Speaking continuously for 2:30 hours with full of heart.. So much knowledge in a lecture. Allah pak apki qabar ko ta had e nigah wasee frmae or jannat ul firdos mn ala se ala maqam ata frmae.
اللہ پاک محترم ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کو اپنی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صل اللہ علیہ والہ وسلم..
یہ فاتحہ خوانی اور ایصال ثواب کا منکر تھا۔ اب اس کیلئے کون فاتحہ پڑھتا ھو گا؟ قبر میں اس کا کیا حال ھو گا؟ اور پھر یہ وسیلہ اور شفاعت کا بھی منکر تھا۔ روز قیامت اس کی شفاعت کیسے ھو گی؟؟؟ جو فاتحہ اور ایصال ثواب اور درود کا منکر ھو اس کیلئے کہا جا سکتا ھے کہ مر گیا مردود نہ فاتحہ نہ درود۔ اس سے متاثرہ لوگوں کو ناراض نہیں ھونا چایئے۔ یہی اس کا عقیدہ تھا۔ لہذا آپ لوگ بھی ہوش کریں یا توبہ کریں اور اس کی بیانات نہ سنا کریں۔
Is daur ki azeem shakhsiyat Dr Israr Ahmed Sahab(RA). Wah Kayak Khoob Aadmi Tha.......Dr Sahab Aap Jab Yad Yad Aaooge .Hum Aap k Bayanat Son kar DEEN ki SACHHI Rah Per Aur Mazbooti Se Chalenge. INSHAALLAH....
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں کئ جگہ ارشاد فرماتے ہیں کہ اطاعت کرو اللہ تعالی کی اور اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی۔پھر ہم کس راہ پر چل رہے ہیں۔ اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ فرقوں میں بٹ مت جانا،کمزور پڑجاؤگے۔ آج ہم کمزور ہیں۔کیونکہ بٹ چلے ہیں۔
رمضان المبارک نزول قرآن کا مہینہ عالم انسانیت کے لیے آخری کتاب ہدایت رمضان المبارک کو قرآن مجید سے ایک خاص نسبت ہے ۔ قرآن کریم کی اس ماہ مبارک سے نسبت کا ذکر خود قرآن میں اللہ جل شانہ نے فرمایا ہے : إنا انزلناه في ليلة القدر o ليلة القدر خير من ألف شهر o ہم نے اس کو (قرآن ) نازل کیا شب قدر میں جو ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے "۔ قرآن پاک کی اس ماہ مبارک سے نسبت خود قرآن میں آیا ہے ۔ اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت کا ذکر ہے اور اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت اور فضیلت کو بیان کرتے ہوئے قرآن کی عظمت کی طرف اشارے کیے گئے ہیں : " رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہیں " دوسری خصوصیت یہ بیان کی گئی ہے کہ اس کی آیات میں ہدایت کی واضح نشانیاں اور دلائل ہیں ۔ یہ ڈر حقیقت ایک کتاب ہدایت ہے ابتداء آفرینش سے اللہ جل شانہ کے پیش نظر نوع انسانی کی ہدایت رہی ہے ۔ اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے : قلنا اهبطوا منها جميعا ، فإما يأتيكم منى هدى فمن تبع هداى فلا خوف عليهم ولا هم يحزنون o ہم نے کہا کہ تم سب یہاں سے اترجاؤ ، پھر میری طرف سے جو ہدایت تمہارے پہنچے تو جو لوگ میری اس ہدایت کی پیروی کریں گے تو ان کو کوئی خوف اور حزن نہ ہوگا ۔ اگلی آیہ میں فرمایا : والذين كفروا و كذبوا باياتنا أولئك أصحاب النار هم فيها خالدون o اور جو لوگ اس کو قبول کرنے سے انکار کریں گے اور ہماری آیات کو جھٹلائین گے ، وہ آگ میں رمضان المبارک نزول قرآن کا مہینہ رمضان المبارک کو قرآن مجید سے ایک خاص نسبت ہے ۔ قرآن کریم کی اس ماہ مبارک سے نسبت کا ذکر خود قرآن میں اللہ جل شانہ نے فرمایا ہے : إنا انزلناه في ليلة القدر o ليلة القدر خير من ألف شهر o ہم نے اس کو (قرآن ) نازل کیا شب قدر میں جو ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے "۔ قرآن پاک کی اس ماہ مبارک سے نسبت خود قرآن میں آیا ہے ۔ اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت کا ذکر ہے اور اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت اور فضیلت کو بیان کرتے ہوئے قرآن کی عظمت کی طرف اشارے کیے گئے ہیں : " رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہیں " دوسری خصوصیت یہ بیان کی گئی ہے کہ اس کی آیات میں ہدایت کی واضح نشانیاں اور دلائل ہیں ۔ یہ ڈر حقیقت ایک کتاب ہدایت ہے ابتداء آفرینش سے اللہ جل شانہ کے پیش نظر نوع انسانی کی ہدایت رہی ہے ۔ اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے : قلنا اهبطوا منها جميعا ، فإما يأتيكم منى هدى فمن تبع هداى فلا خوف عليهم ولا هم يحزنون o ہم نے کہا کہ تم سب یہاں سے اترجاؤ ، پھر میری طرف سے جو ہدایت تمہارے پہنچے تو جو لوگ میری اس ہدایت کی پیروی کریں گے تو ان کو کوئی خوف اور حزن نہ ہوگا ۔ آدم علیہ السلام کو کرہ ارض پر بھیجتے وقت جو بات کہی گئی کہ زمین پر تم کو یونہی نہیں چھوڑ دیا جائے گا بلکہ تم تک ( سے بنی نوع انسان ) میرا پیغام ہدایت پہنچتا رہے گا اور تم کو ان ہدایات کے مطابق زندگی بسر کرتے رہنا ہے ۔ اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ اپنی زندگی میں خوف و حزن سے محفوظ رہوگے ۔ اس کے مقابلے میں انسانوں کا دوسرا گروہ وہ ہے جو اللہ جل شانہ کی بھیجی ہوئی ہدایت کے مطابق زندگی گزارنے سے انکار کردے گا ۔ وہ لوگ گمراہی کے مختلف راستوں پر چلنے والے ہوں گے ۔ ان کا انجام جہنم کی آگ ہے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ اللہ جل شانہ کی یہ ہدایت انبیاء علیہم السلام لے کر آتے رہے ۔ اللہ کی یہ ہدایت انسانی تاریخ کے مختلف ادوار سے گزرتے ہوئے رمضان المبارک میں نزول قرآن پر مکمل کردیا گیا اور اب پوری عالم انسانیت کے لیے صرف قرآن ہی آخری کتاب ہدایت ہے ۔ یہ نسل انسانی کے لیے ابتدائے آفرینش سے قیامت تک کے لیے اللہ کا مستقل فرمان ہے اور اسی کو " عہد " تعبیر کیا گیا ہے ۔ انسان کا کام خود اپنے لیے کوئی راستہ اختیار کرنا نہیں ہے ، بلکہ بندہ اور خلیفہ ہونے کی دو گونہ حیثیتوں کے لحاظ سے وہ اس پر مامور ہے کہ اللہ کی بھیجی ہوئی آخری کتاب ہدایت کی مکمل پیروی کرے اس کے علاوہ ہر صورت غلط ہی نہیں سراسر بغاوت ہے جس کی سزا دائمی جہنم کے عذاب کے سوا اور کچھ نہیں ۔ جاری
Allha janabe mhotram Sir dr israr Ahmad ko janatul firdaws mi ala muqam ata farmai ameen janabe mhotram Sir dr israr Ahmad ki magfeerat farmai ameen janabe mhotram Sir dr israr Ahmad ni quran ki tableeg ka haq Ada kar deeya suhaeib Lucknow India
دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب۔قرآن پاک اللّه رب العزت سے دعا ہے۔تمام مسلمانو کو قرآن پاک پڑھ کر سمجھ کر اس پر عمل کرنے کی توفیق عطاءفرمائیں۔امین
يا رب لك الحمد كما ينبغي لجلال وجهك و عظيم سُلطانِك ، سبحان الملك القدوس سبحان الله و بحمده سبحان الله العظيم جزي اللهُ عنّا محمدً صلي الله عليه وسلم بما هو و اهله اللہ رب العزت حضرت کی قبر پہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔الحمد للہ،سبحان اللہ،اللہ اکبر،ماشااللہ،بہت خوب۔اللہ تعالی سے دعا ہیکہ جناب اسرار احمد صاحب کے درجات کو بلند فرمائے۔ اس مشن کو کامیاب بنانے میں سارے مسلمان جٹ جائیں،ساری فرقہ بندی سے بلند مقام ہیکہ سارے مسلمان راہ حق پر جم جائیں۔فرقہ بندی ختم کردیں ۔اپنے کو اللہ تعالی کے بندے اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی سمجھیں۔نصب العین دین اسلام کا نظام قائم ہونا ضروری ہے۔سب ایک ہوجائیں۔ جب تک سب اللہ تعالی کا گروہ نہ بن جائیں اور قرآن مجید سے ہدایت وراہ نمائ نہ حاصل کر ینگے،کا میاب نہیں ہوسکتے۔اللہ تعالی سب کو نیک اور ایک کر دیجئے آمین ثم آ مین یا رب العالمین
Dr-Sahib, Salaam! Thoroughly enjoyed your lectures, very well explained and narrated. May Allah always bless you with good health and happiness. Dr. M. E. TUSNEEM, Pakistan
Sir Kindly Seerat Un Nabi (SAW) pe jo lectures hn unki complete series wise playlist bna den. Ta k complete lecture lene me asani ho or idea clear ho jay.
