Hayatun Nabi ﷺ | Mufti Abdul Wahid Qureshi | عقیدہ حیات النبی ﷺ

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 23

  • @SaifuRehmanSafi
    @SaifuRehmanSafi 2 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ

  • @abuhuraira9610
    @abuhuraira9610 ปีที่แล้ว +1

    ❤❤❤❤❤

  • @HanifKhan-n3b
    @HanifKhan-n3b 10 หลายเดือนก่อน +1

    عقیدہ حیات النبی (صلی اللہ علیہ وسلم)

  • @HanifKhan-n3b
    @HanifKhan-n3b 10 หลายเดือนก่อน +1

    عقیدہ حیات النبی ( صلی اللہ علیہ وسلم) زنداباد

  • @ahmadshah9606
    @ahmadshah9606 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ
    جزاك اللهُ‎
    سبحان الله
    في أمان الله

  • @mohammedmasiirrehman5306
    @mohammedmasiirrehman5306 7 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللّٰه‎ جزاكَ اللّٰه‎

  • @ameermuauviya4987
    @ameermuauviya4987 ปีที่แล้ว

    Subhanallah❤

  • @wajikhan8070
    @wajikhan8070 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ

  • @umarawan299
    @umarawan299 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ
    جزاك اللهُ‎
    سبحان الله

  • @muhammadyahya8189
    @muhammadyahya8189 2 ปีที่แล้ว +1

    Masha allah

  • @usamasoomro783
    @usamasoomro783 2 ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allah ❣ ❣ ❣

  • @abuhuraira9610
    @abuhuraira9610 ปีที่แล้ว

    🌹🌹🌹🌹🌹

  • @ranamuneeb3557
    @ranamuneeb3557 9 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤

  • @FaHhh-mc4sq
    @FaHhh-mc4sq 2 หลายเดือนก่อน

    أنبياء وشهداء كى حيات خاص برزخى پر تمام تمام أمت كا اتفاق ہے لیکن ایسی حيات نہیں جیسے اس وقت ہماری دنیوی حيات ہے

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 2 หลายเดือนก่อน

      الیاس گھمن کہتا ہے کہ حضرت ابو بکر سے غلطی ہوئ تھی ۔ انہوں نے دل/ قلب کا معائينہ کۓ بغیر ہی موت کی تصدیق کردی ۔
      )ماخذ کتاب : زبدۃ الشمائیل… از: الیاس گھمن دیوبندی( page 237-
      موجودہ دور کے مشہور دیوبندی عالم مولانا الیاس گھمن فرماتے ہے کہ … حضرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے لئے بہت بڑا سانحہ تھا۔ انہیں سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ کیا کریں؟ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پر ایسی دہشت طاری ہوئی کہ وہ زبان سے کچھ بول ہی نہ سکتے تھے۔ ایسے موقع پر جس طرح حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے صحابہ رضی اللہ عنہم کو سنبھالا یہ ان کا کمال اور ان کی ہی خصوصیت ہے اور کیوں نہ ہوتی؟ آخر حضرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صحیح جانشین ہم راز اور ساتھی تھے۔
      یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضور علیہ السلام کی موت کا انکار کیوں کیا؟ اس کی بہترین توجیہ جو راقم کے ذہن میں آتی ہے جس میں حضرت عمر کی جلالت شان بھی ہے اور اہل السنت و الجماعت کے عقیدہ کی وضاحت بھی وہ یہ ہے کہ صحابہ کرام نے آپ علیہ السلام کے جسد مبارک اور آنکھوں کو دیکھا تو فرمایا کہ وفات ہوگئی۔ حضرت عمر کی نگاہ حضور کے قلب اطہر پر تھی جس میں حیات کے اثرات تھے اس لئے فرمایا کہ آپ زندہ ہیں۔ ورنہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ جس عمر کے بارے میں پیغمبر نے فرمایا … ان اللہ جعل الحق علی السان عمر و قلبہ

    • @Criticalanalysis786
      @Criticalanalysis786 2 หลายเดือนก่อน

      جی، ہم سے کہیں زیادہ بہتر اور اعلی حیات

  • @jameelahmed9728
    @jameelahmed9728 2 ปีที่แล้ว +1

    Assalamu alaikum Mufti shb g

  • @tahiraasif410
    @tahiraasif410 2 ปีที่แล้ว

    Hazarat Molana rad e qadyaniat per koi cors kerwaien ta ky hum ghar bathny wali khawateen bhi internet ky zarye khtmy nabowat Ka difa kr saken. Tawajo zaror dijiye ga

  • @MuslimkhanKhan-mk3xp
    @MuslimkhanKhan-mk3xp 2 หลายเดือนก่อน

    Hadees ka Hawala do

    • @AhsanSaeed-z6e
      @AhsanSaeed-z6e 7 วันที่ผ่านมา

      Ya shoro may hazrat nay kya kaha g
      Hazrat anas r.a ke riwayat aur hawala diyya