A o alaikum Men bhi irshad bhatti Kay gaon k hi rehne wala hon. Bilkul ap ne sahi farmaya hay irshad bhatti Kay Baray men. Wo waqae intehai ghareeb huwa karta tha
تو کیا ہوا اگر کوئ دوسری شادی کرلیتا ہے۔ زندگی ہے یہ سب ہوتا رہتا ہے۔ بہت محنتی اور اچھا تجزیانگار ہیں۔ پہلی بیوی کو اللہ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى غریق رحمت کرے۔ بچوں کی حفاظت اور اچھی طربیت فرمائے
بہت ھی پیاری بایوگرافی, ھمیں انکی پرسنل لائف کوئ دلچسپی نہیں. جو وہ سچا اور سادہ تبصرہ فرماتے ھیں ھم سلیوٹ پیش کرتے ھیں ارشاد بھٹی صاحب کو.... اللہ خوش رکھے
بہت خوشی کی بات ہے ارشاد بھٹی کے سامعین اور ناظرین کے لئے اس خوشی کے موقع پر میں انہیں بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں اور ان کی آئندہ زندگی کے لیے نیک خواہشات کے ساتھ دعا گو ہوں کہ یہ عمل ان کی زندگی میں بہتری اور ترقی کا باعث ہو
او بی بی خدا کے لیۓ اب اس شدید ترین غلط فہمی سے باہر نکل آؤ اپ جیسی بیکار خاتون جس کا کام ہی صرف دوسروں کے عیب تلاش کرنا ھو تو اپ کا انتظار کوئی بھی سمجھدار انسان ہر گز نہیں کرتا۔
ارشاد بھٹی جوشیلے اور محب وطن ھے محنت سے مقام حاصل کیا سلام ھے اور شادی ان کا حق ھے اچھا کیا اکیلے زندگی مشکل ھوتی ھے عورت سے گھر مکمل ھوتا ھے اور انھوں نے ایسا ھی کیا ھے
پتا نہیں کیوں لوگ اپنے معاملات کو چھوڑ کر دوسروں کی زندگی میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ پہلی بیوں دوسری شادی پہلی بیوں کے بچے کیا ہوگیا سب کو اپنی زندگی کا حق ہے چاہئے کسے گزارے۔
شروع میں آپ نے کہا کہ وہ ان پڑھ ہیں مگر بعد میں آپ کہہ رہی ہیں کہ انہوں نے میٹرک میں ٹاپ کیا اور انہوں نے ماسٹر کیا ہے۔دوسرا یہ کے آپ کا زور اس بات پر ہے کے یہ دونوں بیک ورڈ ایریا سے تعلق رکھتے ہیں ۔اب میں آپ سے کیا کہوں ،آپ کی ذہنیت بلا شبہ ؟
محترمہ آپ کو دوسروں کی ذاتی زندگی میں جھانکنے کا آتنا اس کے بجائے اگر آپ اپنی ذندگی پر ذیادہ توجہ دیں تو اسے اور خوشگوار بناسکتی ھیں دوسروں کے نجی زندگی میں تاکہ جھانکی اچھی عادات نہیں ھے ۔۔۔۔۔
اور زنیرہ میڈم اپ نے مختصر مگر بہت ہی اچھا پروگرام کیا ہے جس میں ہمیں تمام باتوں کا علم ہو گیا ہے اپ نے کوئی ایسا لفظ استعمال نہیں کیا جس سے ان دونوں کی عزت پے انچ ارہی ہو ورنہ اج کل کے نام نہاد یوٹیوبر لکھتے کچھ اور ہیں اور اور بات کچھ اور کرتے ہیں لیکن اپ کی بات سن کر مجھے بہت ہی اچھا لگا اپ کی بات مختصر مگر جامع تھی❤❤ اللہ تعالی اپ کو بھی مزید ترکی عطا فرمائے۔
دوسروں کی زندگی میں جھانکنا اچھی بات نہیں، کل کوی تمہاری تختی لکھ رہا ہوگا، اس نے محنت کر کے یہ مقام حاصل کیا ہے، شاید سیاسی طور پر آپ تنقید کر رہی ہیں
I believe Bhatti is the most hated media man , he is considered a jahil illiterate person , highly abusive and uncouth . I don't consider him a journalist as he is mostly available on hire type of character . I shut the channel where he is invited to open his gutter line .