Assalamualaikum JazakaAllah once again Please put details of Video approx date when this event took place. Ap chahay main heading ya phir video ki details may zarur dalen takeh tareekh o waqt ka bhi andaza lagaya ja sakay Allah apke darjat bulad karay
Assalam alaikum bhai 1.jazak allah khair aap k channel k zariye se itna ahem bayaan se bazafta hua. 2.baraye maherbani iska agla part kaunsa hai ya kis naam se batayein. Shukriya allah aapku jazaye khair de. ❤️>india
یہ ساری مصیبتیں اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ نے اتنی تکلیفین،اذیتیں،تشدد،کیوں برداشت کیا،سوچنا چاہیے۔مقصد صرف ایک،امن ،عدل و انصاف،کوئ حرام نہ کھاۓ،کوئ بھیک مانگنے کے لیے مجبور نہ ہوجاۓ۔ آج جو بے سہارا ،یتم،بیواہ ،لا چار،مجبور، چور،ڈاکو، کل جنت میں داخل ہونے میں کامیاب ہو جائیں گے اور آج کے حاکم مال دار،آج جو عیش و عشرت میں سب کو بھول گئے ہیں۔یہ سب بھی اللہ تعالی کے بندے ہیں،مالدارون کے مال میں انکا بھی حق تھا۔ جس نے ادا نہ کیا،اسکی پکڑ ہوجائیگی۔یہ سب آکر نیکیان لیجاتے جائینگے۔اور مال دار خالی ہاتھ رہ جائینگے۔نیکیان کمانے والے لوگوں کا معاملہ ہوگا۔جن کے پاس حج،عمرہ،اور زکوات،یہ نماز،روزہ، سب کچھ تھا،لیکن حقوق العباد مین کمی تھی۔یہ کمی پوری ہوگی،ان تمام کی بھرپائ،نیکیون سے ہوگی۔اور نیکیان جب ختم ہو جائینگے تو انکے گناہ سر پر آپڑینگی،یہاں ایک حدیث شریف کا ذکر ضروری ہےکہ ایک فحاشہ کی مغفرت کردی،کیونکہ اسنے پیاسے کتے کو پانی پکایا۔ وہ ایک ہمدردی کی وجہ سے جنت میں داخل ہو جائیگی۔ اور اسکے گناہ ان سب حق تلفی کے مرتکب تھےکہ اسکے سارے گناہ ان کے۔سر چلے جائینگے۔ایسی احادیت غور طلب ہوتی ہیں۔اسے بیان کرنے میں احتیاط کی ضرورت ہے،ورنہ اسکا اثر الٹا پڑسکتا ہے۔کوئ راہ سے نہ بھٹک جاۓ۔اسلئے اسے بیان کرنے سے پہلے سب کچھ تفصیل سے بیان کیا جانا چاہئے۔ دونوں حدیث کو ایک ساتھ بیان کریں۔ اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کو مخاطب کرکے فرماتے ہیں کہ کیا تم لوگ جانتے ہو میری امت کا سب سے بڑا مفلس کون ہوگا۔پھر آپ نے فرمایا،وہ جو قیامت کے دن حساب دینے میں آسانی حقوق کی ادائیگی اپنی ساری نیکیان دیگا۔اور سارے گناہ ان کے اپنے سر لیکر دوزخ میں داخل ہو جا آئیگا۔اسلئے ان فٹ ہاتھ پر پڑے لوگوں کے اللہ تعالی کے گھروں کیساتھ ساتھ انکے لئے بھی گھر بنائین۔اور اپنے غریب رشتےداروں کے حقوق ادا کریں۔حق کی سیڑھی آخری ہے جہاں سے وہی آگے بڑھ سکینگے جنہوں نے حقوق اللہ تعالی کے ساتھ ساتھ حقوق العباد ادا کرنے والے تھے۔وما علینا الالبلاغ۔
Yeh esaal e sawab aur waseela Ka munqar tha. Badaqeeda aur gumrah tha. Ab is keliyeh kon esaal e sawab kerta ho ga. Aur roz e qiyamat yeh kaisey Nabi ki shafat pahay ga?. Mar Gia mardood na Fatiah Na Darood. Is main naraaz honey ki baat nain keuon ke yeh khud Fatia aur Esaal e sawab ko nain manta tha. Lahaza is ke gumrah biyaanaat Na sunain aur apney aqeeda ki hifazat khud karain.
