Original Waqia Karbala"واقعہ کربلا Waqia Karbala Kyu Hoi ???[Engineer Muhammad Ali Mirza]
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 20 ก.ค. 2022
- What is the truth behind the Karbala incident.Why the Prophet Muhammad children were martyred within fifty years
Like,Subscribe for more such videos & share with others.
COPYRIGHT DISCLAIMER
UNDER SECTION 107 OF THE COPYRIGHT ACT 1976 Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976 , allowance is made for " fair use " for purposes such as criticism , comment , news reporting , teaching , scholarship , and research . Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing . Non profit , educational or personal use tips the balance in favor of fair use . True dawat
#engineermuhammadalimirza
Ma-Shaa-ALLAH ! ! ! Well needed VALUE Addition. Keep on doing Dawat-e-HAQ of ISLAM without Firqawariyat. May ALLAH guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! TRUTH Lovers ko SALAM ! ! !
AYA QADAYN UNIVERSTY FOR SHATA KA MASTER GRADUATE AYA . LANTY KUTTA KAFFAR AYA.
سر
آپ بھی جرآت کریں اور لوگوں کو حقائق بتائیں
بتائیں لوگوں کو کہ خلفائے راشدین کی تو آپس میں بڑی محبت تھی شیعہ جھوٹ بولتے ہیں خلفائے ثلاثہ کی اولاد جن کی تربیت خلفائے ثلاثہ کے گھروں میں ہوئی اس تربیت کا بھی بتائیں
اگر واقعی حق بیان کرنے کا شوق ہے تو بتائیں کمند سقیفہ بنی ساعدہ میں ٹوٹی
لوگوں کو بتائیں حضرت سعد بن عبادہ رض کی شہادت کس طرح ہوئی
بتائیں لوگوں کو کہ بنی اسلم کے لوگوں کو کیوں ہائر کیا گیا
کیا کیا لکھوں مجھے پتہ ہے آپ میں اتنی جرات نہیں ہے کہ آپ یہ سب بتا سکو
نام نہاد خلیفہ اول کی اولاد نے سوائے محمد بن ابی بکر سلام اللہ علیہا کے مولا علی علیہ السّلام کے ساتھ کیا سلوک کیا
خلیفہ ثانی کی اولاد نے جنگ جمل جنگ صفین میں ظالموں کا ساتھ کیوں دیا یزید کی بیعت تو کر لی مولا علی علیہ السّلام کا کھلا انکار کیوں کیا
خلیفہ ثالث کے بیٹوں نے مولا علی علیہ السّلام کے خلاف جنگوں میں بڑھ چڑھ حصہ کیوں لیا بنی امیہ کے حکمرانوں سے عہدے کیوں لیے
ہم تو ہمیشہ محمد و آل محمد ص و ع کے دشمنوں پر لعنت کرتے ہیں اگر اس میں شیخین بھی آ جائیں تو ہمارا کیا قصور ؟
خلفائے ثلاثہ کے جرائم کا ایک زمانہ گواہ ہے آپ بنو امیہ کے بندروں کو نامزد کر کے خلفائے ثلاثہ کے جرائم نہیں چھپا سکتے
کیونکہ اگر آپ یہ سب بیان کرو گے تو آپ کو یہ ملک چھوڑنا پڑے گا اور سنییت کا خود ساختہ ٹائٹل بھی جو آپ خود کے خود لگاتے ہو چھن جائے گا
میری مانو تو چھوڑو اس بیکار سنییت کو باہر ملک چلے جاؤ وہاں کھول کھول کر حق بیان کرو
اگر آپ نے یہ نہ کیا تو کتمان حق کا جرم تو آپ کے ذمے پھر بھی رہے گا بھلے آپ جتنا بھی بنو امیہ کو ہائی لائٹ کرو
You are one sided. Hazrat Ali is like other Sahaba and he had love with Hazrat Umar and Hazrat Abu Baker. Real ahle bait were the mothers of all muslims mentioned in Quran.
Sahaba ki mojoodgi me Rasool ki aulad zibah kar di di jati he. Sahaba ki mojoodgi me karbala se pehle bhi ahle bait ka qatal hua he. Sahaba ne aik doosre ka bhi qatal kiya. Aik doosre se jangen ki hain. Rasool Allah ki biwi Bibi Ayesha se jang bhi ki.
@@HabiburRahmanBaig1 Wives of the prophet are not Ahle-bait in the quran nor in any hadith.
I am a muslim, Ahl e sunnat.
i say Labaik, Ya rasooallah .
Labaik Movla Ali
Labaik Hassan o Hussain.
poori dunya ek taraf aur Ahle -bayat sab kuch mere liye.
koi b Gustakhi Ahl e bayat pe not acceptable.
aankh band k b retiliate karenge.
# no discussion #no daleel.
Allah u Akbar .
