آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا یااللہ ﷻ میری استاذہ عائشہ خالد صاحبہ کا پڑھنا اور ہمیں قرآن پاک کے ہر ایک لفظ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین اور ان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر رکھیں آمین ثم آمین
اللہ پاک سے دعا ہے کے یا اللہ پاک میری استاد محترم عائشہ خالد صاحبہ اور دیگر استاد محترم کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر رکھیں اللہ پاک ان کو ہر مور پر کامیابی عطا فرما اور دین و دنیا کی ہر نعمت عطا فرما آمین ثم آمین
ASSLAMU ALAIKUM Allah pak ap sab gar walo ko apny hifzo aman mian rakhy Allah pak ap sab gar walo ko Hamesha khush Rakhe Allah pak ap sab gar walo ko Sda salamt rakhy aur sehat tandrosti wali lambi umer ata phrmaye Allah pak ap sab gar walo ko kbi kesi cehz ka muhtaj na kary Allah pak ap sab gar walo ko har mor par kamyabi Ata phrmaye Allah pak ap ka saya humesha humary saro par rakhy Allah pak humy bi ap ki tarha din par amal karny ki tofiq ata phrmaye Ameen Sum Ameen 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Ma Sha Allah....World most impressive narrated n Accomplish Teacher love to listen Quran by Your voice ...Allah Give you Lots of Ajar....Ameen Allah bless you ❤❤❤❤❤❤❤
*Important Points 📝* *Day: 5* *Juzz: 5* *🔷اہم نکات:* _1- خاندانى زندگى كى تنظيم_ _2- عقلى اور جسمانى نجاست كو دور کرنے كى وضاحت_ _3- امت مسلمہ کے فرائض_ _4- اللہ تعالى ہى سب كى تربيت کرنے والا ہے_ _5- معاشرتى عدل كى تربيت_ _6- عورتوں کے حقوق اور خاندانى نظام_ 7-حسد سے بچنا چاہیے. 8- اللہ کی تقدیر پر راضی رہے. 9-Change your lifestyle.. Think positive... 10- جس کی نیت میں جتنا خلوص ہوگا اس کو اتنا اجر ملے گا. 11- اللہ کے فضل کا سوال کرو- 12- وراثت کا حکم 13-خاندان کے ادارے کا سربراہ مرد کو بنایا گیا ہے - ▪️مرد حفاظت کرے, نگرانی کرے, ضروریات مہیا کرے - ▪️عورت کا مال مرد کا نہیں ہے- ▪️ معاشی ذمہ داری مرد کی ہے ▪️ مرد عورتوں پر نگران ہے ▪️نیک عورتوں کی خصوصیات ہیں کہ وہ اپنے شوہر کی مطیع ہوتی ہیں اور اسکے مال کی حفاظت کرتی ہیں۔۔۔ آج ساری دنیا لگی ہوئی ہے کہ عورت اپنے شوہر کی مطیع نہ رہے۔۔ ▪️ *نیک عورت اپنی ذات کو کسی کی نظروں کا شکار نہیں ہونے دیتی* ▪️ *اللہ تعالیٰ نے چھپی دوستیوں سے منع کیا ہے* آج ہم ایسے دور سے گزر رہے ہیں ہیں جہاں چھپی دوستیوں کے مواقع بہت زیادہ ہیں اور آج یہ دوستیاں چھپی ہوئی بھی نہیں۔۔ *Social media* کے ذریعے کس قدر آسان ہو گیا ہے رابطے کرنا- 14-ماں باپ سے حسن سلوک کرو. 15- تکبر کی مذمت کی گئی ہے- 16-بخل,نمودو نمائش اسراف کی ممانعت ہے. 17- دو خصلتیں مومن میں جمع نہیں ہوسکتی- ▪️بخیلی ▪️برا اخلاق 18- اللہ کی خاطر لوگوں پر خرچ کریں. 19- اسلام کیا ہے ▪️ سلام کو پھیلاؤ ▪️ کھانا کھلاؤ *سلام کرنا سنت ہے اور جواب دینا فرض ہے.* 20- برے دوستوں سے بچنا چاہیے- 21- نشے کی حالت میں نماز نہ پڑھو. ▪️پانی نہ پاؤ تو پاک مٹی سے تیمم کرو ▪️جنابت کی حالت میں مسجد جانا منع ہے. 22-امانتوں کو حقداروں کے سپرد کردو. 23- عدل و انصاف پر معاملہ کرو - 23-جنت جانے کا ذریعہ سجدے ہیں. *اللہ تعالی ہمیں اپنی چاہت والے سجدے کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین* 24-اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو ایک برابر پیدا نہیں کیا ▪️وہ رنگ ، عقل ، شعور قابلیت اور صلاحیت میں ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔۔۔ 25 مومن بھائی کو قتل مت کرو. 26-میانہ روی اور استقامت قائم کریں - ▪️تقوی اختیار کرو. ▪️شوہر بیوی ایک دوسرے سے حسن سلوک کریں. 27.منافق اور کافر جہنم میں ہوں گے. 28-دکھاوے کی نماز کی ممانعت 29- کافروں سے دوستی سے اللہ تعالیٰ نے منع فرمایا ہے۔۔۔ اللہ تعالیٰ جس سے نفرت کرتے ہیں ہم نے بھی ان سے نفرت کرنی ہے دوستی نہیں۔۔۔ 31- صالحين کے طریقوں كى پيروى كرنا_ _32- اللہ تعالى سے اس كا فضل مانگتے رہنا_ _33- اللہ تعالى سے ڈرتے ہوۓ اپنے خاندان اور معاشرتی تعلقات كى اصلاح كرنا_ _34- اللہ تعالى كى كتاب كو دل سے مانتے رہنا_ _35- لوگوں کے درميان حق اور انصاف کے ساتھ فیصلے كرنا_ _36- آخرت کے ليے دنيا كو فروخت كرنا_ _37- اللہ تعالى كى راه میں جان و مال سے جہاد كرنا_ _38- اللہ تعالى كا دامن تهام كر اپنے دين كو اللہ تعالى کے ليے خالص كرنا_ 39-ملت ابراہیم کی پیروی کرنا جو یکسو مسلمان تھے۔۔ 40-یتیموں کے حقوق کا خیال رکھیں 41-زبان کے ایمان اور عمل کے ایمان میں بہت فرق ہوتا ہے۔۔۔ آج ہم زبان سے تو ایمان کا دعویٰ کرتے ہیں مگر عمل نہیں کرتے۔۔۔ ▪️ *کیا ہم واقعی ایمان والے ہیں؟* اپنا جائزہ ضرور لیں!!!! *🔷ہم كيا کریں؟* _1- اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلى اللہ عليه وسلم كى اطاعت كرنى ہے_ _2- ہر كام کرتے ہوۓ آخرت كى جزا كو پيش نظر ركهنا ہے_ _3- حق اور ناحق کے فرق كو ہمیشہ ملحوظ خاطر ركهنا ہے_ _4- دنيا كى حقیقت پر غور كرنى ہے کے آخرت ہى بہتر اور باقى رہنے والى ہے_ _5- اپنے قلب و ذہن كو اللہ تعالیٰ كى تقدير پر راضى ركهنا ہے_ _6- برائى کے خلاف اپنے نفس اور معاشرے میں مسلسل جہاد جارى ركهنا ہے_ 7-شکر گزاری کی بہترین صورت نماز ہے . ▪️نماز کا ترجمہ سیکھنا ضروری ہے ▪️ اصلاح کے سات رنگ سے سیکھیں گے ▪️نماز کو بہتر کرنا ہے. ▪️اخلاق کو بہتر کرنا ہے ▪️صدقہ کرنا اور 🤲دعائیں سیکھنی ہیں...