Dear Zunaira Mahum, Irshad Bhatti is one of the fine Gentleman and a Analyst. He has risen from Humble Back Ground which needs to be admired. We congratulate irshad Bhatti sb. Regards
Irshad bhatti n 2nd marriage kr k bhot Acha kia , bhatti sb 4 puri kro or 4th wives ko maintain kro Allah barkat dy ga, madam different girls s munh kala krny s 1000 guna behtar hai, or madam sb ap b khoobsorat hain, Ma Sha Allah.
اللہ ہم سب کو ہدائت دے شادی کرنا سنت ھے مشا اللہ ارشاد بھٹی ابھی جوا ن ھیں اللہ تعالیٰ ان کو شاد آباد رکھے آمین ھم سب کی طر ف سے شادی کی بہت بہت مبارک ہو
Very nice Analysis ❤ لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين۔ اللہ تبارک و تعالی ہم سب کی مشکلوں کو دور فرمائے امین یا رب العالمین...
First wife of irshad Bhatti made him what he is now (popular) and successful man . Although irshad Bhatti is a low class person cheap man . He doesn’t deserve to become a journalist. He is rude and don’t have respect for others . I know him when he was working in islamabad. He was just a tea 8:40 boy in a hotel .
One should always appreciate anyone who is self made . I personally disagree ( actually hate ) with his biased views but that can't become my personal dislikeness for him. Salute to Arshad Bhatti for being a courageous and dedicated person who stood up to prove himself .
نہیں جی ہمیں کسی کے نجی معاملات کو جاننے کی ضرورت ہے اور نہ ہی خواہش، بلکہ اس سے پرہیز کرنا چاہیے خوشی اس بات کی ہے کہ انہوں نے حلال کو ترجیح دی اس کے لیے ہماری طرف سے ان کو بہت مبارک ہو دعا ہے اللہ پاک انکو خوش رکھے۔
Ms. Zunaira Saheba, it’s not any of business to discuss any of yours or anybody’s business to discuss of Irshad Butti’s life or lifestyle. It’s very common all over the world , especially in Pakistan.🇨🇦
Dear Zunaira mah. I am not misinterpreting you watch yourself your vlog once again whatever you have said and reported regarding his ( Mr bhatti) education in the beginning of your vlog. You have clearly said that Mr bhatti is not highly educated.
