Raat k andheray mein mustahiq logo k gharo k bahir ration rakh kar ghaib hojanay walay Pakistani...

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ม.ค. 2025
  • رات کے اندھیرے میں مستحق لوگوں کے گھروں کے باہر راشن رکھ کر غائب ہو جانے والے پاکستانی، ملیے اللہ کی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹس سے

ความคิดเห็น • 8K

  • @shahbazabbasi8454
    @shahbazabbasi8454 4 ปีที่แล้ว +614

    یہ ہی وہ لوگ جن کی وجہ سے ہم بچے ہوئے ہیں اللہ سلامت رکھے

  • @mrsaifullah776
    @mrsaifullah776 4 ปีที่แล้ว +161

    کوئی دیکھے یا نہ دیکھے ۔اللہ تعالی تو دیکھتا ھے۔یہ ھے اسلام زندہ باد

  • @ShabirAhmad-gf8kk
    @ShabirAhmad-gf8kk 4 ปีที่แล้ว +237

    ماشاءاللہ بہت خوب یہ ہے ہمارے نبی کی تعلیم یہ ویڈیو دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آگئے مرحبا

    • @hey_itzz_mee.
      @hey_itzz_mee. 4 ปีที่แล้ว +5

      Ye al dawah wale hain jo hafiz saeed ki tanzeem hai teh log bht great hain Allah inko jaza e khair de

    • @MRTechJani
      @MRTechJani 4 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @aysharao6411
      @aysharao6411 4 ปีที่แล้ว

      @@hey_itzz_mee. ap q bta Rahi hayn agar wo khud chup rahy hayn to

    • @msofficial7318
      @msofficial7318 4 ปีที่แล้ว +1

      Masha allah

    • @pakelectricalandplumbingwo2363
      @pakelectricalandplumbingwo2363 4 ปีที่แล้ว +1

      MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH MASHALLAH...bohat acha beznes...MASHALLAH..o be ALLAH pak say....Ok qasam dill.kha helanay wala vide.hain....ALLAH in logo k mal main awar be zeyada barakat dalay amiiiiin suma amiiiin....

  • @usmanhyder2111
    @usmanhyder2111 3 ปีที่แล้ว +1

    اللہ کے سچے اور پکّے سپاہی ہیں یہ سلامت رہیں ہمیشہ اور خوش بھی جزاک اللّہ

  • @chatpateyjokes2611
    @chatpateyjokes2611 4 ปีที่แล้ว +166

    Kitna pyra hai hamara Islam Masha Allah
    I'm Muslim
    Mujy faqr hai

    • @awaisjaved5347
      @awaisjaved5347 4 ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/kCiotPp34T8/w-d-xo.html

    • @onlymuslim4109
      @onlymuslim4109 4 ปีที่แล้ว +1

      @@awaisjaved5347
      Where u from Pakistan!?

    • @awaisjaved5347
      @awaisjaved5347 4 ปีที่แล้ว +1

      You can check it from our channel
      Thanks

    • @loveyousufiyan6491
      @loveyousufiyan6491 4 ปีที่แล้ว +1

      Sahi Kaha Bhai

    • @onlymuslim4109
      @onlymuslim4109 4 ปีที่แล้ว +1

      @@awaisjaved5347
      Channel py tu ni btaya hua Apny!?

  • @muhammadshabbir6699
    @muhammadshabbir6699 4 ปีที่แล้ว +200

    سنت محمدی اور سنت ابوبکر
    ماشاءاللہ اللہ آپ کی کاوش کو قبول فرمائے

    • @eshalafridi7090
      @eshalafridi7090 4 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @chaudheryadeel4014
      @chaudheryadeel4014 4 ปีที่แล้ว

      Ammeenn

    • @umermaqsood56
      @umermaqsood56 4 ปีที่แล้ว +1

      ASSALAM O ALAIKUM WA RAHMATULLAHI WA BARKATO HO, WRITE ﷺ WITH THE NAME MOBARIK OF OUR BELOVED RASOOL ALLAHﷺ

    • @qasirbuttg6353
      @qasirbuttg6353 4 ปีที่แล้ว

      Bhai jaan aap TRAI karke dekh le numberon per yah sab Kuchh fenk hi samajh Jaaye aur yah bahut badi baten karte hain aur aap check karne ke number band ja rahe hain

    • @sufiyanshabbir1861
      @sufiyanshabbir1861 4 ปีที่แล้ว

      Ameen

  • @simikhan9004
    @simikhan9004 4 ปีที่แล้ว +195

    جس جس سے ہوسکے مالی تعاون کرکے اللہ کو راضی کرنے کی حقیر کوشش کریں اللہ ھم سب کو توفیق عطا فرمائے آمین

  • @jamshedkhan417
    @jamshedkhan417 3 ปีที่แล้ว +24

    ابھی تک جو دنیا کالٹی مارنے سے بچی ہوئی ہے وہ ان لوگوں کیوجہ سے ہے ... سلام اس ٹرسٹ کے مالک اور ایسا سوچ رکھنے والے انسان کو