Allah Dr Sahab ki qabar pr rahmatun ki Barish taa qayamat barsata Rahe or unke bayanaat par umat ko Amal Pera hone ki tofeeq ata farmae ameen
Mashallah bhoot acha hai aap ki video bhoot achi hai azarat
افتخار شرق و افتخار مردم پاکستان مرحوم داکتر اسرار احمد.
جنت برین و جنت فردوس نصیب مرحوم داکتر صاحب اسرار احمد نماید.
افغانستان
جزاکم اللہ خیرا ڈاکٹر صاحب اللہ آپ پر کروڑہا رحمتیں نازل فرمائے۔
Mere rab dr.israr ahmed r.a ki qabar ko jannat k noor se bhar de..❤️❤️❤️
Mashalla great speech itne drode aap per jitne khuda ke nematein itne salam aap per jin ka na koi shumar ho
May God give a highest place in jannat to Asrar Sahab RA
786 مبارک مبارک مبارک حیات قیصری رانگ اے بی سی یو ایس اے
Speaking continuously for 2:30 hours with full of heart.. So much knowledge in a lecture. Allah pak apki qabar ko ta had e nigah wasee frmae or jannat ul firdos mn ala se ala maqam ata frmae.
Israr Ahmad sahb is Dr of History and very intelligent 💯💯💯
Allah aap ke darajat buland farmaye aur aap ko Jannat ul Firdos me aala muqam ata farmaye Ameen.
Ameen
Ameen
جزاک اللہ خیرا
ALLAH KAREEM aap ko krwat krwat jannat de Ameen Summa Ameen
کتنا خوبصورت بیان ہے بار بار سننے والا
❤
سب مسلمانوں کو نماز پڑھنی چاہئے اور اللہ سب سے بڑا ہیں
اللہ پاک محترم ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کو اپنی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صل اللہ علیہ والہ وسلم..
یہ فاتحہ خوانی اور ایصال ثواب کا منکر تھا۔ اب اس کیلئے کون فاتحہ پڑھتا ھو گا؟ قبر میں اس کا کیا حال ھو گا؟ اور پھر یہ وسیلہ اور شفاعت کا بھی منکر تھا۔ روز قیامت اس کی شفاعت کیسے ھو گی؟؟؟ جو فاتحہ اور ایصال ثواب اور درود کا منکر ھو اس کیلئے کہا جا سکتا ھے کہ مر گیا مردود نہ فاتحہ نہ درود۔ اس سے متاثرہ لوگوں کو ناراض نہیں ھونا چایئے۔ یہی اس کا عقیدہ تھا۔ لہذا آپ لوگ بھی ہوش کریں یا توبہ کریں اور اس کی بیانات نہ سنا کریں۔
AMEEN YA RAB ALMEEN
@@sm2art
Y
Aameen ya Rabbal Aalameen
Masha Allah :) Such a great lecture by Late Dr Israr Ahmed.
May Allah (swt) forgive all his sins and bless him with Jannat ul firdous!
Nawaz Rajput ameen suma ameen
aameen
aur hamain quran o sunat p chalaiye
Ameen Brother :)
Is daur ki azeem shakhsiyat Dr Israr Ahmed Sahab(RA). Wah Kayak Khoob Aadmi Tha.......Dr Sahab Aap Jab Yad Yad Aaooge .Hum Aap k Bayanat Son kar DEEN ki SACHHI Rah Per Aur Mazbooti Se Chalenge. INSHAALLAH....
bbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbb
Assi hasteyan dunya mainbuhut kum paida hooti Hain Allah Tala docter saahib ko jannatul firdous at farmay
افسوس امت مسلمہ ڈاکٹر اسرار احمد سے اتنا مستفید نا ہو سکی جتنی قابلیت ان میں موجود تھی ۔۔۔
اللّه کریم جنت میں جگہ دے (آمین)
MashaAllah, Allah Dr. Sahab ka darja buland farmaye aur iss ummat ko aise hi kuch aur darpesh Shaksiyat se nawaze.