@@fizamalik294 *📝Important Points* *Day:1* *Parah:1* *️⃣ *اس پارے میں پانچ موضوعات ہیں:* *1۔اقسام انسان* *2۔اعجاز قرآن* *3۔قصۂ تخلیقِ حضرت آدم علیہ السلام* *4۔احوال بنی اسرائیل* *5۔قصۂ حضرت ابراہیم علیہ السلام* ▪️جو اللّٰہ تعالیٰ کے احکامات کو مان گئے ان کے لیے آنے والے کل کے لیے خوشخبری ہے ▪️جو معاہدوں کی خلاف ورزی کرے گا ہلاک ہو جائے گا ▪️ اللّٰہ تعالیٰ ہی ہے جو زندہ کرتا ہےاور پھر موت دےگا ▪️اللّٰہ تعالیٰ نے بتا دیا کہ زمین میں دو راستے ہوں گے. *🔅اللّٰہ تعالیٰ کی فرمانبرداری کا* *🔅 اللّٰہ تعالیٰ کی نافرمانی کا* 🔥 انسان کے بھٹکنے کا آغاز شیطان کے ورغلانے سے ہوتا ہے 🤍 آسمان میں سب سے پہلی چیز جو سکھائی گئی وہ *توبہ* ہے 💫 انسان کو زمین پر پاک کر کے اتارا گیا 💫جو اللّٰہ کی ہدایت کی پیروی کرے گا اس کے لیے نہ خوف ہو گا اور نہ کوئی غم 💫 اللّٰہ نے توبہ قبول کر کے معاف کر دیا لیکن جنت سے اخراج کا حکم بحال رکھا. 💫 اللّٰہ نے جو مطالبہ *بنی اسرائیل* سے کیا وہ ہم سے بھی كيا ہے کہ میری وحی پر میری کتابوں پر ایمان لے آو ▪️ یعنی علم حاصل کرو عمل کرو اور اس کا پیغام پہنچاؤ ▪️ ایمان لانے کا مطلب ہی یہ ہے اللّٰہ کا پیغام دوسروں تک پہنچانا ▪️جو انسان بے عمل ہوتا ہے اس کے الفاظ کھوکھلے ہو جاتے ہیں ▪️صبر اور نماز سے مدد مانگو ▪️آج کے سب انسانوں کے لئے سوال ہے انسان کی محبت کو ترجیح دیں گے یا اللّٰہ کی محبت کو ؟ ▪️ زمین میں فساد بے صبرے اور نا شکرے پن سے پھیلتا ہے ▪️ یہود اخلاق اور کردار کے لحاظ سے پستی کا شکار ہو گئے تھے ▪️ *بنی اسرائیل کی تباہی کی چار وجوہات:* *1) انبیاء کرام کو ناحق قتل کیا* *2) اللّٰہ کی نافرمانی* *3) زیادتی کے کام کیے* *4) اللّٰہ کی آیات کے ساتھ کفر کیا* ✨ قرآن میں اللّٰہ کا حکم ہے کہ اسے مضبوطی سے پکڑ لو ✨ اللّٰہ کا فضل اور رحمت ہی بچاتی ہے ✨ اللّٰہ اس سے بلکل بے خبر نہیں جو عمل ہم کرتے ہیں ✨ اللّٰہ کے مقابلے میں جب کوئی سرکشی کرتا ہے تو اس کے دل میں سختی آجاتی ہے ✨انسان کے دل کا ایمان اسے جھنجھوڑ کے رکھ دیتا ہے ✨ اللّٰہ تعالیٰ یقیناً جانتے ہیں جو کچھ ہم ظاہر کرتے ہیں یا جو کچھ چھپاتے ہیں ✨ان لوگوں کے لیے تباہی ہے جو اپنے ہاتھوں سے کتاب لکھتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ یہ اللّٰہ کی طرف سے ہے *🔅برائی کا بدلہ برا ہے* *🔅 نیکی کا بدلہ اچھی جزا ہے* *🔅جو کچھ تم کرتے ہو اللّٰہ اس سے ہرگز غافل نہیں ہے* 💔کفر کرنے والوں پر اللّٰہ کی لعنت ہے 🖤 انبیاء کے قاتل حق پر کیسے ہو سکتے ہیں؟؟ 🔅 اللّٰہ نے کتاب کو علم, عمل اور آگے پہنچانے کو بھیجا 🔅 زندگی سے محبت انسانی فطرت ہے 🔅 عذاب سے پہلے اللّٰہ حضرت جبرائیل علیہ السلام کو بھیجا کرتے تھے 🖤 یہود حضرت سلیمان علیہ السلام کے دور میں جادو کے پیچھے لگ گئے تھے 🖤جادو کفر ہے,کاش وہ جانتے ہوتے. 🔅 *ہر مومن کو یقین رکھنا چاہیے کہ:* اللّٰہ کے عزم کے بغیر کوئی جادو نہیں ہو سکتا ✨ اللّٰہ کا فضل بہت بڑا ہے ✨ اللّٰہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے ✨ اللّٰہ کے سوا نہ کوئی دوست ہے نہ مددگار ✨ اللّٰہ کی خاطر بھول جائیں اور معاف کر دیں. ✨ اللّٰہ اپنے علم کی وجہ سے ہر ایک جگہ کے بارے میں جانتا ہے. ✨رب نے ابراہیم علیہ السلام کو دنیا میں چن لیا تھا ✨اس کائنات کا واحد مالک اللّٰہ ہے جو اس کو مان لیتا ہے وہ مومن یے ✨صبغتہ اللّٰہ یعنی اللّٰہ کا رنگ اختیار کرو. 🔅 کوئی ذات برادری سے آگے نہیں جا سکتا اللّٰہ کے نزدیک زیادہ بہتر وہ ہے جو زیادہ متقی ہے.
