There is none worthy of worship except ALLAH and Muhammad ﷺ is the Messenger of ALLAH. Sir Syed Abul A'la Maududi was a great Muslim scholar May her soul rest in peace Ameen.. You will be always in our heart. I am listening to Qur'an for the third time.28.1.2023
د ابوالاعلیٰ مودودی کی تفہیم القرآن کو غور سے سنو جو بڑی ہی آسان اردو میں بیان کرتے ہیں ۔ جو ہر کوئی سمجھ سکتا ہے ۔ چاہیے وہ پڑھا لکھا ہو ان پڑھ ہو یا جائل ہو سید ابوالاعلیٰ مودودی تفہیم القرآن سُن کرپاکستان کے مسلمانوں یہ نہیں کہنا کہ وہ وہابی ہے یا سُنی ہم اس کو نہیں مانتے ۔ ایک بات یاد رکھنا فرقہ چاہے شیعہ ہو، سُنی ہو دیوبندی ہو بریلوی ہو وہابی ہو یہ قرآن مجید کے بارے میں کبھی جھوٹ نہیں بولیں گے ۔ سید ابوالاعلیٰ مودودی کو ہر روز دس منٹ سُن لیا کرو۔ قرآن مجید کو اردو میں دو تین بار سُنے سے آپ کو پتہ چل جائے گا کے یہ اللہ کی طرف سے ایک قانون کی کتاب ہے۔ پاکستان میں سو فی صد لوگ قرآن مجید پر عمل نہیں کرتے ۔ قاسم یہ ہی ہماری تمہاری اور پاکستان کی بد قسمتی ہے28.1.202
There is none worthy of worship except ALLAH and Muhammad ﷺ is the Messenger of ALLAH.
Sir Syed Abul A'la Maududi was a great Muslim scholar May her soul rest in peace Ameen.. You will be always in our heart. I am listening to Qur'an for the third time.28.1.2023
jizakallah kher Allah abu ala madudi sahab ko karwet karwet janat nasib kare ameen
جزاک اللہ خیرا کثیرا.
Jazakallah khair
Jazakalaahu khair
29-1-2022
Saturday
8:03 pm
Pakistan
❤❤❤
Bhai shuru me jo azah hai uska link do
Tek