انجینرنگ کا شاھکار طلاقی گیٹ خوبصورتی میں بے مثال

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ก.พ. 2024
  • طلاقی گیٹ چوھا بابا نانک کے سامنے اور نالہ گھان کے مقابل ایک بلند بھائ کے کنارے واقع ھے۔گھائ کی طرف جانے کے لیے 100 کے قریب سیڑھیاں ھیں۔ جن کے ٹوٹ جانے کے باعث اب اس طرف آنا مشکل ھے۔ اس دروازے کی بلندی 15.25 میٹر اور چوڑائی 13.08 میٹر ھے۔ اس دروازے کے دائیں بائیں برج واقع ھیں۔ خوبصورت سنگ تراشی کے بہتریں نمونے ملتے ھیں۔ اور پتھروں کو گول کاٹ کر چھوٹے انٹرنس دروازے ھیں اور سیڑھیاں جن پر جانا نہایت آسان ھے۔ اسی طرح ھر جگہ پر سیڑھیاں ھیں جن کی مدد سے اس دروازے کے عین اوپر تک بندہ آسانی سے جا سکتا ھے۔ ایک دفعہ سلیم شاہ بادشاہ اس دروازہ سے قلعے کے اندر داخل ھوا اور فورا بعد بیمار ھو گیا اور پھر اس نے اس دروازے کو آمدورفت کے لیے بند کرا دیا اور اس طرح یہ بد قسمت دروازہ طلاقی گیٹ کے نام سے مشہور ھو گیا۔ حالانکہ یہ اپنی مثال آپ ھے خوبصورتی میں۔ میرے پاکستان کی خوبصورت جگہوں کو دیکھنے کےیے ضرور جائیں۔ مگر جو لوگ اپنی مصروفیات کی و جہ سے نہں جا سکتے۔ ان کے لیے یہ ویڈیو حاضر ھے دیکھیں اور انجواۓ کریں۔ پاکستان کا ورثہ

ความคิดเห็น • 15

  • @amjadali-yh6vq
    @amjadali-yh6vq 3 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @maliyt4304
    @maliyt4304 3 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤

  • @Ahahgamer12
    @Ahahgamer12 3 หลายเดือนก่อน +1

    We love all places of Pakistan

  • @gamingduniya9573
    @gamingduniya9573 3 หลายเดือนก่อน +1

    Good work ❤❤❤❤❤

  • @Ahahgamer12
    @Ahahgamer12 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂🎉

  • @papaali564
    @papaali564 3 หลายเดือนก่อน +1

    Masha's Allah,, Tabarak Allah,, Jazak Allah Khairan Kaseersh

  • @ghulamfareed4069
    @ghulamfareed4069 3 หลายเดือนก่อน +1

    Nice

  • @rizwantahir2857
    @rizwantahir2857 3 หลายเดือนก่อน +1

    MashAllah bhot alaa

    • @urdualfaz1227
      @urdualfaz1227  3 หลายเดือนก่อน

      یہ قلعہ دینہ ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں ھے

    • @urdualfaz1227
      @urdualfaz1227  3 หลายเดือนก่อน

      پاکستان ایکسپریس میرے پاکستان کی گاڑی ادھر رکتی ھے 46 ڈاؤن اور 45اپ

    • @urdualfaz1227
      @urdualfaz1227  3 หลายเดือนก่อน

      اور میرے پاکستان کی عوام ایکسپریس بھی رکتی ھے

  • @khawajanadeemahmad9558
    @khawajanadeemahmad9558 3 หลายเดือนก่อน +1

    اس قلعے کا کیا نام ہے اور یہ کہاں واقع ہے

    • @urdualfaz1227
      @urdualfaz1227  3 หลายเดือนก่อน

      یہ رھتاس قلعہ ھے دینہ سٹی سے راستہ جاتا ھے