@@fizamalik294 *📝Important Points* *Day:2* *Parah:2* 📖 *پارہ ٢* 📚 *دورۂ قرآن ۲۰۲۲* 📊 *اہم نکات* **️⃣اس پارے میں چار باتیں ہیں:* 1۔تحویل قبلہ 2۔آیت بر اور ابوابِ بر 3- حلال و حرام 4-عورتوں سے حسن سلوک *1️⃣۔تحویل قبلہ*: ہجرت مدینہ کے بعد سولہ یا سترہ ماہ تک بیت المقدس قبلہ رہا ، آپ ﷺ کی چاہت تھی کہ خانہ کعبہ قبلہ ہو، اللہ تعالیٰ نے آرزو پوری کی اور قبلہ تبدیل ہوگیا۔ *2️⃣۔آیتِ بر اور ابوابِ بر:* لَّيْسَ الْبِرَّ أَن تُوَلُّوا وُجُوهَكُمْ ۔۔۔۔ (البقرۃ:۱۷۷) یہ آیتِ بر کہلاتی ہے، اس میں تمام احکامات عقائد، عبادات، معاملات، معاشرت اور اخلاق اجمالی طور پر مذکور ہیں، آگے ابواب البر میں تفصیلی طور پر ہیں: ۱۔صفا مروہ کی سعی ۲۔مردار، خون، خنزیرکا گوشت اور جو غیر اللہ تعالیٰ کے نامزد ہو ان کی حرمت ۳۔قصاص ۴۔وصیت ۵۔روزے ٦۔اعتکاف ۷۔حرام کمائی ۸۔قمری تاریخ ۹۔جہاد . ۱۰۔حج ۱۱۔انفاق فی سبیل اللہ تعالیٰ ۱۲۔ہجرت ۱۳۔شراب اور جوا ۱۴ ۔مشرکین سے نکاح ۱۵۔حیض میں جماع ١٦۔ایلاء ۱۷۔طلاق ۱۸۔عدت ۱۹۔رضاعت ۲۰۔مہر ۲۱۔حلالہ ۲۲۔معتدہ سے پیغامِ نکاح۔ 🔆 *ہدایت اللہ کی مشیّت سے ہے .* *ہدایت* مطلب *نفع مند علم اور عمل صالح کی توفیق ہونا* 🔆لقمان حکیم کی نصیحت parenting کے لیے سیکھیں . 🔆ہر عمل کا حساب دینا ہے. 🔆تحویل قبلہ 💫 *قبلہ کی تبدیلی کا حکم کیوں دیا گیا؟* 🔅بنی اسرائیل کو امامت سے مبذول کر نے کے لئے تاکہ ان کی جگہ مسلمانوں کو دے دی جاۓ 🔅بیت المقدس کی جگہ بیت اللہ کو عالمی اتحاد کا مرکز بنایا جاۓ۔ 🔆یہود و نصاریٰ حق کو پہچانتے تھے لیکن حسد کی وجہ سے چھپا لیا . ا🔆امت کو ثابت قدمی کا حکم 🔆بیت اللہ کی طرف رخ کا حکم 🔆 اللہ کا ڈر سب سے بڑی دولت ہے یہ خوف دل کی عبادت ہے. 🔆 حضرت ابراہیم کی دعا 🔆صبح شام کے اذکار ذکر کی عادت ڈالیں 💜 *اذکار کے لیے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.* (لنک نیچے موجود ہیں) 🔆ذکر کی صورتیں: 💫بسم اللہ 💫سبحان اللہ 💫الحمدللہ 💫اللہ اکبر 💫ان شاءاللہ 💫ماشاء اللہ 💫انا للہ وانا الیہ راجعون *چار کلمات* سبحان اللہ والحمد للہ و لااللہ اللہ واللہ اکبر 💫 *ناشکری کیا ہے؟* اس بات کو دیکھنا کہ کیا نہیں ملا۔۔ اپنی زندگی سے یہ چیز نکال دیں۔ آپ بہت پرامید ہو جائیں گے۔depression سے نکل جائیں گے۔ 🔆شکرگزار دیکھتا ہے اس کو کیا ملا ہے. 🔆اگر تم شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں اور دوں گا. 🔆نماز کے بعد کے اذکار کو سیکھنا ہے. 🔆صبر اور نماز سے مدد لو 💫 *صبر کیا ہے؟* روک لگانا۔ 🔆رمضان کا مہینہ صبر کا مہینہ ہے اللہ تعالیٰ اس مہینے میں روک لگاتے ہیں۔ روزہ بھی تو روک لگاتا ہے۔ کھانے پینے سے ، نفسیاتی خواہشات سے ،برائی پر ،غم پر ▪️چْھٹے روزوں کا فدیہ ایک مسکین کو کھانا کھلانا ▪️روزہ اور قرآن قیامت کے دن سفارش کرے گا ▪️مرد و عورت اعتکاف مسجد میں کریں گے 🔆ام اسماعیل کی سعی 🔆صفا و مروہ شعائر اللہ ہیں 🔆صفا اور مروہ سیدہ ہاجرہ کی دوڑ دھوپ کی نشانیاں ہیں. 🔆شوق سے بھلائی کرے ایک نیکی کا گناہ 10 گنا سے سات سو گناہ اللہ تعالی بڑھا کر دیتا ہے. *3️⃣حلال و حرام کو واضح کیا گیا ہے* 🔆شیطان کی پیروی نہ کرو 🔆 چار چیزیں حرام ہے ▪️مردار▪️ بہتا خون ▪️سور کا گوشت ▪️غیر اللہ کے نام پر 🔆 قصاص کا حکم 🔆صدقہ کریں دین کے کاموں میں خرچ کریں. 🔆اسلام میں پورے کے پورے داخل ہوجاؤ دل و دماغ کے ساتھ . 🔆مومن تین کاموں میں ▪️ ایمان▪️ ہجرت ▪️جہاد اللہ کی رحمت کی امید رکھ سکتا ہے 🔆ہدایت یافتہ مومن ہمیشہ یہ دیکھتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا حکم کیا ہے اور وہ اطاعت کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہی ایک مومن کا عمل ہے جو اللہ تعالیٰ کو مطلوب ہے 🔆شراب اور جوئے کی ممانعت 🔆مشرک عورت سے نکاح نہ کرو 🔆 ایلاء کا ذکر مرد کی قسم کی کہ بیوی سے دور رہے گا 4️⃣ *عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کرو* ▪️مہر▪️نان و نفقہ ▪️ حسن معاشرت 🔆ماں تین درجے زیادہ ہے باپ سے. ⭕رجعی طلاق دو بار ہے ⭕عدتِ وفات چار مہینے دس دن ⭕ عدتِ طلاق تین حیض ہے ⭕خلع میں مہر کی واپسی ہوگی planned ⭕ حلالہ کرنے والے اورکروانے والے کے بارے میں اللہ تعالی کی لعنت ہے اور یہ حرام ہے. ⭕عدت ختم ہونے کا انتظار کریں گے اور پھر پیغام نکاح بھیج دیں گے ⭕متاع طلاق حیثیت کے مطابق ہو گا. 🔆نمازوں کی حفاظت کرو 🔆خروج بنی اسرائیل کا ذکر 🔆 اللہ تعالی کی خاطر جنگ کریں 🔆اللہ تعالی کو قرض حسنہ دیں. 🔆 دین کی دعوت و تبلیغ پر خرچ کریں. 🔆 اللہ سے دعا کی ,زمین کو فساد سے بچانے کے لیے داؤد علیہ السلام نے جالوت کو قتل کردیا. 🔆طالوت کے لشکر نے جالوت کے لشکر کو باوجود کم ہونے کے اللہ تعالیٰ کے حکم سے شکست دے دی۔ 🤲 *اللہ تعالٰی ہمیں حق کا اقرار کرنے اور حق پر چلنے کی توفیق دے آمین*
Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh ustani ji aap Allah tala se Allah ke Habib hamare liye dua jarur Karti ramzan mein hamen bhi Khushi lagti hai hamari be aulad atah Karen ameen inshallah sumameen ameen
Allahumma rabbana amin..
( 1 se 5 tak bohut achchha laga, mashallah..jazakallah..
Kam waqt me puri tafsil..alhamdolilla)
Ap buhat acha tafseer karti han
الحمداللہ اللہ پاک ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے قرآن مجید کے ہر ایک لفظ پر آمین ثم آمین
🤲🤲🤲🤲
Masha Allah 🌹🏆
Jazakallah
@@Pianoherestyles
m
m
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
😊😊
I feel so proud on myself being a MUSLIMAH, when I read in the Qur'an Majeed ....Ya Ayyuhal lazina Aamanu
اللّہ پاک صحت مند زندگی عطا فرمائے اور علم و عمل میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین
Aslamoalykum wr wb
jazakAllah
@@umairoffline-8773 W/S
@@umairoffline-8773 jazak Allah
Summa Ameen
آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا یااللہ ﷻ میری استاذہ عائشہ خالد صاحبہ کا پڑھنا اور ہمیں قرآن پاک کے ہر ایک لفظ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین اور ان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر رکھیں آمین ثم آمین
اللہ پاک سے دعا ہے کے یا اللہ پاک میری استاد محترم عائشہ خالد صاحبہ اور دیگر استاد محترم کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر رکھیں اللہ پاک ان کو ہر مور پر کامیابی عطا فرما اور دین و دنیا کی ہر نعمت عطا فرما آمین ثم آمین
Mashallah subhanallah bohat acha andax hai aap ka btane ka❤😢❤
masha allaha ap py ramzan ke barkat nazl kary ya quran hamari zandagwn ma dal dy alam dunia k logwn ko quran sekhny wala bana dy aman suma amen
Allah hm sb ko Quran pr amal krne wala bna de Ameen ya ilahi Ameen
MashaAllah para 5 done
Jazakallah khair sister
Mashallah bohat shukria Aallah tala aap ko jazye khaer aata farmay
Ma Shaa Allah 😘
Allah Pak apne hiffz O aman ma rakhy Aameen Suma Aameen 😍
Jzk
Assalamualaikum subhanallah jazakallah Khair mashallah mashallah ❤❤❤❤❤
SubhanAllah ,❤️❤️❤️❤️❤️💕💕💕💕💕
Masha allah ap bhot achi lagti hain mujhy ap hr chez ko bhot acha explain karti hain hr bat samjh mai ajati hai..
ASSLAMU ALAIKUM
Allah pak ap sab gar walo ko apny hifzo aman mian rakhy Allah pak ap sab gar walo ko Hamesha khush Rakhe Allah pak ap sab gar walo ko Sda salamt rakhy aur sehat tandrosti wali lambi umer ata phrmaye Allah pak ap sab gar walo ko kbi kesi cehz ka muhtaj na kary Allah pak ap sab gar walo ko har mor par kamyabi Ata phrmaye Allah pak ap ka saya humesha humary saro par rakhy Allah pak humy bi ap ki tarha din par amal karny ki tofiq ata phrmaye Ameen Sum Ameen 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہر آمین ثم آمین انشاء اللہ
Masha Allah ..Allah hidayat de amal krne ki hme..
jazak Allah khayra kaseeran kaseera.
Jazakallah thanks Allah ap ko apni khas rehmat m reghy ameen ham sab ko amal ki tufeek ata farmay ameen sum ameen
Ma Sha Allah....World most impressive narrated n Accomplish Teacher love to listen Quran by Your voice ...Allah Give you Lots of Ajar....Ameen Allah bless you ❤❤❤❤❤❤❤
Aaa
Masahallah masahallah ❤❤allah pak jzay khair den...aminn
ALLAH hi apko ajar desakta apki efforts ke lye ,beshak ALLAH dilon ko palat deta he.
