Salaam bhai jaan... حج کے تین فرائض ہیں 1- حج کا احرام باندھنا 2- وقوف عرفات 3- طوافِ زیارت آپنے ویڈیو میں کہا کہ "عرفات میں خطاب سننا ضروری ہے اس کے بغیر حج نہیں ہوتا" یہ درست بات نہیں ہے عرفات کے میدان میں احرام کی حالت میں ظہر کی نماز کا ٹائم جب شروع ہو جائے تب سے مغرب تک کسی بھی ٹائم چند لمحوں کے لیے وقوف کر لیا اسکا فرض ادا ہوگیا۔۔۔
mashALLAH 💗
Salaam bhai jaan...
حج کے تین فرائض ہیں
1- حج کا احرام باندھنا
2- وقوف عرفات
3- طوافِ زیارت
آپنے ویڈیو میں کہا کہ "عرفات میں خطاب سننا ضروری ہے اس کے بغیر حج نہیں ہوتا"
یہ درست بات نہیں ہے
عرفات کے میدان میں احرام کی حالت میں ظہر کی نماز کا ٹائم جب شروع ہو جائے تب سے مغرب تک کسی بھی ٹائم چند لمحوں کے لیے وقوف کر لیا اسکا فرض ادا ہوگیا۔۔۔