@@Rohenoraniofficial shah jee sirf cheekh Raha tha Oor kia tha shah jee ke pass. Masoomeen sirf Anmbia alhesalam hain baqi koee Nahin agar koee ooron ko bhee manta hai to Rafzi hai chahy neem Rafzi sunni ho ya Rafzi Shia.
صحابہ کرام کے بھی نوکر اور اہل بیت کے بھی نوکر سیدہ طیبہ طاہرہ جان احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کی شان پہ بھی لاکھوں سلام
سیدہ طیبہ طاہرہ عابدہ زاہدہ سیدہ پاک رضی اللّٰہ عنھا پہ لاکھوں سلام❤️❤️❤️❤️ کیوں کہ ساڈا بابا سانوں دس گیا کہ وقت ملے تو ان ہستیوں پہ تحقیق نہیں کرنی بلکہ لکھاں سلام پیش کرنا ہے
عربوں سلام امیر المجاہدین بابا جان خادم حسین رضوی علیہ رحمہ کو کہ انہوں نے فرمایا صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ اور اہلبیت اطہار علیہ السلام کی ذاتیں جائے ادب واحترام ہیں ♥️♥️🫶🫶🫀🫀🫶
مفتی مختار رضوی صاحب پڑھے لکھے عالم ہیں بات کو صیح سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں شاہ صاحب کو تقریر کرنے کا بہت شوق ہے ہے اور شور مچانے کا شاہ جی شور مچاو اور اپنا کام چلاو
@@hafizusman2433 نصیب کی بات ہے ایک سیدہ فاطمہؑ کی خطا ثابت کر رہا ہے اور ایک سیدہ فاطمہؑ کا دفاع کر رہا ہے اپنا چناؤ اب کس میں کرنا ہے تمہارا فیصلہ ہے !!!
@@Nouman_Naseem Shah Sahab ne munazra kia hee kab hai wo to hasb e tawaqo cheekh rahy thy. Muft Kee Mubarak Baad de rahy ho Kamal hai. Lagta hai tu bhee malang Momin hai
اج خطائیں اچھی ٹھکائی ہوئی ہے چار کتابیں لے کے مناظر کرنے کے لئے ایا ہے وہ بھی شرح اٹھا کے لایا ہے اس ادارے کے اندر کہ جس ادارے کے اندر بچے کو کلاس میں شرح لے کے انے کی اجازت نہیں ہے
مفتی مختار سیرانی صاحب کا جواب علمی دلائل سے ثابت ہوچکا کہ امام جلالی صاحب نے کوئی گستاخی نہیں کی لیکن شاہ صاحب اپنی ضد اور انا کی وجہ سے اخلاقی حدور پار کر گئے
Imtiaz shah ki jaga haseen shah pindi group ka bara ha us ko laty ye shatungra to aalim ni ha riaz shah ko laty jo imam jalali sy bhaga tha ya irfan shah ko laao jo mufti shahid imran jalali sy bhaga tha phir mufti mukhtar rizvi say koi brabar ka muqabla hota
شعلے پارٹ ٹو کتنے آدمی تھے 4تھے سردار وہ چار خالی ہاتھ اور تم سینکڑوں پھر بھی کچھ نہ کیا سردار ہم نے شور بھی بہت کیا اور لائٹ بھی بند کی تھی مگر وہ پھر بھی مطلوبہ عبارت پڑھا گئے کیا سوچے تھے سردار شاباشی دے گا خوش ہو گا 😀😀😀
میرے لیے دونوں صاحب کی قابلے احترام ہیں❤لیکن جو صاحب زیادہ چلک چلک کر زور زور سے بیان کررہے ہیں ان کا کلام سمجھ سے بالا تر ہے نے یہ سننے دیتے ہیں اور ناہی سمجھنے دیتے ہیں 😮
بحث معصوم کی نہی ہو رہی اس مسلہ میں خطاء پر ہونا یا فدک کاطلب کرنا جائز ہونا اسے واضح کرنا ہے معصوم نہ ہونے کا مطلب کرگز نہی جو معصوم نہی وہ جو ہر مسلہ میں خطاء پر ہوتا ہے
فاطمہ سلام اللہ علیھا پر کروڑوں درودوسلام ہوں ❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
بات مختصر ھے کہ سیدہ خطا پر تھیں یا نہیں
مولوی مختار کے پاس سوال معصومین کا نہیں تھا
مگر وہ جواب نہیں دے سکے موضوع سے بار بار ہٹتے رھے
@@Rohenoraniofficial shah jee sirf cheekh Raha tha Oor kia tha shah jee ke pass. Masoomeen sirf Anmbia alhesalam hain baqi koee Nahin agar koee ooron ko bhee manta hai to Rafzi hai chahy neem Rafzi sunni ho ya Rafzi Shia.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
سیرانی صاحب نے بہت ہی عمدہ گفتگو فرمائی ہے
ماشاءاللہ سیرانی صاحب کتنا اخلاق والے اور صابر بندہ ہے بہترین ❤
صحابہ کرام کے بھی نوکر اور اہل بیت کے بھی نوکر
سیدہ طیبہ طاہرہ جان احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام
سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کی شان پہ بھی لاکھوں سلام
پہلے مُحَمَّدٍ و آلِ مُحَمَّدٍ 💯🙌🏽💯
ھم نبی ص اور اھلبیت اطہار علیہ سلام کے نوکر ھیں جن کے اصحابہ اکرام بھی نوکر ھیں۔ الحمدللہ