  • @qarishahbaztariqqarishahba3967
    @qarishahbaztariqqarishahba3967 4 ปีที่แล้ว +266

    ماشاءللہ یہ دیھک کہ میرا دل باغ باغ ھوگیا ھے اللہ تعالی انکی یہ نیکی دیھک کر راضی ھوجاے اور ھمیں کرونا وائیرس سے نجات دے دے آمین ۔

  • @naumanrehmat2939
    @naumanrehmat2939 4 ปีที่แล้ว +319

    Just One line.
    Ye h Mera Islam 😍😍😍😍😍
    Proud To be a Muslim 😍😍

  • @asadgillani9606
    @asadgillani9606 4 ปีที่แล้ว +133

    اللہ کی زمین پر صرف انھی لوگوں کا حق ھے جو اس کی مخلوق پر زندگی کا سفر آسان بناتے ہیں

  • @compilationvideos7202
    @compilationvideos7202 3 ปีที่แล้ว +74

    میرے بدن پے بال کھڑے ہوئے الحمداللہ ایسے لوگ آج بھی ہیں ❤️

  • @galaxymultanpropertyshow3680
    @galaxymultanpropertyshow3680 4 ปีที่แล้ว +235

    ماشاء اللہ یہ تو وہی بھائی لگتے ہیں جنہوں نے 2005 کے زلزلے اور 2010 کے سیلاب میں پھنسے ہوئے لوگوں کی بھرپور مدد کی تھی ۔ بےشک یہی لوگ صحابہ رضی اللہ کے اصلی وارث ہیں

  • @AliRaza-lb1th
    @AliRaza-lb1th 4 ปีที่แล้ว +64

    یا اللّه رحم کر دے تو رحیم ہے تو کریم ہے ختم کر دے یہ کرونا امین اَسْتَغْفِرُ اللّه‎‎ اَسْتَغْفِرُ اللّه‎‎ اَسْتَغْفِرُ اللّه‎‎

  • @shaikhfaisal9471
    @shaikhfaisal9471 4 ปีที่แล้ว +225

    یوٹیوب کی یہ پہلی ویڈیو ہیں جو دیکھنے کے بعد انتہائی خوشی ہوئی آنکھ بھی نم ہوئی ،، سلیوٹ میرے بھائی ،، اللہ آپ کو دونوں جہاں میں اعلی مقام دے آمین

  • @misbahnawaz4654
    @misbahnawaz4654 3 ปีที่แล้ว +59

    No words for commit ...I just pray for these guys Allah pak in ki mdad frmay ameeen

    • @baberhussain7303
      @baberhussain7303 3 ปีที่แล้ว

      Aameen

    • @Imurashmushtaq
      @Imurashmushtaq 3 ปีที่แล้ว

      Jzak Allah bhai ALLAH app ko or himat dy insaniyet ki kh8dmat krty rhy

  • @muhammadkaleemullah3886
    @muhammadkaleemullah3886 4 ปีที่แล้ว +120

    پاکسانی وہ لوگ ھیں جو دل کے بھت بڑے ھیں اپنی جان دے کر دوسرے کی مدد کرنے والی واحد قوم ھے جو کچھ کرنے پر آئے تو دنیا کو حیران کر دیتی ھے۔🙏🙏🙏

  • @arshiaamir8900
    @arshiaamir8900 4 ปีที่แล้ว +260

    *اللہ نے عطا کرنے کی حد ھی کردی*
    *ورنہ کون دیتا ھے کسی کو اپنا محبوب*

  • @shecollectionzaman7071
    @shecollectionzaman7071 4 ปีที่แล้ว +117

    ایک بات کہوں میں رو پڑا کہ احساس ہوتا ہے ہر طرف لیکن اس طرح کے لوگ ابھی بھی زندہ ہے

  • @MuradAliPk
    @MuradAliPk 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ یاسر بھائی آپکے الفاظ کا چناؤ بہت ہی اعلیٰ معیار کا ہوتا ہے...ایک ایک لفظ ٹھہر ٹھہر کر ادا کرتے ہیں...زبردست.جی...

