یوں بے بازو سجدہ عباس نے کیا جبیں زمیں پر وفا کا نقش بنا گئی معلی ھے سجدہ شبیر کربلا میں تو۔ وفا کا سجدہ معلم الوفاء بتلا گئی اے زمینِ کربلا تیرے وجود سے باقی ھے عالم۔ وفا کی مثال ذریت عمران تجھ میں سما گئی۔ علمدار کی وفا کا اٹھایا تاحشر علم نے احساں۔ ید بیضا کی ضو پورے عالم پر چھا گئی۔ اسلام کے علم پر سایہ ھے عباس نامدار کا دست عباس کالے علم کی زینت بنا گئی۔
36:00 مصائب آل محمد علیہم السلام
زندگی ھے حسین ( علیہ السلام) کا ماتم
29:00