میں بالکل صفر ہوں الیکٹرک کنیکشن کے معاملے میں لیکن آپ نے بہت عمدہ اور آسان طریقے سے سمجھایا ہے اور آپکی مدد سے میں نے ایک سلیکٹر (چینج اوور) خود نصب کیا ہے جو کہ بہترین کام کررہا ہے... اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین... شکریہ...
وعلیکم۔اسلام ۔۔۔ بہت عمدہ ہے ۔۔ بھائی سولر انورتر ڈسپلے سکرین کو کیسے پڑھیں اور سمجھیں گو اپ نے بتا رکھا ہے ایک وڈیو میں لیکن کتنے پی وی آ رہے ہوں تو کتنا کرنٹ بنتا ہے یعنی اگر ھنارے انورٹر میں آٹھ بجے 230 پی وی سولر دے رہا ہے تو کتنا کرنٹ بنا کیا فریچ فین چلا سکتے ہیں وغیرہ یعنی کونسی گھر کی چیز کتنا کرنٹ لے رہی وغیرہ ایک بار پھر تفصیل سے بتائیں چہت مہربانی ہو گی
میں بالکل صفر ہوں الیکٹرک کنیکشن کے معاملے میں لیکن آپ نے بہت عمدہ اور آسان طریقے سے سمجھایا ہے
اور آپکی مدد سے میں نے ایک سلیکٹر (چینج اوور) خود نصب کیا ہے جو کہ بہترین کام کررہا ہے...
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
آمین...
شکریہ...
Summa Ameen
Bhott hi behtreen treeqy sy smjhaya ha bhai👍
Bundle of thanks
thanks bro bhoot achy ❤
Welcome brother
Asalam o alaikum bhai
Sir is pe sirf aik line input me de ke out put pe 2 ac ka load chala sakte hen
Good ❤
Good
Thanks
1 number satting mein SOL pr krne se charging solar se ho raha hy lekin bypass wapda aur solar dono se chal raha hy
good
وعلیکم۔اسلام ۔۔۔ بہت عمدہ ہے ۔۔ بھائی سولر انورتر ڈسپلے سکرین کو کیسے پڑھیں اور سمجھیں گو اپ نے بتا رکھا ہے ایک وڈیو میں لیکن کتنے پی وی آ رہے ہوں تو کتنا کرنٹ بنتا ہے یعنی اگر ھنارے انورٹر میں آٹھ بجے 230 پی وی سولر دے رہا ہے تو کتنا کرنٹ بنا کیا فریچ فین چلا سکتے ہیں وغیرہ یعنی کونسی گھر کی چیز کتنا کرنٹ لے رہی وغیرہ ایک بار پھر تفصیل سے بتائیں چہت مہربانی ہو گی
. یہ changeover ھے یا کھلونا؟