بالکل
Ye mirzai qadyani hy....
bilkul
Allah
Risalat saww
Wilayat e mola Ali as
Imam Hassan as
Imam Hussain as
Imam Zain UL abdin as
Imam m baqar as
Imam jaffer sadiq as
Imam Musa kazim as
Imam Ali raza as
Imam Ali Naqi as
Imam Hassan askari as
Imam mehdi as.
Proof reference
(Ghadeer e khum)
(Ali muj se me Ali se)
(Mubahela)
(Naad e Ali)
(Huzur saww ka janinsheen)
Agreed 💯
زکر حسین ع آیا تو آنکھیں چھلک پڑیں پانی کو آج بھی کتنا پیار ہے حسین ع سے (لبیک یا حسین
@Shine Glaxy قتل عثمان سے شروع ہونے والا فتنہ کربلا میں اپنی انتہا پر پہنچا، جس میں نبی کریم کے دو داماد دو نواسے ، عثمان و علی، حسن و حسین شہید یوئے،
قاتلوں کا کھرا کوفی شیعوں کے گھروں تک جا کر رک جاتا ہے، جو آج تک ماتم کر تے ہیں اپنے آباؤاجداد پر،
کربلا برپا کرنے والے
کربلا برپا کرنے والے کوفی شیعہ تھے، جنہوں نے بلایا، بیعت کی مسلم بن عقیل کے ہاتھ پر، گورنر ابن زیاد کے لالچ اور خوف سے بیعت توڑدی، کربلا کے میدان میں گورنر سے پیسے لےکر امام حسین کو گرفتار کرنا چاہا اور امام نے ناجائز گرفتاری پر مزحمت کی، اور کوفی شیعہ لشکر جنہوں نے خط لکھے انہوں نے امام حسین کو قتل کر دیا، حالانکہ امام حسین یزید کے پاس جانے اور بیعت کرنے پر تیار تھے،
آج تک ماتم کر رہے ہیں ہائے ہم نے یہ کیا کر دیا،
الھم صلی علی محمد و آلہ
Min app to nhi manta ap sirf glt mins batati ho
Shia Rafzi ney Syadina Hussain (RA) ko Karbala mey Shaheed kiya tha. Syada Zainab (RA) ki bad-dua Lagi hey Shion ko, ajj tak rotay peet'tay hayn aur ta qayamat royn gy magar Bakhshish nahi ho gi.
Bhook aur pyas sey Mulk e Shaam mey 2011 sey aj tak Shion ney 5 Lakh musalmano ko tarrpa tarrpa ker shaheed ker diya aur phir Dhong rachatay ho k Mazloom e Karbala (RA) k liyay rotay ho. Shia sa Munafiq nahi dekha
@@bharatmallba apko kese pata ke kon jannat mai jaiga aur kon nahi apko kese pata ke agar bad dua di gai hai tou kisko lagi hogi ap kon hote ho faisla karne wale jannat ya jahannum ka. apne alfaz par thora dehan kijie
ماشاء اللہ کمال کی ہی اصل حدیث کو بیان کرتے ہیں اپ کی باتوں سے حقیقت عیاں ہے
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
اللهم صل وسلم و بارك على سيدنا و نبينا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين 💚💚💚💚💚
ما شاء اللہ سبحان اللہ تعالی.
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰٓى مُحَمَّدٍوَّعَلٰٓى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰٓى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰٓى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰٓى مُحَمَّدٍوَّعَلٰٓى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰٓى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰٓى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
لبیک یا حسین مولا سخی لجپال 😢 آپ لاکھوں کروڑوں درود و سلام پیش کرتے ہیں 😢 امین یارب العالمین 🙏😥
مرزا صاحب آپ کو سچ بولنے پہ بہت بہت سلام۔۔۔۔
Piyar bhai ap kese keh sakte he k mirza sb soch bol rahe he
Jo Thunmbnail me dikhaya gia he wo to bataya ni k asal bat kia he qarbla ki
Bas dosro k uper kocher phenk k chale gae he ap k mirza sb
اللّٰہ عزوجل کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بشر بھی ہیں اور نور بھی بلکہ آپ سید البشر ، خیر البشر، افضل البشر ہیں۔
یہ نور سے آپ کیا مراد لیتے ہے
❤❤Billions of books but the best is Quran❤❤☪️🕋
Very true
Almighty God Allah Protect and Custodian of The Holy Quran.....
After listening Ali Bhai i think i had corrected many things in my life very true speaker Allah lambi umar de aapko
Han bhai Lekin bht Sy log in par tanqeed krty Hain unko ye bt pata ni kyn smj ATI k ye sari baten Quran pak or bukhari shreef Sy suboot k sth krty Hain or agr unko Kaho ap Suno 1 dfa B's 1 e br ki rat lga k bethen Hain k ye hamary buzurgo Yani peeron ko kahta sha e koi ni wo to nek Amal krky 1 is dunya Sy chaly bilkul wo ahtram k laik Hain r Jo unhon NY inadat ki Allah pak ajar deny Wala unhon logo ye to ni kaha k hamari kramat byan kro Allaha pak inko hadayat dy ham to ye hi kah sakty hum khud bhr gunah gar Hain Lekin Quran pak Sy agy to kuch ni pata ni kb samjen gy
Engineer Muhammad Ali mirza is the greatest and best leader of muslims in current era. Your knowledge according to Qurran and sunnah is really appreciated
th-cam.com/video/MntkFjv5g1U/w-d-xo.html
Hum log hamaysha fitna ko badh mein samjtay han oo Bai ya koi Alam nahi balkay fitna ha fitna please understand him
Jahanmi fitna
Yeh aaki infraadi soch hai!