Mashaallah you r the real hero and u show the real face of Islam..
I love Islam...❤
اللہ تعالی نے قرآن مجید میں کئ جگہ ارشاد فرماتے ہیں کہ اطاعت کرو اللہ تعالی کی اور اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی۔پھر ہم کس راہ پر چل رہے ہیں۔
اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ فرقوں میں بٹ مت جانا،کمزور پڑجاؤگے۔ آج ہم کمزور ہیں۔کیونکہ بٹ چلے ہیں۔
Subhan Allah Allah akber.ye Hain Sahi tafseer.ek aaj ke Maulana Hain Jo sirf filmi duniyan ke dhoon per naat padhker Raat guzarte hain
رمضان المبارک نزول قرآن کا مہینہ
عالم انسانیت کے لیے آخری کتاب ہدایت
رمضان المبارک کو قرآن مجید سے ایک خاص نسبت ہے ۔ قرآن کریم کی اس ماہ مبارک سے نسبت کا ذکر خود قرآن میں اللہ جل شانہ نے فرمایا ہے :
إنا انزلناه في ليلة القدر o ليلة القدر خير من ألف شهر o
ہم نے اس کو (قرآن ) نازل کیا شب قدر میں جو ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے "۔
قرآن پاک کی اس ماہ مبارک سے نسبت خود قرآن میں آیا ہے ۔ اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت کا ذکر ہے اور اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت اور فضیلت کو بیان کرتے ہوئے قرآن کی عظمت کی طرف اشارے کیے گئے ہیں :
" رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہیں "
دوسری خصوصیت یہ بیان کی گئی ہے کہ اس کی آیات میں ہدایت کی واضح نشانیاں اور دلائل ہیں ۔ یہ ڈر حقیقت ایک کتاب ہدایت ہے
ابتداء آفرینش سے اللہ جل شانہ کے پیش نظر نوع انسانی کی ہدایت رہی ہے ۔
اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے :
قلنا اهبطوا منها جميعا ، فإما يأتيكم منى هدى فمن تبع هداى فلا خوف عليهم ولا هم يحزنون o
ہم نے کہا کہ تم سب یہاں سے اترجاؤ ، پھر میری طرف سے جو ہدایت تمہارے پہنچے
تو جو لوگ میری اس ہدایت کی پیروی کریں گے تو ان کو کوئی خوف اور حزن نہ ہوگا ۔
اگلی آیہ میں فرمایا :
والذين كفروا و كذبوا باياتنا أولئك أصحاب النار هم فيها خالدون o
اور جو لوگ اس کو قبول کرنے سے انکار کریں گے اور ہماری آیات کو جھٹلائین گے ، وہ آگ میں رمضان المبارک نزول قرآن کا مہینہ
رمضان المبارک کو قرآن مجید سے ایک خاص نسبت ہے ۔ قرآن کریم کی اس ماہ مبارک سے نسبت کا ذکر خود قرآن میں اللہ جل شانہ نے فرمایا ہے :
إنا انزلناه في ليلة القدر o ليلة القدر خير من ألف شهر o
ہم نے اس کو (قرآن ) نازل کیا شب قدر میں جو ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے "۔
قرآن پاک کی اس ماہ مبارک سے نسبت خود قرآن میں آیا ہے ۔ اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت کا ذکر ہے اور اس میں شب قدر کی غیر معمولی اہمیت اور فضیلت کو بیان کرتے ہوئے قرآن کی عظمت کی طرف اشارے کیے گئے ہیں :
" رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہیں "
دوسری خصوصیت یہ بیان کی گئی ہے کہ اس کی آیات میں ہدایت کی واضح نشانیاں اور دلائل ہیں ۔ یہ ڈر حقیقت ایک کتاب ہدایت ہے
ابتداء آفرینش سے اللہ جل شانہ کے پیش نظر نوع انسانی کی ہدایت رہی ہے ۔
اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے :
قلنا اهبطوا منها جميعا ، فإما يأتيكم منى هدى فمن تبع هداى فلا خوف عليهم ولا هم يحزنون o
ہم نے کہا کہ تم سب یہاں سے اترجاؤ ، پھر میری طرف سے جو ہدایت تمہارے پہنچے