  • @mrafayrafay8111
    @mrafayrafay8111 4 ปีที่แล้ว +37

    ماشاءاللہ بہت ھی نیک اور فرشتہ صفت انسان ھیں یے الله ﷻانکو اجرِ عظیم عطاء کرے

    • @fakharsatti4146
      @fakharsatti4146 4 ปีที่แล้ว +1

      یہ فرشتہ صفت لوگ حافظ سعید کے تربیت یافتہ ہیں جسے سارے کافر سارے منافق اور کافروں کے کٹھ پتلی پٹھو مسلمان حکمران دہشتگرد کہتے ہیں؛ یہ وہ دہشتگردی ہے جسے اسلام میں سیاست کہا جاتا ہے
      خدمت کی یہ سیاست کرنا حافظ سعید کا جرم ہے جسکی وجہ سے پاکستان میں مدینہ کی موجودہ نام نہاد ریاست میں حافظ سعید پر پابندی ہے اور چوک چوراہوں میں اپنے جسموں کی نمائش کرنے والی گشتیوں پر کوئی پابندی نہیں جن کا سلوگن ہے میرا جسم میری مرضی

  • @hussainshahsyed5505
    @hussainshahsyed5505 4 ปีที่แล้ว +66

    اللّٰہ تعالیٰ آپ پر اپنی رحمت اور نعمتیں عطا فرمائے آمین

  • @TipuSultan-cc2kn
    @TipuSultan-cc2kn 4 ปีที่แล้ว +126

    یہ وہ لوگ ہیں جو اللہ سے سودہ کر چکے ہیں
    میں کیا بولوں کوئی الفاظ نہیں ہیں اس نیکی کے سامنے۔ اللہ پاک انکو اس کام کا اجر دے۔ اس ویڈیو نے مجھے دو آنسو دے دئے۔

    • @sadiqkhan4742
      @sadiqkhan4742 4 ปีที่แล้ว +2

      اللہ ان کو جزائے خیر دے اللہ ہمیں بھی ایسے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

    • @sufiyanshabbir1861
      @sufiyanshabbir1861 4 ปีที่แล้ว

      @@sadiqkhan4742 ameen

    • @sitarakhanstatus8731
      @sitarakhanstatus8731 4 ปีที่แล้ว

      @@sadiqkhan4742 Ameen

    • @mominarizwan4068
      @mominarizwan4068 4 ปีที่แล้ว

      @@sitarakhanstatus8731 Lahore sader cant main koi nai ata

    • @Abdulraffay_ahmad
      @Abdulraffay_ahmad 4 ปีที่แล้ว

      @@mominarizwan4068 dear sister do u need rashan

  • @faisaljutt4514
    @faisaljutt4514 3 ปีที่แล้ว +75

    Qurban jaon ase bhaiyo pr ALLAH saht or tandrusti atta frme

  • @thyt9574
    @thyt9574 4 ปีที่แล้ว +37

    خدا کی قسم ایسے مسلمانوں کو دیکھ کر دل خوشی سے جھوم اٹھتا ہے اور مسلمان ہونے پر فخر محسوس کرتا ہوں اے کاش کہ باقی سب بھی سیکھ لیں 👍👌👌👌 اللہ تبارک و تعالی انکو دنیا اور آخرت کی تمام خوشیاں عطا فرمائیں 🤲🤲🤲

  • @stunninghindustan5058
    @stunninghindustan5058 4 ปีที่แล้ว +108

    ماشااللہ بہت اچھا عمل ھے اللہ تعالی اس مرد مجاھد کے عمل حسنہ کو قبول فرما کر انکے کاروبار میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی دے آمین
    انڈیا سے محمد دانش

  • @muhammadlatif6082
    @muhammadlatif6082 4 ปีที่แล้ว +225

    میرے پاس الفاظ نہیں ہے لیکن ایک بات کہو گا کے یہی میرا دین اسلام ہے یااللهَّ پاک ان سب کو اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللهَّ وسلم کے صدقہ سب پر جنت واجب کر دے آمین یاربُ اعلمامین

  • @Almas51024
    @Almas51024 4 ปีที่แล้ว +52

    پاکستان زنداباد یہی لوگ جنّتی ہیں ۔
    ایک لائک اس ماں کے لیے جنہوں نے اس بہادر جیسا بیٹا پیدا کیا ایک لائک اور انکے لیے کیلئے جنہوں نے اس نیک کام میں حصّہ ڈال رہے ہیں۔🙏💯💖

  • @khushnood66
    @khushnood66 4 ปีที่แล้ว +10

    اس ایمان والے نے تو ایمان تازہ کر دیا۔ میں انشاللہ اسکی طرح لوگوں کی خدمت کروں گا۔ جزاک اللہ خیراً

    • @kousardetho1955
      @kousardetho1955 3 ปีที่แล้ว

      InshaAllah Allah pak iss naiki ki ap ko tofeeq ata farmae Aameen

  • @Noname-10-m3i
    @Noname-10-m3i 4 ปีที่แล้ว +26

    یہ وہ لوگ ہیں جو اللہ کی رحمت کے سائے پانا چاہتے ہیں اور اللہ کے ارش سائے میں رہیں گی. انشاءاللہ
    کوئی شک نہیں کہ یہ سب لوگ اللہ کے محبوب لوگ اور اللہ کے مجاہدین ہیں اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو اپنی حفظ امان میں رکھے
    آمین یارب العالمین

