ماشاءاللہ شاہ جی اپ کا چینل ہزاروں یوٹیوب چینلوں پہ بھاری ھے حافظ نعیم الرحمن کی گفتگو سن کر ایسا لگا صرف پاکستانی ہی نہیں بلکہ بین الاقوامی امت مسلمہ کا دور اندیش لیڈر بات کر رہا ہے
بہترین to the point سوالات اور بہت ذہانت ،حکمت اور متانت سے دئیے گئے برجستہ جوابات۔۔۔ملمع سازی اور لچھے دار گفتگو سے احتراز۔۔۔انجینئر حافظ نعیم الرحمان صاحب جیسے شاندار،شجیع اور مدبر شخص بلاشبہ اس قابل ہیں کہ بڑھ کر lead کریں۔ ہیرے کی پہچان قابل جوہری ہی کر سکتا ہے، ایک ناقابل و ناواقف شخص کے لئیے تو وہ بھی ایک ادنیٰ سا پتھر ہی ہے۔ جمہوریت اِک طرزِ حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں،تولا نہیں کرتے۔
ماشاءاللہ مہدی صاحب! بہت اچھا وی لاگ کیا حافظ نعیم الرحمن صاحب اس وقت پاکستان اور امت مسلمہ کی توانا آواز ہے خصوصاً بنو قابل پروگرام جس میں پچاس ہزار بچوں کو آئی ٹی کی تعلیم دے رہی ہے ❤❤❤❤
Subscribing this channel after watching this tremendous podcast.... what a great talk ..the way you asked the questions and gave the due respect to the distinguished guest and the way he answered all the questions are just amazing...
اگر ٹیم موجود ہے تو کیا یہ بہتر نہیں کہ کچھ ایسی کمپنیاں ایسے ماہرین کی نگرانی میں قائم کی جائیں جو پاکستان کی پہلی یونی کارن یعنی بلین ڈالر کمپنی بن سکے۔ جب فلاحی کام ایک سیاسی جماعت کر سکتی ہے تو کمرشل کمپنی کیوں نہیں؟ وہ تمام پیسہ ملک کی معیشت میں آئے گا تو بہتری آئے گی۔
امیر صاحب نے کہا کہ جماعت اپنے ساتھ ہوئی زیادتیوں پر احتجاج سے دستبردار نہیں ہوئی۔ لیکن اس سے کیا حاصل۔ Justice delayed is justice denied. ساری دنیا کے کام چل رہے ہیں۔ اگلے پانچ سال بھی جماعت دستبردار نہیں ہوتی تو بھی کیا فرق پڑتا ہے۔ یہ جیتتے رہیں گے، انہیں ہرایا جاتا رہے گا۔ اور زبانی جمع خرچ چلتا رہے گا۔
اگر غیر مسلم صرف ایک عام کارکن ہی بن سکتا ہے، اور اس سے آگے جا ہی نہیں سکتا تو کیا یہ ٹھیک بات ہے؟ کوئی غیر مسلم کیوں اپنا سیاسی کیریئر جماعت اسلامی میں شروع کرنا چاہے گا؟
بھائی جماعت اسلامی اقامت دین کی تحریک ہے سیاست سمیت دنیا کے ہر شعبے میں اسی مقصد کے لئے کام کر رہی ہے اب آپ ہی واضح کر دیں کہ ایک غیر مسلم کیسے اسلامی نظام کے لئے جدوجہد کر سکتا ہے باقی اسکے حقوق کیلئے وہ خود اور جماعت اسلامی بھی ملکر جدوجہد کرسکتے ہیں جسکے لئے رکنیت کی ضرورت نہیں ہے۔
Sb se barra masla yeh k is mulk ma haq aur sch ki bat krny waly ko nishana bana dia jata ha, yeh mulk badmosshin ka ha sharif admi ki tahn koi halat nahi, agr kissi ko shaw ha tau Adalti nizam ma akr lawyers ko daikh ly.
