10 Marla House for Sale - Bani Gala

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 1

  • @PakMail-i2z
    @PakMail-i2z 29 วันที่ผ่านมา

    میں نے بھی بنی گالہ میں بنا بنایا گھر خریدہ۔ یہاں اکثر مکان بلاک کے بنائے جاتے ہیں لیکن یہ پہلے نہیں بتایا جاتا۔ بنی گالہ سیپٹک پر چل رہا ہے۔ اوپر پھلگراں چلے جائیں تو وہاں نالہ ہے۔ لیکن پھر بھی بورنگ کے پانی سے بو آتی ہے، اس میں کیڑے ہیں اور گدلہ ہے۔ دو بار نئی ٹینکی اوور فلو ہوئی ہے اور اسکا رنگ تو دیکھیں۔ ہر روز کوئی نیا بجلی یا پلمنگ یا چولھے کا مسلہ ا رہا ہے۔ یہ سب گاؤں ہیں۔ پھلگراں میں صرف چند ایک دکانیں ہیں۔ صرف۔ 3 ماہ میں اخی پاؤڈر لگا کر گھر تیار کرکے بیچے جا رہے ہیں۔ بجلی کے میٹروں کے لئے ڈیڑھ دو لاکھ روپے مانگے جا رہے ہیں۔ یہاں گیس نہیں ہے اور لوڈ شیڈنگ بھی روز کا معمول ہے۔ پورے اسلام آباد میں پراپرٹی والے ٪1 کمیشن لیتے ہیں اور یہاں یہ جرگا مافیا ٪2 لوٹتے ہیں۔