    • @attiqurrehman9971
      @attiqurrehman9971 4 ปีที่แล้ว

      Ye jamat ul dawa hai

    • @Noname-10-m3i
      @Noname-10-m3i 4 ปีที่แล้ว

      @@attiqurrehman9971 phir bhi Allah ki raza ky liye kar rhy hain

    • @ilmipages8987
      @ilmipages8987 4 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

  • @hafizmuhammadsaqibarifnaqe799
    @hafizmuhammadsaqibarifnaqe799 4 ปีที่แล้ว +45

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
    اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے ایسے لوگوں کو ہمیشہ سلامت رکھے
    حقیقی معنوں میں دینے کا حق بھی یہی ہے
    ❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹❤❤❤❤

  • @umaralikhan7012
    @umaralikhan7012 3 ปีที่แล้ว +14

    ماشاءاللہ ۔ اللہ ان سب بھائیوں کی مدد فرمائے اور دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے اور اللہ ہمیں بھی ایسے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین

  • @MUsman-mi6mt
    @MUsman-mi6mt 4 ปีที่แล้ว +141

    Jitna samundro main Pani ha Allah Pak AP ko is Sy b zayada rizaq or izat atta farmen or Baki San ko b ya tofiq atta farmen
    Ameen
    Suma ameen

  • @pti2800
    @pti2800 4 ปีที่แล้ว +45

    قیامت آنے میں بہت وقت لگے گا ۔ جیسے اس طرح کی عظیم ترین انسان موجود ہو دنیا میں

  • @talhaali2553
    @talhaali2553 4 ปีที่แล้ว +217

    محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) کے صحابی کا وہ شانہ یاد آتا ہے
    بھیس بدل کر وہ گلیوں میں پھرنا یاد آتا ہے
    نجف اس عہد کی مائیں جب آٹے کو ترستی تھی
    عمر(رضی اللہ عنہ)کی خلافت کا زمانہ یاد آتا ہے

  • @theblack4920
    @theblack4920 3 ปีที่แล้ว +11

    They are the real Muslim. Who helps others but do not show their faces . Masha Allah. Allah ap logo ko hamesha khush rakhy or kamyab kary

  • @maqsoodahmed50
    @maqsoodahmed50 4 ปีที่แล้ว +45

    ماشااللہ جنت کے حقیقی مستحق لوگ دنیا ان کے دم سے قائم ھے.یا اللہ ھم سب کو ایسا کرنے کی توفیق عطا فرمائے. امین

  • @drsajid2109
    @drsajid2109 4 ปีที่แล้ว +30

    Mujhe ye bhai mile main iske hath choom lu
    Allah Allah is bhai ki azeem soch ko salam

  • @desilifeinamerica2880
    @desilifeinamerica2880 4 ปีที่แล้ว +128

    Yeh hai Mera Pakistan 💚🇵🇰
    Yeh hai Mera Islam☪🕋🕌
    💕💕💕💕💕💕💕💕💕

  • @jamshaidabbasi4039
    @jamshaidabbasi4039 3 ปีที่แล้ว +12

    سبخان اللہ ماشاء اللہ جو حضرات اس ٹرسٹ کو چلا رھے ہیں اللہ پاک ان کہ مال میں جان میں رزق میں عزت میں عمر میں برکت عطاء کریں ۔آ مین ۔۔آج دل بہت خوش ھوا یہ ویڈیو دیکھ کر

  • @zebkhushbu6301
    @zebkhushbu6301 4 ปีที่แล้ว +76

    اللہ تعالی آپ کو اور ان خفیہ مددگار وں کو اجرِ عظیم عطا فرمائے آمین

  • @ranaiqbal596
    @ranaiqbal596 4 ปีที่แล้ว +50

    ماشاءاللہ اللہ پاک خیرو برکت عطا فرمائے ۔
    اور جزائے خیر عطاء فرمائے آمین آمین یا رب ۔۔۔

  • @ishtiaqbhatti9008
    @ishtiaqbhatti9008 4 ปีที่แล้ว +61

    یہ بہت اچھا کام کر ھے ہے زیادہ تر لوگ ناچ کر دیتے ہیں اللہ تعالی ان بھایوں کو اس کا آجر دے

  • @kitkat00549
    @kitkat00549 3 ปีที่แล้ว +13

    ایسےنیکلوگوںکواللہبہتریناجردے(آمین)

  • @MuhammadJamil-zk7ln
    @MuhammadJamil-zk7ln 4 ปีที่แล้ว +54

    ماشاءاللہ، یہ ھے اسلام اور پاکستان کا اصل چہرہ۔

  • @dr.samaviaakhtarhomeopath9980
    @dr.samaviaakhtarhomeopath9980 4 ปีที่แล้ว +170

    I love Islam and its rules ...Do you??
    1 like for this team

  • @aneesurrehmananeesurrehman3635
    @aneesurrehmananeesurrehman3635 3 ปีที่แล้ว +3