یہ تو بہت اچھی بات ھے۔انھوں نے محنت کی اور آج ایک معروف اور عزت کے مقام پر ھیں۔حضرت امام مولا علی علیہ السلام کا فرمان اقدس ھے۔کہ جو غریب پیدا ھوا اس میں اس کا قصور نہیں۔ھاں جو غریب رھتے ھوئے مرگیا تو اس میں سارا قصور اس کا ھے۔اللہ کی دنیا بہت بڑی ھے۔محنت اور صرف محنت کرتا تو وہ غریب رھتے ھوئے نہیں مرتا۔
Bhati sb tu kahty thy _ ky jab meri begum ki death hoi tu mera dil chahta thi _ me bi Qabar sou jayo _ ab shadi bi kr le _ banda atni bari bari bateiya hi na kary
مولا علی نے 1400 سال پہلے انسان کی اس فطرت اور دنیا کی بےثباتی پر پورا خطبہ دیا تھا۔۔صرف ایک جملہ یاد ھے "تم دیکھو گے کہ کسی کا جوان بیٹا مر جائے اور اس کی آہ و بکا سے لگے گا کہ اب یہ شخص بیٹے کے دکھ میں مر جائے گا۔۔لیکن کچھ ہی عرصے بعد اسے بالوں میں خضاب لگاتے اور خوشی خوشی دوسری شادی کی تیاری کر تے پاو گے۔۔۔" مولا علی کے خطبات کی compiled book"نہج البلاغہ" میں اس خطبہ کو ضرور پڑھئے گا۔۔یاد رہے اس بات کا فرقہ بندی سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔
اگر بیوی کی وفات ھو گئ تو بہت اچھی بات ھے دوسری شادی کی ھے ۔۔۔ وہ لوگ بھی تو ھیں ایک بیوی کے ھوتے دوسری شادی کرتے ھیں ۔۔۔۔ بیوی نہیں رھی تو یہ آدمی کو اللہ نے حق دیا ھے کہ شادی کرے ۔۔۔۔
میری بہن غریب ہونا بری بات نہیں انہوں نے محنت کی اور اپنا مقام حاصل کیا بیوی فوت ہو گئ تو دوسری شادی ارشاد صاحب کا حق ہے آپ کی شادی ہو نہیں رہی اس لئے اتنا غلط بول رہی ہیں آپ بھی تو کسی سے ملتی ہونگی آپ کے بھی دوست ہونگے
میڈم میں آپکے ویلاگ کا بہت پرانا viewer ہوں اور بہت دلچسپی سے آپکا ویلاگ دیکھتا بھی تھا ، لیکن ایک بار تب آپ نے مایوس کیا تھا جب آپ نے بڑے وثوق سے بشری بی بی کی عمران خان سے طلاق کی خبریں دی تھیں ، جو کہ غلط ثابت ہوئی تھیں ، آج دوسری بار آپ نے ارشاد بھٹی کی جس طرح خبر دی ہے اس سے بہت مایوسی ہوئی ہے ، میں ذاتی طور پر بطور جرنلسٹ انکے تجزیوں سے متفق نہی ہوں ، کیونکہ وہ صحافی کے بجائے ایک پارٹی کے ترجمان زیادہ لگتے ہیں ، لیکن اگر انہوں نے کسی خاتون سے شادی کی ہے اور اسکو خفیہ بھی نہی رکھا تو اس میں کیا عیب کی بات ہے ؟ یہ انکا شرعی حق تھا اسکو تو appreciate کرنا بنتا ہے ! مزید یہ کہ انکی جو biography آپ نے بیان کی ہے ، اس سے تو انکا قد کاٹھ اور بلند ہوتا ہے ! اگر کوئی شخص اتنی محنت کرکے یہاں تک پہنچا ہے تو یہ بات بھی Highly appreciated ہونی چاہیے ۔
A o alaikum
Men bhi irshad bhatti Kay gaon k hi rehne wala hon. Bilkul ap ne sahi farmaya hay irshad bhatti Kay Baray men. Wo waqae intehai ghareeb huwa karta tha
Ghareeb hona koi burai nahi hai…mehnat kar k insaan apna maqam bana laay to achchi baat hai!
O bhai tumhein to proud hona chaheye, he is a celebrity ghurbat se nikel ker yehan tak pohanch jana her kisi k bus ki baat nahi
Bhatti wife died so please leave him alone if he wants to re marry
Pakistan hai. Wonder how he became so important. I am never convinced whatever he say. Poor knowledge he has.
