داریاں ہیں؟
5) ووٹ کی کتنی اقسام ہیں؟
6) پولنگ اسٹیشن میں کتنے فارم استعمال کیے جاتے ہیں؟
7) پولنگ ایجنٹ کے لیے کون سے فارم حاصل کرنا ضروری ہیں؟
8) حلقے کی سطح پر ایک امیدوار کتنے الیکشن ایجنٹ مقرر کرسکتا ہے اور وہ امیدوار کی کیا معاونت کرسکتے ہیں؟
I am Farooq Azam, from Karachi, Pakistan. I love natural beauty. Interested in tourism, history and archaeology. I value knowledge and research. I share my observations, experiences and information with viewers and listeners through this channel.
All my vlog playlists are listed below.👇
Natural Beauty of Pakistan:
• Natural Beauty of Paki...
Historical Places of Pakistan:
• Historical Places of P...
Coastline of Pakistan:
• Coastline of Pakistan
Talk Shawk:
• Talk Shawk
#PollingAgent #Election2024 #ECP
Very informative video
Thanks
Bht bht shukriya A to Z smjh agaii Alhamdulillah
Thanks
Behtreen kafi cheeze clear hoye hain aur bht se aise cheeze pta chali hain jo ise pehle ni pta thi.
Thanks
Very informative video, very helpful, today I m going to do my job as a polling agent for first time. Your video helps me a lot. Thank you brother 😊.
Thank you
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤❤ انشاء اللّٰہ دین تخت پر آ کر رہے گا❤❤
good information. very interesting and useful for me
Thanks
bhetreen information
Thanks
اپ نے جس طریقے سے ہر چیز کی وضاحت کے لیے ہر فارم کی،بیلٹ بوکس سیریل ، انتخابی فہرست کی ساتھ فوٹو ساتھ لگائی ہے۔اس عمل نے اپ کی ویڈیو کو چار چاند لگا دیے ہیں
ما شاء اللہ گڈ جاب، نیکسٹ جب بھی ایسی کوئی ویڈیو بناتے ہیں تو ساتھ اسی طرح فوٹو اپلوڈ کیا کریں شکریہ
Thanks
👍
Thanks
تمام صوبوں میں فارم 42 سے 46 تک ہے یا دوسرے صوبوں میں کوئی الگ سیریل۔
شکریہ
تمام صوبوں میں ایک پیٹرن ہے۔
Kaha gaya th k Kise paper pr signature NH krne jabke Kise video me dekha th k voter book pr signature krna hy to please batayn
ووٹر بک کے سیریل نمبر نوٹ کیے جاتے ہیں۔
ماشاءاللہ بہت اچھی معلومات ہے
میرا ایک سوال ہے
کیا پولنگ ایجنٹ بھی متعلقہ حلقے کا ووٹر ہو یا وہ کسی اور حلقے کا بھی ہو سکتا ہے
پولنگ ایجنٹ کے لیے متعلقہ حلقے کا ووٹر ہونا شرط نہیں ہے۔
Poling ajent ki duty aek poling centr pe he bt vote usi City me or jgha to wo apna vote kesey cast krey ga.
KYA POLING AGENT KO PAISAY BHI DIYA JATAY HAIN ....YA UNSAY MUFT DUTY LI JATI HAY 🥲
یہ پولنگ ایجنٹ اور امیدوار کے آپس کا معاملہ ہے۔
G diyay jty hen 3000 say 5000 tk
Mobile le ja sakte hain sath? Polling agent?!
پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون کا استعمال ممنوع ہے۔
@@FarooqAzam15 sirf polling agent ya sabko? Aur ye kahan mention hai voting act me?
الیکشن کمیشن نے پابندی عائد کی ہے، پریذائڈنگ افسر کے علاوہ دیگر پولنگ اسٹاف بھی موبائل فون استعمال نہیں کرسکتا۔
Very help ful video brother mashALLAH may nay b is br join kiya hay new hon bht achi information mili
Thanks
Bhai may nay yay pochna tha k jo ballet paper wo voter ko issue krty hen us may hmry umedwar jo hey msln jis n hmy hair kiya hay sirf us ka intakhabi nishan ho ga ya or b koi ho ga or kya hmry pas jo voter ay ga wo sirf hmry wly umedwar par hi angotha lgay ga or plz bta dein ballet paper ksa ho ga us ki ak pic b bhj den shukrya jazakallah ❤️
بیلٹ پیپر کی تصویر اس ویڈیو میں شامل ہے، کسی بھی حلقے سے انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں کے انتخابی نشان شامل ہوتے ہیں اور ووٹر ان میں سے کسی کو بھی ووٹ دے سکتا ہے۔
@@FarooqAzam15 sai ho gya sir buhat shukrya jazakallah
Or bhai Jo 2 boxes ka ap nay btya white or green Kya voter 2 vote caste kry ga ya ak hi agr ak hi kry ga tu phr white box ka kya faida hay yay b thora sa bta den shukrya
ایک ووٹر دو ووٹ کاسٹ کرے گا، قومی اور صوبائی اسمبلی کے لیے۔
@@FarooqAzam152 ballet paper issue kiyay jain gy 1 voter ko. Kya
زبردست بھائی
اپ نے بہت محنت سے یہ ویڈیو بنائی ہے اور یہ بہت ہی مفید ویڈیو ہے۔
اپ ریگولر بیس اپنی ویڈیو اپلوڈ کیا کریں اپ کی ٹیچنگ کوالٹی بہت بہتر ہے۔اپ کا چینل بہت بوسٹ کرے گا
Insha Allah
MashaAllah very informative video
Thanks
بہت خوب۔۔۔۔اہم معلومات جسے جاننا وقت کی ضرورت ہے۔ البتہ ٹینڈرڈ ووٹ کے حوالے سے یہ سوال ہے کہ اس ووٹ کا پھر کیا فیصلہ ہوتا ہے۔ مطلب اس کی حیثیت کی جانچ پڑتال کس طرح کی جاتی ہے؟
ٹینڈرڈ ووٹ جس امیدوار کے حق میں کاسٹ ہو اس کا شمار فارم 45 پر اس کے نام کے سامنے علیحدہ سے کردیا جاتا ہے، اس کی تحقیق اس وقت اہمیت اختیار کرجاتی ہے جب کوئی امیدوار معمولی فرق سے ہار یا جیت رہا ہوں، بعد از انتخاب اس پر کمیشن انکوائری کرسکتا ہے۔
Nice look😀
Thanks
Malomathe video he 👍
Thanks
Thanku so much
Thanks