میاں شہباز شریف صاحب پاکستانی قوم کو روایتی تعلیم کی بجائے ٹیکنیکل تعلیم ائی ٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی اے ائی ارٹیفیشل انٹیلیجنس اٹو مکینک اور اٹو انڈسٹری معدنیات اور کان کنی پیٹرو کیمیکل امپورٹ ایکسپورٹ جدید زراعت اور لائیو اسٹاک جیسی تعلیم سے قوم کو روشناس کرا کر پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنایا جا سکتا ہے اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ باد پائندہ باد
بنوں میران شاہ روڈ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند جب تک شہید😥 کو انصاف نہ ملا ہو اس وقت تک روڈ بند رہے ہیں چیف آف وزیرستان چیئرمین آئی ڈی پیز ڈاکٹر گل علم وزیر اپنے ٹیم کمیٹی کے ہمراہ موجود ۔۔ یاد رکھیں کہ آج رات فوج نے بکاخیل آئی ڈی پیز کیمپ میں چھاپے کے دوران ایک چھوٹے بچے کو شہید اور ایک زخمی کردیا گیا ہے جس کے خلاف دھرنا جاری۔۔ ہم نے پاکستان کو 11 سال عظیم الشان قربانی دے کر آج تک آپنے گھر بار چھوڑ کر کیمپوں میں زندگی بسر کرتے ہیں لیکن ریاست ہمارے زخموں پر مرہم کی بجائے نمک ڈال دیتے ہیں نہ ہمارے واپسی یقینی کرتے ہیں بلکہ ابھی مارنے کا پلان بنایا گیا ہے ۔جو ہم آئی ڈی پیز اس ناروا سلوک کیلئے کسی صورت تیار نہیں 😥
Imran Kahn love ❤
میاں شہباز شریف صاحب پاکستانی قوم کو روایتی تعلیم کی بجائے ٹیکنیکل تعلیم ائی ٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی اے ائی ارٹیفیشل انٹیلیجنس اٹو مکینک اور اٹو انڈسٹری معدنیات اور کان کنی پیٹرو کیمیکل امپورٹ ایکسپورٹ جدید زراعت اور لائیو اسٹاک جیسی تعلیم سے قوم کو روشناس کرا کر پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنایا جا سکتا ہے اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ باد پائندہ باد
پاکستان تو خود ڈالر مانگنے والا ملک ہے تم کو کہاں سے دے گا
ایم این ایز کی تنخواہیں بڑھانا ایک مستحسن اقدام ھے اس سے عوامی مسائل ھو گئے ھیں۔
Uropi union ko insansy haqoq palastin mi Nazar nahiatahi
Wakalat sahapat donoka aksariat qadiany hi jot khonmi shamilhi
بنوں میران شاہ روڈ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند جب تک شہید😥 کو انصاف نہ ملا ہو اس وقت تک روڈ بند رہے ہیں
چیف آف وزیرستان چیئرمین آئی ڈی پیز ڈاکٹر گل علم وزیر اپنے ٹیم کمیٹی کے ہمراہ موجود ۔۔
یاد رکھیں کہ آج رات فوج نے بکاخیل آئی ڈی پیز کیمپ میں چھاپے کے دوران ایک چھوٹے بچے کو شہید اور ایک زخمی کردیا گیا ہے جس کے خلاف دھرنا جاری۔۔
ہم نے پاکستان کو 11 سال عظیم الشان قربانی دے کر آج تک آپنے گھر بار چھوڑ کر کیمپوں میں زندگی بسر کرتے ہیں لیکن ریاست ہمارے زخموں پر مرہم کی بجائے نمک ڈال دیتے ہیں نہ ہمارے واپسی یقینی کرتے ہیں بلکہ ابھی مارنے کا پلان بنایا گیا ہے ۔جو ہم آئی ڈی پیز اس ناروا سلوک کیلئے کسی صورت تیار نہیں 😥