Masha'allah behtreen mataalib bayan Ayatollah Syed Aqeel ul Agarvi Sahab ka Allah Ta'alla Ayatollah Aqeel ul Agarvi ko Seht o Salamati A'tta Farmaye AMMEEN
ماشا ٕاللہ۔ سبحان اللہ میں کوٸی عربی دان تونہیں ہوں لیکن الحمد اللہ! میں تو بکثرت محمد ص و آل محمد ص پر درود و سلام پڑھتا ہوں اور بلکل یہی مولانا صاحب والی موقف رکھتا ہوں شروع دن سے۔
th-cam.com/video/RqdxLvVNpkg/w-d-xo.html برادران و خواھران محترم ہمارے اس چینل (پیغام کربلا) کو سبسکرائب کریں علوم آل محمد کو پھیلانے میں ہماری مدد کریں پلیز ہمارے چینل سسکبرائب کریں آپ کی مہربانی ہوگی مولا حسین آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے ہم نجف میں بیٹھ کر دعا کرتے ہے آپ سب لوگوں کے لیئے 🤲🏻

Jazak Allah Allama sahib ap ne jis tarha iss nuktey ki wazahatt ki hai waqai ye uqda kusha hai aur iss sataish k maani se to aur bhi kafi maamlat main rehnumai mil sakti hai. Aur sub se bari bat to ye hai k yeah tashreeh ittehad e bain ul muslimeen ki daai hai....
th-cam.com/video/RqdxLvVNpkg/w-d-xo.html برادران و خواھران محترم ہمارے اس چینل (پیغام کربلا) کو سبسکرائب کریں علوم آل محمد کو پھیلانے میں ہماری مدد کریں پلیز ہمارے چینل سسکبرائب کریں آپ کی مہربانی ہوگی مولا حسین آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے ہم نجف میں بیٹھ کر دعا کرتے ہے آپ سب لوگوں کے لیئے 🤲🏻 پلیز
Subhan Allah kya kahne Allama Sahab ke bilkul ain e misdaq e Kalema e Khuda aur ain e Rutba e Rasool ullah (sawaws) ke tarjuma bataya hai ab tak jo tarjume huwe hain is Aya e Mubareka ke wo Misdaq e Kalema e Khuda nahi lagte bahoth gehri kawish aur mutalaya karte hain Allama Aqeel gharavi sahab aql tasleem karne pe lazim ho jati hai
Hussen ibn e Ali says : Mujhay jannat may janay say better masjid jana Aziz hay. Qn k jannat Meri Raza hay or masjid may jana mere RaB ki Raza hay. True mufhoom
th-cam.com/video/RqdxLvVNpkg/w-d-xo.html برادران و خواھران محترم ہمارے اس چینل (پیغام کربلا) کو سبسکرائب کریں علوم آل محمد کو پھیلانے میں ہماری مدد کریں پلیز ہمارے چینل سسکبرائب کریں آپ کی مہربانی ہوگی مولا حسین آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے ہم نجف میں بیٹھ کر دعا کرتے ہے آپ سب لوگوں کے لیئے 🤲🏻
th-cam.com/video/RqdxLvVNpkg/w-d-xo.html برادران و خواھران محترم ہمارے اس چینل (پیغام کربلا) کو سبسکرائب کریں علوم آل محمد کو پھیلانے میں ہماری مدد کریں پلیز ہمارے چینل سسکبرائب کریں آپ کی مہربانی ہوگی مولا حسین آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے ہم نجف میں بیٹھ کر دعا کرتے ہے آپ سب لوگوں کے لیئے 🤲🏻
Hazrat imam.mosa Al Qazim says : The once who praise for other else Almighty and merciful God assign few lac Angels for praise to who's pray for.others. True mufhoom
میں اسلامیات اور تاریخ اسلام کا طالب علم ہوں اور میرے اکثر دوست و احباب سنی ہیں، وہ کہتے ہیں کہ آخری وقت میں رسول اللہ ص نے ابوبکر کو نماز پڑھانے کا حکم کیا تھا اس لیے ابوبکر افضل ہیں۔ براٸے مہر بانی وضاحت فرماٸیں کہ حقیقت کیا ہے یا ایسی ضرورت کیوں پیش آٸی؟
Bhai Sahab agar saray aalim ghalath hain aur sirf aap sahi hain tho achchi baath hai. Aap apna khiyal istemal kar rahay hain isi tarah saya ulema apni apni akhal ke mutabikh bayan karay. Doosron ko ghalath tho na bathain bhai. Yahi tho aaj kal ke muslamno ki speciality hai ki ek doosray se ikhtelaf farz bann gaya hai. Allah sab ko hidayath de.