تو جو لوگ میری اس ہدایت کی پیروی کریں گے تو ان کو کوئی خوف اور حزن نہ ہوگا ۔
آدم علیہ السلام کو کرہ ارض پر بھیجتے وقت جو بات کہی گئی کہ زمین پر تم کو یونہی نہیں چھوڑ دیا جائے گا بلکہ تم تک ( سے بنی نوع انسان ) میرا پیغام ہدایت پہنچتا رہے گا
اور تم کو ان ہدایات کے مطابق زندگی بسر کرتے رہنا ہے ۔ اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ اپنی زندگی میں خوف و حزن سے محفوظ رہوگے ۔
اس کے مقابلے میں انسانوں کا دوسرا گروہ وہ ہے جو اللہ جل شانہ کی بھیجی ہوئی ہدایت کے مطابق زندگی گزارنے سے انکار کردے گا ۔
وہ لوگ گمراہی کے مختلف راستوں پر چلنے والے ہوں گے ۔ ان کا انجام جہنم کی آگ ہے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔
اللہ جل شانہ کی یہ ہدایت انبیاء علیہم السلام لے کر آتے رہے ۔ اللہ کی یہ ہدایت انسانی تاریخ کے مختلف ادوار سے گزرتے ہوئے رمضان المبارک میں نزول قرآن پر مکمل کردیا گیا
اور اب پوری عالم انسانیت کے لیے صرف قرآن ہی آخری کتاب ہدایت ہے ۔ یہ نسل انسانی کے لیے ابتدائے آفرینش سے قیامت تک کے لیے اللہ کا مستقل فرمان ہے اور اسی کو " عہد " تعبیر کیا گیا ہے ۔ انسان کا کام خود اپنے لیے کوئی راستہ اختیار کرنا نہیں ہے ، بلکہ بندہ اور خلیفہ ہونے کی دو گونہ حیثیتوں کے لحاظ سے وہ اس پر مامور ہے کہ اللہ کی بھیجی ہوئی آخری کتاب ہدایت کی مکمل پیروی کرے
اس کے علاوہ ہر صورت غلط ہی نہیں سراسر بغاوت ہے جس کی سزا دائمی جہنم کے عذاب کے سوا اور کچھ نہیں ۔
جاری
ALLAH ALRAHMAN dr israr marhoom ko jannat fardous ma jaga ata farmaya aur shiekh ahmad deedat qari Hanif Sab ko be. AMEEN YA RAB ALMEEN
I really say that these speaches change my life
Alhumdulillah, jazakallah khaera.May Allah bless all of Muslims who have saved this precious person.
Thank u Dr Israr for such accomplished lectures. May Allah bless u with the highest place in heavens!
Ameen
Lectures of such nature should be translated with the experts of the various languages for the purpose of publication.
This kind of lectures will be a source of inspiration for many.
InshaAllah
Asalamualykum Warahmatullahi Wabarakaatuhu
I really appreciate and very thankful to Mr. Ziya sahab who saved and uploaded these speeches
SubhanAllah, who can guide us as leader like Dr Israr RUA in current times.
اللّٰہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
Mashaallah ❤️May Allah SWT grant sheikh highest Place in Janatul firdous ❤️
Allah Pak hazrat ke darjat buland farmaye
Million thanks, Dr sb. Rest in heaven
JazakAllah Elkhair for sharing
Allha janabe mhotram Sir dr israr Ahmad ko janatul firdaws mi ala muqam ata farmai ameen janabe mhotram Sir dr israr Ahmad ki magfeerat farmai ameen janabe mhotram Sir dr israr Ahmad ni quran ki tableeg ka haq Ada kar deeya suhaeib Lucknow India
دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب۔قرآن پاک اللّه رب العزت سے دعا ہے۔تمام مسلمانو کو قرآن پاک پڑھ کر سمجھ کر اس پر عمل کرنے کی توفیق عطاءفرمائیں۔امین
Allah ka ehsaan hei ke humein musalman ke gher paida kiya....