Assalam alaikum Baji aap bahut acchi tarah ham ko samjhate ho Allah aapko iska Sila Duniya aur aakar ratne de Ameen
Wa Alikum salam summa Ameen
Masha Allah tabarak Allah ☺️☺️
Jzk
Mashallah jazakallah allah Sab ko amal ji tufek di apni khas rehmat s nawazy ameen sum ameen
Masha Allah Allah paak aapko acchi sehat de aur hum logo ko hidayat ki taufeeq ata kare Aameen summa Aameen
Jzk summa Ameen
ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کو اچھی صحت دے اور ہم لوگوں کو ہدایت کی توفيق عطا کرے آمین ثم آمین
سبحان الله ماشاءاللہ جزاك الله خيرا صلى الله عليه و سلم
Subhanalla alla Hamsabko naik hadayat de ameen
Maashaa Allah very nice and heart touching bayaan..... Allah pak bless us all along with you.... aameen
SubhanAllah Para no 5 is Done Jazaak ALLAH khair
Assalamualaikum warahmatullahi wabarkatuhu jazakallah khair.bohth accha hai.hame sunne se zyada Amal karne ki rafeek den.❤
Jazak Allah ho khair ✨✨✨🌹🌹🌹❤❤❤
Zabardast handaz Durha Quran 😍😍😍
👍 Subhan Allah, Jazak Allah khair
Mein aako sunti hun. Tafseer sehat aur behtareen samjhati hein aap allha dalamat rakhe aapko be haqqe mohamas wo ale mohammed. Aameen
Asslamualikum Rehmtullah wo Brakataho bhoot khoob Mashallah
Allah Taala hame samajh kar padhne ki hidayat ata farma.
Ameen
Wa Alikum salam summa Ameen
Jazakallahu khaira Ustaza Allah tala hame quran ko samajhna aur us par amal karne kitoufiq atafarmaye.Aameen summa Aameen
MashAllha subhanatalha Allah subhanatalha give u long healthy life ameen ❤ 🙏 ♥
ماشاءاللہ سنت پر عمل کرنے کی توفیق دے آمین
Aallha heme Kuran ki telavet samjneki our yad rekhneki toufic ata ker Aamin summa aamin
Mam Aisha khaild Allah pak kush rakhy App ko Maam
Subhan allah allah hum sabke dilao may Qur'an ek ek ek ayeth samajne ki taufeeq atta farmaye ameen summaameen
Ameen
*Important Points 📝*
*Day: 5*
*Juzz: 5*
*🔷اہم نکات:*
_1- خاندانى زندگى كى تنظيم_
_2- عقلى اور جسمانى نجاست كو دور کرنے كى وضاحت_
_3- امت مسلمہ کے فرائض_
_4- اللہ تعالى ہى سب كى تربيت کرنے والا ہے_
_5- معاشرتى عدل كى تربيت_
_6- عورتوں کے حقوق اور خاندانى نظام_
7-حسد سے بچنا چاہیے.
8- اللہ کی تقدیر پر راضی رہے.
9-Change your lifestyle..
Think positive...
10- جس کی نیت میں جتنا خلوص ہوگا اس کو اتنا اجر ملے گا.
11- اللہ کے فضل کا سوال کرو-
12- وراثت کا حکم
13-خاندان کے ادارے کا سربراہ مرد کو بنایا گیا ہے -
▪️مرد حفاظت کرے, نگرانی کرے, ضروریات مہیا کرے -
▪️عورت کا مال مرد کا نہیں ہے-
▪️ معاشی ذمہ داری مرد کی ہے
▪️ مرد عورتوں پر نگران ہے
▪️نیک عورتوں کی خصوصیات ہیں کہ وہ اپنے شوہر کی مطیع ہوتی ہیں اور اسکے مال کی حفاظت کرتی ہیں۔۔۔
آج ساری دنیا لگی ہوئی ہے کہ عورت اپنے شوہر کی مطیع نہ رہے۔۔
▪️ *نیک عورت اپنی ذات کو کسی کی نظروں کا شکار نہیں ہونے دیتی*
▪️ *اللہ تعالیٰ نے چھپی دوستیوں سے منع کیا ہے*
آج ہم ایسے دور سے گزر رہے ہیں ہیں جہاں چھپی دوستیوں کے مواقع بہت زیادہ ہیں اور آج یہ دوستیاں چھپی ہوئی بھی نہیں۔۔ *Social media* کے ذریعے کس قدر آسان ہو گیا ہے رابطے کرنا-
14-ماں باپ سے حسن سلوک کرو.
15- تکبر کی مذمت کی گئی ہے-
16-بخل,نمودو نمائش اسراف کی ممانعت ہے.
17- دو خصلتیں مومن میں جمع نہیں ہوسکتی-
▪️بخیلی
▪️برا اخلاق
18- اللہ کی خاطر لوگوں پر خرچ کریں.
19- اسلام کیا ہے
▪️ سلام کو پھیلاؤ
▪️ کھانا کھلاؤ
*سلام کرنا سنت ہے اور جواب دینا فرض ہے.*
20- برے دوستوں سے بچنا چاہیے-
21- نشے کی حالت میں نماز نہ پڑھو.
▪️پانی نہ پاؤ تو پاک مٹی سے تیمم کرو
▪️جنابت کی حالت میں مسجد جانا منع ہے.
22-امانتوں کو حقداروں کے سپرد کردو.
23- عدل و انصاف پر معاملہ کرو -
23-جنت جانے کا ذریعہ سجدے ہیں.
*اللہ تعالی ہمیں اپنی چاہت والے سجدے کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین*
24-اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو ایک برابر پیدا نہیں کیا
▪️وہ رنگ ، عقل ، شعور قابلیت اور صلاحیت میں ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔۔۔
25 مومن بھائی کو قتل مت کرو.
26-میانہ روی اور استقامت قائم کریں -
▪️تقوی اختیار کرو.
▪️شوہر بیوی ایک دوسرے سے حسن سلوک کریں.
27.منافق اور کافر جہنم میں ہوں گے.
28-دکھاوے کی نماز کی ممانعت
29- کافروں سے دوستی سے اللہ تعالیٰ نے منع فرمایا ہے۔۔۔
اللہ تعالیٰ جس سے نفرت کرتے ہیں ہم نے بھی ان سے نفرت کرنی ہے دوستی نہیں۔۔۔
31- صالحين کے طریقوں كى پيروى كرنا_
_32- اللہ تعالى سے اس كا فضل مانگتے رہنا_
_33- اللہ تعالى سے ڈرتے ہوۓ اپنے خاندان اور معاشرتی تعلقات كى اصلاح كرنا_
_34- اللہ تعالى كى كتاب كو دل سے مانتے رہنا_
_35- لوگوں کے درميان حق اور انصاف کے ساتھ فیصلے كرنا_
_36- آخرت کے ليے دنيا كو فروخت كرنا_
_37- اللہ تعالى كى راه میں جان و مال سے جہاد كرنا_
_38- اللہ تعالى كا دامن تهام كر اپنے دين كو اللہ تعالى کے ليے خالص كرنا_
39-ملت ابراہیم کی پیروی کرنا جو یکسو مسلمان تھے۔۔
40-یتیموں کے حقوق کا خیال رکھیں
41-زبان کے ایمان اور عمل کے ایمان میں بہت فرق ہوتا ہے۔۔۔
آج ہم زبان سے تو ایمان کا دعویٰ کرتے ہیں مگر عمل نہیں کرتے۔۔۔
▪️ *کیا ہم واقعی ایمان والے ہیں؟*
اپنا جائزہ ضرور لیں!!!!