صَلَوَٰتُ ٱلنَّبِیّ کا مفہوم سورہِ آلاحزاب کی آیت-56 کا ترجمہ تمام مکاتیب فکر نے اِس طرح کیا، ”اللہ اور فرشتے نبی پر دروُد بھیجتے ہیں، ‘‘اے ایمان والو تم بھی اُن پر دروُد اور تحہِ دل سے سلام بھیجا کرو‟- دروُد فارسی کا لفط ہے جس کا مطلب ہے کسی کے لیۓ اللہ کی رحمت طلب کرنا- یعنی مسلمان دروُد پڑھ کر حضور کی ذات کے لیۓ اللہ سے رحمت طلب کرتے ہیں، جو کہ سہی نہیں کیونکہ حضور کی ذات تمام جہانوں کے لے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- جس ذات کا وجود ہی رحمت ہو اُن کے لیۓ بندوں اور فرشتوں (جنہوں نے حضرت آدم عَلَیْہ السَّلَام کو سجدہ کیا) کا اللہ سے رحمت طلب کرنا منتقی لحاظ سے درست نہیں- آیئے اِس صلات کے عمل کو لغت اور قُرآن کی روشنی میں دیکھتے ہیں-
لفظ صلات کی جمع صلوات اور اِس کے 40 سے زیادہ معنی بیان کیئے گئے- اِس آیتِ مبُارکہ میں اللہ اور فرشتے صلات کا عمل کر رہے ہیں- عربی زبان میں ہر لفظ کا مَادہ (ممبہ (ہوتا ہے اور جو مفہوم اُس مَادے میں پایا جاتا ہے اُس کا معنوی رنگ اُن الفاظ میں ہوتا ہے جو اُس سے نکلتے ہیں، مثلاً علم (مَادے) سے تعلیم، معلوم، عاِلم وغیرہ- اِن تمام الفاظ میں معنوی لحاظ سے عِلم کی رنگت پائی جاتی ہے- لفظ صلات کے ممکن مَادے ماہرین نے صَلَیٰ، صَلَوٰ اور صول بیان کیئے- مَادہ صَلَیٰ سے لفاظ صلِیٍ، تصلیٰ اور یصلون جن کو کسی چیز کا دوسری چیز کے قریب یا اُس میں داخل ہونے کے معنی میں استعمال کیا جاتا ہے، جیسے سورہ لھب میں ابو لہب کے لے سَيَصۡلَیٰ نَارٌا استعمال ہوا، یعنی وہ آگ میں داخل ہو گا اور اِسی مَادے سے لفظ ُہے مَصلًی یعنی جڑا ہوا- پس صَلَیٰ سے ملاپ اور قُرب کے معنی نکلے- دوسرا مَادہ صَلَوٰ سے لفظ صَلح یعنی پشت کا وہ حصہ جو جسم کے اوپر اور نیچے کے دھڑ کو ملاے، اور لفظ صلوات یہودیوں کی عبادت گاہ یعنی لوگوں کے جمع ہونے کی جگہ کے لیئے بھی استعمال ہوتا ہے- تیسرا مَادہ صول سے لفظ صولّتین یعنی جسم کی تمام توانایوں کو جمع کر کے یکسُوی سے استعمال میں لانا- اِسی مَادے سے لفظ لَوَاص یعنی فالودہ (شکر، دودھ، برف وغیرہ کا مجموعہ) اور لفظ مصولح یعنی جھاڑو (تنکوں کا مجموعہ) ہے- نیز مَادے صول کے حروف ص، و اور ل کو جس ترتیب سے بھی استعمال کریں جیسے صول، وصل اور لوص تو تمام ماخوز الفاظ سے مفہوم ملاپ، جمع یا قرب کا نکلتا ہے- لفظ صلات نماز کے لیئے بھی استعمال ہوتا ہے جو مجموعہ ہے قیام، ذکر، رکوع، سجود، تشہُد اور سلام کا- پس ثابت ہوا کہ لفظ صلات کے تمام ممکنہ مَادوں سے ملاپ، جمع اور قُرب کے معنی نکلتے ہیں-
اللہ نے حضور کی ذاتِ اقدس کو انتہاے کمآل ِ قُرب عطا کیا- آپ پر اِیمان (سورة الفَتْح آیت-9)، آپکی بیت (سورة الفَتْح آیت-10)، حاکمیت (سورة المَائدة آیت-55)، اِطاعت (سورة الأحزَاب آیت-31)، مُخالفت (سورة التّوبَة آیت-63)، ا َمانت میں خیانت (سورة الأنفَال آیت-27)، آپکا فضل اور عِاّ)یت (سورة التّوبَة آیت-59)، اَمر (سورة الأحزَاب آیت-36)، حُکم (سورة الأنفَال آیت-1)، رَاستہ (سورة الشّوریٰ آیت-52)، وَعدہ (سورة الأحزَاب آیت-22)، ہاتھ (سورة الأنفَال آیت-17)، مَآل ِ غنیمت کے پانچوایں حصے پرحق (سورة الأنفَال آیت-41)، آپ سے کُفر (سورة تّوبَة آیت-54)، اور آپکو جھٹلانا (سورة الأنعَام آیت-33)، اِن تمام جُملہ امور کو اللہ نے اپنی ذات سے منوَب کیا- اللہ نے آپکو نہ کبھی چھوڑا اور نہ کبھی ناراض ہوا (سورة الضّحیٰ آیت-3)- نیز واقعہِ معراج کے بیان میں فرمایا، ”پھر (مُحَمَّد) قریب ہوئے (اللہ کے) اَور آگے بڑھے، تو دو کمان کے فاصلے پر یا اِس سے بھی کم‟ (سورة النّجْم آیت 8 اور 9)- نیز سورہ نجم کی آیت 2، 3 اور 4 میں حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کی ذاتِ اقدس کے لیئے یہ اصول واضع کیئے کہ ہر حالت میں کُلّیّ طور پر اُن کا ہر قول اورعمل مرضِیِ الٰہی ہے- پس ثابت ہوا کہ حضور کی ذات کو وہ قُرب حاصل ہے جو مخلوقات میں کسی کو نہیں! حضور کا اللہ سے قُرُب کا عمل مسلسل ہے یعنی یہ اُس وقت سے ہے جب زماں اور مکاں کا وجود نہ تھا کیونکہ حضورِ اَکرم اِس کائئات کے پہلےعبد (سورة الزّخرُف آیت-81) اور مسلمان ہیں (سورة الأنعَام آیت -163)- نیز جب تک ایک بھی عَالم موجود ہے آپکی ذاتِ رحمت اُسے فیض پہنچاتی رہے گی (سورة الأنبیَاء آیت-107)-