اس کے گاؤں کے ہو تو ساتھ اس کے گاؤں کا نام بھی لکھ دیتے
دوسری شادی ارشاد بھٹی نے کی مرچیں تمھیں کیو ں لگی
ارشاد بھٹی نے تو سب کچھ خود بتایا ہے کہ وہ انتہائ غریب ہوتے تھے۔۔وہاں سے انہوں نے ترقی کی۔۔یہ قابل ستائش بات ہے
مسلۂ کیا ہے آپ کو؟؟
بیوی کے انتقال کے بعد جوان آدمی اگر شادی کر لیتا ہے تو اس میں طنز کرنے کی کیا ضرورت ہے
Is ka dimagh kharab he
تو کیا ہوا اگر کوئ دوسری شادی کرلیتا ہے۔ زندگی ہے یہ سب ہوتا رہتا ہے۔ بہت محنتی اور اچھا تجزیانگار ہیں۔ پہلی بیوی کو اللہ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى غریق رحمت کرے۔ بچوں کی حفاظت اور اچھی طربیت فرمائے
بہت ھی پیاری بایوگرافی, ھمیں انکی پرسنل لائف کوئ دلچسپی نہیں. جو وہ سچا اور سادہ تبصرہ فرماتے ھیں ھم سلیوٹ پیش کرتے ھیں ارشاد بھٹی صاحب کو.... اللہ خوش رکھے
Esko kis NY kaha k bi to bta
Mashaallah Sach kaha ap ne is jahil aurat ko masala ye he ke Irshad Sach kiun Bolta h
خود کہ رہی ہو ماسٹر ڈگری کر لی اور کہ رہی ہو زیادہ پژھے لکھے نہیں ہیں
کچھ سینس ہوتا ہے
yai muhterma( Zuneera) hai he jahil
PMLN KY PATWARI HAIN KUCH BHI
Bhatti Sahab is an honest personality. His wife died a couple of years ago.
آپ حریم شاہ سے رابطہ کریں آپ کو کافی زیادہ فائدہ ہو گا
❤❤
کسی کے بھی پیٹ میں کیوں دردھو ارشاد بھٹی گریٹ محنتی ھے اللہ تعالی ان کو بہت خوشیاں دے
ماشاللہ میں تو بھٹی صاحب کی دوسری شادی سے بہت خوش ہوئ اور اب ان کی صحت بہت اچھی ہو گئ ہے ۔۔۔ اللہ دونوں کو سلامت رکھے اور سدا خوش رہیں ۔۔۔ 🤲🤲🤲🤲
ارشاد بھٹی بہترین تجزیہ نگار
بہت سارے لوگ محنت کر کے ھی ترقی کرتے ھیں اس میں حیرت کی کیا بات ھے نہ ھی دوسری شادی جرم ھے
👍♥️🌹
یہ لڑکی چند ماہ پہلے مریم نواز سے مل کر ائی ہے اس کی ویڈیو دیکھ لیں جو بندہ ایک بار مریم نواز کے ساتھ ملے وہ غلاظت ہی بکے گا
Youtheia
ویسے ضرورت نہیں تھی اس تفصیل کی۔
Personal life should be personal
Irshad so nice person
بہت خوشی کی بات ہے ارشاد بھٹی کے سامعین اور ناظرین کے لئے
اس خوشی کے موقع پر میں انہیں بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں اور ان کی آئندہ زندگی کے لیے نیک خواہشات کے ساتھ دعا گو ہوں کہ یہ عمل ان کی زندگی میں بہتری اور ترقی کا باعث ہو
برائے مہربانی دوسرا blog نہ کریں بہت برا بولتے ہیں بہت طور کیا
او بی بی خدا کے لیۓ اب اس شدید ترین غلط فہمی سے باہر نکل آؤ اپ جیسی بیکار خاتون جس کا کام ہی صرف دوسروں کے عیب تلاش کرنا ھو تو اپ کا انتظار کوئی بھی سمجھدار انسان ہر گز نہیں کرتا۔
بہت برالگتاہے جب اپ السلام علیکم کے بجائے ہائے گایز کہتی ہیں یہ کون ساطرزتخاطب ہے
Showbiz news or political videos ka intro different hota hai
Ap galat keh rahi hain Salam
Slam kehna muslim hony ka sabot hy madam @@ZunairaMahumOfficial
اگر آپ مسمان ہیں تو سنت طریقہ سے سلام کہنے میں ریٹنگ کم نہیں ہوگی ۔۔۔ بلکہ لوگوں کی عقیدت بڑھ جائے گی