*🔷ہم كيا کریں؟*
_1- اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلى اللہ عليه وسلم كى اطاعت كرنى ہے_
_2- ہر كام کرتے ہوۓ آخرت كى جزا كو پيش نظر ركهنا ہے_
_3- حق اور ناحق کے فرق كو ہمیشہ ملحوظ خاطر ركهنا ہے_
_4- دنيا كى حقیقت پر غور كرنى ہے کے آخرت ہى بہتر اور باقى رہنے والى ہے_
_5- اپنے قلب و ذہن كو اللہ تعالیٰ كى تقدير پر راضى ركهنا ہے_
_6- برائى کے خلاف اپنے نفس اور معاشرے میں مسلسل جہاد جارى ركهنا ہے_
7-شکر گزاری کی بہترین صورت نماز ہے .
▪️نماز کا ترجمہ سیکھنا ضروری ہے
▪️ اصلاح کے سات رنگ سے سیکھیں گے
▪️نماز کو بہتر کرنا ہے.
▪️اخلاق کو بہتر کرنا ہے
▪️صدقہ کرنا اور 🤲دعائیں سیکھنی ہیں...
Jazak Allah
JazakAllah
kindly baqi days k b important points share kr dy
@@fizamalik294
*📝Important Points*
*Day:1*
*Parah:1*
*️⃣ *اس پارے میں پانچ موضوعات ہیں:*
*1۔اقسام انسان*
*2۔اعجاز قرآن*
*3۔قصۂ تخلیقِ حضرت آدم علیہ السلام*
*4۔احوال بنی اسرائیل*
*5۔قصۂ حضرت ابراہیم علیہ السلام*
▪️جو اللّٰہ تعالیٰ کے احکامات کو مان گئے ان کے لیے آنے والے کل کے لیے خوشخبری ہے
▪️جو معاہدوں کی خلاف ورزی کرے گا ہلاک ہو جائے گا
▪️ اللّٰہ تعالیٰ ہی ہے جو زندہ کرتا ہےاور پھر موت دےگا
▪️اللّٰہ تعالیٰ نے بتا دیا کہ زمین میں دو راستے ہوں گے.
*🔅اللّٰہ تعالیٰ کی فرمانبرداری کا*
*🔅 اللّٰہ تعالیٰ کی نافرمانی کا*
🔥 انسان کے بھٹکنے کا آغاز شیطان کے ورغلانے سے ہوتا ہے
🤍 آسمان میں سب سے پہلی چیز جو سکھائی گئی وہ *توبہ* ہے
💫 انسان کو زمین پر پاک کر کے اتارا گیا
💫جو اللّٰہ کی ہدایت کی پیروی کرے گا
اس کے لیے نہ خوف ہو گا اور نہ کوئی غم
💫 اللّٰہ نے توبہ قبول کر کے معاف کر دیا لیکن جنت سے اخراج کا حکم بحال رکھا.
💫 اللّٰہ نے جو مطالبہ *بنی اسرائیل* سے کیا وہ ہم سے بھی كيا ہے
کہ میری وحی پر میری کتابوں پر ایمان لے آو
▪️ یعنی علم حاصل کرو عمل کرو اور اس کا پیغام پہنچاؤ
▪️ ایمان لانے کا مطلب ہی یہ ہے اللّٰہ کا پیغام دوسروں تک پہنچانا
▪️جو انسان بے عمل ہوتا ہے اس کے الفاظ کھوکھلے ہو جاتے ہیں
▪️صبر اور نماز سے مدد مانگو
▪️آج کے سب انسانوں کے لئے سوال ہے
انسان کی محبت کو ترجیح دیں گے یا اللّٰہ کی محبت کو ؟
▪️ زمین میں فساد بے صبرے اور نا شکرے پن سے پھیلتا ہے
▪️ یہود اخلاق اور کردار کے لحاظ سے پستی کا شکار ہو گئے تھے
▪️ *بنی اسرائیل کی تباہی کی چار وجوہات:*
*1) انبیاء کرام کو ناحق قتل کیا*
*2) اللّٰہ کی نافرمانی*
*3) زیادتی کے کام کیے*
*4) اللّٰہ کی آیات کے ساتھ کفر کیا*
✨ قرآن میں اللّٰہ کا حکم ہے کہ اسے مضبوطی سے پکڑ لو
✨ اللّٰہ کا فضل اور رحمت ہی بچاتی ہے
✨ اللّٰہ اس سے بلکل بے خبر نہیں جو عمل ہم کرتے ہیں
✨ اللّٰہ کے مقابلے میں جب کوئی سرکشی کرتا ہے تو اس کے دل میں سختی آجاتی ہے
✨انسان کے دل کا ایمان اسے جھنجھوڑ کے رکھ دیتا ہے
✨ اللّٰہ تعالیٰ یقیناً جانتے ہیں جو کچھ ہم ظاہر کرتے ہیں یا جو کچھ چھپاتے ہیں
✨ان لوگوں کے لیے تباہی ہے جو اپنے ہاتھوں سے کتاب لکھتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ یہ اللّٰہ کی طرف سے ہے
*🔅برائی کا بدلہ برا ہے*
*🔅 نیکی کا بدلہ اچھی جزا ہے*
*🔅جو کچھ تم کرتے ہو اللّٰہ اس سے ہرگز غافل نہیں ہے*
💔کفر کرنے والوں پر اللّٰہ کی لعنت ہے
🖤 انبیاء کے قاتل حق پر کیسے ہو سکتے ہیں؟؟
🔅 اللّٰہ نے کتاب کو علم, عمل اور آگے پہنچانے کو بھیجا
🔅 زندگی سے محبت انسانی فطرت ہے
🔅 عذاب سے پہلے اللّٰہ حضرت جبرائیل علیہ السلام کو بھیجا کرتے تھے
🖤 یہود حضرت سلیمان علیہ السلام کے دور میں جادو کے پیچھے لگ گئے تھے
🖤جادو کفر ہے,کاش وہ جانتے ہوتے.
🔅 *ہر مومن کو یقین رکھنا چاہیے کہ:* اللّٰہ کے عزم کے بغیر کوئی جادو نہیں ہو سکتا
✨ اللّٰہ کا فضل بہت بڑا ہے
✨ اللّٰہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے
✨ اللّٰہ کے سوا نہ کوئی دوست ہے نہ مددگار
✨ اللّٰہ کی خاطر بھول جائیں اور معاف کر دیں.