سورہِ آلاحزاب کی آیت-56 میں لفظ صَلُّو جس کی جمع يُصَلُّونَ ہے استعمال ہوا- نیز عَلَىَ ٱلنَّبِیِّۚ آیا یعنی نبی اور ان کی آل- اِن تمام جملہ حقایق کے پیش نظر اِس آیتِ مُبارکہ کا سہی مفہوم یہ ہوگا، ”آللہ نے عطا کیا مُحَمَّد اور آل مُحَمَّد کو اپنا قرُب اور فرشتے اُن سے قُرُب کی سعی کرتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی اُن کا قرُب اختیار کرو، تحہ دل سے سلام بھیجا کرو اور ان کی بزرگی تسلیم کرو‟- اِسی آیت کے ذیل میں حضور نے صَلَوَات کا عمل ایمان والوں کو اِس طرح بجا لانے کو کہا، ”اے اللہ ہمیں قُرُب عطا کر مُحَمَّد اور آل ِ مُحَمَّد کا‟- آپ نے اپنی آل کو 9 ہجری میں کائنات کو دکھلایا جب نجران کے عیسَایوں سے حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کے مسعلے پر اتفاق نہ ہو سکا تو اللہ کے حکم پر حضور نے اُن کو مباہلے کی دعوت دی (سورة آل ِ عِمراَن آیت-61)، اور اِس دعوتِ عام میں جو کہ جنگ صداقت تھی آپ صرف صدیق ہستیوں (مولا علی، امام حسن وحسُین عَلَیْہ السَّلَام اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا) کو ساتھ لے کر مباہلے کے لیئے تشریف لائے (صحاح ستّہ)- آپ نے ان ہی ہستیوں کو اپنی چادر کے اندر لے کر دِکھلایا جب اہلِ بیت کی شان میں یہ وحی نازل ہوئی: ”۔ ۔ ۔ اللہ نے یہ اِرادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلٍ ِ بیت تمھیں ہر قسم کی نجاست سے دور رکھے، اور اس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزَاب آیت-33)- حضور نے فرمایا، ”میرے اہل ِبیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اِس میں سوار ہو گیا وہ نجات پا گیا، جو دور رہا وہ غرق ہوا اور ہلا ک ہو گیا‟ (صحاح ستّہ)-
اچھی کاوش ہے البتہ جو مفاہیم بیان ہوئے ہیں سب ملا کر بھی عربی الفاظ کی جامعیت کی وجہ سے عین وہی مطلب ادا نہیں کر پاتے. نیز کچھ تصورات مزید واضح کرنے کی گنجائش ہے. ۱. آل اور اہلِ بیت کے الفاظ کیا ایک ہی معنی میں استعمال ہوئے ہیں؟ ۲. الرحمٰن تو ایک ہی ذات ہے اور سب کا وجود و مخلوق پر دیگر عنایات اس کی رحمت کے سبب سے ہیں. کیا جن پر رب نے خود رحمت عطا فرمائی ہوئی ہے ان کے لیے طلبِ رحمت میں کسی حرج کا احتمال ہے؟
@@chaudharysohail7526 اہل معنی: اولاد (سورة هُود آیت-45)، بھائی (سورة طٰه آیت-29، 30)، سَوَار (سورة الکهف آیت-71) اور مثل (سورة الفَتْح آیت-29)- اولاد کے زُمرے میں حسنین شامل کیونکہ حضور جدّالحسن وحسُین ہیں، بھائی کے زُمرے میں مولا علی عَلَیْہ السَّلَام شامل کیونکہ رسول نے دو موقوں پر مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کو اپنا بھائی بنایا، سَوَار کے زُمرے میں مولا علی عَلَیْہ السَّلَام اورحسنین شامل کیونکہ مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے دوشِ رسول پر چڑھ کر کعبہ میں بتوں کو توڑا اورعید کے دن حضورحسنین کے لیئے سواری بنے، مثل کے زُمرے میں مولا علی عَلَیْہ السَّلَام اور آپکی وہ اولاد شامل جس میں اِمامت قائم ہوئی اور اِن ہی صدیق (صادق سے بلند درجہ) ہستیوں کو بیٹوں اور نفسوں کی جگہ حضور نجران کے عیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کےمسعلے پر مباہلے میں لے کر گئے (سورة آل ِ عمراَن آیت-61)-