@@ZunairaMahumOfficial جس کی اعلی کار نانی 420 ہو اس کا اسلام سے کیا لینا دینا
دوسروں کی نجی زندگی کے بارے میں اتنی ڈیدل بتانا ضروری نہیں ھوتی اللہ تعالیٰ بھٹہ صاحب اور ان کی وائف کو خوش رکھے آمین 😂😂
استغفراللہ۔۔۔ ارشاد بھٹی۔۔۔ بہت پیاری شخصیت۔۔۔۔ تمہیں کیا معلوم۔۔۔
جس کے سر پر مریم نواز کا ہشیروات ہو وہ غلاظت ہی بکے گی
ارشاد بھٹی جوشیلے اور محب وطن ھے محنت سے مقام حاصل کیا سلام ھے اور شادی ان کا حق ھے اچھا کیا اکیلے زندگی مشکل ھوتی ھے عورت سے گھر مکمل ھوتا ھے اور انھوں نے ایسا ھی کیا ھے
پتا نہیں کیوں لوگ اپنے معاملات کو چھوڑ کر دوسروں کی زندگی میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ پہلی بیوں دوسری شادی پہلی بیوں کے بچے کیا ہوگیا سب کو اپنی زندگی کا حق ہے چاہئے کسے گزارے۔
Urat k bghair ghr ni chl skta,bhatti ny shaddi ki h ...kuch bura tu ni kia😊
Koi zaroorat nahi mazeed vlog iss par bananey ki
Dosrey mozoat par tawajeh dein
Bhatti sb are very nice man
❤,, SHADI KARNA
IRSHAD BHATTI KA HAQ HAE ,,KOI BORRI
BAAT NAHI ,,❤
Time waste vlog 👎
پاکستان زندہ باد
شروع میں آپ نے کہا کہ وہ ان پڑھ ہیں مگر بعد میں آپ کہہ رہی ہیں کہ انہوں نے میٹرک میں ٹاپ کیا اور انہوں نے ماسٹر کیا ہے۔دوسرا یہ کے آپ کا زور اس بات پر ہے کے یہ دونوں بیک ورڈ ایریا سے تعلق رکھتے ہیں ۔اب میں آپ سے کیا کہوں ،آپ کی ذہنیت بلا شبہ ؟
Chawel hy ya parly darjy ki es ki kissi baat par yaqeen nhi karna
محترمہ آپ کو دوسروں کی ذاتی زندگی میں جھانکنے کا آتنا اس کے بجائے اگر آپ اپنی ذندگی پر ذیادہ توجہ دیں تو اسے اور خوشگوار بناسکتی ھیں دوسروں کے نجی زندگی میں تاکہ جھانکی اچھی عادات نہیں ھے ۔۔۔۔۔
سمجھ نہیں آ رہا آپ ارشاد بھٹی کے لے اتنی پریشان کیوں ہے
اور زنیرہ میڈم اپ نے مختصر مگر بہت ہی اچھا پروگرام کیا ہے جس میں ہمیں تمام باتوں کا علم ہو گیا ہے اپ نے کوئی ایسا لفظ استعمال نہیں کیا جس سے ان دونوں کی عزت پے انچ ارہی ہو ورنہ اج کل کے نام نہاد یوٹیوبر لکھتے کچھ اور ہیں اور اور بات کچھ اور کرتے ہیں لیکن اپ کی بات سن کر مجھے بہت ہی اچھا لگا اپ کی بات مختصر مگر جامع تھی❤❤ اللہ تعالی اپ کو بھی مزید ترکی عطا فرمائے۔
دنیا ایسی ہی ہے ہرکوٸ جانے والے کو دودن روتا ہے پھر نٸ زندگی میں مست ہوجاتا ہے😢
کراچی سیٹ عبداللہ کے بیٹے نے اپ کو کتنے ڈالر دیے تھے ایک رات کے لیے ذرا وہ بھی بتاؤ نا
دوسروں کی زندگی میں جھانکنا اچھی بات نہیں، کل کوی تمہاری تختی لکھ رہا ہوگا، اس نے محنت کر کے یہ مقام حاصل کیا ہے، شاید سیاسی طور پر آپ تنقید کر رہی ہیں
mahnat kr k nai. faiz hmeed ka faiz hay wrna siasi knowledge zero hay is imrani cult k maray ka
وہ جو ٹی وی پر بیٹھ کر پروگرام میں لوگوں کی پگڑیاں اچھالتا ھے اس پر تنقید کرنا بنتا ھے
MEHNAT......KIS...FIELD MAIN....???
