السلام علیکم بھائی جان میں اپ کا وی لاگ بہت عرصے سے دیکھ رہا ہوں اپ حیدراباد سے متعلق اچھی اچھی ویڈیوز بناتے ہیں اپ سے گزارش ہے کہ حیدراباد دو قبر کو بھی دکھائیں اور شاہی بازار کا عقیل سینڈوچ والے کو بھی دکھائیں شکریہ اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو
السلام وعلیکم ابرار بھائی آپ سے گزارش ہے کہ آپ یونٹ نمبر 12 میں میر خان کالونی میں کبھی ملک ہوٹل ہوا کرتا تھا جو کہ چنگی ناکہ سے تھوڑے سے فاصلے پر ہی تھا وہ لازمی دکھائیں میری اس سے بہت یادیں وابسطہ ہیں میں چونکہ اب کہیں اور شفٹ ہوگیا ہوں اسلئے بہت یاد آتی ہے آپکی نوازش ہوگی
ھم آپ کے تمام ولاگ دیکھ چکے ھیں اور جب بھی کوئی نیا ولاگ آپ اپلوڈ کرتے ھیں تو دیکھ کر خوشی ھوتی ھے.افسوس تو اس وقت ھوتا ھے جب کوئی قدیم چیز آپ دکھاتے ھیں اور اس چیز کی خستہ حالت دیکھ کر رونا آتا ھے لوگ کتنے سنگدل ھوتے ھیں کہ اپنی تہذیبی قدروں کو بھی محفوظ نہیں رکھ سکتے. آپ سے گذارش ھے کہ کبھی آپ اس گلی کا بھی ولاگ بنائیں جس کے شروع میں یثرب ھوٹل ھے اور اس کے سامنے کبھی ھوٹل فارول ھوا کرتا تھا اور اسی گلی میں گلشن ھوٹل,گلبرگ ھوٹل اور مقبول ھوٹل ھوا کرتے تھے اور ھم 70 کی دھائی میں آکر گرمیوں کی چھٹیوں میں دو مہینے فیملی کے ساتھ گلشن ھوٹل میں رھتے تھے.بڑی نوازش ھوگی.
السلام علیکم بھائی جان میں اپ کا وی لوگ بڑے عرصے سے دیکھ رہا ہوں میں نے وہاں میمن انجمن ہائی سکول میں پڑھا سٹی کالج میں گریجویشن کی اور ماسٹر میں نے سندھ یونیورسٹی میں کی اور اب میں سن 1979 کے بعد سے کراچی میں ہوں میں کراچی چیمبر اف کامرس کا صدر بھی رہ چکا ہوں اورمیں کراچی میں بزنس پولیٹکس میں 50 سال سے ہوں میری اپ سے گزارش یہ ہے کہ شاہی بازار میں جمن شاہ پیڑ کے سامنے سامنے ایک گلی ہے وہ اگے جا کر ایک گلی اتی ہے اس کا نام ہے لونگ بھگت گٹی اتی ہے اگر وہ اپ مجھے دکھا دیں تو اپ کی بڑی مہربانی ہوگی کیونکہ میرے دونوں گھٹنے جو ہیں وہ خراب ہو گئے ہیں میں چلنے سے معذور ہوں اس لیے میں چلنے سے معذور ہوں اگر وہ اپ مجھے دکھا دیں تو اپ کی بڑی مہربانی ہوگی اور میرے لائق کوئی خدمت ہو تو ضرور بتائیے گا
حیدر آباد یونیورسٹی کا کام کب تک مکمل ھوگی جو گلستان سرمست میں بن رھی ھے گلستان سرمست کا پوجیکٹ مکمل ھو گیا حکومت نے غریبوں کے لیے اچھی اسکیم بنانے کا منصوبہ بنایا تھا قایم علی شاہ صاحب نے اور اس وقت کے ناظم صاحب نے بنای تھی
MashaAllah bhai an phir buchpan ki yadain taza kardaeen salamut rahain
آمین
بہت شکریہ ❣️
واہ واہ بہت خوب
بمبی بیکری بھی کسی وقت دیکھا دیں👍🇺🇸
جی ضرور کیوں نہیں
Salamat rahy or esy hi pyare hydrabad ko hame dhekaty rahy.
