تحریر برائے اپیل استاد محترم ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب حفظہ اللہ کی خدمت میں ایک علمی درخواست بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ، أما بعد: استاد محترم جناب ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب حفظہ اللہ، آپ کا علمی مقام، گہری تحقیق اور محققانہ انداز کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ اہلِ علم آپ کے تحقیقی کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور علمی دنیا میں آپ کی کاوشیں ایک مستند اور اصولی معیار کی حیثیت رکھتی ہیں۔ ہم آپ کی علمی خدمات سے مستفید ہوتے رہے ہیں اور آج ایک اہم موضوع پر آپ سے درخواست لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ "دفاعِ اہلِ بیت علیہم السلام، ان کے حقوق، ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافیاں اور ان کی مرویات و تعلیمات" ایک ایسا موضوع ہے جو تاریخ کے صفحات میں ایک منفرد حیثیت رکھتا ہے، مگر افسوس کہ اس پر یا تو افراط و تفریط سے کام لیا جاتا ہے یا پھر اسے نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ اس موضوع پر تحقیقی و علمی کام کی بے حد ضرورت ہے تاکہ امت کے سامنے صحیح اور معتبر روایات پیش کی جا سکیں، تاریخ کے واقعات کو جمہور محدثین کے اصولوں کی روشنی میں جانچا جا سکے، اور اس بارے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کیا جا سکے۔ لہٰذا، ہم آپ سے مودبانہ گزارش کرتے ہیں کہ آپ اپنی علمی مہارت، تحقیق و تدبر اور گہری بصیرت کے ساتھ اس اہم موضوع پر ایک علمی اور محققانہ سیریز کا آغاز کریں، تاکہ امت کو اہلِ بیت علیہم السلام کے حقیقی مقام و مرتبے، ان کی تعلیمات اور ان کے ساتھ ہونے والے مظالم سے واقف کرایا جا سکے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور آپ کی کوششوں کو قبول فرمائے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ ہماری اس درخواست پر ضرور غور فرمائیں گے اور اس علمی خدمت کے لیے اپنا وقت نکالیں گے۔ جزاکم اللہ خیراً وبارک فیکم والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابوالحسن، عبدالمنان بن تاج محمد قریشی
آپ درست فرما رہے ہیں استاد محترم کو اہل بیت پہ ایک مفصل پروگرام کرنا چاہیے اور امت کو بتانا چاہیے کہ کیسے ایک بدبخت منافق رذیل گروہ نے جو روافذ یا شیعہ کے نام سے جانا جاتا ہے اہل بیت علیہم السلام سے ناانصافی کی اور اُن اصل اہل بیت کو اہلبیت سے ہی نکال دیا قرآن کا انکار کرکے، جی ہاں! اصل قرانی اہل بیت یعنی ازواجِ مطہرات ، اس سے بڑا ظلم کیا ہوگا! واسلام ابویزید سید فہد شاہ الحسینی
ماشاء اللہ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah ❤
جزاك الله خيرا
Jazakallah
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
Dr Sab, why there is no Qurbani now when we do Umrah?
Please reply me for the sake knowledge.
استاد جی آج پھر ساؤنڈ خراب ہے 🥲
تحریر برائے اپیل
استاد محترم ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب حفظہ اللہ کی خدمت میں ایک علمی درخواست
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ، أما بعد:
استاد محترم جناب ڈاکٹر حافظ محمد زبیر صاحب حفظہ اللہ، آپ کا علمی مقام، گہری تحقیق اور محققانہ انداز کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ اہلِ علم آپ کے تحقیقی کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور علمی دنیا میں آپ کی کاوشیں ایک مستند اور اصولی معیار کی حیثیت رکھتی ہیں۔
ہم آپ کی علمی خدمات سے مستفید ہوتے رہے ہیں اور آج ایک اہم موضوع پر آپ سے درخواست لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ "دفاعِ اہلِ بیت علیہم السلام، ان کے حقوق، ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافیاں اور ان کی مرویات و تعلیمات" ایک ایسا موضوع ہے جو تاریخ کے صفحات میں ایک منفرد حیثیت رکھتا ہے، مگر افسوس کہ اس پر یا تو افراط و تفریط سے کام لیا جاتا ہے یا پھر اسے نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔
اس موضوع پر تحقیقی و علمی کام کی بے حد ضرورت ہے تاکہ امت کے سامنے صحیح اور معتبر روایات پیش کی جا سکیں، تاریخ کے واقعات کو جمہور محدثین کے اصولوں کی روشنی میں جانچا جا سکے، اور اس بارے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کیا جا سکے۔
لہٰذا، ہم آپ سے مودبانہ گزارش کرتے ہیں کہ آپ اپنی علمی مہارت، تحقیق و تدبر اور گہری بصیرت کے ساتھ اس اہم موضوع پر ایک علمی اور محققانہ سیریز کا آغاز کریں، تاکہ امت کو اہلِ بیت علیہم السلام کے حقیقی مقام و مرتبے، ان کی تعلیمات اور ان کے ساتھ ہونے والے مظالم سے واقف کرایا جا سکے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور آپ کی کوششوں کو قبول فرمائے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ ہماری اس درخواست پر ضرور غور فرمائیں گے اور اس علمی خدمت کے لیے اپنا وقت نکالیں گے۔
جزاکم اللہ خیراً وبارک فیکم
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابوالحسن، عبدالمنان بن تاج محمد قریشی
آپ درست فرما رہے ہیں استاد محترم کو اہل بیت پہ ایک مفصل پروگرام کرنا چاہیے اور امت کو بتانا چاہیے کہ کیسے ایک بدبخت منافق رذیل گروہ نے جو روافذ یا شیعہ کے نام سے جانا جاتا ہے اہل بیت علیہم السلام سے ناانصافی کی اور اُن اصل اہل بیت کو اہلبیت سے ہی نکال دیا قرآن کا انکار کرکے،
جی ہاں! اصل قرانی اہل بیت یعنی ازواجِ مطہرات ، اس سے بڑا ظلم کیا ہوگا!
واسلام
ابویزید سید فہد شاہ الحسینی
Masha Allah ❤