Adalton ki tashee jona bahout mushkil ha, nahi ho sakta, q k wakeel powerfull hn adalt k ander, judges k pass powe he koi nahi, reader mafia adslt k judges hn, faisly likhty hn, dist account k ahlkar sb se barry corrupt, zare soim kai kai saal jamma rehta ha dist accout ma, wapis lainy k lye ahdi rqm miltinha, jb k hona tau yeh chaye k us rqm ka interest b daina chaye.
ماشاءاللہ شاہ جی اپ کا چینل ہزاروں یوٹیوب چینلوں پہ بھاری ھے حافظ نعیم الرحمن کی گفتگو سن کر ایسا لگا صرف پاکستانی ہی نہیں بلکہ بین الاقوامی امت مسلمہ کا دور اندیش لیڈر بات کر رہا ہے
واہ شاہ جی کیا کمال نشست رہی....ماشاءاللہ
نعیم صاحب ویزنری شخصیت محسوس ہوتے ہیں....
بہترین to the point سوالات اور بہت ذہانت ،حکمت اور متانت سے دئیے گئے برجستہ جوابات۔۔۔ملمع سازی اور لچھے دار گفتگو سے احتراز۔۔۔انجینئر حافظ نعیم الرحمان صاحب جیسے شاندار،شجیع اور مدبر شخص بلاشبہ اس قابل ہیں کہ بڑھ کر lead کریں۔
ہیرے کی پہچان قابل جوہری ہی کر سکتا ہے، ایک ناقابل و ناواقف شخص کے لئیے تو وہ بھی ایک ادنیٰ سا پتھر ہی ہے۔
جمہوریت اِک طرزِ حکومت ہے کہ جس میں
بندوں کو گنا کرتے ہیں،تولا نہیں کرتے۔
حافظ نعیم الرحمن نے بہترین جوابات دئیے۔ بہت واضح اور بہترین موقف رکھتے ہیں۔❤
ma shaa allah
Hafiz naeem Akhrii umeed hai pakistan ki ❤
بہترین تجزیہ ❤
دلچسپ و سیر حاصل گفتگو ❤
حافظ ❤
ماشاءاللہ
مہدی صاحب! بہت اچھا وی لاگ کیا حافظ نعیم الرحمن صاحب اس وقت پاکستان اور امت مسلمہ کی توانا آواز ہے خصوصاً بنو قابل پروگرام جس میں پچاس ہزار بچوں کو آئی ٹی کی تعلیم دے رہی ہے ❤❤❤❤
Subscribing this channel after watching this tremendous podcast.... what a great talk ..the way you asked the questions and gave the due respect to the distinguished guest and the way he answered all the questions are just amazing...
ماشاء اللہ ❤
اس پوڈکاسٹ کا لنک بیسوں دوستوں کو بھیجا ہے اور آپ نے؟
انتہائی بہترین سوالات وجوابات 🎉
امیدوں کے عین مطابق پوڈ کاسٹ ❤❤❤❤
MashAllah kya zabardast leader hai, bohat pyara leader aur host ne bhi bohat ache questions kiye❤❤
Zabardast talk ❤
Excellent Podcast, really enjoyed it, well delivered
very good conversation
Mashallah behtareen
بہت خوب شاہ جی خلاف توقع نکلا ❤
مجموعی طور پر اچھی گفتگو رہی۔ 👏👏👏
Great vision and clarity of thoughts
Hafiz Sb ❤
بہترین سر
شاہ صاحب بہترین نشست ❤
Hafiz❤
دل❤
حافظ صاحب ❤
Hafiz sahab Ameer sahab❤
Zaberdast discussion
دل حافظ ❤
26: 12 most important for religious people
Hafiz sb great leader
Hafiz Naeem SB ❤❤❤❤
آج اندازہ ہوا کہ جماعت اسلامی کیا ہے😮
نرم دم گفتگو گرم دم جستجو
#hafizNaeem __ The last hope ✊⚖️🇸🇱
#JamaatEIslami _ The Only Solution ⚖️🇸🇱
Hafiz NAHEEM
Nice personality
❤️
اگر ٹیم موجود ہے تو کیا یہ بہتر نہیں کہ کچھ ایسی کمپنیاں ایسے ماہرین کی نگرانی میں قائم کی جائیں جو پاکستان کی پہلی یونی کارن یعنی بلین ڈالر کمپنی بن سکے۔ جب فلاحی کام ایک سیاسی جماعت کر سکتی ہے تو کمرشل کمپنی کیوں نہیں؟ وہ تمام پیسہ ملک کی معیشت میں آئے گا تو بہتری آئے گی۔
امید ہے انتہائی دلچسپ اور بہترین پوڈکاسٹ ثابت ہوگی سب اپنی رائے لازمی کمنٹ میں لازمی لکھیں❤
Hafiz❤❤ shahg❤❤
❤🎉
❤❤❤❤
🎉🎉🎉🎉
بہترین شخصیت حافظ صاحب ❤
ماشاءاللہ بہت خوب
Only Choice ♥
امیر صاحب نے کہا کہ جماعت اپنے ساتھ ہوئی زیادتیوں پر احتجاج سے دستبردار نہیں ہوئی۔ لیکن اس سے کیا حاصل۔
Justice delayed is justice denied.