    الحمد لله....الله پاک سب مسلمانوں کی دلوں میں ایسے ھی درد ڈالے۔آمین

  • @masoomboy5207
    @masoomboy5207 4 ปีที่แล้ว +74

    ماشاءاللہ بہت اچھا پیغام ۔۔اللہ پاک قبول فرمائے آمین

  • @aliqureshi4084
    @aliqureshi4084 4 ปีที่แล้ว +8

    ماشاءاللہ پاکستان میں ایسے بھی لوگ ھیں جنکی ایک ایک اداء اللہ پاک کو پسند ہے ۔۔اللہ پاک فرماتا ھے میں ان سے راضی ہوں اور وہ مجھ سے راضی ہیں ۔۔جزاءک اللہ خیرا

  • @muhammadbabarali7590
    @muhammadbabarali7590 4 ปีที่แล้ว +72

    سبحان اللہ‎ سبحان اللہ‎ سبحان اللہ‎
    سدا خوش و آباد رہیں زندگی بخیر
    والسلام از فقیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @syedanadia5645
    @syedanadia5645 3 ปีที่แล้ว +10

    This made me cry. May ALLAH bless all of them

    • @historyofislamicworld7967
      @historyofislamicworld7967 3 ปีที่แล้ว

      یہ حافظ سعید صاحب کی جماعت کے لوگ ہیں۔ F.I.F والے۔۔ ماشاءاللہ

  • @shahrukhgabol7136
    @shahrukhgabol7136 4 ปีที่แล้ว +118

    Yeh hai Mera Islam yeh hai ummat Muhammad ki subhan Allah Dil khush hui hit like

    • @umermaqsood56
      @umermaqsood56 4 ปีที่แล้ว +1

      ASSALAM O ALAIKUM WA RAHMATULLAHI WA BARKATO HO, WRITE ﷺ WITH THE NAME MOBARIK OF OUR BELOVED RASOOL ALLAHﷺ

    • @asadali4358
      @asadali4358 4 ปีที่แล้ว

      Yesssss ye hiii hmrà islam

  • @nasirnaeemgohar8786
    @nasirnaeemgohar8786 4 ปีที่แล้ว +47

    اللّٰہ پاک ان لوگوں کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطاء فرمائے اور یہ جو کچھ کر رہے ہیں اللّٰہ پاک اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین یارب العالمین

  • @اسلامیمعاشرہ-ش4ج
    @اسلامیمعاشرہ-ش4ج 4 ปีที่แล้ว +391

    مجھے یہ دینے والا شخص مجھے عاشق رسول اقدس صلی اللہ علیہ وسلم لگتا ھے جیتے رہو بھائی میرے طرف سے پھر محبت بھرا سلام ✋✋✋✋

  • @kazim4799
    @kazim4799 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ یہ نیک کام جو کوئی بھی کروا رہے ہیں یقینا یہ لوگ اللہ کے قرب والے ہوں گے اللہ تعالی ان تمام لوگوں کو ہمشیہ اپنے حفظ و امان میں رکھیں ۔آمین

  • @hefazatansari9787
    @hefazatansari9787 4 ปีที่แล้ว +59

    یہ لے رھے ہیں اصل اجر
    اللہ پاک ان کو اجر عظیم عطاء فرمائے
    آمین

  • @basharatkhan5245
    @basharatkhan5245 4 ปีที่แล้ว +37

    JazakAllah
    JazakAllah
    JazakAllah
    JazakAllah
    JazakAllah
    What a great job
    The marvelluous way
    No words just praying peoples like you.
    Love you ,,,jazakAllah

  • @Mwaqas-tl8jc
    @Mwaqas-tl8jc 4 ปีที่แล้ว +79

    سلام ان سب بھائی کو اللہ پاک جزاۓ خیر دۓ Love all 🌷💕🇵🇰

    • @rafaqatali9614
      @rafaqatali9614 4 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @safdarinyat3102
      @safdarinyat3102 4 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @kanwalart5751
      @kanwalart5751 4 ปีที่แล้ว +1

      Kaash on politicians aur billionaire ko bhi sharam ajae . Jo apni dolat daba k bethy hain.

  • @matloobkhan755
    @matloobkhan755 3 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah .Allah pak salamat rakhay

  • @uhf22jan2010
    @uhf22jan2010 4 ปีที่แล้ว +66

    حافظ سعید حفظہ اللہ تعالیٰ آپ ہر اول دستے کے لیڈر ہو ۔ دشمن جو بھی ان کی نیندیں ختم ہو چکی ہیں اللہ رب العزت کی رحمت سے ۔ پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان کا مطلب کیا ۔ لا الہ الا اللہ

  • @chatthaborder514
    @chatthaborder514 4 ปีที่แล้ว +57

    ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ پاک مزید نیک ھدیت دے سب کو آمین ثم آمین یا رب اللہ العالمین