آمین
بہت شکریہ سر ❣️
Main aoki hr vedio buht shoq s dekhti hun
آپ کا بہت شکریہ
سلامت رہیں آمین
Lageey Rahoo Abrar Bhai Best wishes. 🎩
😁
👕👍Great!
👖
Choori galee tuk to jaatay thay kabhee urdu bazaar nahi gayay , dikhanay ka shukria . Purana door bhee buhut khoobsoorat hay .
معذرت چاہتا ہوں انشاءاللہ پھر کسی وقت
Bht Bht shukriya Nano Bahi
آمین
بہت شکریہ ❣️
❤masha Allah bro
بہت شکریہ سر ❣️
NICE VLOG
بہت شکریہ ❣️
Bohat khob bhai
شکریہ سر ❣️
Abrar sb abhi abhi urdu bazar dekha vlog pasand aya fro N.feroze sindh
بہت شکریہ سر ❣️
MashAllah bahut khoob👍👍
بہت شکریہ سر ❣️
I LOVE TOO MUCH MY BELOVED CITY HYDERABAD
سلامت رہیں آمین ❣️
أپ یونٹ نمبر 11 کا بازار بھی دکھاٸیں میں خدمت کے لٸے حاظر ھوں
انشاءاللہ ضرور سر ❣️
السلام علیکم بھائی جان میں اپ کا وی لاگ بہت عرصے سے دیکھ رہا ہوں اپ حیدراباد سے متعلق اچھی اچھی ویڈیوز بناتے ہیں اپ سے گزارش ہے کہ حیدراباد دو قبر کو بھی دکھائیں اور شاہی بازار کا عقیل سینڈوچ والے کو بھی دکھائیں شکریہ اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو
وعلیکم اسلام سر
انشاءاللہ آپکی فرمائش ضرور پوری کرنے کی کوشش کرینگے
Mashaallah
Zabardast 🎉🎉🎉🎉🎉
شکریہ ثاقب بھائی ❣️
Bohat khub
سلامت رہیں آمین ❣️
Mashallah bahut khoob
شکریہ عالمگیر بھائی
👍✨✨✨
🎉😊👏😁👏😃🎉
Congratulations!
Waheguru ji
Bhai hyderabad k mazarat(dargha) per vlog bnaye
انشاءاللہ
Afandi town Hyderabad explor karain plz
انشاءاللہ ضرور سر
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم اسلام سر
Aap ka shukriya ❤
سلامت رہیں آمین ❣️
Kya yaha English novels, original ya phir 2nd copy print me wholesell pr bundles k bundles dyn?
Vary 👍❤
ہم بازار جایا کرتے تو یہاں سے گزرتے تھے
ماشاءاللہ
Sir ji
Hum apka shukrana kaisey krey
Dua main yad rakhen sir
Please ak bar wapis ayen
انشاءاللہ ضرور آئیں گے
❤
Sar hamen Hyderabad kab aaoge aapke sath
Hyderabad urdu bazar men koi art and supplies shop ho to wahan ka visit karen
انشاءاللہ ضرور
کھاتہ چوک ۔ نیم والی مسجد کا ویلوگ بناٸیں۔ شکریہ
انشاءاللہ ضرور سر ❣️
Kis qadar buri halat hay
Musicbuhat teez hai
اوکے
آئندہ احتیاط کریں گے
Bhai humari farmaish b poori krden
راجہ کی کوٹھی لطیف آباد نمبر 12
بلکل مجھے آپ کی فرمائش یاد
@@nanohyd g bilkul ❤️ferozabad colony makan num 91 raja ki kothi 12 num
السلام وعلیکم ابرار بھائی
آپ سے گزارش ہے کہ آپ یونٹ نمبر 12 میں میر خان کالونی میں کبھی ملک ہوٹل ہوا کرتا تھا جو کہ چنگی ناکہ سے تھوڑے سے فاصلے پر ہی تھا وہ لازمی دکھائیں میری اس سے بہت یادیں وابسطہ ہیں میں چونکہ اب کہیں اور شفٹ ہوگیا ہوں اسلئے بہت یاد آتی ہے
آپکی نوازش ہوگی
وعلیکم اسلام
انشاءاللہ ضرور سر
ھم آپ کے تمام ولاگ دیکھ چکے ھیں اور جب بھی کوئی نیا ولاگ آپ اپلوڈ کرتے ھیں تو دیکھ کر خوشی ھوتی ھے.افسوس تو اس وقت ھوتا ھے جب کوئی قدیم چیز آپ دکھاتے ھیں اور اس چیز کی خستہ حالت دیکھ کر رونا آتا ھے لوگ کتنے سنگدل ھوتے ھیں کہ اپنی تہذیبی قدروں کو بھی محفوظ نہیں رکھ سکتے. آپ سے گذارش ھے کہ کبھی آپ اس گلی کا بھی ولاگ بنائیں جس کے شروع میں یثرب ھوٹل ھے اور اس کے سامنے کبھی ھوٹل فارول ھوا کرتا تھا اور اسی گلی میں گلشن ھوٹل,گلبرگ ھوٹل اور مقبول ھوٹل ھوا کرتے تھے اور ھم 70 کی دھائی میں آکر گرمیوں کی چھٹیوں میں دو مہینے فیملی کے ساتھ گلشن ھوٹل میں رھتے تھے.بڑی نوازش ھوگی.