Mere bhai ye apna BUGAZ nikal rahi hai
Absolutely right
I believe Bhatti is the most hated media man , he is considered a jahil illiterate person , highly abusive and uncouth . I don't consider him a journalist as he is mostly available on hire type of character . I shut the channel where he is invited to open his gutter line .
What is the purpose of this vlog
غلط بیانی سے اجتناب برتنا چاہیے
یھ سب باتیں ارشاد ٹٹی اپنے مںنھ سے بکواس کر چکا ھے
Dear Zunaira Mahum, Irshad Bhatti is one of the fine Gentleman and a Analyst. He has risen from Humble Back Ground which needs to be admired. We congratulate irshad Bhatti sb. Regards
Irshaad bhatti apni mehnat sey yahan tak ponhchey hey, buhat hi mehnati addmi hain ,app ko un ki respect karni chahey.
تجھے کیا مسئلہ ہے تو کیوں شادی نہیں کر لیتی ۔۔۔ مریم صفدر کے بیگ اٹھانے کے علاؤہ بھی کام ہے تیرا🤔🤔🤔
Salute to Irshad Bhatti sahib for his struggle and commitment to achieve his destination. Proud of you Sir .👍
آپ کی شادی ہوئی ہے یا نہیں اپنے بارے میں بھی بتائے
Iam surprised why she is saying that he is not educated I am. happy for Irshad Bhatti may he live happily with his wife and children ameen
When poor man becomes rich he will first deceive his wife . That’s what he did .
ہماری بہت بہت مبارک باد ارشاد بھٹی کو ❤
He is a great person no doubt great people always have this type of journey.
Irshad bhatti n 2nd marriage kr k bhot Acha kia , bhatti sb 4 puri kro or 4th wives ko maintain kro Allah barkat dy ga, madam different girls s munh kala krny s 1000 guna behtar hai, or madam sb ap b khoobsorat hain, Ma Sha Allah.
Sunat Kam Kiya Allah family ko Kush rakhin
اللہ ہم سب کو ہدائت دے شادی کرنا سنت ھے مشا اللہ ارشاد بھٹی ابھی جوا ن ھیں اللہ تعالیٰ ان کو شاد آباد رکھے آمین ھم سب کی طر ف سے شادی کی بہت بہت مبارک ہو
Its mean both are great person.he did very nice job its his right.mubarak
Salam and warm regards for Irshad bahtti.
Convey my Congratulations to Irshad Bhatti, a great analyst and sign of wisdomr
We all love Irshad bhatti as an honest human and change loving person
Alhamdulilla
Well done Irshad bhai
Zunaira, may I respectfully inquire about your marital status? Have you already entered into the sacred bond of marriage?
His first wife passed away, he loved her very much and was devastated when she passed away with cancer
بہت اچھا تجزیہ ھے ۔
MR angel turned husband again . PTI supporters have lots of wives . 😂
شادی اچھی بات ہے چار شادیاں کرنے کی اسلام میں اجازت ھے ❤❤❤❤❤
Proud his hard work and status in society, did according to law and Islam, nothing wrong, people criticising should shut their mouth.
Bahti the great ❤❤
MshaAllah bahut acha couple hey ,nazar mat laga dena, madam.