  • @HJK72
    @HJK72 4 ปีที่แล้ว +71

    سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ العظيم
    خدا کی قسم یہ ہے میرا پاکیزہ دین میرا پیارا اسلام صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم 💜💙💛❤️💚

  • @asadrajput4201
    @asadrajput4201 3 ปีที่แล้ว +7

    Shuban allah mere jan b qurban in jese logo par khuda ke kasam ap jese logo ne janat bana le apni mashallah

  • @achiachibatainkarain6568
    @achiachibatainkarain6568 4 ปีที่แล้ว +73

    اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
    لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ ﷺ
    بقولہ تعالیٰ
    ایاک نعبد و ایاک نستعین😘

  • @Petshop-786
    @Petshop-786 4 ปีที่แล้ว +76

    اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو سخی بنادے آمین⁦❣️⁩

  • @imrana7212
    @imrana7212 4 ปีที่แล้ว +16

    Salam hai es team ko aur en jese dusre log Jo Allah ki Raza k liye baghair Tash heer k naikian karte logo ka gham bant te hain beshak Allah Pak es ka behtareen ajar enko dega respect n Dua for such humanity

  • @kiranawan7982
    @kiranawan7982 3 ปีที่แล้ว +1

    Allha in logo ko salamt rakhy jo asy kam karty ha in ko zindi ki har tamana puri kary ameeen

  • @gorgeous574
    @gorgeous574 4 ปีที่แล้ว +22

    He made me cry. MashAllah no words to explain his generosity . We are so lucky we live in Pakistan. Pakistanis are so different unique people. Everyone has his own way of helping anybody. Amazing

  • @PhonesParadiseHostelCity
    @PhonesParadiseHostelCity 4 ปีที่แล้ว +107

    ‏‎‎نبی ﷺ کا فرمان ہے:
    إن صَدَقَةَ السِّرِّ تُطْفِئُ غَضَبَ الرَّبِّ تباركَ و تعالى(صحيح الترغيب:888)
    💖" بے شک پوشیدہ طورپر صدقہ کرنے سے اللہ کا غصہ ٹھنڈا ہوجاتا ہے۔

  • @imaankhan8541
    @imaankhan8541 4 ปีที่แล้ว +38

    heart touching😢😢😢,,,ALLAH aese logo ko dunya ao akhirat me kamyabi dain

  • @syedrizwan6100
    @syedrizwan6100 4 ปีที่แล้ว +32

    Salute you sir. You are our hero and true follower of Mohamamd SAWW🕋🕋🕋

  • @nasreenfatima42
    @nasreenfatima42 4 ปีที่แล้ว +13

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ طریقہ ہے۔اور یہ طریقہ ہمیں محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم و آل محمد علیہم السلام کی سیرت طیبہ سے ملتا ہے۔اللہ جزائے خیر عطا فرمائے۔

    • @zakriarbanaofficial6901
      @zakriarbanaofficial6901 4 ปีที่แล้ว

      اللہ پاک کے انبیاء کرام علیھم السلام و صحابہ ؓ کرام و اھلیبیت عظام رض کے نقشِ قدم پر ھم سبکو اللہ پاک ان سب کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق نصیب فرمائے آمین ثم آمین جی پیارے بھائی بہنوں

  • @HutBewafa
    @HutBewafa 4 ปีที่แล้ว +61

    جیو شیر دل پاکستانی لوگوں کو میرا سلام

    • @fakharsatti4146
      @fakharsatti4146 4 ปีที่แล้ว

      یہ حافظ سعید کی جماعت کے شیر پتر ہیں

    • @HutBewafa
      @HutBewafa 4 ปีที่แล้ว +1

      @@fakharsatti4146 جو بھی ہے ھے تو پاکستانی

    • @HutBewafa
      @HutBewafa 4 ปีที่แล้ว +1

      @@fakharsatti4146 ان کے متھے پر لکھا ھوا ھے یہ سہد کے آدمی ھے 😂😂

    • @HutBewafa
      @HutBewafa 4 ปีที่แล้ว +1

      @@fakharsatti4146 آپ جسے لوگوں کی وجہ سے کشمیر آزاد نہیں ھوتا 😂😂
      میں جانتا ھوں اپ آزاد کشمیر سے ہے لکن اپ میں وہ پاکستانی لوگوں والی بات نہیں ھے جو شیر دل پاکستانی لوگوں کو اندر ھے WE love Pakistan

  • @iyigujjar5316
    @iyigujjar5316 4 ปีที่แล้ว +135

    میں نے پہچان لیا۔۔۔ ان لوگوں کی ٹخنوں سے اونچی شلواریں بتا رہی ہیں کہ یہ سابقہ جماعت الدعواہ کے لوگ ہیں۔۔۔۔ جزاک اللّہ۔۔۔۔ ان کا لہجہ اور باقی بہت سی باتیں۔۔۔۔ ماشاءاللہ

    • @areejnoor8463
      @areejnoor8463 4 ปีที่แล้ว +1

      En ki bat karny ka tariqa boht khubsort h

    • @hafizhanzla90
      @hafizhanzla90 4 ปีที่แล้ว +2

      G ye Fif wale hi h.