Alhamdolilah 🤲
@@786hanifm fph9
Bhut achy lgty hen ink bayan
Real face of a Islamic momin
Masha Allah
The greatest pirsan
Keep it up my dear
يا رب لك الحمد كما ينبغي لجلال وجهك و عظيم سُلطانِك ، سبحان الملك القدوس سبحان الله و بحمده سبحان الله العظيم جزي اللهُ عنّا محمدً صلي الله عليه وسلم بما هو و اهله
اللہ رب العزت حضرت کی قبر پہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔الحمد للہ،سبحان اللہ،اللہ اکبر،ماشااللہ،بہت خوب۔اللہ تعالی سے دعا ہیکہ جناب اسرار احمد صاحب کے درجات کو بلند فرمائے۔
اس مشن کو کامیاب بنانے میں سارے مسلمان جٹ جائیں،ساری فرقہ بندی سے بلند مقام ہیکہ سارے مسلمان راہ حق پر جم جائیں۔فرقہ بندی ختم کردیں ۔اپنے کو اللہ تعالی کے بندے اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی سمجھیں۔نصب العین دین اسلام کا نظام قائم ہونا ضروری ہے۔سب ایک ہوجائیں۔
جب تک سب اللہ تعالی کا گروہ نہ بن جائیں اور قرآن مجید سے ہدایت وراہ نمائ نہ حاصل کر ینگے،کا میاب نہیں ہوسکتے۔اللہ تعالی سب کو نیک اور ایک کر دیجئے آمین ثم آ مین یا رب العالمین
Golden lecture ....must watch for complete ummat ♥️
Iske baad ka video bhi share kre please..... huzur (SAW) ki wafat ke baad ka jiska zikr Dr sahab ne video ke aakhir me kiya
//
@@ashalazmi7989 aapku kahi mila bhai ?
@@shaikfareed5303 nhi bhai
@@shaikfareed5303 ji mil gya
th-cam.com/video/SqI26er7AHo/w-d-xo.html
Masha Allah ❤ ❤ ❤ ❤
Jazakallah khair...
Barsaat se Hazraat tak
Dr-Sahib, Salaam! Thoroughly enjoyed your lectures, very well explained and narrated. May Allah always bless you with good health and happiness.
Dr. M. E. TUSNEEM, Pakistan
es say AGLY din ke BAYA ki vedio date bye date ki aik play list bna do plz
😊
الحمد لله ر ب العالمین
Brother just humble request keep all videos as backups … we Are not sure when it will your channel … please save at some other locations
Next part of this biyaan .plzzz
ماشاء الله سبحان الله ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah Allah Allah
Miss u dr sabh
Best ❤❤❤
Sir Kindly Seerat Un Nabi (SAW) pe jo lectures hn unki complete series wise playlist bna den. Ta k complete lecture lene me asani ho or idea clear ho jay.
ان شاءاللہ
@@ziarecord ماشااللہ
ماشاءللہ
رحمة الله علیه
Where is the next part? Can anyone share the link jazakallah
MASHALLAH
Subhanallha
Mashaallah
Really, such lectures must be translated into other languages too
P
Ok
@@waqarrajpoot5212 are you willing to translate?
Sallam Alekum Every One 👆
Ameen
Assalamualaikum
JazakaAllah once again
Please put details of Video approx date when this event took place.
Ap chahay main heading ya phir video ki details may zarur dalen takeh tareekh o waqt ka bhi andaza lagaya ja sakay
Allah apke darjat bulad karay
Allah in ko jannat al firdous atta kare kay bayan hai
Really miss you
Assalam alaikum bhai
1.jazak allah khair aap k channel k zariye se itna ahem bayaan se bazafta hua.
2.baraye maherbani iska agla part kaunsa hai ya kis naam se batayein.
Shukriya allah aapku jazaye khair de.
❤️>india
Kindly share the name or link of the Second part of this lecture which dr saab mentions at the end.
Where i get next video
❤❤❤❤❤❤
Imran khan says Hazrat Muhammad SAW ki zindagi sy seekho
Iska agla lecture koi share ker sekta hai ?
💖💖💖💖💖💖💖💖
Next part ?
