ماشاءاللہ صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب کے بیانات سن کر مولانا روم رحمتہ اللہ اور علامہ اقبال صاحب کی شاعری کا آفاقی پیغام کا مفہوم ہم جیسے عام لوگوں پر عیاں ھوجاتا ھے
ماشا ء اللہ حضور مرشد کریم سلطان احمد علی صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے امین آپ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب کے آج سے سالوں پہلے کیے گئے بیان جو کہ ویڈیو کے دوران نظر آیا کہ 2016 میں سرگودھا یونیورسٹی میں منعقد ہوا۔ اس کو سن کے آج کل جو آپ کے چرچے اور جو آپ کو دنیا اسلام کی 10 بہترین شخصیات میں سے پاکستان بھر میں سے صرف آپ کا نام ہے تو کیسے ہے۔ مسلمانوں خاص طور پر پاکستان کے نوجوانوں کو اللہ عزوجل اور اس کے محبوب ﷺ کے پیغام کو ہر جسم، دماغ اور روح تک پہچانا مقصود ہے۔ انتہائی خوبصورت۔ اللہ پاک آپ کا سایہ مسلم امت پر قائم رکھے۔ 🙏🇵🇰🤲
علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رح قیامت برپا کر دینے والا مومن مسلمان ہے
Hatts of Allama sb.
خوبصورت گفتگو! اقبال کا روحانیت کو انسانی ترقی کا لازمی جز قرار دینا انہیں جملہ مغربی فلسفیوں سے ممتاز کرتا ہے۔
Sultan Ahmad ali best motivational speaker
ماشاءاللہ بہت عمدہ
ماشاءاللہ صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب کے بیانات سن کر مولانا روم رحمتہ اللہ اور علامہ اقبال صاحب کی شاعری کا آفاقی پیغام کا مفہوم ہم جیسے عام لوگوں پر عیاں ھوجاتا ھے
ماشاءاللہ سبحان اللہ 🌹❤️ کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ زندہ باد
اقبال ہمارا اقبال ہے .ہم. اپنے اقبال کو کھو نہیں سکتے ❤
ماشااللہ کمال کردیا بہت پیارےانداز میں اقبال بیان کیا اور اقبال سمجھایا شکریا صاحبزادہ صاحب
کمال باتیں بیان کیں۔صد قا بل تعریف
Great personality Great Schaller Sahibzada Sultan sb best interpretation of iqbal
اقبال ہی ہمارا اقبال ہے۔
پاکستان کی آن شان صاحبزادہ سلطان صاحب 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
❤️صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب زندہ باد❤️
حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰه علیہ نے امت مسلمہ کے خوابیدہ دلوں کو بیدار فرمایا
سبحان اللہ صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب زندہ باد ❤
MASHA ALLAH
اج کے نوجوانوں کے لیے اقبال کو اتنے اسان الفاط میں سمجھنے کےلے جناب صاحبزادہ صاحب کی محنت قابل تحسین ہے ❤
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
❤❤❤
ماشاءاللہ چیئرمین صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب
زبردست میسج ھے ماشاءاللہ
ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
آتے ہیں جو کام دوسروں کے
Sahibzada sahib zinda bad
اٹھ کہ بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہے
مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے
❤❤❤❤🎉🎉❤❤❤❤
ماشا ء اللہ حضور مرشد کریم سلطان احمد علی صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے امین آپ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
ماشاءاللّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه جزاک اللّٰه
Sahibzada Sultan Ahmad Ali Zindabad❤❤
Great personality Great Schaller Sahibzada Sultan sb Best interpretation of Iqbal
Allama Iqbal is a spiritual personality who brought about the resurrection
واہ صاحبزادہ صاحب واہ کمال درجہ کی رہنماٸی جو شخص اپنے وجود پر حکمرانی نہیں کر سکتا وہ اور کسی پر کیا حکمرانی کرے گا
صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب کے آج سے سالوں پہلے کیے گئے بیان جو کہ ویڈیو کے دوران نظر آیا کہ 2016 میں سرگودھا یونیورسٹی میں منعقد ہوا۔
اس کو سن کے آج کل جو آپ کے چرچے اور جو آپ کو دنیا اسلام کی 10 بہترین شخصیات میں سے پاکستان بھر میں سے صرف آپ کا نام ہے تو کیسے ہے۔ مسلمانوں خاص طور پر پاکستان کے نوجوانوں کو اللہ عزوجل اور اس کے محبوب ﷺ کے پیغام کو ہر جسم، دماغ اور روح تک پہچانا مقصود ہے۔ انتہائی خوبصورت۔ اللہ پاک آپ کا سایہ مسلم امت پر قائم رکھے۔ 🙏🇵🇰🤲
واہ واہ سبحان اللہ ماشااللہ ❤
ماشاءاللہ سبحان الله
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️🌹
Bht khub
Great Schaller great personality great thinker Sahibzada Sultan sb
اقبال کی فکر کو سمجھنے کے لیے یہ انتہائی خوبصورت ویڈیو ہے ❤❤ صاحبزادہ احمد علی پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں ، اللہ تعالیٰ انکی حفاظت فرمائے آمین
Excellent speech Wonderful information
Masha Allah good
اقبال ہمارا "اقبال" ہے۔ ہم اپنے اقبال کو گنوا نہیں سکتے
بیشک❤️
🙏🏼
اقبال قرآن کا شاعر نہیں بلکہ شاعروں کا قرآن ہے ♥️❤️💘
اقبال قرآن کا شاعر ہی نہیں اور اقبال شاعروں کا بھی قرآن ہے ❤❤
بے شک جی اقبال ،اقبال ہے ❤ ماشاءاللہ جی زبردست ❤
یارب دل مسلم کو وہ ژندہ تمنا دے
جوقلب کوگرمادےجوروح تڑپا دے
محروم تماشا پھر دیدہ بینا دے
دیکھا ہے جو کچھ میں نے اوروں کو دکھلا دے
الله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبرالله أكبر
ماشاءالله سبحان اللهالحَمْد للهْ
ماشاءاللہ جی بہت اعلیٰ ❤️
ماشاءاللہ G
Mashallah Veri good speech
مجھے راز دو عالم دل کا آئینہ دکھاتا ہے
وہی کہتا ہوں جو کچھ سامنے آنکھوں کے آتا ہے
Masha Allah hazoor murshid pak
A very useful information about Allama Iqbal......
Great scholar.SubhanAllah
ماشاءاللہ سبحان الله
جی ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی
ماشاءاللہ 🌹❤️
True representitve of Allama Muhammad Iqbal now a days in the whole country.
ماشاءاللہ
سبحان اللہ
بہت خوب فرمایا
🙏🌹❤️
ماشاء اللہ
ماشاء اللّٰہ
❤ماشاءاللہ سبحان الله❤
Sabzada sultan Shaib Masha Allah
Great Message
So nice speach❤❤
Dil-e-Murda Dil Nahin Hai, Isse Zinda Kar Dobara
Ke Yehi Hai Ummaton Ke Marz-e-Kuhan Ka Chara💖
ڈوب کر پاجا سراگ زندگی
تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن
❤❤❤
❣️🥀سبــــــحان اللـــــــــہﷻ🥀❣️
سلطان احمد علی سائیں کی سپیچ کو بار بار سنیں
Subhan Allah
MASHALLAH great work Muslim instetut 🇵🇰
ہم یوم اقبال کو بھلا نہیں سکتے ہیں کیونکہ ❤"اقبال"❤ ہی ہمارا اقبال ہے
Masha allah ❤
❤️🇵🇰 سبحان اللہ❤️🇵🇰🌹
سبحان اللّٰہ
Subhanallah
سبحان اللــــــــہﷻبیشک🙏🏻🇵🇰💞
MASHALLAH SHIBZADA SULTAN AHAMD ALI SHAIB 🇵🇰
حکیم الامت حضرت علامہ محمد اقبال صاحب رح زندہ باد🇵🇰❤️
❤❤❤❤❤ماشاءالله ❤❤❤❤❤
اقبال ایک فلسفی یا شاعر نھیں بلکہ عقل اور دل کی سمت موڑ دینے والے شکاری ہیں۔
Great speech
سبحان اللــــــــہﷻ♥️🙏
Subhan ALLAH g
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
ماشاءاللہ جی
❤❤❤
Indeed Respected Sir 💐
سبحان الله❤
بیشک جی
ایک ایک لفظ موتی ہے ♥️🇵🇰💚
Amazing,
بہت اعلی ❤
MashAllah sir boht khoob
سبحان اللّٰه ❤
masha allah
بیشک بہت ہی کمال کی گُفتگو❤
Mashalllahhh❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ❤️❤️ سبحان اللّٰہ ❤️❤️
اقبال کا اقبال بلند ہے اور اقبال ہمیشہ رہے گا
Very nic
❤️