    • @nadeemaziz5159
      @nadeemaziz5159 4 ปีที่แล้ว +2

      Right

    • @salammoeen6372
      @salammoeen6372 4 ปีที่แล้ว +1

      All right 100%

    • @askaritalimatequran5292
      @askaritalimatequran5292 4 ปีที่แล้ว

      Yae logon ko chuttiya bana raha hai mene kisi k leyae iss k WhatsApp no pai call ke magar no response or message b kia magar iss beghairat nay message daika tak nahi jis kanjar nay shami ko call ke ti wo bhe inn he ka dalal ta

  • @saimamahmood8094
    @saimamahmood8094 3 ปีที่แล้ว +1

    Kia bat h. Allah in ko is ki jaza dy. Salam h is bai ko

  • @mianjaved1590
    @mianjaved1590 4 ปีที่แล้ว +74

    بھایو یہ وہ لوگ ہیں جن پر پابندیا ں سارے کفار نے لگای ہیں پر جن نے کام اللہ کے لیے کرنا ہو وہ کرتے ہیں اور کرتے رہے گیں انشاءاللہ

    • @umergraphic2661
      @umergraphic2661 4 ปีที่แล้ว

      Inshallah

    • @ahmedkismat1930
      @ahmedkismat1930 4 ปีที่แล้ว

      Inshallah

    • @hey_itzz_mee.
      @hey_itzz_mee. 4 ปีที่แล้ว +5

      Yeh al dawah wale hain jo hafiz saeed ki tanzeem hai yeh log bht azeem hain❣️

    • @shahidabbasbaloch4930
      @shahidabbasbaloch4930 4 ปีที่แล้ว +1

      Ye tareqa fif walon ka h flahe insaniyat fondation

    • @naikali6175
      @naikali6175 4 ปีที่แล้ว

      Bay jan ap nay sahe pahchana

  • @Zahid45657
    @Zahid45657 4 ปีที่แล้ว +14

    اللہ کی راہ میں تو بہت لوگ دیتے ہیں لیکن اس طریقے سے بہت کم لوگ دیتے ہیں ۔ماشااللہ اللہ پاک قبول کرے ۔آمین

  • @muhammedmajeed3818
    @muhammedmajeed3818 4 ปีที่แล้ว +46

    اللہ اکبر
    ماشاءالله بہت خوب الله تعالی آپ سب پر آپنی رحمت فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @aarifsiddiqui7598
    @aarifsiddiqui7598 4 ปีที่แล้ว +11

    Allah aapko Jaza e kair de hazrat aap bhut accha kaam kar rahe hai Allah ikhlas niyat ke mutabik Azar dega insha'Allah Allah aapko duniya aur akhirat dono jaha me kamyabi de Aameen 🇮🇳 🇮🇳🇮🇳

  • @SanaArshi123
    @SanaArshi123 4 ปีที่แล้ว +50

    Ma sha Allah Ma sha Allah 👐👐👐👐👐👐 Allah sbko aisa taufib de...luv from India 🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @qudratullah9780
    @qudratullah9780 4 ปีที่แล้ว +503

    آج مجھے پتہ چلا کہ ان جیسے لوگوں کی وجہ سے ہم اللہ کےغذاب سے محفوظ ہیں.

  • @fauadgohar7526
    @fauadgohar7526 4 ปีที่แล้ว +48

    😭😥زیادہ خوشی سے میں رویا😥 اللہ تعالی اپ کو صحت اور عمر میں برکت عطا فرمائے 🌹امین 🌹

    • @naikali6175
      @naikali6175 4 ปีที่แล้ว +1

      Ap k dil man ALLAH nay en k ezat dal de hay en k kam k vaja say

  • @mohammednkhan9644
    @mohammednkhan9644 ปีที่แล้ว

    بہت اچھے لوگ ھیں یہ ایسے ھوتے ھیں اللہ پاک کے راستے پر چلنے والے اور خوشنودی خدا کی خاطر اللہ پاک ان کو اجر عظیم عطا فرماے سب انسان ھیں خواہ مسلمان ھوں یا غیر مسلم ھیں اللہ پاک کے بندے اللہ پاک کی مخلوق کی خدمت میں بڑا اجر ھے

  • @JavedKhan-fr8sp
    @JavedKhan-fr8sp 4 ปีที่แล้ว +39

    Masha Allah. ....
    Allah Pak Aise Logon ko hamesha salamat rakhe ..... Aameen

  • @ZohaibKhanLightwala
    @ZohaibKhanLightwala 4 ปีที่แล้ว +36

    اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ اسی طرح پردے میں رہتے ہوئے ہم سب کوایک دوسرے کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اور اللّٰہ پاک سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے خاص طور پر ان بھائیوں کے جو اس طرح کام کر رہے ہیں آمین۔۔۔