✨ اللّٰہ اپنے علم کی وجہ سے ہر ایک جگہ کے بارے میں جانتا ہے.
✨رب نے ابراہیم علیہ السلام کو دنیا میں چن لیا تھا
✨اس کائنات کا واحد مالک اللّٰہ ہے جو اس کو مان لیتا ہے وہ مومن یے
✨صبغتہ اللّٰہ یعنی اللّٰہ کا رنگ اختیار کرو.
🔅 کوئی ذات برادری سے آگے نہیں جا سکتا اللّٰہ کے نزدیک زیادہ بہتر وہ ہے جو زیادہ متقی ہے.
@@fizamalik294
*📝Important Points*
*Day:2*
*Parah:2*
📖 *پارہ ٢*
📚 *دورۂ قرآن ۲۰۲۲*
📊 *اہم نکات*
**️⃣اس پارے میں چار باتیں ہیں:*
1۔تحویل قبلہ
2۔آیت بر اور ابوابِ بر
3- حلال و حرام
4-عورتوں سے حسن سلوک
*1️⃣۔تحویل قبلہ*:
ہجرت مدینہ کے بعد سولہ یا سترہ ماہ تک بیت المقدس قبلہ رہا ، آپ ﷺ کی چاہت تھی کہ خانہ کعبہ قبلہ ہو، اللہ تعالیٰ نے آرزو پوری کی اور قبلہ تبدیل ہوگیا۔
*2️⃣۔آیتِ بر اور ابوابِ بر:*
لَّيْسَ الْبِرَّ أَن تُوَلُّوا وُجُوهَكُمْ ۔۔۔۔ (البقرۃ:۱۷۷) یہ آیتِ بر کہلاتی ہے، اس میں
تمام احکامات عقائد، عبادات، معاملات، معاشرت اور اخلاق اجمالی طور پر مذکور ہیں، آگے ابواب البر میں تفصیلی طور پر ہیں:
۱۔صفا مروہ کی سعی
۲۔مردار، خون، خنزیرکا گوشت اور جو غیر اللہ تعالیٰ کے نامزد ہو ان کی حرمت ۳۔قصاص
۴۔وصیت
۵۔روزے
٦۔اعتکاف
۷۔حرام کمائی
۸۔قمری تاریخ
۹۔جہاد .
۱۰۔حج
۱۱۔انفاق فی سبیل اللہ تعالیٰ ۱۲۔ہجرت
۱۳۔شراب اور جوا
۱۴ ۔مشرکین سے نکاح
۱۵۔حیض میں جماع
١٦۔ایلاء
۱۷۔طلاق
۱۸۔عدت
۱۹۔رضاعت
۲۰۔مہر
۲۱۔حلالہ
۲۲۔معتدہ سے پیغامِ نکاح۔
🔆 *ہدایت اللہ کی مشیّت سے ہے .*
*ہدایت* مطلب *نفع مند علم اور عمل صالح کی توفیق ہونا*
🔆لقمان حکیم کی نصیحت parenting کے لیے سیکھیں .
🔆ہر عمل کا حساب دینا ہے.
🔆تحویل قبلہ
💫 *قبلہ کی تبدیلی کا حکم کیوں دیا گیا؟*
🔅بنی اسرائیل کو امامت سے مبذول کر نے کے لئے تاکہ ان کی جگہ مسلمانوں کو دے دی جاۓ
🔅بیت المقدس کی جگہ بیت اللہ کو عالمی اتحاد کا مرکز بنایا جاۓ۔
🔆یہود و نصاریٰ حق کو پہچانتے تھے لیکن حسد کی وجہ سے چھپا لیا .
ا🔆امت کو ثابت قدمی کا حکم
🔆بیت اللہ کی طرف رخ کا حکم
🔆 اللہ کا ڈر سب سے بڑی دولت ہے یہ خوف دل کی عبادت ہے.
🔆 حضرت ابراہیم کی دعا 🔆صبح شام کے اذکار ذکر کی عادت ڈالیں
💜 *اذکار کے لیے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.*
(لنک نیچے موجود ہیں)
🔆ذکر کی صورتیں:
💫بسم اللہ
💫سبحان اللہ
💫الحمدللہ
💫اللہ اکبر
💫ان شاءاللہ
💫ماشاء اللہ
💫انا للہ وانا الیہ راجعون
*چار کلمات*
سبحان اللہ والحمد للہ و لااللہ اللہ واللہ اکبر
💫 *ناشکری کیا ہے؟*
اس بات کو دیکھنا کہ کیا نہیں ملا۔۔
اپنی زندگی سے یہ چیز نکال دیں۔
آپ بہت پرامید ہو جائیں گے۔depression سے نکل جائیں گے۔
🔆شکرگزار دیکھتا ہے اس کو کیا ملا ہے.
🔆اگر تم شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں اور دوں گا.
🔆نماز کے بعد کے اذکار کو سیکھنا ہے.
🔆صبر اور نماز سے مدد لو
💫 *صبر کیا ہے؟*
روک لگانا۔
🔆رمضان کا مہینہ صبر کا مہینہ ہے اللہ تعالیٰ اس مہینے میں روک لگاتے ہیں۔
روزہ بھی تو روک لگاتا ہے۔ کھانے پینے سے ، نفسیاتی خواہشات سے ،برائی پر ،غم پر
▪️چْھٹے روزوں کا فدیہ ایک مسکین کو کھانا کھلانا ▪️روزہ اور قرآن قیامت کے دن سفارش کرے گا
▪️مرد و عورت اعتکاف مسجد میں کریں گے
🔆ام اسماعیل کی سعی 🔆صفا و مروہ شعائر اللہ ہیں
🔆صفا اور مروہ سیدہ ہاجرہ کی دوڑ دھوپ کی نشانیاں ہیں.
🔆شوق سے بھلائی کرے ایک نیکی کا گناہ 10 گنا سے سات سو گناہ اللہ تعالی بڑھا کر دیتا ہے.
*3️⃣حلال و حرام کو واضح کیا گیا ہے*
🔆شیطان کی پیروی نہ کرو
🔆 چار چیزیں حرام ہے ▪️مردار▪️ بہتا خون ▪️سور کا گوشت ▪️غیر اللہ کے نام پر
🔆 قصاص کا حکم
🔆صدقہ کریں دین کے کاموں میں خرچ کریں.
🔆اسلام میں پورے کے پورے داخل ہوجاؤ دل و دماغ کے ساتھ .