بہت بہت شکریہ سر ❣️
انشاءاللہ آپکی بتائی ہوئی لوکیشن کو ضرور ریکارڈ کرنے کی کوشش کرینگے
Bhai jahan apna khatam kiya hai whan mera ghar ha
انشاءاللہ نیکسٹ ٹائم آنا ہوا تو آپ سے ضرور ملاقات ہوگی
السلام علیکم بھائی جان میں اپ کا وی لوگ بڑے عرصے سے دیکھ رہا ہوں میں نے وہاں میمن انجمن ہائی سکول میں پڑھا سٹی کالج میں گریجویشن کی اور ماسٹر میں نے سندھ یونیورسٹی میں کی اور اب میں سن 1979 کے بعد سے کراچی میں ہوں میں کراچی چیمبر اف کامرس کا صدر بھی رہ چکا ہوں اورمیں کراچی میں بزنس پولیٹکس میں 50 سال سے ہوں میری اپ سے گزارش یہ ہے کہ شاہی بازار میں جمن شاہ پیڑ کے سامنے سامنے ایک گلی ہے وہ اگے جا کر ایک گلی اتی ہے اس کا نام ہے لونگ بھگت گٹی اتی ہے اگر وہ اپ مجھے دکھا دیں تو اپ کی بڑی مہربانی ہوگی کیونکہ میرے دونوں گھٹنے جو ہیں وہ خراب ہو گئے ہیں میں چلنے سے معذور ہوں اس لیے میں چلنے سے معذور ہوں اگر وہ اپ مجھے دکھا دیں تو اپ کی بڑی مہربانی ہوگی اور میرے لائق کوئی خدمت ہو تو ضرور بتائیے گا
وعلیکم اسلام
اللہ تعالیٰ آپکو صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین
آپکی فرمائش پوری کرنے کی ضرور کوشش کرینگے انشاءاللہ
حیدر آباد یونیورسٹی کا کام کب تک مکمل ھوگی جو گلستان سرمست میں بن رھی ھے گلستان سرمست کا پوجیکٹ مکمل ھو گیا حکومت نے غریبوں کے لیے اچھی اسکیم بنانے کا منصوبہ بنایا تھا قایم علی شاہ صاحب نے اور اس وقت کے ناظم صاحب نے بنای تھی
سر اس بارے میں لا علم ہوں
السلام علیکم
وعلیکم اسلام نیاز بھائی
Please reaply do
I buy books
Should have said “khoosh aamdeed” instead of welcome and “shookria” instead of thank you.
Is jaga ka malik mer ko pata ha
بہت شکریہ سر ❣️
😷😢 = 💉🍵💊😓
💐🍀Get Better Soon
Nisar Ahmed Karaci
Mainpoori qoum😂😂😂😂😂😂
Hahaha hahaha hahaha hahaha 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Ye gurdwara tor kyon nahen datay tor kar masjid ya begharon k liy ghar banalen blawaja zalim sikhon k liy kyn rakha hua hay
❤
❤