یہ ساری مصیبتیں اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ نے اتنی تکلیفین،اذیتیں،تشدد،کیوں برداشت کیا،سوچنا چاہیے۔مقصد صرف ایک،امن ،عدل و انصاف،کوئ حرام نہ کھاۓ،کوئ بھیک مانگنے کے لیے مجبور نہ ہوجاۓ۔
آج جو بے سہارا ،یتم،بیواہ ،لا چار،مجبور، چور،ڈاکو، کل جنت میں داخل ہونے میں کامیاب ہو جائیں گے اور آج کے حاکم مال دار،آج جو عیش و عشرت میں سب کو بھول گئے ہیں۔یہ سب بھی اللہ تعالی کے بندے ہیں،مالدارون کے مال میں انکا بھی حق تھا۔
جس نے ادا نہ کیا،اسکی پکڑ ہوجائیگی۔یہ سب آکر نیکیان لیجاتے جائینگے۔اور مال دار خالی ہاتھ رہ جائینگے۔نیکیان کمانے والے لوگوں کا معاملہ ہوگا۔جن کے پاس حج،عمرہ،اور زکوات،یہ نماز،روزہ، سب کچھ تھا،لیکن حقوق العباد مین کمی تھی۔یہ کمی پوری ہوگی،ان تمام کی بھرپائ،نیکیون سے ہوگی۔اور نیکیان جب ختم ہو جائینگے تو انکے گناہ سر پر آپڑینگی،یہاں ایک حدیث شریف کا ذکر ضروری ہےکہ ایک فحاشہ کی مغفرت کردی،کیونکہ اسنے پیاسے کتے کو پانی پکایا۔
وہ ایک ہمدردی کی وجہ سے جنت میں داخل ہو جائیگی۔ اور اسکے گناہ ان سب حق تلفی کے مرتکب تھےکہ اسکے سارے گناہ ان کے۔سر چلے جائینگے۔ایسی احادیت غور طلب ہوتی ہیں۔اسے بیان کرنے میں احتیاط کی ضرورت ہے،ورنہ اسکا اثر الٹا پڑسکتا ہے۔کوئ راہ سے نہ بھٹک جاۓ۔اسلئے اسے بیان کرنے سے پہلے سب کچھ تفصیل سے بیان کیا جانا چاہئے۔
دونوں حدیث کو ایک ساتھ بیان کریں۔
اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کو مخاطب کرکے فرماتے ہیں کہ کیا تم لوگ جانتے ہو میری امت کا سب سے بڑا مفلس کون ہوگا۔پھر آپ نے فرمایا،وہ جو قیامت کے دن حساب دینے میں آسانی حقوق کی ادائیگی اپنی ساری نیکیان دیگا۔اور سارے گناہ ان کے اپنے سر لیکر دوزخ میں داخل ہو جا آئیگا۔اسلئے ان فٹ ہاتھ پر پڑے لوگوں کے اللہ تعالی کے گھروں کیساتھ ساتھ انکے لئے بھی گھر بنائین۔اور اپنے غریب رشتےداروں کے حقوق ادا کریں۔حق کی سیڑھی آخری ہے جہاں سے
وہی آگے بڑھ سکینگے جنہوں نے حقوق اللہ تعالی کے ساتھ ساتھ حقوق العباد ادا کرنے والے تھے۔وما علینا الالبلاغ۔
🌹❤️🌹
Zia Bhai Iska Agla Part Kaha Milega?
Second part?
🕋👍👍👍
Waiting for your response
we have to crush this taghoot capitalism
the best muslims can do at the moment is boycott banks. no account, no interest!
edit : i did not live upto this.
54:00
Waha baith huwee Rasool par....ab kis par baith hogi...asal masala yeh hai
9 Dec 21
Rr5 ..
Yeh esaal e sawab aur waseela Ka munqar tha.
Badaqeeda aur gumrah tha.
Ab is keliyeh kon esaal e sawab kerta ho ga. Aur roz e qiyamat yeh kaisey Nabi ki shafat pahay ga?.
Mar Gia mardood na Fatiah Na Darood.
Is main naraaz honey ki baat nain keuon ke yeh khud Fatia aur Esaal e sawab ko nain manta tha. Lahaza is ke gumrah biyaanaat Na sunain aur apney aqeeda ki hifazat khud karain.
Itne bade insaan ke liye ye alfaz Allah ki lanat ho tujh par
Takat ya takta
?
😢😂
Jee aap apni Twitter id dayy saktay ha
Taki ma dr saahab ki mazeed audio hasil kar sakhu jo videos ma majood nahi ha ab
Allah Dr Sahab ki qabar pr rahmatun ki Barish taa qayamat barsata Rahe or unke bayanaat par umat ko Amal Pera hone ki tofeeq ata farmae ameen
❤❤❤❤
Allah Dr Sahab ki qabar pr rahmatun ki Barish taa qayamat barsata Rahe or unke bayanaat par umat ko Amal Pera hone ki tofeeq ata farmae ameen