نارمل دن کے ٹائم مین جب سارا لوڈ سولر پر چل رہا ہوتا ہئے اور کے ای سے بجلی آن ہو جاتی ہئے تو وولٹیج جو کے ای سے آرہی ہوتی ہئے وہی وولٹیج انورٹر آگے دے رہا ہوتا ہئے جب کہ سولر پر چل رہا ہوتا ہئے، ایسا کیون ہوتا ہئے۔ اگر ہم کے ای کی سپلائی بند کردین تو وولٹیج ٹھیک ہوجاتی ہئے۔ اس وجہ سے مین نے ایک سلیکٹر سوئچ الگ سے لگایا ہوا ہئے جس کو مینول طریقہ سے بند کر دیتا ہون دن کے وقت اور صرف شام کو آن کرتا ہون جب سولر بند ہونے والا ہوتا ہئے۔
نارمل دن کے ٹائم مین جب سارا لوڈ سولر پر چل رہا ہوتا ہئے اور کے ای سے بجلی آن ہو جاتی ہئے تو وولٹیج جو کے ای سے آرہی ہوتی ہئے وہی وولٹیج انورٹر آگے دے رہا ہوتا ہئے جب کہ سولر پر چل رہا ہوتا ہئے، ایسا کیون ہوتا ہئے۔
اگر ہم کے ای کی سپلائی بند کردین تو وولٹیج ٹھیک ہوجاتی ہئے۔
اس وجہ سے مین نے ایک سلیکٹر سوئچ الگ سے لگایا ہوا ہئے جس کو مینول طریقہ سے بند کر دیتا ہون دن کے وقت اور صرف شام کو آن کرتا ہون جب سولر بند ہونے والا ہوتا ہئے۔
Inviter kon sa ha
@@AdnanSolarSolution ایک فرونس کا ہئے اور اور ایک چائینیز ہئے ۔۔