”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ السَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی
Beshak
Labaik Ya Mola Imam HUSSAIN as
Sahi muslim sahih bukhari ki kiya value QURAAN o AHL e BAIT as k agay , Laanat ho eng mirza or iskay mannay walay har yazidi pr
Beshak
beshak . JAZAKALLAH
اللهم صلِّ وسلم وبارك على نبينا وحبيبنا محمد وعلى آله الطيبين الطاهرين اجمعين وسلم تسليما كثيراً۔
Ya Hussain
Ya ahle bait
Labbaik ya ahle bait ❤️❤️❤️❤️❤️
اللّهـمَّ أَنْتَ رَبِّـي لا إلهَ إلاّ أَنْتَ ، خَلَقْتَنـي وَأَنا عَبْـدُك ، وَأَنا عَلـى عَهْـدِكَ وَوَعْـدِكَ ما اسْتَـطَعْـت ، أَعـوذُبِكَ مِنْ شَـرِّ ما صَنَـعْت ، أَبـوءُ لَـكَ بِنِعْـمَتِـكَ عَلَـيَّ وَأَبـوءُ بِذَنْـبي فَاغْفـِرْ لي فَإِنَّـهُ لا يَغْـفِرُ الذُّنـوبَ إِلاّ أَنْتَ
مولانا علی مرزا صاحب اگر آدھے علماء بھی آپ جیسی خطابت کرنے لگ جائیں تو میرا یقين ہے کہ مسلمانوں میں فرقے بندی اگر بالکل ختم نہ ہوئی تو کم از کم شدت میں کمی ضرور آ جاۓ گی ۔وسلام!
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
بھائ مولا آ پ کو اجر عظیم عطا فرمائے دل خوش کر دیا مجھے آ پ پہ فخر ہےپلیز امت مسلمہ کی راہنمائی اسی طرح فرمائیں
May Allah SWT keep safe mirza bhai from evil eyes.Labbaik yaa hussain.a.s.
اگر انسان کا ضمیر زندہ ھو تو سچ بولنے اور سچ کو قبول کرنے میں دیر نہیں لگا تا
یوٹیوب میں ذرا اللہ یاری لکھ کہ سنا کرو اگر سچ سننے میں دلچسپی رکھتے ہوں جناب۔
@@Aliimran-ib5tw ٹھیک ھے جناب اللہ یاری بھی سن لیں گے لیکں اگر دل زنگ الودہ ھو جاییں دلوں پر مہر لگا دی جاے پھر قران بھی اثر نہیں کرتا یزید کی فوج میں چار ھزار حافظ قران تھے مگر باطل کا ساتھ دے رھے تھے کیونکہ کہ انکا ضمیر خرید لیا گیا تھا چھ ماہ کے بچے کے گلے جب تیر مارا گیا یہ منظر دیکھ کر یزیدی فوج کے بھی انسو نکل اے مگر کیا اس کے بعد انھوں نے با طل کا ساتھ چھوڑ دیا تھا نہیں کیونکہ حق کا ساتھ دینے کی ان جرت ختم ھو چکی تھی
اللہ یاری سنے سے زیادہ پانچ وقت کی نماز ھم پر اثر کرتی سوال یہ ھے کیوں اثر نہیں ھوتا
پہلے اپنے من نو صاف کرو پھر جو چاھو سنو اثر ھو گا من کی صفای پاک لوگوں کی محبت ملتی ھے ورنہ کعبہ کے چکر کد ا ڑ ے ھی ھوں
میرے خواب میں ..یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم .... آئیں .
جو مولوی کہتے ہیں. میلاد منانا. 11شریف کا خھتم دیلانا بِدَت ہے مجھے ِبدّت قبول ہے.. مجھے بِدّت قبول ہے.
یے وفا ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے جو ہندو بتوں کی پوجہ کر تے پاکستان میں ان کے ڈرامے. فلمیں.. شادی کی مووی پر ان کے گا نے...
