The story of Iqbal Hussain Awan Urf Bala Gadi | Lahore Gangs | Lahore Underworld

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ก.ย. 2024
  • #BilalGhauri #BalaGadi #AchuandSheedi #IqbalHussainAwan #LahoreUderworld
    Malik Ashraf Awan Alias Achu Barla and his younger Brother Malik Rasheed Alias Sheedi Barla from Awan Dhaiwala , are famous Character. But their main power was Iqbal Hussain Awan Alias Bala Gadi. How Bala Gadi got notorious , how he was arrested and how he was killed? Here, Bilal Ghauri shares the complete life story of Bala Gadi in his series Gangs of Lahore
    For More follow us
    / b.ghauri / mbilalghauri / bilalghauri
    Don't forget to put your comments as feedback and subscribe our You-Tube channel to view more videos

ความคิดเห็น • 31

  • @azlaantv1536
    @azlaantv1536 8 วันที่ผ่านมา +12

    سنڈے مشرق میں ریاض بٹالوی کا فیچر شائع ہوا تھا کیا دور تھا روزنامہ مشرق کا، لوگ ریاض بٹالوی کے فیچر کا انتظار کرتے تھے

    • @masroor5672
      @masroor5672 7 วันที่ผ่านมา

      غالباً یہ ضیاء الحق کے دور کی بات ھے ۔۔۔ ریاض بٹالوی کو ہم نے تب نہیں پڑھا تھا البتہ سکول میں ہوتے ہم اخبار روزانہ پڑھتے تھے کیونکہ ہمیں اردو سکھانے کی غرض سے انکے اداریے اور کالم پڑھاے جاتے تھے ۔۔۔سات آٹھ سال کے تھے جب ضیاء الحق صاحب نے ملک کو دوبارہ سے مشرف بہ اسلام کیا تھا اور ہماری یاداشت میں فوج کے یونیفارم کی جو پہلی تصویر محفوظ ھے وہ تب بھٹو کی پھانسی کے بعد شیخوپورہ سٹیڈیم کے ساتھ سڑکوں پہ فوجی جیپوں میں یونیفارم پہنے اور مشین گن لیے کھڑے فوجیوں کی ھے ۔۔۔۔۔ پھر سرعام کوڑے مارے جاتے دیکھے اور پپو کے قاتلوں کی سرعام پھانسی پہ لٹکی لاشیں بھی یاداشت میں محفوظ ہیں ۔۔۔۔ یہ تب ھی کی بات ھے ۔۔۔۔ بالا گاڈی کی موت کی خبر تب اخبار میں پڑھی تھی ۔۔۔

  • @khalidsardar1098
    @khalidsardar1098 8 วันที่ผ่านมา +2

    بہت شاندار معلومات 👏♥️

  • @tariqshah9818
    @tariqshah9818 8 วันที่ผ่านมา +2

    برا کام ۔۔۔برا نتیجہ ۔

  • @sadidmalik5817
    @sadidmalik5817 8 วันที่ผ่านมา +2

    GEO AWAN'S 👍👍

  • @ahmadkamal9198
    @ahmadkamal9198 3 วันที่ผ่านมา +1

    Shahid ch NY es per vlog kia hai apki aur shahid ch k stories same same hain.

  • @MansoorMansoor-qx1qv
    @MansoorMansoor-qx1qv 4 วันที่ผ่านมา +2

    غوری صاحب کا اپنا انداز ہے بولنے کا
    آپ لوگ ان کے فطری انداز کو کیوں بدلنا چاہتے ہیں
    رات کو نیند میں سنتے ہوئے بھی آواز میں ان کی شخصیت
    جھلکتی ہے

  • @ahmadkamal9198
    @ahmadkamal9198 3 วันที่ผ่านมา

    Bilal guri sb Lahore k jitnh Bary criminals rahy un sb ka vlog karain episode wise. Thanks.