He is honest man
علم ڈگری ہی نہیں بلکہ شعور اور چیز
Very nice Analysis ❤
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين۔
اللہ تبارک و تعالی ہم سب کی مشکلوں کو دور فرمائے امین یا رب العالمین...
Nic bati weldon bati
He is PTI worker.
Irsha butti has every right to get married he needs to understand first before he got married many congratulations 🎉🎉🎉
ماشاءاللہ💕
مبرکاں
الله سلامت رکھے آمین
اس خشکے کے ساتھ کس بد بخت نے شادی کر کے خود کشی کو دعوت دی ھے
پہلی بیوی مر گئ تھی
دوست اس طرح کے بندے رج کے رن ۔مرید ہوتے ہیں؟
Logoo ko celebrities ke zindage ky barey min janny ka haq hy dosera v log zaroor baniye
Nex vilog bnany ki zaroorat nae shukria
bn chuka hai zrur dekhie ga
First wife of irshad Bhatti made him what he is now (popular) and successful man . Although irshad Bhatti is a low class person cheap man . He doesn’t deserve to become a journalist. He is rude and don’t have respect for others . I know him when he was working in islamabad. He was just a tea 8:40 boy in a hotel .
One should always appreciate anyone who is self made . I personally disagree ( actually hate ) with his biased views but that can't become my personal dislikeness for him. Salute to Arshad Bhatti for being a courageous and dedicated person who stood up to prove himself .
Batti sahib bahot Mubarak .
نہیں جی ہمیں کسی کے نجی معاملات کو جاننے کی ضرورت ہے اور نہ ہی خواہش، بلکہ اس سے پرہیز کرنا چاہیے خوشی اس بات کی ہے کہ انہوں نے حلال کو ترجیح دی اس کے لیے ہماری طرف سے ان کو بہت مبارک ہو دعا ہے اللہ پاک انکو خوش رکھے۔
Ms. Zunaira Saheba, it’s not any of business to discuss any of yours or anybody’s business to discuss of Irshad Butti’s life or lifestyle. It’s very common all over the world , especially in Pakistan.🇨🇦
تم پرشیان ہو مجھ سے کیوں شادی نہیں ہوئی تم بھی تو آفتاب آقبال کو خوش کر کے یہاں تک پہنچی ہو
ارشاد بھٹی پھر سے جوان ھوءے ھیں
Dear
You have great potential so do productive programmes instead of personal one.
مبارک ہو ارشاد بھٹی صاحب
Apko kis ne bola ke wo itna acha analyst he?
We know Irshad butti first wife passed away🤲🤲
Apne bare me bhi btao
پہلے کہا انپڑھ ہیں ساتھ ہی کہ دیا کہ ماسٹر تک پڑھا ۔۔۔۔۔ لگتا ہے تم خود بھی پڑھی لکھی نہیں ۔۔۔ مریم نواز جتنی پڑھی ہو شاید
Aj os ki life pr vedio bnani pri I proud of arshad bhutti
Dear Zunaira mahum.
A man having master degree how can you call him to be not highly educated man. You have said in this vlog. ?
Don’t misinterpret
Dear Zunaira mah.
I am not misinterpreting you watch yourself your vlog once again whatever you have said and reported regarding his ( Mr bhatti) education in the beginning of your vlog. You have clearly said that Mr bhatti is not highly educated.
