اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ رَحْمَانُ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَرَحِيمُهُمَا تُعْطِيْهِمَا مَنْ تَشَاءُ Urdu Meaning: اے اللہ! بادشاہی کے مالک! تو جسے چاہے بادشاہی عطا کرتا ہے اور جس سے چاہے بادشاہی چھین لیتا ہے، اور جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلیل کر دیتا ہے۔ بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔ دنیا اور آخرت کا رحمٰن اور رحیم! تو انہیں (دنیا اور آخرت کی بھلائیاں) جسے چاہے عطا کرتا ہے
اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
رَحْمَانُ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَرَحِيمُهُمَا تُعْطِيْهِمَا مَنْ تَشَاءُ
Urdu Meaning:
اے اللہ! بادشاہی کے مالک! تو جسے چاہے بادشاہی عطا کرتا ہے اور جس سے چاہے بادشاہی چھین لیتا ہے، اور جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلیل کر دیتا ہے۔ بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔
دنیا اور آخرت کا رحمٰن اور رحیم! تو انہیں (دنیا اور آخرت کی بھلائیاں) جسے چاہے عطا کرتا ہے
شيخ صاحب سره زما لازمى وكه ستا دير شكر يه 🤲🤲🤲🇸🇦🇵🇰
❤❤❤😮
ماشاءاللہ
❤❤❤❤❤❤
❤️❤️
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🤲🏽🤲🏽🤲🏽🤲🏽🤲🏽
Plzz pa screen e walika daa duwa plzzz 😢😢😢
دا دعا بايد ليکل شوې وای