America kon hota ha hamary mulk ky andr ky mamlat py bateen karny wala .us ki sunny ki zrorat hi nahi.israel thory hathyar bna rha ha us par ye quo nahi lgata pabandi
لو اب یہ اوقات ہوچکی ہے کہ ہزاروں کلومیٹر دور بیٹھا بول رہا ہے کہ تو اپنے گھر میں یہ نہیں کرسکتا اور وہ نہیں کرسکتا۔۔۔ اگر اپنے عام لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کی ہوتیں مواقع دیے ہوتے تو یہ ملک آج خطے کا سپر پاور ہوتا۔ جتنے ڈالرز کے لئے ایمان ، ملک و قوم و اداروں کے سودے کئے گئے اس سے کہیں زیادہ عام لوگ تجارت کرکے دے دیتے اگر پالیسی عوام کے لئے بنتیں تو۔ 78 ارب ڈالر آج تک ایڈ کے نام پر ملے ، یہ کوئی رقم ہے آزادی سے لے کر آج تک،،، اتنے سستے میں بک گئے ہم۔۔۔۔1 ارب / سال

اللہ پاک مسلمانوں کی مدد فرما آمین یا ربلعالمین
عمران خان کو چھوڑ دو۔ کیوں ملک پر پابندیاں لگوا رہے ہو
اگر امریکہ کی بات نہ مانی تو پاپندی لگ جاے گی پاکستان پر
RED ROHAN DOOR THROUGH 4 MILLION
بے رروزگاری کی وجہ سے پاکستان سے بھاگ جانا بہتر ہے
2:21
God bless USA 🇺🇸
A true absolutely not 🚫.
Pak army zindabad always ❤
Pak army take stand
Pakistan is the Asian tiger