حضرت ابوطالبؑ کی افضلیت کی قطعیت اور قرآنِ عظیم | ڈاکٹر صداقت علی فریدی | Part_01
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 16 ก.ย. 2023
- #DrSadaqatAliFaridi #hazratabutalib #abutalib #sahihbukhari #sahihmuslim
Title:
Hazrat Abu Talib Ki Afzaliat ki Qatiat aur Quran e Azeem by Dr. Sadaqat Ali Faridi
قربان جاوں تیرے ہونٹوں پر جس سے حضرتِ ابوطالب کی شان بیان ہوئی ماشاء اللہ ماشاء اللہ سبحان اللہ
سلامت رہیں جس جس کے دل میں ابو طالب کی محبت ہو
سید بطحا امیر عرب حضرت ابوطالب علیہ السلام کی عظمت پر لاکھوں سلام
جناب محترم صداقت علی فریدی صاحب، آپ کی حق گوئی، جرات بیان، آپ کے خون کی طہارت و پاکیزگی، آپکے والدین کی طہارت و پاکیزگی، آپ کے علم و تحقیق کی سر بلندی و سچائی، سچے رسول پاک کی سچی اھل بیت. اور آباؤ اجداد سے آپکی والہانہ محبت و عشق پے لاکھوں سلام،
میں بھی سنی مسلمان ھوں، ھماری زندگیاں بھی آپکو لگ جائیں، اللہ پاک آپ کو دین و دنیا و آخرت میں سرخرو فرماۓ, اللہ اپکی تمام جن و انس و شیاطین سے حفاظت فرماۓ۔ اللہ آپکو شیاطیں ملاؤں کے شر سے محفوظ فرماۓ اور حق پر قائم رکھے۔ ھم آپکے خون کی طہارت و پاکیزگی کی گواھی دیتے ھیں۔ آپکو دنیا و آخرت میں اھل بیت کی سچائی کی گواھی ھی نصیب ھو اور انہی کا قرب نصیب ھو۔۔ آپ کا وجود پاک اور آپکا نام قیامت تک قائم و سلامت رھے۔۔ اور آخرت اھل بیت کے قرب میں نصیب ھو گی انشاء اللہ۔۔۔ اھل بیت سے جلنے والے دشمنان رسول آپ سے بھی جلتے رھیں گے لیکن ابتر ھی رھیں گے انشاءاللہ۔۔
ماشاء اللہ تبارک اللہ
سلطان المفسرین مفسر اعظم علامہ محمدصداقت علی فریدی صاحب مدظلہ النورانی زندہ باد پائندہ باد
جناب حضرت ابو طالب
زاندہ باد
یزید اور اُس کے حمائتی مردہ باد
سلام نگہبان رسالت سرکار ابوطالب علیہ السّلام
سدا سلامت رہیں ڈاکٹر صاحب
سلام ❤️ سلام ❤️ سلام سرکارِ ابو طالب علیہ السلام کی عزت وعظمت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام
🌼🏵️💙🌸🌺🌸💙🏵️🌼
ماشاءاللہ۔ ابوطالب کے فضائل مولا علی کی عداوت کی وجہ سے چھپائے گئے۔ابوطالب کا تو ہم پر بڑا احسان ہے کہ انھوں نے نبی کریمﷺ کی حفاظت کی ۔
جنابِ بی بی خدیجہ سلام اللہ کی عظنت کو سلام جس کے دستر خوان کےجوٹھے برتن اکٹھے کر کے لوگ غنی کہلانے لگ گئے
جو کہانا کہا کر برتن ساتھ لے کر جایا کرتے تھے بعد وصال نبی ص۔ وہی لوگ غنی سخی فاروق اعظم بن گیا۔
سلام ❤️ سلام ❤️ سلام یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم حسنین علیہ السلام کے نانا جان ص آپ کی عزت وعظمت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤️🌼🏵️💙🌸🌺💛🌺🌸💙🏵️🌼❤️
ماشاءاللہ اللّہ پاک آپ کو ہر شرسے محفوظ رکھے اور چودہ سو سال سے زائد امت جس جس گمراہ عقیدے پر رہی ایک ایک کر کے سب کی اصلاح کا وقت آگیا ہے ان شاءاللہ تعالیٰ
زندہ باد اللہ اپنے حبیب پاک کی آل کےصدقےاپکواجرعظیم دے
خالق کائنات آپ کو سلامت رکھے بحق محمد و آل محمد علیہ السلام
🌼🏵️💙🌸🌺❤️🌺🌸💙🏵️🌼
Afzal e bashar bad al anbia s.a. Hazrat Abu talib a.s. ki azmat par lakhon salam, Marhaba dr.Safaqat Ali sab
ڈاکٹر صاحب۔
اللہ پاک آپ کو صحت والی لمبی زندگی دے اور تمام شر پسند عناصر سے آپ کی حفاظت فرمائے۔ الہی آمین
اربوں کھربوں درود و سلام ھو قل ایمان کے باپ محترم جناب حضرت ابو طالب علیہ سلام پر ❤
سالم آپ کی ماں کی پاک دامنی پر جس نے آپ جیسے حضرت ابو طالب کے غلام کو پیدہ کیا اللہ آپ کی مان کو بی بی فاطمہ زہرہ سلام اللہ اپنی کنیزوں میں لے آمین
علامہ ڈاکٹر صداقت علی آپ کی علمی وعملی کوشش کو ہمارا سلام ، جزاك اللهُ