2 mint Ki khabar Ko . Mirch masala Lga kr 10 mint Ki Kr di . Bhatti is a nice person
یہ تو بہت اچھی بات ھے۔انھوں نے محنت کی اور آج ایک معروف اور عزت کے مقام پر ھیں۔حضرت امام مولا علی علیہ السلام کا فرمان اقدس ھے۔کہ جو غریب پیدا ھوا اس میں اس کا قصور نہیں۔ھاں جو غریب رھتے ھوئے مرگیا تو اس میں سارا قصور اس کا ھے۔اللہ کی دنیا بہت بڑی ھے۔محنت اور صرف محنت کرتا تو وہ غریب رھتے ھوئے نہیں مرتا۔
Bhati sb tu kahty thy _ ky jab meri begum ki death hoi tu mera dil chahta thi _ me bi Qabar sou jayo _ ab shadi bi kr le _ banda atni bari bari bateiya hi na kary
Unka haq to tha na k kr lety
مولا علی نے 1400 سال پہلے انسان کی اس فطرت اور دنیا کی بےثباتی پر پورا خطبہ دیا تھا۔۔صرف ایک جملہ یاد ھے "تم دیکھو گے کہ کسی کا جوان بیٹا مر جائے اور اس کی آہ و بکا سے لگے گا کہ اب یہ شخص بیٹے کے دکھ میں مر جائے گا۔۔لیکن کچھ ہی عرصے بعد اسے بالوں میں خضاب لگاتے اور خوشی خوشی دوسری شادی کی تیاری کر تے پاو گے۔۔۔" مولا علی کے خطبات کی compiled book"نہج البلاغہ" میں اس خطبہ کو ضرور پڑھئے گا۔۔یاد رہے اس بات کا فرقہ بندی سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔
کیا آپ شادی شدہ ہیں ؟
اگر بیوی کی وفات ھو گئ تو بہت اچھی بات ھے دوسری شادی کی ھے ۔۔۔ وہ لوگ بھی تو ھیں ایک بیوی کے ھوتے دوسری شادی کرتے ھیں ۔۔۔۔ بیوی نہیں رھی تو یہ آدمی کو اللہ نے حق دیا ھے کہ شادی کرے ۔۔۔۔
What a great man- ❤❤❤❤❤❤
Ty banda pouchy k tenoo ki takleef ay ous NY shahdi ki hai .had hai wasy
میری بہن غریب ہونا بری بات نہیں انہوں نے محنت کی اور اپنا مقام حاصل کیا بیوی فوت ہو گئ تو دوسری شادی ارشاد صاحب کا حق ہے آپ کی شادی ہو نہیں رہی اس لئے اتنا غلط بول رہی ہیں آپ بھی تو کسی سے ملتی ہونگی آپ کے بھی دوست ہونگے
Mukhtasar bat Kia karen than u ❤
Bhatti SB very nice men
Dear brother i am very very happy to your marriage and i appreciate you and your family inshallah
میڈم میں آپکے ویلاگ کا بہت پرانا viewer ہوں اور بہت دلچسپی سے آپکا ویلاگ دیکھتا بھی تھا ، لیکن ایک بار تب آپ نے مایوس کیا تھا جب آپ نے بڑے وثوق سے بشری بی بی کی عمران خان سے طلاق کی خبریں دی تھیں ، جو کہ غلط ثابت ہوئی تھیں ،
آج دوسری بار آپ نے ارشاد بھٹی کی جس طرح خبر دی ہے اس سے بہت مایوسی ہوئی ہے ، میں ذاتی طور پر بطور جرنلسٹ انکے تجزیوں سے متفق نہی ہوں ، کیونکہ وہ صحافی کے بجائے ایک پارٹی کے ترجمان زیادہ لگتے ہیں ، لیکن اگر انہوں نے کسی خاتون سے شادی کی ہے اور اسکو خفیہ بھی نہی رکھا تو اس میں کیا عیب کی بات ہے ؟ یہ انکا شرعی حق تھا اسکو تو appreciate کرنا بنتا ہے !
مزید یہ کہ انکی جو biography آپ نے بیان کی ہے ، اس سے تو انکا قد کاٹھ اور بلند ہوتا ہے ! اگر کوئی شخص اتنی محنت کرکے یہاں تک پہنچا ہے تو یہ بات بھی Highly appreciated ہونی چاہیے ۔
Poor new wife will be always in trouble ❤❤❤❤❤❤USA