very nice movie great legend old actors nice story evergreen songs golden old day of pakistan films industry. Weldone thanks for upload this movie.....from west Yorkshire UK
اس فلم کا مجھے بڑی شدت سے انتظار تھا اپ لوڈ کرنے کا بہت بہت شکریہ بچپن میں یہ پاکستان ٹیلی ویژن پر دیکھی تھی اور آج دوبارہ آپ کے چینل پر دیکھ رہا ہوں ایک فرمائش ہے اگر پوری کردیں تو مہربانی ہوگی محمد علی صاحب کی فلم پرچھائیں، نیک پروین اپ لوڈ کریں شکریہ
Pyare bhai weldone is film ke liye bohat bohat shukriya ab chan mahi zulfan aur mein kahan manzil kahan bhi upload karien aap ki bohat meherbani hogi Sh Sajjad Journalist
امید نہیں تھی کہ یہ مووی دوبارہ کبھی دیکھ پاؤں گا بہت شکریہ خوبصورت اور نایاب فلم اپلوڈ کرنے پر، اگر ہو سکے تو ستمگر، نیک پروین، اور ساون آیا تم نہیں آئے بھی اپلوڈ کر دیں پلیز
اس سے بھت پھلےھم بڑی سکرین پردیکھ چکےھیں اس فلم کے مکالمے ریاض شاھدنےلکھےیہ فلم بھترین اداکاری کانمونہ تھی جس اداکارکوموقع ملااسنےکمال کی حبیب علاؤالدین سرفھرست تھےمگرجھاں اعجازکوچانس ملااسنےعلاولدیں کے مقابلے مین کرداراداکیابلیک اینڈوایٹ ھونےکےبعوجودخوبصورت عکاسی کی گیی گانے بھی موقع کےاعتبارسےفٹ تھےیہ کہانی آج کے پاکستانی دورکی عکاس ھےعمران نیازی غیر ملکی اجینٹ اسوقت ھمارےملک کےلیےناسورھےفوج کاکردارسنتری کاھےاورعلااولدین حسنہ وہ عوام ھی۔ جوبےوقوف بنےھوےھیں میرایہ تبصرہ بھی یادگارھے
بہت بہت شکریہ “پاک دی ایکشن” اتنی شاندار اور نایاب فلم اپ لوڈ کرنے پر- اگر ہو سکے اور مارکیٹ میں کہیں دستیاب ہو تو فلم “اندھی محبت” (1964) اور فلم “نیا زمانہ (1957) (مسرت نذیر- سید موسی رضا سنتوش) کو بھی اپ لوڈ کر کے بہت بہت شکریہ قبول فرمائیں
بہت خوب مرحبا چشم ما روشن دل ما شاد دعائیں ❤❤❤❤❤
زندہ بااد بہترین فلم جو آج 50 سال بعد دوبارہ دیکھا
حبیبِ alaodin husband بہترین ادا کار
کہانی بھی اچھی
پاکستان ہماری پہچان ھے 🇵🇰 ڈائریکٹر ریاض شاہد مرحوم کو اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین 💛 بہت کمال فلم ھے گناہگار
very nice movie great legend old actors nice story evergreen songs golden old day of pakistan films industry. Weldone thanks for upload this movie.....from west Yorkshire UK
Thanks for watching and like dear Shoukat Ali
بہت لاثانی فلم اپلوڈ کرنے کا بہت زیادہ شکریہ
اس فلم کا مجھے بڑی شدت سے انتظار تھا اپ لوڈ کرنے کا بہت بہت شکریہ بچپن میں یہ پاکستان ٹیلی ویژن پر دیکھی تھی اور آج دوبارہ آپ کے چینل پر دیکھ رہا ہوں