میرا مولا سلامت رکھے ڈاکٹر صاحب کو جو صرف اور صرف حقائق پہ مبنی گفتگو کرتے ہیں
اللھم صلی علی محمد وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واعجل فراجھم ❤
حضرت سیدنا و مولانا افضل البشر بعد الانبیاء ابوطالب بن عبدالمطلب علیهم الصلوة والسلام
❤❤❤❤❤ ajrakum Allah ❤❤❤❤❤
زندہ باد مولانا صاحب اللہ کریم آپکو اجرِ عظیم عطا کرے مولا ہنجتن پاک آپ پر راضی ہوں گے یقینََ
حقیقت کشاء بہت مضبوط و مستحکم دلائل
سلامت رھو حق کے ساتھ جیو ھزاروں سال جیو
💛🌼🏵️💜🏵️🌼💛
ماشاءاللہ
حضرت ابوطالب عليه السلام جي عظمت کي سلام پيش ڪريون ٿا ❤
Masha Allah
🌷masha allha masha allha🌷masha allha🌷masha allha🌷
سلام ہو نگہبان رسالت مآب ص جناب ابو طالب ابن عبد المطلب ع پر ❤❤❤
Ma sha Allah, Allah Swt protect you, this work will not go unrecognised insha Allah 🤲🏼 ❤
Jio Jio Jio salamat rahe salam hai aapko🙏🇮🇳
آپ جیسے قابل علماء مسلمانوں کے لیے مبارک ہے
Masha allaha molana ap ji ye abutalab ayle salaam ye haq hin haq hi haq hin ba shak subhan allaha ap salamat rahe ilahi ameen 🤲🌷🌷🌷🌷🌷🤲
Salam Ya Abu Talib (A.S)
Subhanallah JAZAKALLAH khair Hazrat Allama Dr sadaqat Ali fareedi sahab ❤️
مولا اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
سبحان اللہ۔ ماشاءاللہ۔ جزاک اللہ
MashaAllah MashaAllah MashaAllah Labiak Labiak Labiak Yaah Hazrat Abu Talib AS Zindabad 🙏😇
سلامت رہیں جناب صداقت فریدی صاحب
اللہ (جل و علا) آپ سعی کو قبول فرماے۔
سبحان اللہ ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کا اور آپکے صدقے ہمارا انجام مولیٰ علی علیہ السلام اور حضرت ابوطالب علیہ السلام کے قدموں میں کرے۔
اور ماموں کے پیارے بھانجوں کا انجام ماموں زاد ۔ماموں ۔ اور نانا و نانی کے ساتھ کرے آمین ثم آمین یا رب
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا....... آپکی عظمت کو سلام پیش کرنے کیلئے الفاظ نہیں ہیں۔۔۔۔
Allahu Akbar!!! I am so very impressed and thankful to Hazrat Sadaqat Fareedi Sahab. May Allah keep you in his protection. I would love to listen to all of your future lectures on this very important subject. YAA Sayyiduna Abu Taalib Alaihissalaam aap par laakhaon salaam.
ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب بہت خوب❤❤❤
Masha Allah proud of you sir ❤❤❤❤
Allahumma swalle ala Mohammad o aal e Mohammad wa ajjil farajahum❤
مولا علی علیہ السّلام سلامت رکھیں آمین
Mullah pak app ko Salamat Rakhey Ameen
سلامت رہیں ڈاکٹر صاحب
mashaallah
یاسر دار بطحاء متولی ء حرم الحرا بیت ء رب آل عالمین کروڑوں کھربوں درود سلام قیامت تک آمین علامہ صاحب حفظ اللہ ومان میں ھوں
اللھم صل علی محمد و آل محمد واعجل فراجھم ❤
Mashaa'Allah bht umda ilmi aur tehqeeqi jawab hai.
کیا خوب تعاقب کیا ہے
ڈاکٹر صاحب
اعلائے کلمۂ حق کا حقادا کر دیا اللہ آپکی توفیقات می۔ اضافہ کرے ہدیہ تبریک قبول فرمائیں
علامہ ڈاکٹر صادق صاحب صدا خوش رہو زندہ باد خطاب
AAP. SE FAIZ. ILM KA HAME MILTA HY SHAIK. AHELBAIT KA ALHAMDULILLAH
Allah apko salamat rakhe
Mashallah jazakllah love from Lucknow India 🇮🇳
Allhumdulillah Allah’Paak hamesha ap ko apni پناہ mein rakhy or Ap ko es عظیم مقصد mein kamyabi aata farmay Ameen Sum’Ameen Yaah Rab’Ul’Alameen
Mashallah حق kaha
بہت ہی اعلیٰ گفتگو ❤
Salamati qibla
Masha Allah. Love u.