ساری دنیا کے کام چل رہے ہیں۔ اگلے پانچ سال بھی جماعت دستبردار نہیں ہوتی تو بھی کیا فرق پڑتا ہے۔ یہ جیتتے رہیں گے، انہیں ہرایا جاتا رہے گا۔ اور زبانی جمع خرچ چلتا رہے گا۔
Behtreen jamoriat wli jamat
کیا کمال کی سلجھی ہوئی گفتگو کی ہے حافظ صاحب نے
حافظ نعیم الرحمن پورے قوم کا امید بن چکا ہے
کیا اس لفظ "اقلیت" کا استعمال ختم نہیں ہو سکتا؟ جب سب پاکستانی تو پھر اقلیت کون؟ اور کیوں؟
شائد آپ لفظ اقلیت کا مفہوم سے ناواقف ہے
اگر غیر مسلم صرف ایک عام کارکن ہی بن سکتا ہے، اور اس سے آگے جا ہی نہیں سکتا تو کیا یہ ٹھیک بات ہے؟ کوئی غیر مسلم کیوں اپنا سیاسی کیریئر جماعت اسلامی میں شروع کرنا چاہے گا؟
بھائی جماعت اسلامی اقامت دین کی تحریک ہے سیاست سمیت دنیا کے ہر شعبے میں اسی مقصد کے لئے کام کر رہی ہے اب آپ ہی واضح کر دیں کہ ایک غیر مسلم کیسے اسلامی نظام کے لئے جدوجہد کر سکتا ہے باقی اسکے حقوق کیلئے وہ خود اور جماعت اسلامی بھی ملکر جدوجہد کرسکتے ہیں جسکے لئے رکنیت کی ضرورت نہیں ہے۔
Sb se barra masla yeh k is mulk ma haq aur sch ki bat krny waly ko nishana bana dia jata ha, yeh mulk badmosshin ka ha sharif admi ki tahn koi halat nahi, agr kissi ko shaw ha tau Adalti nizam ma akr lawyers ko daikh ly.
Only choice for pakistanis
مہدی بھائی! جھنڈے میں سفید حصہ غیر مسلموں کی علامت نہیں ہے۔ اس حوالے سے جھنڈے کے ڈیزائن پر ہوئے اجلاس کی کارروائی موجود ہے۔
Adalton ki tashee jona bahout mushkil ha, nahi ho sakta, q k wakeel powerfull hn adalt k ander, judges k pass powe he koi nahi, reader mafia adslt k judges hn, faisly likhty hn, dist account k ahlkar sb se barry corrupt, zare soim kai kai saal jamma rehta ha dist accout ma, wapis lainy k lye ahdi rqm miltinha, jb k hona tau yeh chaye k us rqm ka interest b daina chaye.
ایک ایک لفظ بھرپور
Sir ! etna sach nahein bolty.
حافظ صاحب❤️
❤️
❤❤❤
Hafiz♥️
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
❤