ماشاءاللہ حالات حاضرہ پر بہترین تجزیہ و تبصرہ سابق وزیر مملکت براۓ مواصلات وانفارمیشن ٹیکنالوجی جناب ڈاکٹر شکیل احمد حفظہ اللہ نے مولانا سید نظام الدین صاحب نوراللہ مرقدہ کی حیاتِ و خدمات پر منعقد دوروزہ سیمینار کی مناسبت سے انٹرویو میں مولانا رح کی عظیم خدمات پر بھی جامع تبصرہ کیا اور وقف کی اراضی کے سلسلہ میں بھی اپنا بہترین موقف رکھا اور موجودہ مرکزی سرکار کو کٹہرے میں کھڑا کیا نیز دیگر بڑی اچھی اچھی باتیں کہیں ، ساتھ میں عظیم سماجی کارکن اور ریاستی رہنما سید اعظمی باری حفظہ اللہ کو دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی اللہ ہمارے ان رہنماؤں اور لیڈران کو سدا شاداں و فرحاں بسلامت رکھے آمین مولانا ابو صالح ندوی نوادہ
ماشاءاللہ
حالات حاضرہ پر بہترین تجزیہ و تبصرہ
سابق وزیر مملکت براۓ مواصلات وانفارمیشن ٹیکنالوجی جناب ڈاکٹر شکیل احمد حفظہ اللہ نے مولانا سید نظام الدین صاحب نوراللہ مرقدہ کی حیاتِ و خدمات پر منعقد دوروزہ سیمینار کی مناسبت سے انٹرویو میں مولانا رح کی عظیم خدمات پر بھی جامع تبصرہ کیا اور وقف کی اراضی کے سلسلہ میں بھی اپنا بہترین موقف رکھا اور موجودہ مرکزی سرکار کو کٹہرے میں کھڑا کیا نیز دیگر بڑی اچھی اچھی باتیں کہیں ، ساتھ میں عظیم سماجی کارکن اور ریاستی رہنما سید اعظمی باری حفظہ اللہ کو دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی
اللہ ہمارے ان رہنماؤں اور لیڈران کو سدا شاداں و فرحاں بسلامت رکھے آمین
مولانا ابو صالح ندوی نوادہ
ماشاءاللہ
بہت خوب ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا
Peak level reporting masha allah
Good job
Dr shakeel ahmad sahab mozak cheif