  • @user-pn7dg9zi4j
    @user-pn7dg9zi4j 8 วันที่ผ่านมา +1

    Very good

  • @SajidHussain-h6l
    @SajidHussain-h6l 3 วันที่ผ่านมา

    How are you my friend where are you doing

  • @touheedakhtar494
    @touheedakhtar494 4 วันที่ผ่านมา

    Dsp nizam Durrani hamara hamsayia tha😮

  • @MuhammadRamzan-fh6me
    @MuhammadRamzan-fh6me 8 วันที่ผ่านมา +2

    Ik Bala gadi pehalwan b tha

  • @rabiadawood1864
    @rabiadawood1864 8 วันที่ผ่านมา

    Nice

  • @allahhoakbar167
    @allahhoakbar167 2 วันที่ผ่านมา +1

    بھائی جان اپنے بولنے کا اسٹائل چینج کریں خدا کی قسم میرا شدید سر درد ہونے لگ گیا اپ کی جھٹکے لگا کر بولتے ہیں ۔دل کے مریض یا دماغی ڈپریشن والے اپ کی آواز سثائل برداشت نہیں کر سکتے ۔۔اج کے بعد اپ کی ویڈیو نہیں دیکھی سن سکتا!!!!اتنا جاہلاناں سٹائل اللہ معاف کرے ۔

  • @sohailmehboob2025
    @sohailmehboob2025 8 วันที่ผ่านมา

    How many times you will tell a same story

  • @abdulkhaliq5599
    @abdulkhaliq5599 8 วันที่ผ่านมา

    App negtive kerdar kiu promot kertey hein

  • @masroor5672
    @masroor5672 7 วันที่ผ่านมา +2

    پارکر پین کی قیمت تب اڑھائی تین سو روپے تھی اور یہ اسکی قیمت بیس روپے بتا رہا تھا ۔۔۔کیا وقت تھا کہ پارکر اور شیفرڈ پین سٹیٹس کی علامت تھے ۔۔۔ اب کیا وقت ھے کہ لوگ پین استعمال ھی نہیں کرتے اور سستے بال ہواینٹ استعمال کرتے ہیں جو ہینڈ رائٹنگ کا بیڑہ ھی غرق کر دیتے ہیں ۔۔۔اچھا پین ملتا ھی نہیں۔۔آجکل پارکر شیفرڈ یا مونٹ بلانک کا پین نہیں موبائل فون سٹیٹس سمبل ھے اور لوگ پندرہ سو کی کتاب نہیں خریدتے پر دو ہزار کا پزا روزانہ خرید کے کھا جاتے ہیں ۔۔۔۔۔

  • @zubairahmad2870
    @zubairahmad2870 6 วันที่ผ่านมา

    O bahi sans Tu lay aur bolnay ki training lay per video banana

  • @ShujatCh-e3q
    @ShujatCh-e3q 4 วันที่ผ่านมา

    Sari.Kahani.Bakwas.he

  • @s.s.amarking
    @s.s.amarking 8 วันที่ผ่านมา +2

    میرے بھائی آپ تهیك طریقے سے بات نہیں کرسکتے ؟ لہرا لہرا کر بولنے سے بہتر ہے کہ ڈھنگ سے بات کرو آپ سمجھ رھے ہو میں اچھا لگتا ہوں دوسرے بھی اینکر ہیں نارمل طریقے سے بات کرتے ہیں

  • @اللہاکبر-ح1ك5خ
    @اللہاکبر-ح1ك5خ 8 วันที่ผ่านมา

    بھائی طبی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے بارے میں کوئی ولاگ کرو

  • @muhmmadjahangir5497
    @muhmmadjahangir5497 8 วันที่ผ่านมา +1

    Mera swal hay.
    Yeh loug mujrum kyoun banty heen?

  • @Awan-ld5zq
    @Awan-ld5zq 2 วันที่ผ่านมา

    سو فیصد درست سٹوری

  • @hots55
    @hots55 5 วันที่ผ่านมา +1

    U tuber fasad Ki jar Hay