ہمیں بس دعوت اسلامی سے پیار ہے... یا رسول اللہ سے پیار نئیں .... کیا سارے مولوی ... کیا لبیک والے بول گئے کے یا رسول اللہ نے کتنی جنگیں لڑیں جو ہندو بتوں کی پوجہ کرتے تھے
جب حج کرنے جا تے اللہ پاک کو کیا منہ دیکھاتے ہیں
لعنت مودی وغیرہ پر ہے. ... یا... ہم پر لعنت نہیں جوہندو بتوں کی پو جہ کر تے اُن کی فلمیں ڈرامے دیکھتیں ہیں
اپنے ملک کے صدر سے کیوں نہیں کہتے ان کے چینل بند کریں
شا دی کی مووی پر. ان کے گا نے..
یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے وفا ہے..
@@aliKhan-of4xd میری جان آ پ نے کربلا صرف سنا اور پڑھا ہوگا لیکن شکر الحمد و اللہ رب العالمین مجھ نا چیز نے جا کر بذات خود ایک ایک جگہ کو زیارت کی ہے۔ الحمد و اللہ رب العالمین ۔ اور رہی من کو صاف کرنے والی بات وہ اللہ پاک بہتر جانتا ہے۔ دوبارہ مشورہ یہی دیتا ہو کہ لازمی سننا حسن اللّٰہ یاری صاحب کو۔
@@Aliimran-ib5tw میرے محتر م بھای اللہ پاک محمد واھل محمد اپ کی زیارات کو قبول فرما ے میں نے من کی صفای کی بات جنرل طور پر کی ھے دوسری بات یہ ھےکہ اپ کے مختصر سے میسج سے اپ کوپہچان نہ سک ناراض نہ ھوں مجھے اللہ یاری کا کچھ علم نہیں تھا کہ کیا ھے میری فارسی کمزور ھے
'الَلَـﮬ̲̌ﮧَـمﷺْ💮❤صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم💮❤وََبََارَِكَ
ْ💮❤عََلََىَ سيدنا ﷺ💮❤مـَُحَـمـََّــــــدٍَﷺْ 💮❤وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنﷺِ'
میرے خواب میں ..یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم .... آئیں .
جو مولوی کہتے ہیں. میلاد منانا. 11شریف کا خھتم دیلانا بِدَت ہے مجھے ِبدّت قبول ہے.. مجھے بِدّت قبول ہے.
یے وفا ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے جو ہندو بتوں کی پوجہ کر تے پاکستان میں ان کے ڈرامے. فلمیں.. شادی کی مووی پر ان کے گا نے...
ہمیں بس دعوت اسلامی سے پیار ہے... یا رسول اللہ سے پیار نئیں .... کیا سارے مولوی ... کیا لبیک والے بول گئے کے یا رسول اللہ نے کتنی جنگیں لڑیں جو ہندو بتوں کی پوجہ کرتے تھے
جب حج کرنے جا تے اللہ پاک کو کیا منہ دیکھاتے ہیں
لعنت مودی وغیرہ پر ہے. ... یا... ہم پر لعنت نہیں جوہندو بتوں کی پو جہ کر تے اُن کی فلمیں ڈرامے دیکھتیں ہیں
اپنے ملک کے صدر سے کیوں نہیں کہتے ان کے چینل بند کریں
شا دی کی مووی پر. ان کے گا نے..
یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے وفا ہے..
الله اکبر بیشک الله پاک حضرت مولا حسین علیہ اسلام کی آل پر سلام اور الله پاک ان کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین۔🕋🙏😭😭😭
labbaik ya Hussain A.s
labbaik ya Hussain A.S
labbaik ya Hussain A.S
Labaik ALLAH Huma labiak to sabit Hy .yeh naray Jo aap nay lagay han yeh Rasool ullah ki taleemat han sahaba nay lagaye han.?
اللہ پاک ہمیں سچ سننے اور اس پر عمل کرنے کی ہمت اور توفیق عطا۶ فرماۓ۔
جو مولوی کہتے ہیں. میلاد منانا. 11شریف کا خھتم دیلانا بِدَت ہے مجھے ِبدّت قبول ہے.. مجھے بِدّت قبول ہے.
ilahi aameen
Buhut mushkil kam hai bhai
jb mufti tariq masood jehlum aye the to tere abbu g ki gand phat gai thi ye iske ghalat hone ki daleel he 😂
بے شک اللہ سچ سننے کی توفیق دیتا ہے
بشرط سچ بولنے والا سچا ہونا چاہئے
Ya Hussain (as)🥰🥰🥰🥰🥰🥰
ya hassan b bolo
@@awaismalik1074 ya hassan (A.S)
@@razashah9335 🥸
Labaik ya Rasool Allaha. Ya Ali. Ya Hassan Ya Hussain
ہم اہل بیعت خلفائے راشدین اور ازواج نبی سے محبت رکھتے ہیں
Sach kabhi b munafiq ko hazam nhi hota… Ap ne Haq bayaan kya hadees se MashaAllah♥️
Knsi hadees oi? Hadees Rasool saww ki zuban sy nikly huy ilfaz ko kehty hyn, ye knsi hadees hai? Waqya karbla k wqt Rasool saww parda fama chuky thy 40 sall pehly hi, ajeeb jahil janwar ho,
@@razashah3650 Jahil janwar to ap jese log hain jo Hadees ko apni marzi se apply karty ho.