Shaik sadouq ne eateqadate imamia aur allama majlesi ne samaye Alam ketaab mey nuziule rahmat magfirat ou rahmat kya hai esko galat qarar Deana busurgoun ko jhutlana ye aur baat ke en mana ko galat qarar deye bagear staesh aur tareef ke mana bhi manna sahi hoga talash acchi hai magar dosre mana ko galat kahna bhi galti hai
صلؔی(ص۔ ل۔ ل)۔ جدوجہد۔ اگر مسلح کرنی پڑے تو بھی۔ اور صلوہ(ص۔ ل۔ و)۔ اللہ اور اس کے ملائکہ نبی کی جد و جہد میں مدد کرتے ہیں (جنگ بدر میں ملائکہ نے مسلح ہو کر مدد کی) اے ایمان والو تم بھی اس جد و جہد میں مدد گار بنو۔ اللہ تمھیں سلامتی دے گا۔ اور احکامات الہی وحی کو جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے سمجھا اور عمل کیا بلکل اسی طرح عمل کرنے کا نام صلوہ ہے
الحمدللہ رب العالمینwe r blessed with ulamaa like Aqeel ul gharvi.
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
سبحان اللّہ،درود و سلام کی کیا خوبصورت انداز میں فضیلت بیان فرماتے،جزاک اللہ
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
Masha'allah behtreen mataalib bayan Ayatollah Syed Aqeel ul Agarvi Sahab ka Allah Ta'alla Ayatollah Aqeel ul Agarvi ko Seht o Salamati A'tta Farmaye AMMEEN
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
Bohot ilmi tafseel bayan ki hai jazakallaah
Beshak SubhanALLAH
Subhan Allah.... Masha Allah bless you and your family jazaak Allah...
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
ماشا ٕاللہ۔ سبحان اللہ
میں کوٸی عربی دان تونہیں ہوں لیکن
الحمد اللہ! میں تو بکثرت محمد ص و آل محمد ص پر درود و سلام پڑھتا ہوں اور بلکل یہی مولانا صاحب والی موقف رکھتا ہوں شروع دن سے۔
Ya Ali a.s. SubhaanAllah Hazrath
th-cam.com/video/RqdxLvVNpkg/w-d-xo.html
برادران و خواھران محترم ہمارے اس چینل (پیغام کربلا) کو سبسکرائب کریں علوم آل محمد کو پھیلانے میں ہماری مدد کریں پلیز ہمارے چینل سسکبرائب کریں آپ کی مہربانی ہوگی مولا حسین آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے ہم نجف میں بیٹھ کر دعا کرتے ہے آپ سب لوگوں کے لیئے 🤲🏻
@@paighamekarbala8350 Subscribe kiya hua hai Bhai
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
اللہ تعالی' ایت اللہ العقیل الغروی صاحب کو صحت وسلامتی کیساتھ طویل عمر عطا فرمائے۔
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
Masha Allah best shia scholer in the world 👍👍
th-cam.com/video/RqdxLvVNpkg/w-d-xo.html
برادران و خواھران محترم ہمارے اس چینل (پیغام کربلا) کو سبسکرائب کریں علوم آل محمد کو پھیلانے میں ہماری مدد کریں پلیز ہمارے چینل سسکبرائب کریں آپ کی مہربانی ہوگی مولا حسین آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے ہم نجف میں بیٹھ کر دعا کرتے ہے آپ سب لوگوں کے لیئے 🤲🏻
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
SubhanAllah 💐
Moula (as) bless you with good health and wealth and “EIMAAN “
Ameen Sumaameen
From: USA 🇺🇸
MashaAllah
. ماشاءاللہ
Masha Allah . Salamat rehye. Aameen
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
Jazak Allah
Allama sahib ap ne jis tarha iss nuktey ki wazahatt ki hai waqai ye uqda kusha hai aur iss sataish k maani se to aur bhi kafi maamlat main rehnumai mil sakti hai. Aur sub se bari bat to ye hai k yeah tashreeh ittehad e bain ul muslimeen ki daai hai....
Longlive agha sahb god bless him
جزاکم🙂🙂🙂🤲🤲🤲🤲🤲🌹🌹🌹🌹🌹 اللّہ مولانا عقیل۔صاحب.🌳🌳🌳🌳🌳🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🥀
SubhanaALLAH SubhanaALLAH jazakaALLAH Syed ....