Wah Dr sahib ilmi tehqiq aur ajre risalaat aur haqiqi sunniyat sabit kardi. Khuda aur dai qalam aur kalaam Mai quwat.
Masha Allah
Great MashaAllah
آپ پر سلامتی ہو قبلہ
سبحان اللہ
اللہ آپکی حفاظت فرماۓ آمین
MashaAllah Pak Allah Aap Ko Salamat Rakhy Aameen/ Aap ki maan ka shukriah
Great personality of Islam Dr fareedi SB may Allah subhan bless your knowledge your family your teacher and your way of Islam
MASHALLAH MASHALLAH
Subhan allah
MashaAllah Sir behtreen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
لاکھوں سلام و درود حضرت ابو طالب ع پر لعنت دشمنوں پر
kafon pr lanat
Dr.Sahab Salamti ho aper aur apkey Walden per bhi jinhon ney apki misali terbeyat ki koi alfaz nahi apki AHLEY BAIT a/salam ki mohobat key ley
Well done......
ماشاءاللہ
اللہ پاک اپکو سلامت رکھے
محترم صداقت علی فریدی صاحب آپ اس لحاظ سے خوش قسمت ہیں کہ آپ نے اپنی کتب میں جو حقاٸق بیان کیے ہیں وہ حقیقت پسند سنی اور حقیقت پسند شیعہ اور ہر حقیقت پسند مسلمان کے لیے نہ صرف باعث راحت ہیں بلکہ امت کے اتحاد و اتفاق کے لیے ایک ایسا پلیٹ فارم ہیں جن کی طرف آ کر وہ فرسودہ اور من گھڑت روایات سے نکل کر تسبیح کے دانوں کی طرح متحد ہو سکتے ہیں ۔۔۔۔ خدا کرے ایسا ہو ۔۔ مالک آپ کی محنت اور اخلاص کو ثمر آور کرے اور جس طرح آپ حقاٸق کو اجاگر کرکے اتفاق و اتحاد کے لیے ایک متوازن راستہ مہیا کر رہے ہیں سب اس کی طرف آ جاٸیں وہی اصل راستہ ہے ۔۔ ایک طویل تحقیق کے بعد ایک بہت بڑا کام کرنے پر آپ ہر عاشقِ رسولﷺ عاشقِ اہلبیت ع اور عاشقِ اصحابِ رسول ﷺ کی آنکھ کا تارا بن گٸے ۔۔ اور لوگ آپ کی متوازن گفتگو سننا چاہتے ہیں ۔۔ صحت و سلامتی اور درازی عمر کی دعا ہے ۔ خدا آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
Dr fareedi SB may Allah subhan bless you and protect you from dushmanan Islam dushmanan ahelbat ameen beautiful and attractive byan about true Islam may Allah subhan give you reward for such excellent byan
ڈاکٹر صاحب ! اھل البیت عیہم السلام کے سردار جناب حضرت ابو طالب علیہ السلام کے اعلیٰ مقام کی معرفت تسلیم کرکے اسے ببانگ دہل بیان کرنے پر اللہ تعالیٰ آپکو جتنا عظیم اجر عطا فرما رہا ہے اُس سے کروڑوں گنا زیادہ اجر عظیم آپکے محترم والدین بالخصوص آپکی والدہ محترمہ کو عطا فرمائے ۔ تمام مومنین سے سے بھی یہی دعا مانگنے کی التماس ہے ۔
Mashallah jazakallah khair Hazrat Allama sadaqat Ali fareedi sahab❤
Hazar adutalib as. Haq hay
Allaha saab mosalmanoo ko ale baat ka sath mohabat karna ke tofoq ata farmaye ameen
Salam sadaqat Ali saab
Mashaallh subhan allah Khuda salsmat rakkhe
Aap akk Azeem insaan hai Dr.sahab
माशाअल्लाह
خداوند قدوس آپ کو سلامت رکھے ❤
अल्लाह पाक आप को अपने हिफ़्ज़ओ अमान
मै रखे माशाअल्लाह....
Mashallah Doctor sab Allah pak salamt rakhe aap ko maza aa gia
Mashallah... Allah Pak salamat rakhe ap ko. ap ne hamare liye haq ko behtreen waziha kiya... Allah Hu Akbar..
❤huq❤such❤❤❤furmaya.
MASHAA ALLAH
ZAINDABAD MOULANA
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے بعد سب سے زیادہ فضیلت اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیوں کی ہے۔
❤ I say great Dr fareedi SB you are exactly great personality of Islam may Allah subhan bless you and your teacher family ameen beautiful and attractive discussion about true Islam
Madhallah zinda bad
This is great outstanding job 💯👏
Very nice ❤❤❤❤❤
Mashallah dr shb ❤