ایک فرمائش ہے اگر پوری کردیں تو مہربانی ہوگی محمد علی صاحب کی فلم پرچھائیں، نیک پروین اپ لوڈ کریں شکریہ
پرچھائیں مل جائےگی، نیک پروین نہیں ہے
PLZ OLD FILM URDU SOGAAT NADEEM KI FILM
فلم گنہگار اپ لوڈ کرنے کا شکریہ اب مہربانی فرماکر اردو مووی ستمگر اپ لوڈ کر دیں شکریہ
ستمگر دستیاب نہیں
افسوس ناک حقیقت
کیا ستمگر فلم موجود ھے ❤❤
Nahi
Pyare bhai weldone is film ke liye bohat bohat shukriya ab chan mahi zulfan aur mein kahan manzil kahan bhi upload karien aap ki bohat meherbani hogi
Sh Sajjad Journalist
آپ کی مطلوبہ فلمیں دستیاب نہیں
برائے مہربانی کرکے فلم ظالم اپلوڈ کر دیں شکریہ
امید نہیں تھی کہ یہ مووی دوبارہ کبھی دیکھ پاؤں گا بہت شکریہ خوبصورت اور نایاب فلم اپلوڈ کرنے پر، اگر ہو سکے تو ستمگر، نیک پروین، اور ساون آیا تم نہیں آئے بھی اپلوڈ کر دیں پلیز
فلم گنوار اور میرے ہم سفر اپ لوڈ کریں
فلم ظالم اپ لوڈ کر دے بہت مہربانی ہو گی
Not available
Film jitni chahe shahkar ho lekin jab print ki halat ye ho to film dekhne Ka mood change ho Jata hai
AOA YE FILM MAI NE ALMOST 50 YEARS BEFORE DEHKHEE THEE BACHPEN YAAD AA GIYYA MEHBOOB ALAM
سلونی کی پنجابی فلم مہندی اپلوڈ کر دیں
Bhai movie complete upload karde aap ka bohat bohat shukria
Bhai Complete hai, aap ne to movie dekhney se pahle hi rona shuroo ker diya hai
@@pakreaction1 Hum logon ko rone ki adat hai....🤣
Hamne saidpur medheka tha
علاؤالدین کی بہترین مووی۔ براہ مہربانی اگ کا دریا اور فرنگی بھی دکھا دیں
آپ کی مطلوبہ فلمیں یوٹیوب پر موجود ہیں، سرچ کرکے دیکھ لیں
اس سے بھت پھلےھم بڑی سکرین پردیکھ چکےھیں اس فلم کے مکالمے ریاض شاھدنےلکھےیہ فلم بھترین اداکاری کانمونہ تھی جس اداکارکوموقع ملااسنےکمال کی حبیب علاؤالدین سرفھرست تھےمگرجھاں اعجازکوچانس ملااسنےعلاولدیں کے مقابلے مین کرداراداکیابلیک اینڈوایٹ ھونےکےبعوجودخوبصورت عکاسی کی گیی گانے بھی موقع کےاعتبارسےفٹ تھےیہ کہانی آج کے پاکستانی دورکی عکاس ھےعمران نیازی غیر ملکی اجینٹ اسوقت ھمارےملک کےلیےناسورھےفوج کاکردارسنتری کاھےاورعلااولدین حسنہ وہ عوام ھی۔ جوبےوقوف بنےھوےھیں میرایہ تبصرہ بھی یادگارھے
مہربانی فرما کر مکمل گانوں سمیت فلم اپ لوڈ کریں شکریہ بھائی جان آپ کا
بہت بہت شکریہ “پاک دی ایکشن” اتنی شاندار اور نایاب فلم اپ لوڈ کرنے پر- اگر ہو سکے اور مارکیٹ میں کہیں دستیاب ہو تو
فلم “اندھی محبت” (1964) اور فلم “نیا زمانہ (1957) (مسرت نذیر- سید موسی رضا سنتوش) کو بھی اپ لوڈ کر کے بہت بہت شکریہ قبول فرمائیں
نہیں جناب آپ کی مطلوبہ فلمیں دستیاب نہیں