مسئلہ فلسطین کا دو ریاسی حل نامنظور Two state solution rejected

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 ต.ค. 2024
  • مسئلہ فلسطین کا دو ریاسی حل نامنظور
    Two state solution rejected
    ۲۱ جمادی الاولیٰ ۱۴۴۵ھ (مطابق ۶ دسمبر ۲۰۲۳) بدھ کے روز کنونشن سینٹر اسلام آباد میں مختلف مکاتبِ فکر کے علمائے کرام اور دینی جماعتوں کے قائدین کا مشترکہ اجتماع؛’’حرمتِ مسجدِ اقصیٰ اور امتِ مسلمہ کی ذمہ داری‘‘ کے عنوان سے منعقد ہوا۔اس اجتماع میں حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم نے بھی شرکت فرمائی اور انتہائی بصیرت افروز اور ولولہ انگیز خطاب فرمایا۔ اس خطاب کا ایک حصہ سماعت فرمائیں۔

ความคิดเห็น •