Aayyy Humaray Rubb!! Jitnay Be Log Hain Jo Rasool Allah Ka Layya Huwa Kalima Perhtay Hain , Maantay Hain , Subko Aik jgaa Iss Kalima K Neechay United Ker Dy...... Bikhree Huee Um'matt KO Aik Ker Dy , Jamma Fermaa Dy. AMMEEN!!
Sir i have no wordz for u Allah apko lambi zindagi de salamt rkhy or ap aise he hm jaise logon ko Nabi pak s.a.w.w ki taleemat dety rhy btaty rhy jo Allah ne nazil farmai nabi pak s.a.w.w per ameen❤❤
Asslamualaikum,
Mashallah, Mashallah.
Very informative Lecture.
Engineer Muhammad Ali Mirza is a great resource person.
Labaik Ya Hussain A.S
Shia
سبحان اللہ پہلی مرتبہ میں نے ان کو سنا حق با ت کی 🥺❤️
Tariq maqsood or khadim rizvi ki suno is ko bhol jaoe gy ya to sahaba k hilaf bolta hai bas
@@irfanbutt7919 Chup reh
Allah pak apki hifazat fermaye or Eman me mazeed izafa fermaye.. Ameeen
Bahesiat e musalman hmy rasool(AS),,Aal e Rasool(AS),,Ahl e bait aur Ashab e karam RA tmam se mhbt aur ehteram rkhna chahie Allah hmy Rasool (SA) aur ahl e bait k naqsh e qadam pr chlny ki tofeed de aur ahl e bait aur sahaba karam se hmari mhbt me izafa frmae aur inse bughaz rkhny walo ko hidayat nseeb frmae Ameen
Salam ho Rasool aur Aal e rasool pr❣️
Haq chaar yaar❣️❣️❣️
سبحان الله الله ہم کو بھی مقبول ومبرر حج و عمرہ کی سعادت نصیب فرماے آمین ثم آمی
مقصد قیام حسین
امام حسین کی قربانی کا اصل مقصد جو تقدیس و ماتم میں چھپا دیا گیا، وہ یہ کہ حکمران قرآن وسنت کا عالم ایماندار، دلیر ،عدل کرنے والا ،نیکی کا حکم اور برائی سے روکنے والا کفر کے خلاف جہاد کرنے والا جمہور کا نہیں بلکہ سنجیدہ لوگوں کا نامزد ہو، چاہے کوئی بھی نام رکھ دو فرق نہیں پڑتا، خلیفہ، امام، مولا، امیرالمؤمنین،حاکم ،سلطان، ملک، صدر، وزیراعظم، صفات وہی ہونی چاہئیں جس کے لیے امام نے قربانی دی۔
@Shine Glaxy یہ طلقا کوفی تھے
@Shine Glaxy قتل عثمان سے شروع ہونے والا فتنہ کربلا میں اپنی انتہا پر پہنچا، جس میں نبی کریم کے دو داماد دو نواسے ، عثمان و علی، حسن و حسین شہید یوئے،
قاتلوں کا کھرا کوفی شیعوں کے گھروں تک جا کر رک جاتا ہے،
@Shine Glaxy نبی کریم کے داماد اور خلیفہ راشد سوم عثمان بن عفان جب گھر میں قرآن کی تلاوت کرتے مظلومانہ قتل ہوئے اس دن سے امت میں انتشار پیدا ہوگیا، جس کے اثرات آج بھی محسوس ہوتے ہیں،
اسی قتل کی وجہ سے مولا علی کی خلافت میں جنگیں لڑی گئیں،
اگر عثمان قتل نا ہوتے، نا مولا علی و حسن و حسین قتل ہوتے نا ہی واقعہ کربلا برپا ہوتا، نا ہی شیعہ سنی کا جھگڑا جاری و ساری رہتا،
@Shine Glaxy مظلوم خلیفہ
بے شک حضرت علی خلیفہ راشد تھے
تحکیم کے فیصلے میں دونوں حاکموں نے کم از کم حضرت علی کو خلافت سے معزول کر دیا تھا، اگر معاویہ کی معزولی پر بھی متفق ہو جاتے تو پھر کوئی نیا خلیفہ ہوتا، حضرت علی کی خلافت راشدہ تو گئی تھی کام سے یا نہیں،،،بہر حال دونوں حاکموں کے امیر معاویہ کی معزولی پر اختلاف سے مولا علی کی خلافت بچی رہی ، ورنہ مولا علی کی حد تک دونوں حاکموں نے علی کی معزولی کا اعلان کر دیا تھا، کیونکہ حضرت علی کے ساتھیوں میں حضرت عثمان کے قاتلین اور کوفی شر پسند کنٹرول میں نہیں تھے، حضرت کے خطبات پڑھ لو نہج البلاغہ، پھر حضرت علی نے تحکیم کا فیصلہ کیوں تسلیم نہیں کیا، واللہ اعلم
امیر معاویہ ہی حضرت علی کی بات مان لیتے کہ پہلے اطاعت کرو میرا ساتھ دو قصاص بعد لیں گے، حضرت علی کی بات حق کے قریب تھی، امیر معاویہ اہل سنت کے نزدیک خطاء اجتہادی پر تھے،
کاش اگر دونوں حاکم علی کے ساتھ معاویہ کو بھی معزول کر دیتے جو کہ ظاہراً امت کے اتحاد میں ناکام ہوگئے تھے حسن حسین شہید نا ہوتے، نا ہی یزید حاکم بنتا نا ہی واقعہ کربلا وجود میں آتا،
اہل سنت سب صحابہ سے محبت اور ایماندار سمجھتے ہیں
الھم صلی علی محمد و آلہ وسلم
Maa shaa ALLAH.
