Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah. ❤ piyare Bhai Allah AAP ki Lahad ku Jannat ki Hawaen Ata farmaye Aap Allah khas Rehmat ki chhaun men rahen ta qayamat .
نعتِ رسولِ مقبول ﷺ جہاں روضہِ پاکِ خیرالوریٰ ہے وہ جنت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے کہاں میں کہاں یہ مدینے کی گلیاں یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عظمت کو کیا پوچھتے ہو کہ وہ صاحبِ قاب قوسین ٹھہرے بشر کی سرِ عرش مہماں نوازی یہ عظمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے؟ جو عاصی کو کملی میں اپنی چھپا لے جو دشمن کو بھی زخم کھا کر دُعا دے اُسے اور کیا نام دے گا زمانہ وہ رحمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے؟ قیامت کا اِک دن معین ہے لیکن ہمارے لئے ہر نفس ہے قیامت مدینے سے ہم جاں نثاروں کی دُوری قیامت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے؟ تم اقبال یہ نعت کہہ تو رہے ہو مگر یہ بھی سوچا کہ کیا کر رہے ہو؟ کہاں تُم کہاں مدحِ ممدوحِ یزداں یہ جرات نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے؟ جہاں روضہِ پاکِ خیرالوری ہے وہ جنت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے کہاں میں کہاں یہ مدینے کی گلیاں یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے (اقبال عظیم
Subhan Allah
Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah. ❤ piyare Bhai Allah AAP ki Lahad ku Jannat ki Hawaen Ata farmaye Aap Allah khas Rehmat ki chhaun men rahen ta qayamat .
Allah apky drjaat buland frmaye ameena
جزاك الله
Kya awaz hy.ni ho Sakta ap ka koi b saani.dil rota hy kahn dhonden ap ko.
True.. mjhe bhi yehi feel Hota haj
SUBHAN ALLAH BESHK
نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
جہاں روضہِ پاکِ خیرالوریٰ ہے
وہ جنت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
کہاں میں کہاں یہ مدینے کی گلیاں
یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عظمت کو کیا پوچھتے ہو
کہ وہ صاحبِ قاب قوسین ٹھہرے
بشر کی سرِ عرش مہماں نوازی
یہ عظمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے؟
جو عاصی کو کملی میں اپنی چھپا لے
جو دشمن کو بھی زخم کھا کر دُعا دے
اُسے اور کیا نام دے گا زمانہ
وہ رحمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے؟
قیامت کا اِک دن معین ہے لیکن
ہمارے لئے ہر نفس ہے قیامت
مدینے سے ہم جاں نثاروں کی دُوری
قیامت نہیں ہے، تو پھر اور کیا ہے؟
تم اقبال یہ نعت کہہ تو رہے ہو
مگر یہ بھی سوچا کہ کیا کر رہے ہو؟
کہاں تُم کہاں مدحِ ممدوحِ یزداں
یہ جرات نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے؟
جہاں روضہِ پاکِ خیرالوری ہے
وہ جنت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
کہاں میں کہاں یہ مدینے کی گلیاں
یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
(اقبال عظیم