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
Subhan Allah

🤲🏻
Zindagi ho MashaAllah❤
ماشاء الله
اللهُمّا صَلّى على مُحَمَّدٍ وَّ آليهِ وَ سَلَّم
وَ عَجِّلفَرَج
بھائی! عربی صحیح لکھا کریں۔۔ عربی متن اور ٹیکسٹ صحیح طرح سے نہ جانتے ہوں تو اردو ترجمہ اور مفہوم ہی لکھ دیا کریں۔ پلیز
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
🤲🏻
سبحان اللہ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔
Mohaamad All e.Muhammad.
ماشااللہ ماشااللہ
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
ماشااللہ خدا سلامت رکھے
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
🤲🏻
ماشااللہ سبحان اللہ کہاکہنے جناب قبلہ صاحب 🤲
Subhan Allah Beyshak.
MashaAllah jazakallah ajrukumillallah
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
Mashallah.Geo

Mashallah
سبحان اللہ۔ درود
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
Eid e Ghadeer
lesson.
The once who attempt prophet muhammad is commander so imam Ali is their.commander tooo..
True mufhoom.
SUBHAN ALLAH
Ali haq Ali sach 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Masha Allah
Subhanallah. Mashallah Gharvi sb aapne bohat bara masla hal kia .Hamesha Takfiris k sath Jhagra hota tha .Mola Aapko salamat rakhey aur aapkay darajat buland karey.
Geo Allama sahb❤
SUBHANALLAH MASHAALLAH
JazakAllah
So beautiful mashallah
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
🤲🏻
Beshak.
Jizakallah qibla
Masha Allah wah kia bat ha
Masha Allah molana sb wah bohat khub moula Abad rakhy AP ko wah wah
th-cam.com/video/RqdxLvVNpkg/w-d-xo.html
برادران و خواھران محترم ہمارے اس چینل (پیغام کربلا) کو سبسکرائب کریں علوم آل محمد کو پھیلانے میں ہماری مدد کریں پلیز ہمارے چینل سسکبرائب کریں آپ کی مہربانی ہوگی مولا حسین آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے ہم نجف میں بیٹھ کر دعا کرتے ہے آپ سب لوگوں کے لیئے 🤲🏻 پلیز
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
🤲🏻
MashaAllah.
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
Subhan Allah kya kahne Allama Sahab ke bilkul ain e misdaq e Kalema e Khuda aur ain e Rutba e Rasool ullah (sawaws) ke tarjuma bataya hai ab tak jo tarjume huwe hain is Aya e Mubareka ke wo Misdaq e Kalema e Khuda nahi lagte bahoth gehri kawish aur mutalaya karte hain Allama Aqeel gharavi sahab aql tasleem karne pe lazim ho jati hai
Shia ulma haq
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
🤲🏻
Hindi poetry :
Ronay laga ho Qarbobala ki Yaad may.
Dar e Maqsad kia na denge Ghous e Qauser' mujhay...
Hindi poetry brouhgt to you by Aligarh.
Hussen ibn e Ali says :
Mujhay jannat may janay say better masjid jana Aziz hay.
Qn k jannat Meri Raza hay or masjid may jana mere RaB ki Raza hay.
True mufhoom
Mashallha
Wah wah wah wah wah wah wah wah wah
th-cam.com/video/RqdxLvVNpkg/w-d-xo.html
برادران و خواھران محترم ہمارے اس چینل (پیغام کربلا) کو سبسکرائب کریں علوم آل محمد کو پھیلانے میں ہماری مدد کریں پلیز ہمارے چینل سسکبرائب کریں آپ کی مہربانی ہوگی مولا حسین آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے ہم نجف میں بیٹھ کر دعا کرتے ہے آپ سب لوگوں کے لیئے 🤲🏻
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
🤲🏻
G un k ikhlaq py amal hi salu aleh e he
JA / I always think about that transition why does look correct, But God bless you .He gave you the chance to do correct the( RIGHT)everything
👍❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
Imam mohaamad Baqar says :
The once who do charity at day of Friday it's reward become multiple in God Courtier.
True mufhoom
Bemisaal
Buhat Khoooob
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
🤲🏻
Very very very very very nice
th-cam.com/video/RqdxLvVNpkg/w-d-xo.html
برادران و خواھران محترم ہمارے اس چینل (پیغام کربلا) کو سبسکرائب کریں علوم آل محمد کو پھیلانے میں ہماری مدد کریں پلیز ہمارے چینل سسکبرائب کریں آپ کی مہربانی ہوگی مولا حسین آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے ہم نجف میں بیٹھ کر دعا کرتے ہے آپ سب لوگوں کے لیئے 🤲🏻
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
🤲🏻
Hazrat imam.mosa Al Qazim says :
The once who praise for other else Almighty and merciful God assign few lac Angels for praise to who's pray for.others.
True mufhoom
Hazrat imam Hassan. Mujtaba says :
The once who in and out in Masajid Almighty and merciful God provide 7 benefetial thing .
True mufhoom
Ya Qazi ul Hajat is Title of Rab e Qainaat.
HAQ فرمایا
Prophet muhammad says :
Majalis ka Raaz Amanat hay.