ALLAH blessings always on you In shaa ALLAH.
Gham hy ya khoshi hy to Meri zindagi hy to.. Ali Mirza shab zinda bad
اتنا حق حق بولنے کا شوق ہے تو کسی عالم کے سامنے بیٹ کمرے میں بیٹھ کر بوں بوں کرنا بہت آسان ہے
جن کو آپ عالم سمجھتے ہو وہ ہماری نظر میں بدترین جاھل ہیں
Ya allah jo yazeed ka sath de us ka hashr yazeediyo k sath ker
امین
Apki information Galat ha . Hazrat Ali ki Al olad ko katal hazrat Umar nay nai kia. Na hee hazrat abu bakar nay. Karbala ka waqia hona tha. Rasool Allah nay sab bataya tha. Hazrat Aisha nay khud ijazat Dee hazrat Umar ko dafan Kahan karna ha .hazrat imam Hussain R.A ko dokha kin logon nay dea tha. Bola kar unko Karbala main khud nai ahay .kon tay woo log
Beshaq sahi farmaya aapne
Kofio ne he dia tha ALLAH un ko zalil kar to raha hai sarko pe zalil ho rahy chutye
@@Abbaci.bahi.jaan.tourist hamari information Ali Mola as sy shuru hoti hy Ali as k maani Bulandi isliye shia hi buland rahega har medan mn jesay pichli tarikh sy ab tk tmharay baray baray mulla ay manazron mn ilmi behs mn maar kha rhay hen ab tk q k huq py nhi hen Ali as ko Ahl e Bait as ko chor kr kuch nhi milta siwy zalalat o jahannum k
Ahle bait k dushman pr lannat beshumar
Beshumarrrrrrrrrrrrrrrrr lanattttttttttttt
I'm a muslim , ALLAH >> AMBIYA AS >> AHLE BAIT >> KHULFAYE RASHEDEEN ( ABABAKAR RA TO HASAN AS) >> SAHABA RA >> TAABAYEEN >> MUSLIM.🙏✅
مولانہ صاحب آپ کو معرفت ایلبیت محبت محممد و آلٍ محممد پر آپکو کمال حاصل ھے۔
ماشاءاللہ جزاك الله وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
کاظمی صاحب اظہار محبت اہل بیت ع میر زادے کی دینی و علمی مجبوری ھے اصلا وہ بنی امیہ کے بعض بروں کو برا کہ کے باقیوں کے نفاق و دشمنئ اسلام و اہل بیت ع پر پردہ ڈالنا چاہتا ھے اسکی باتوں کے تضاد کو ہر کوئ تاریخ و حدیث کا ادنی طالب علم بھی محسوس کر سکتا ھے سمجھ سکتا ھے۔
MashaAllah Well Needed clip.
May Allah Guide all of us towards his right path of Truth. Truth Lovers ko Salam ❤️
جو مولوی کہتے ہیں. میلاد منانا. 11شریف کا خھتم دیلانا بِدَت ہے مجھے ِبدّت قبول ہے.. مجھے بِدّت قبول ہے.
میرے خواب میں ..یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم .... آئیں .
جو مولوی کہتے ہیں. میلاد منانا. 11شریف کا خھتم دیلانا بِدَت ہے مجھے ِبدّت قبول ہے.. مجھے بِدّت قبول ہے.
یے وفا ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے جو ہندو بتوں کی پوجہ کر تے پاکستان میں ان کے ڈرامے. فلمیں.. شادی کی مووی پر ان کے گا نے...
ہمیں بس دعوت اسلامی سے پیار ہے... یا رسول اللہ سے پیار نئیں .... کیا سارے مولوی ... کیا لبیک والے بول گئے کے یا رسول اللہ نے کتنی جنگیں لڑیں جو ہندو بتوں کی پوجہ کرتے تھے
جب حج کرنے جا تے اللہ پاک کو کیا منہ دیکھاتے ہیں
لعنت مودی وغیرہ پر ہے. ... یا... ہم پر لعنت نہیں جوہندو بتوں کی پو جہ کر تے اُن کی فلمیں ڈرامے دیکھتیں ہیں
اپنے ملک کے صدر سے کیوں نہیں کہتے ان کے چینل بند کریں
شا دی کی مووی پر. ان کے گا نے..
یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے وفا ہے..
مقصد قیام حسین
امام حسین کی قربانی کا اصل مقصد جو تقدیس و ماتم میں چھپا دیا گیا، وہ یہ کہ حکمران قرآن وسنت کا عالم ایماندار، دلیر ،عدل کرنے والا ،نیکی کا حکم اور برائی سے روکنے والا کفر کے خلاف جہاد کرنے والا جمہور کا نہیں بلکہ سنجیدہ لوگوں کا نامزد ہو، چاہے کوئی بھی نام رکھ دو فرق نہیں پڑتا، خلیفہ، امام، مولا، امیرالمؤمنین،حاکم ،سلطان، ملک، صدر، وزیراعظم، صفات وہی ہونی چاہئیں جس کے لیے امام نے قربانی دی۔
Allah does what shaitan does, See video of Adam seeker,Sahil, Sachwala, Sameer , Zafar heretic and others where Allah is makkar like shaitan
What benefit you got from this clip??? Ummat ko jodo na ke todne ka kaam karo
روایت اور حدیث میں کوئی فرق نہیں چھوڑا واہ مرزے واہ
Jaa nikal be ,yazeed ka chamcha
Bilkul right
Masha Allah.. jazak Allah khair Ali bhai iska ajar Allah karim apko de ga jo sach aur haq ummat tak ap pohncha rahay hen.
Allahuma sallay aala Muhammad wa aalay Muhammad
MashAllah Alhamdolillah Eng M Ali really explained every topic very well He is my Hero
Fitna tumra hero ha
Aap ne bilkul sahi kaha insan ko bedar to ho lene do her koum pukare gi hamare hai husain 👍
Ameen
Main abbasi hon . Shia nay dokha dea imam Hussain RA ko
Allah pak hum sab k eqedy darust rakhy .. or hmy hadayat de Ameen
Moulana Sahib Allah Talah aap ko Ajrey Azim Ata fermay. Aameen
My only prayer is
*Never Heard truth superbly as you Did - All muslims should listen to Engineer Ali for True perspective *
The answer is very very simple why the incident of Karbala happened power power and power same is happening today correlate the incidents today with Karbala very easy to understand
What power are you talking about . And be clear on the account of yoir acquisition.
MASHALLAH sir ALLAH apki hifazat kare
M.Ali mirzi dil khush kar dya.. ab jaan lo Maula Hussain (a.s) ny karbala q sajai k ab b hurr shamil ho rae hain moula ki fauj mai..
Mirza g Allah apko mazed hidayat dy, lakin apko wagi hidayat agy pailany ki b taufeeq atta kare. Maoula Ali apki rehnomai kare..
KYA KHUB KAHA HAI KCI NY K ZRA QOUM KO BEDAR TO LENY DO HAR QOUM POKARE GI HMARY HAIN YA HUSSAIN
Laanaat on Yazeed, Laanaat on Mawvia, Laanaat on Shimr, Laanaat on all the people who killed and did zulm of Hussain ibn e Ali AS and his followers. Ameen
Muawia didn't
@@bezaantrending7149 Muawia was a crook and also father of a crook. Muawias hatred for Mola Ali is documented in history
@@MeMe-eb8pe bhai konsi history parh li ap ne koi havala share kar den .. aisa kuch nhi tha
@@MeMe-eb8pe sab ka sab jhoot bataya gaya hai tum kafiro ko or tum kafir sahi sunna bhi nh chahty jo sach hai wo bolo
جیو
Ya Ali madad haq hai naryyyy haidri🙌
Mola salamat rakhe apko rushi❤
Ya Ali(a.s) sharay khuda 💖
Mashalla mashalla batuifull sharing
Mash.Allah.nice
لا اله الا الله محمد رسول الله
Maasha Allah
Allahumma Salleyala Muhammad Walaaley Muhammad
Allah aap ko salamat rakhai...Ali bhaie❤❤❤❤❤❤
ولا يزيد الكافرين كفرهم عند ربهم إلا مقتا .ولا يزيد للكافرين كفرهم إلا خسارا
Great contribution in presenting CLEAR AUTHENTIC references to save our Faith. May Allah bless you ever Amin
ISNE IS BAYAN ME KHALID BIN WALID KI SHAAN ME GUSTAKHI KI.....LAANAT HO ISPAR.....SAHABA KI ZABAN PAK HI WO GAALI KAESE DESAKTE HI
@@nidamaazali2666 Sahih muslim 6488::::Abu Sa'id reported there was some altercation(جھگڑا )between Khalid b. Walid and Abd al-Rahman b. 'Auf and Khalid ✨reviled(گالی دینا)him✨. Thereupon Allah's Messwger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: None should revile my Companions. for if one amongst you were to spend as much gold as Uhud, it would not amount to as much as one mudd of one of them or half of it.
