Hm nhi krne den gay fouj ko ehmiat , iajazt or madad frahm... Ye to tey hai.... Agr fouj sudhr jayegi to esse hmle bhi nhi hongay.. in shaheedon k gunhagar hamari apni ryast ha jisne chnd dollars k ewz taliban jesse dareendo ko paida kia tha unhe train kia tha unhe aslaha dia tha.... Roz mehshr inke hisab se drna chahie ab hamari fouj or unke alla afsran ko....
اس حملے میں ہمارے محلے کا ایک بچہ بھی شہید ہوا۔ طارق بھاٸی کا بیٹا۔ وہ اپنے ماں باپ کا اکلوتا بچہ تھا۔ اس نے سب کلاس فیلوز کو پہلے نکالا جب سب نکلے تو پیچھے سب سے رہ گیا اور شہادت کا جام نوش کیا۔ اس کے ماں باپ لٹ گٸے۔ منگیتر اس کی پاگل ہو گٸی جو آج تک ٹھیک نہیں ہوٸی۔
ہم اس سیاہ دن کو کبھی نہیں بھولیں گے😢😢😢
Great information 👍
پاک فوج زندہ باد۔ پاک فوج مصنوعات زندہ باد۔
جس عزم کیساتھ اُس وقت نیشل ایکشن پلان پہ عمل کیا گیا آج بھی اسی قوی ارادے کی ضرورت ہے
When Pakistani army say they will protect, they literally mean it