بهائ میرے پاس بالکل یہی انورٹر ہے آؤٹ پٹ بھی ٹھیک آرہا ہے لیکن بیپ بیپ بیپ کی آواز کرتا ہے پہلے میں اس پر فرج کے ساتھ ساتھ 600 یا 8oo واٹ کا لو ڈ ا لگ سے بھی چلاتا تھا لیکن پچھلے ایک ہفتے سے یہ مسلہ ہو رہا ہے میں نے اسکی تمام FET اور ڈائیوڈ وغيره چیک کی ہیں وہ بھی درست ریڈنگ بتارہی ہیں براہ مہربانی رہنمائی فرمادیں
بہت خوب بھائی جان بہت کم لوگ ایسے ہیں جو ایسے ڈیٹیل سے چیزیں بتاتے ہیں اور اچھے سے کام کرتے ہیں
Sir nice vedio😊
Karachi main kahan ha apke shop?
Sir next video kb aayege
Bhi app ki shop kaha ha Bata aa plaz
بهائ میرے پاس بالکل یہی انورٹر ہے آؤٹ پٹ بھی ٹھیک آرہا ہے لیکن بیپ بیپ بیپ کی آواز کرتا ہے پہلے میں اس پر فرج کے ساتھ ساتھ 600 یا 8oo واٹ کا لو ڈ ا لگ سے بھی چلاتا تھا لیکن پچھلے ایک ہفتے سے یہ مسلہ ہو رہا ہے میں نے اسکی تمام FET اور ڈائیوڈ وغيره چیک کی ہیں وہ بھی درست ریڈنگ بتارہی ہیں براہ مہربانی رہنمائی فرمادیں
Bhi contact number kaya ha