True mufhoom
Sahih Muslim
Hadees book
Hindi poetry :
Ki muhammad say Wafa to Hum tere hein.
Yeah jaha cheez hay Kia Leh o Qalam tere hein.
Hindi poetry brouhgt to you by Aligarh.
Kya nabi salam aap ke tareef kay muhtaj hain
Hazrat Ali is namona e Ibadat
KHAN e Qaba may Wiladat or Masajid may SHAHADAT.
Hindi poetry brouhgt to you by Aligarh.
Qibla Roz kisi ayat kay mutaliq furma daytay hain kay is ka turjuma ghalut hay
Qibla ka turjuma bhi ghlut ho sukta hay
Fiqahi mufaad se kiya murad ho sakti hy ... khhol dein ... jazzak Allah
Kuch log majlis ko haram kam samaj tay ha tu wo wajib ho jaygi
Can any one quote authentic reference when khana kaba was covered by Galaaf for first time and who was ruler and why did he order
Har kisi k zikr ibadat ni to phir kin hastion k zikr khud Muhammad saww ne ibadat karar dya 👇🏻
th-cam.com/video/qFcn40Q1oJw/w-d-xo.html
میں اسلامیات اور تاریخ اسلام کا طالب علم ہوں اور میرے اکثر دوست و احباب سنی ہیں، وہ کہتے ہیں کہ آخری وقت میں رسول اللہ ص نے ابوبکر کو نماز پڑھانے کا حکم کیا تھا اس لیے ابوبکر افضل ہیں۔
براٸے مہر بانی وضاحت فرماٸیں کہ حقیقت کیا ہے یا ایسی ضرورت کیوں پیش آٸی؟
جھوٹی اور کمزور روایت ہے
@@imadkasir5737
بلکل جی۔ صحیح فرمایا ہے۔
ماشا ٕ اللہ
Khatab k dermeain no add.please.
کیا امام masoom مین سے کسی نے اس معنی کے ساتھ اس aaye kareema کی وضاحت کی ہے؟
"Irham" means have mercy. "Sallu alayhi" does not mean have mercy. No translation of Quran refers to the former.
پیٹ بھر کر کھانا کھایاکرو اور جنازہ پڑھنے والوں کو ساتھ رکھو!!!
Albait ka qatil
Bhai Sahab agar saray aalim ghalath hain aur sirf aap sahi hain tho achchi baath hai. Aap apna khiyal istemal kar rahay hain isi tarah saya ulema apni apni akhal ke mutabikh bayan karay. Doosron ko ghalath tho na bathain bhai. Yahi tho aaj kal ke muslamno ki speciality hai ki ek doosray se ikhtelaf farz bann gaya hai. Allah sab ko hidayath de.
صَلَوَٰتُ ٱلنَّبِیّ کا مفہوم
سورہِ آلاحزاب کی آیت-56 کا ترجمہ تمام مکاتیب فکر نے اِس طرح کیا، ”اللہ اور فرشتے نبی پر دروُد بھیجتے ہیں، ‘‘اے ایمان والو تم بھی اُن پر دروُد اور تحہِ دل سے سلام بھیجا کرو‟- دروُد فارسی کا لفط ہے جس کا مطلب ہے کسی کے لیۓ اللہ کی رحمت طلب کرنا- یعنی مسلمان دروُد پڑھ کر حضور کی ذات کے لیۓ اللہ سے رحمت طلب کرتے ہیں، جو کہ سہی نہیں کیونکہ حضور کی ذات تمام جہانوں کے لے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- جس ذات کا وجود ہی رحمت ہو اُن کے لیۓ بندوں اور فرشتوں (جنہوں نے حضرت آدم عَلَیْہ السَّلَام کو سجدہ کیا) کا اللہ سے رحمت طلب کرنا منتقی لحاظ سے درست نہیں- آیئے اِس صلات کے عمل کو لغت اور قُرآن کی روشنی میں دیکھتے ہیں-
لفظ صلات کی جمع صلوات اور اِس کے 40 سے زیادہ معنی بیان کیئے گئے- اِس آیتِ مبُارکہ میں اللہ اور فرشتے صلات کا عمل کر رہے ہیں- عربی زبان میں ہر لفظ کا مَادہ (ممبہ (ہوتا ہے اور جو مفہوم اُس مَادے میں پایا جاتا ہے اُس کا معنوی رنگ اُن الفاظ میں ہوتا ہے جو اُس سے نکلتے ہیں، مثلاً علم (مَادے) سے تعلیم، معلوم، عاِلم وغیرہ- اِن تمام الفاظ میں معنوی لحاظ سے عِلم کی رنگت پائی جاتی ہے- لفظ صلات کے ممکن مَادے ماہرین نے صَلَیٰ، صَلَوٰ اور صول بیان کیئے- مَادہ صَلَیٰ سے لفاظ صلِیٍ، تصلیٰ اور یصلون جن کو کسی چیز کا دوسری چیز کے