آپ لوگ پرائسز کیوں نہیں بتاتے ؟ تا کہ کسٹمر اپنی استطاعت دیکھے کہ کیا خریدنا ہے ؟ قیمت پوچھو تو آپ لوگ وٹس ایپ نمبر پکڑا دیتے ہیں اور اس پر پھر آدھی ادھوری انفارمیشن دیتے ہیں وہ بھی بار بار پوچھنے کے بعد ایک مسلمان کو باکل صاف گو ہونا چاہئے کہ بھائی یہ پراڈکٹ ہے اور یہ قیمت ہے فل سٹاپ اس کے بعد نو اگر مگر ؟ آپ کہ قیمت نا بتانے سے یہ تاثر جاتا ہے کہ آپ نے ہر ایک کو الگ قیمت بتانی ہوتی ہے جو جتنے میں پھنس جائے
Nice Kamal ayeee
Mashahalla God bless you 🇵🇰🇸🇦
Good job
Well done 👍 brother ❤
Thanks
suggest us
Kia by ayeee
how can I buy am in Africa Ghana
We will deliver you from Pakistan no problem
آپ لوگ پرائسز کیوں نہیں بتاتے ؟ تا کہ کسٹمر اپنی استطاعت دیکھے کہ کیا خریدنا ہے ؟ قیمت پوچھو تو آپ لوگ وٹس ایپ نمبر پکڑا دیتے ہیں اور اس پر پھر آدھی ادھوری انفارمیشن دیتے ہیں وہ بھی بار بار پوچھنے کے بعد
ایک مسلمان کو باکل صاف گو ہونا چاہئے کہ بھائی یہ پراڈکٹ ہے اور یہ قیمت ہے فل سٹاپ اس کے بعد نو اگر مگر ؟ آپ کہ قیمت نا بتانے سے یہ تاثر جاتا ہے کہ آپ نے ہر ایک کو الگ قیمت بتانی ہوتی ہے جو جتنے میں پھنس جائے
Bhai roz rate change bi hoty hain is lye ap video dare bd dekhen phir kia karen gye logon ki trh jhott nh bol saqte bhai jan
@@Tahirzaibsanitary برادر آپ اپنی قیمت خرید پر اپنا پرافٹ لیں گے نا کہ ہر بڑھتے ریٹ کے ساتھ آپ بھی ریٹ بڑھا لیں