I like ur views and opinions on Islam❤
Mashallah khuda aapko salamat rakhe
Haq byan krte raho
Mashaallah ali Bhai haq bayan kar rhe Hain aap Allah aap ko iska ajr zaroor dega
Thank you Engineer Muhammad Ali Mirza.
Allah Talah Rahmatan nazil kery. Aameen
Today the problem is different negligible amount of people are against Hussain R.A but majority of shia are against Hazrat Abu Bakr, Umer and Usman R.A.
Hum kehtein hein umar abu baker ney ahlubait ka haq gazab kia he.
@@riazatali7405isi lye tum lanati lu, Allah kry tum puri zindagi pety rahu. Naam Ali rakha huwa hai kaam yazid waly hain tumhary
"يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث أصلح لي شأني كله ولا تكلني إلا نفسي طرفة عين"
Very powerful and logical lectures you have been delivering from last several years....
Teri maa
@@RaniKhan-cm6gd kia tere maa nhi to sirf baap ka ha
great explanation . jizzak ALLAH
MashaaAllah
MashaAllah 🥰 what a beautiful lesson buhot Shoukria Sir je
Ur great and show true pictures of Islam
MashAllah Alhumdullilah zbrdst byan
Hamare Nabi paak s.a.w ,Imam Hasan R.A and Imam Hussain R.A, Mola Ali R.A aur Bibi Fatima R.A ye sab kayamat ke din jab ye baatein sunn rahe hoge ki log deen ki/Allah ke ehkaam ki baate kam aur hamare aur sahaba ke ikhtilaaf ki baate jyaada kar rahe thay to wo to naaraz aur lanat karenge ayse logo pe jo ummat ko todne ka kaam karrahe thay na ke wo kaam jo Allah ne Nabi s.a.w ko dia tha i.e ummat ko jodne ka kaam.
To aap se ye muattabana guzarish hai ki agar asi baato se ummat Allah ke kareeb nahi hori lakin aapas me tod ho raha hai aysi baato se guraiz kare...JazakAllah❤❤❤❤
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
Darood choor 🖐️🖐️🖐️
@@syedtoqeerulhassan9172 syed bhai koi hadess koi reference koi ilami logic ...?
Sir , How can I get your Research paper of 200 Ahadis and from where ??? Plz Reply as soon as possible ... Aap ka bht shukrya Sir ❤️
Very good ali bhai … MashALLAH 🥰 apk biyan sun kr me ne apna rasta sidha pa liya h
Abe bhosdi ke Mirza Ali ne to rasta Paya nahin tune kahan se Sahi rasta pa liya
Masha Allah
Good knowledge.
🌺ماشااللہ سبحان اللہ🌺 جیو🌺 مرزا اللہ تعالی🌺 آپکو سلامت🌺 رکھے دنیا اور آخرت میں کامیاب کرے آمین
رائٹ بھائی اگر سمجھے تو سچی بات کڑوی ضرور ہوتی ہے پر وہ سچی ہوتی ہے اللہ پاک لمبی زندگی
@Shine Glaxy right bro lkn kuch ulmah baz he ni aty apne se hi byan krty h Allah btr jnaty h kia sch h
@Shine Glaxy okay bro thnx
@Shine Glaxy l m sunni m mri fmly qurbn panjtanpak pr Alhmdulillah
@Shine Glaxy right 👍👍
Lanat bhai jan
ماشاء اللہ بہترین دعوت حق
Masha Allah. Nice informative
You are great 👍
Love from waziristan
At 5.10 he accepts Ilmi gaib subhanallah
😁😁
He accepts much more not only ilm gaib.... and all it needs to accept is courage...
جزاکم اللہ خیرا آمین
Allah ap ko HK or sch py qaim rakhy.
Excellent work
Jazak Allah
لپیک یا حسین علیہ السلام مولا حسین علیہ السلام پر جان و مال و اولاد قربان
Saqeefa was the foundation of Karbala 💔
Saqifa even came later it was the time when Imam Ali a.s. stood up first and said "i testify that you are the prophet of Allah" at the zul asheera.. many people were envious by then.. then came many many events and occasions and the last nail in the coffen was the announcement of Imam Ali's leadership (imamat) at ghadeer e qum
Good saying
@@thepinkthink1298 💯
Subkhan Allah g
Hawai Fire 👍🥸
Love 💕💕💕💕💕 you 💕💕💕💕 Ali Bhai
Labaik ya Imam Hussain a.s Ya Ali madad labaik ya Muhammad s.a .w I Am shia Alhamdulillah
اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آل سعود کے شر سے جو آل اُمیا کے محافظ ہیں اور نبی سے مقابلہ کرتے ہیں انکو نست او نابود فرمائے آمین یارب العالمین
Swallo alaih e wa aalihi
Excellent. Allah bless you Always. AMEEN ya Rabul Allameen
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین ع
JazakalAllah Khair