🔆مومن تین کاموں میں
▪️ ایمان▪️ ہجرت ▪️جہاد
اللہ کی رحمت کی امید رکھ سکتا ہے
🔆ہدایت یافتہ مومن ہمیشہ یہ دیکھتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا حکم کیا ہے اور وہ اطاعت کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
یہی ایک مومن کا عمل ہے جو اللہ تعالیٰ کو مطلوب ہے
🔆شراب اور جوئے کی ممانعت
🔆مشرک عورت سے نکاح نہ کرو
🔆 ایلاء کا ذکر مرد کی قسم کی کہ بیوی سے دور رہے گا
4️⃣ *عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کرو*
▪️مہر▪️نان و نفقہ ▪️ حسن معاشرت
🔆ماں تین درجے زیادہ ہے باپ سے.
⭕رجعی طلاق دو بار ہے
⭕عدتِ وفات چار مہینے دس دن
⭕ عدتِ طلاق تین حیض ہے
⭕خلع میں مہر کی واپسی ہوگی
planned ⭕ حلالہ کرنے والے اورکروانے والے کے بارے میں اللہ تعالی
کی لعنت ہے اور یہ حرام ہے.
⭕عدت ختم ہونے کا انتظار
کریں گے اور پھر پیغام نکاح بھیج دیں گے
⭕متاع طلاق حیثیت کے مطابق ہو گا.
🔆نمازوں کی حفاظت کرو
🔆خروج بنی اسرائیل کا ذکر
🔆 اللہ تعالی کی خاطر جنگ کریں
🔆اللہ تعالی کو قرض حسنہ دیں.
🔆 دین کی دعوت و تبلیغ پر خرچ کریں.
🔆 اللہ سے دعا کی ,زمین کو فساد سے بچانے کے لیے داؤد علیہ السلام نے جالوت کو قتل کردیا.
🔆طالوت کے لشکر نے جالوت کے لشکر کو باوجود کم ہونے کے اللہ تعالیٰ کے حکم سے شکست دے دی۔
🤲 *اللہ تعالٰی ہمیں حق کا اقرار کرنے اور حق پر چلنے کی توفیق دے آمین*
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
امین ثم امین صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Alhamdulilah, Allah (swt) amal ki tofeeq ata farmaye.Ameen.
Summa Ameen
Ameen
بے شک ❤
الله أكبر أَسْتَغْفِرُ اللّٰه الله أكبر
MashaAllah. SubhanAllah
❤️
سبحان الله الحَمْدُ ِللهالله أكبر بے شک آمین
جزاک اللّہ
jazak Allah khair stay blessed
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
بھت اچھا سمجھاتی ھیں
Mashalla Aslamo aliqum baji g bought acha sona 5 pra dua main yad rakna
بیشک أَسْتَغْفِرُ اللّٰه أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
Assalamallikum mashalla booth ahi tavseer hea
اسلام و علیکم آپ کا ترجمہ قرآن سن کربہت اچھا محسوس ہو تا ہے اللہآپ کو خوش رکھے آمین❤
استغفر اللہ واتوب الیہ
Ameen suma ameen
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سبحان الله ماشاءاللہ جزاك اللهُ پاک ھم کو ا ور اپ کو سب کو توفیق عطا فرماۓ امین
Allah tala apko lambi umer aur beshumar khushyan dein ess jehan mai be aur uss jehan mai be.❤❤ameen.jazakallah khair
Allhumdulilah 5th para done
MashAllah Allah ap ko is ka ajur ata kary Ameen
Assalam alaikum labbaik student of sabih Quran class
સલામુન અલૈકુમ
سبحان اللہ وبحمدہ
السلام علیکم ماشااللہ بہت اچھا لگ رہا ہے آپ کا سمجھایا ہوا ایک ایکلفظ سمجھ ہو رہا ہے اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین🤲🤲❤️❤️💯
Wa Alikum salam summa Ameen
Inshallah aameen summaaameen❤️❤️❤️
u
@@tehreembutt9452❤❤❤
😊
Aameen summa ameen ❤️
Masha Allah , Tabarak Allah, Jazak Allah khair
MashaAllah
Ameen
Jazak Allah
Alhamdulillah
jazakallha khair sada khosh raho Aameen 👌 ♥ ❤
بیشک ماشاءاللہ جزاك اللهُ بے شک
Boht acha sunati hn ap Allah ap ko ajr dy
Ma sha allah❤❤
Done allah ka sukr h aj 5 pary ho gy allah tofeeq dy amml krny ki ameen
MAshAAllAh jAZAkAllAh
Subhan Allah Allah ap ko jza khair ata far mahay
Mashallah bht ache se samjhati hai Allah apko khub sehat de
Jzk
اللہ پاک سلامتی ھو اپ پر میم اپ کے گھرانے پر اللہ کی رحمتیں ھو امین اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Allah Qbl kre🎉🎉
Assalamu Allakum MashAllah very nice Allah bless you and your family
لیبک... استازہ عزبہ
Aoa
Labbaik
From Pakistan
Teacher Azba jalib ❤
ماشاء اللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا
Assalamo aliekum. Ma pahli bar ap ka sun rhi houn. Bohut achha lga Allah pak hum ko aml Wala BNA day
Shubanallah ALLAHHUAKBER 🕋💞🇵🇰
جزاک اللہ خیر
﷽ سبحان الله بے شک
JaxaKALLAH sister .dua m shml frmy ga .farida islbd.mry becho ko deen pr aml para frmy .ameen .
سبحان الله الحَمْدُ ِلله آمین
Mashalla Mashalla Jazakallahkair mashalla Allah ap ko kmyab kary mashalla
Jzk
MashaAllah subhanAllah
Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh ustani ji aap Allah tala se Allah ke Habib hamare liye dua jarur Karti ramzan mein hamen bhi Khushi lagti hai hamari be aulad atah Karen ameen inshallah sumameen ameen
Assalam o alaikum ap Masha Allah bohat acchi tarah samjhati hein Allah pak hum sab ko amal krnay wala banaye Ameen
Wa Alikum salam summa Ameen
JazakAllha ❤️❤️💕❤️💕❤️💕💕
Amee.suma.ameen
الله أكبر الله أكبر الله أكبر
سبحان الله بے شک
Walakum salaam. Jazak Allah khair
بہت ہی خوبصورت اور آسان انداز بیان
قرآن مجید کی آیات کا مفہوم بیان کرتی ہیں آپ
اللہ علم میں اور برکت فرمائے ہمارے لئے بھی دعا فرمائیں