  • @Shanijutt-b3f
    @Shanijutt-b3f 4 ปีที่แล้ว +27

    اللہ پاک پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ان بھائیوں کو میرا سلام اللہ پاک ان کے رزق حلال میں برکت دی آمین

  • @anniekhan4935
    @anniekhan4935 3 ปีที่แล้ว +5

    I wish I could translate this video in to English and show it to all of my friends that this is Islam so so so proud of this way , this is real Islam

  • @azbilakhalid4891
    @azbilakhalid4891 4 ปีที่แล้ว +26

    Aysi vidio dakh kar meray jisam kanp gaya 😥😥Mashallah is nay to jannat kama liya hai or Allah pak b bohut kucsh hai subhanallah

  • @happygamingdude5858
    @happygamingdude5858 4 ปีที่แล้ว +53

    ماشاءالله ❤🇵🇰❤
    اللّه تعالیٰ پاکستان کو اور پوری امت مسلمه کو ان مشکل حالات سے جلد از جلد نکالے اور اپنے پیروں پر کھڑا ہو سکے ۔
    آمین ثم آمین
    ❤🇵🇰❤

    • @muznaghori6644
      @muznaghori6644 4 ปีที่แล้ว +1

      Masha Allah Allah or Dy aap logo ko Ameen

    • @ranaimran1511
      @ranaimran1511 ปีที่แล้ว +1

      ap ne jo nmbr btaya h who bnd h or whatsap bhi nhi sho ho rha

  • @mahar_shb6817
    @mahar_shb6817 4 ปีที่แล้ว +121

    Masha Allah Kon kon Agree ha ....... Wo like kro ...... ?

    • @tariqminhas786
      @tariqminhas786 4 ปีที่แล้ว

      ماشاء اللہ اللہ پاک قبول فرمائے آمین

    • @actionreloaded5593
      @actionreloaded5593 4 ปีที่แล้ว +1

      Is pe bhi likes chahye .. sharam karo

  • @lyricswire791
    @lyricswire791 4 ปีที่แล้ว

    Mashallah....itni khushi ho rhi hy dekh kr k kisi ko naiki ki rooh ka pta hy..yeh hy naiki ka sahi tarika..jo aj k dour me shyd he koi janta ho..

  • @meerasifali3501
    @meerasifali3501 4 ปีที่แล้ว +50

    Masha Allah
    مولا پاک آپ کو سلامت رکھے

    • @shahg615
      @shahg615 4 ปีที่แล้ว +1

      Aslam alikum kesay hein bhai plz MA SHA ALLAH aisey or barey lfzon mei likha krey plz bhai

  • @hafeezjutt4021
    @hafeezjutt4021 4 ปีที่แล้ว +11

    سبحان اللہ اللہ تعالٰی ان مجاہد وں کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین

  • @bilalballi4848
    @bilalballi4848 4 ปีที่แล้ว +16

    ESA kam jmat u dawa hi karti h hafez Saeed sahib ko Allah seht vali lmbi zendgi ata kry

  • @burhaanmir4074
    @burhaanmir4074 3 ปีที่แล้ว +13

    Ma Sha Allah ..bht hi nek kaam Allah Paak in ki or madad frmaye Aameen..mere pass in k liye alfaz hi nhi hn ..😢😢..🇮🇳

  • @zyaaali5170
    @zyaaali5170 4 ปีที่แล้ว +144

    میں آپکے بارے میں کیا کہوں آپنےتوبہت ہی اچھا اخلاق پایا ہے بس میں تنا ہی کہونگی دل سے دعاکرتی ہوں اللہ ہمیشہ آپکی مدد فرمائے آمین👍👍👍👍👍

  • @AliRaza-lb1th
    @AliRaza-lb1th 4 ปีที่แล้ว +34

    Ma shallah allah pak apke nake qabol kry our ajar dy ameen
    یا اللّه رحم کر دے ختم کر دے تجھے واسطہ تیرے حبیب کا امین

  • @alishakhan3083
    @alishakhan3083 4 ปีที่แล้ว +23

    Isy kehty hein Allah k raza k liye logo ki madad krna bghr show off k...mashAllah 👍👍👍

  • @ameerasad9342
    @ameerasad9342 4 ปีที่แล้ว

    SUBHANALLAH SUBHANALLAH ALLAH PAK in Logon ko JAZAAEY KHAIR dy Ameen MOLA

  • @tanveershahryar56
    @tanveershahryar56 4 ปีที่แล้ว +32

    ماشاءاللہ بہت خوب 👍 اللہ سبحانہ وتعالیٰ آ پ کی کوشش اور کاوش کو قبول فرمائے آمین۔