قریب یا اُس میں داخل ہونے کے معنی میں استعمال کیا جاتا ہے، جیسے سورہ لھب میں ابو لہب کے لے سَيَصۡلَیٰ نَارٌا استعمال ہوا، یعنی وہ آگ میں داخل ہو گا اور اِسی مَادے سے لفظ ُہے مَصلًی یعنی جڑا ہوا- پس صَلَیٰ سے ملاپ اور قُرب کے معنی نکلے- دوسرا مَادہ صَلَوٰ سے لفظ صَلح یعنی پشت کا وہ حصہ جو جسم کے اوپر اور نیچے کے دھڑ کو ملاے، اور لفظ صلوات یہودیوں کی عبادت گاہ یعنی لوگوں کے جمع ہونے کی جگہ کے لیئے بھی استعمال ہوتا ہے- تیسرا مَادہ صول سے لفظ صولّتین یعنی جسم کی تمام توانایوں کو جمع کر کے یکسُوی سے استعمال میں لانا- اِسی مَادے سے لفظ لَوَاص یعنی فالودہ (شکر، دودھ، برف وغیرہ کا مجموعہ) اور لفظ مصولح یعنی جھاڑو (تنکوں کا مجموعہ) ہے- نیز مَادے صول کے حروف ص، و اور ل کو جس ترتیب سے بھی استعمال کریں جیسے صول، وصل اور لوص تو تمام ماخوز الفاظ سے مفہوم ملاپ، جمع یا قرب کا نکلتا ہے- لفظ صلات نماز کے لیئے بھی استعمال ہوتا ہے جو مجموعہ ہے قیام، ذکر، رکوع، سجود، تشہُد اور سلام کا- پس ثابت ہوا کہ لفظ صلات کے تمام ممکنہ مَادوں سے ملاپ، جمع اور قُرب کے معنی نکلتے ہیں-
اللہ نے حضور کی ذاتِ اقدس کو انتہاے کمآل ِ قُرب عطا کیا- آپ پر اِیمان (سورة الفَتْح آیت-9)، آپکی بیت (سورة الفَتْح آیت-10)، حاکمیت (سورة المَائدة آیت-55)، اِطاعت (سورة الأحزَاب آیت-31)، مُخالفت (سورة التّوبَة آیت-63)، ا َمانت میں خیانت (سورة الأنفَال آیت-27)، آپکا فضل اور عِاّ)یت (سورة التّوبَة آیت-59)، اَمر (سورة الأحزَاب آیت-36)، حُکم (سورة الأنفَال آیت-1)، رَاستہ (سورة الشّوریٰ آیت-52)، وَعدہ (سورة الأحزَاب آیت-22)، ہاتھ (سورة الأنفَال آیت-17)، مَآل ِ غنیمت کے پانچوایں حصے پرحق (سورة الأنفَال آیت-41)، آپ سے کُفر (سورة تّوبَة آیت-54)، اور آپکو جھٹلانا (سورة الأنعَام آیت-33)، اِن تمام جُملہ امور کو اللہ نے اپنی ذات سے منوَب کیا- اللہ نے آپکو نہ کبھی چھوڑا اور نہ کبھی ناراض ہوا (سورة الضّحیٰ آیت-3)- نیز واقعہِ معراج کے بیان میں فرمایا، ”پھر (مُحَمَّد) قریب ہوئے (اللہ کے) اَور آگے بڑھے، تو دو کمان کے فاصلے پر یا اِس سے بھی کم‟ (سورة النّجْم آیت 8 اور 9)- نیز سورہ نجم کی آیت 2، 3 اور 4 میں حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کی ذاتِ اقدس کے لیئے یہ اصول واضع کیئے کہ ہر حالت میں کُلّیّ طور پر اُن کا ہر قول اورعمل مرضِیِ الٰہی ہے- پس ثابت ہوا کہ حضور کی ذات کو وہ قُرب حاصل ہے جو مخلوقات میں کسی کو نہیں! حضور کا اللہ سے قُرُب کا عمل مسلسل ہے یعنی یہ اُس وقت سے ہے جب زماں اور مکاں کا وجود نہ تھا کیونکہ حضورِ اَکرم اِس کائئات کے پہلےعبد (سورة الزّخرُف آیت-81) اور مسلمان ہیں (سورة الأنعَام آیت -163)- نیز جب تک ایک بھی عَالم موجود ہے آپکی ذاتِ رحمت اُسے فیض پہنچاتی رہے گی (سورة الأنبیَاء آیت-107)-
سورہِ آلاحزاب کی آیت-56 میں لفظ صَلُّو جس کی جمع يُصَلُّونَ ہے استعمال ہوا- نیز عَلَىَ ٱلنَّبِیِّۚ آیا یعنی نبی اور ان کی آل- اِن تمام جملہ حقایق کے پیش نظر اِس آیتِ مُبارکہ کا سہی مفہوم یہ ہوگا، ”آللہ نے عطا کیا مُحَمَّد اور آل مُحَمَّد کو اپنا قرُب اور فرشتے اُن سے قُرُب کی سعی کرتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی اُن کا قرُب اختیار کرو، تحہ دل سے سلام بھیجا کرو اور ان کی بزرگی تسلیم کرو‟- اِسی آیت کے ذیل میں حضور نے صَلَوَات کا عمل ایمان والوں کو اِس طرح بجا لانے کو کہا، ”اے اللہ ہمیں قُرُب عطا کر مُحَمَّد اور آل ِ مُحَمَّد کا‟- آپ نے اپنی آل کو 9 ہجری میں کائنات کو دکھلایا جب نجران کے عیسَایوں سے حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کے مسعلے پر اتفاق نہ ہو سکا تو اللہ کے حکم پر حضور نے اُن کو مباہلے کی دعوت دی (سورة آل ِ عِمراَن آیت-61)، اور اِس دعوتِ عام میں جو کہ جنگ صداقت تھی آپ صرف صدیق ہستیوں (مولا علی، امام حسن وحسُین عَلَیْہ السَّلَام اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا) کو ساتھ لے کر مباہلے کے لیئے تشریف لائے (صحاح ستّہ)- آپ نے ان ہی ہستیوں کو اپنی چادر کے اندر لے کر دِکھلایا جب اہلِ بیت کی شان میں یہ وحی نازل ہوئی: ”۔ ۔ ۔ اللہ نے یہ اِرادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلٍ ِ بیت تمھیں ہر قسم کی نجاست سے دور رکھے، اور اس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزَاب آیت-33)- حضور نے فرمایا، ”میرے اہل ِبیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اِس میں سوار ہو گیا وہ نجات پا گیا، جو دور رہا وہ غرق ہوا اور ہلا ک ہو گیا‟ (صحاح ستّہ)-
اچھی کاوش ہے البتہ جو مفاہیم بیان ہوئے ہیں سب ملا کر بھی عربی الفاظ کی جامعیت کی وجہ سے عین وہی مطلب ادا نہیں کر پاتے. نیز کچھ تصورات مزید واضح کرنے کی گنجائش ہے.
۱. آل اور اہلِ بیت کے الفاظ کیا ایک ہی معنی میں استعمال ہوئے ہیں؟
۲. الرحمٰن تو ایک ہی ذات ہے اور سب کا وجود و مخلوق پر دیگر عنایات اس کی رحمت کے سبب سے ہیں. کیا جن پر رب نے خود رحمت عطا فرمائی ہوئی ہے ان کے لیے طلبِ رحمت میں کسی حرج کا احتمال ہے؟
@@chaudharysohail7526 اہل معنی: اولاد (سورة هُود آیت-45)، بھائی (سورة طٰه آیت-29، 30)، سَوَار (سورة الکهف آیت-71) اور مثل (سورة الفَتْح آیت-29)- اولاد کے زُمرے میں حسنین شامل کیونکہ حضور جدّالحسن وحسُین ہیں، بھائی کے زُمرے میں مولا علی عَلَیْہ السَّلَام شامل کیونکہ رسول نے دو موقوں پر مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کو اپنا بھائی بنایا، سَوَار کے زُمرے میں مولا علی عَلَیْہ السَّلَام اورحسنین شامل کیونکہ مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے دوشِ رسول پر چڑھ کر کعبہ میں بتوں کو توڑا اورعید کے دن حضورحسنین کے لیئے سواری بنے، مثل کے زُمرے میں مولا علی عَلَیْہ السَّلَام اور آپکی وہ اولاد شامل جس میں اِمامت قائم ہوئی اور اِن ہی صدیق (صادق سے بلند درجہ) ہستیوں کو بیٹوں اور نفسوں کی جگہ حضور نجران کے عیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کےمسعلے پر مباہلے میں لے کر گئے (سورة آل ِ عمراَن آیت-61)-
Shaik sadouq ne eateqadate imamia aur allama majlesi ne samaye Alam ketaab mey nuziule rahmat magfirat ou rahmat kya hai esko galat qarar Deana busurgoun ko jhutlana ye aur baat ke en mana ko galat qarar deye bagear staesh aur tareef ke mana bhi manna sahi hoga talash acchi hai magar dosre mana ko galat kahna bhi galti hai
TOO MUCH ADVERTISEMENTS
Khamooshi say sunay do not speak plz
Aap ne bhi glat byan da.salat sal ka matlab hota hy judna .
Sala ka maana hy jodna judna
صلؔی(ص۔ ل۔ ل)۔ جدوجہد۔ اگر مسلح کرنی پڑے تو بھی۔ اور صلوہ(ص۔ ل۔ و)۔ اللہ اور اس کے ملائکہ نبی کی جد و جہد میں مدد کرتے ہیں (جنگ بدر میں ملائکہ نے مسلح ہو کر مدد کی) اے ایمان والو تم بھی اس جد و جہد میں مدد گار بنو۔ اللہ تمھیں سلامتی دے گا۔ اور احکامات الہی وحی کو جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے سمجھا اور عمل کیا بلکل اسی طرح عمل کرنے کا نام صلوہ ہے
Allah aur farishte muhamad se jude huye hy ay musalmanu tum bhi judo. Sal salaat ka maana