❤❤❤❤❤
❤
@@muhammadtouqeer2254 101% drust kaha
اللہ تعالی حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے چاہنے والوں کی خیر فرمائے آمین 💓
Amean amean amean 🙏🙏🙏
Imam jlali.zehra pak ka haqiqi nokr
امین
❤❤❤❤❤
Aameen Summa Ya Rabbul Aalameen
AMEEN SUMMAMEEN
سیدہ طیبہ طاہرہ جان احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کو اللّٰہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین ♥️♥️🥰♥️
سیدہ طیبہ طاہرہ عابدہ زاہدہ سیدہ پاک رضی اللّٰہ عنھا پہ لاکھوں سلام❤️❤️❤️❤️
کیوں کہ ساڈا بابا سانوں دس گیا کہ وقت ملے تو ان ہستیوں پہ تحقیق نہیں کرنی بلکہ لکھاں سلام پیش کرنا ہے
کیڑا بابا
❤❤❤❤❤
واہ مختار رضوی صاحب کیا کمال انداز ہے اور ماشاءاللہ دلائل بھی 👍❤❤
قبلہ شاہ صاحب نے بہترین دفاع سیدہ زہرہ پاک پر حق آدا کیا
حضرت فاطمتہ الزہرہ طاہرہ سید جان احمد پر لاکھوں کروڑوں درود سلام
اَشْهَدُأَنّا فَاطِمَةَالزّهْرَا الصِّدِّيقَةُالْكُبْرَى" پر کروڑوں درود سلام🌹
تاجدار ختم معصومیت زندہ باد
تاجدار ختم معصومیت زندہ باد
مختار صاحب کا انداز گفتگو بہت اچھا ہے
Bas indaz e guftagu hi shi tha Baki Allah kher hi kary
عربوں سلام امیر المجاہدین بابا جان خادم حسین رضوی علیہ رحمہ کو کہ انہوں نے فرمایا صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ اور اہلبیت اطہار علیہ السلام کی ذاتیں جائے ادب واحترام ہیں ♥️♥️🫶🫶🫀🫀🫶
حضرت فاطمہ الزہرا رضی اللہ تعالیٰ پر کروڑوں سلام ❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
سیدہ طیبہ طاہرہ زاہدہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا پر لاکھوں سلام
مسلک اعلی حضرت سلامت رہے.....
مسلک اعلیٰ حضرت سلامت رہے
اور پیارے جلالی سلامت رہیں
مفتی مختار رضوی صاحب پڑھے لکھے عالم ہیں بات کو صیح سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں شاہ صاحب کو تقریر کرنے کا بہت شوق ہے ہے اور شور مچانے کا شاہ جی شور مچاو اور اپنا کام چلاو
الحمدللہ شاہ صاحب کو مناظرہ جیتنے پر مبارکباد ❤
ایمان ملتا در مصطفیٰ مصطفیٰﷺ سےہے اور ایمان کی حفاظت کی ضمانت در اہلبیت رسول ﷺ ھے
امتیاز شاہ آئی بائیں ہی کر رہا ۔ موقف پر ایک بھی دلیل نہیں اس کے پاس 😂
کس چیز کی مبارک باد دے رہے ہو 🎉
@@hafizusman2433 نصیب کی بات ہے ایک سیدہ فاطمہؑ کی خطا ثابت کر رہا ہے اور ایک سیدہ فاطمہؑ کا دفاع کر رہا ہے اپنا چناؤ اب کس میں کرنا ہے تمہارا فیصلہ ہے !!!
@@Nouman_Naseem Shah Sahab ne munazra kia hee kab hai wo to hasb e tawaqo cheekh rahy thy. Muft Kee Mubarak Baad de rahy ho Kamal hai. Lagta hai tu bhee malang Momin hai
@@imeeran الحمدللہ ضیائی نے خطائ کو دھو ڈالا
اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ اہل سنت کو اتحاد کی دولت عطا فرمائے
Masha Allah
Mufti Mukhtar Rizvi Sb Zindabad ❤️
Mufti Sb ne Alhumdulillah Haq bayan kia hai❤
مسلک اعلی حضرت زندہ آباد❤
❤
Masha Allah bohat hi ache andaz me samjhaya khata e injtehadi ka masla 22:26 imam jalali❤
ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمدللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد ہے تاجدار معصومیت زندہ باد ہے لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤
مختار صاحب کا موقف سچ اور امتیاز شاہ نے رولا ہی ڈالا
شاہ صاحب کا موقف بھی درست ہے دونوں درست تھے صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ اور حضرت فاطمہ طیبہ طاہرہ❤
او بیٹا جی وہ دنیا نے لائیو دیکھا ہے جیتنے مرضی کومینٹس کردو تیری کوئی نہیں سننے والا
اج خطائیں اچھی ٹھکائی ہوئی ہے چار کتابیں لے کے مناظر کرنے کے لئے ایا ہے وہ بھی شرح اٹھا کے لایا ہے اس ادارے کے اندر کہ جس ادارے کے اندر بچے کو کلاس میں شرح لے کے انے کی اجازت نہیں ہے
ماشاءاللہ حق کا داعی حق کا واصف
اشرف آصف اشرف آصف ❤❤❤❤❤
لاکھوں کروڑوں عربوں کھربوں سلام ملکہ طہارت ملکہ فردوس ملکہ جنت ملکہ کاٸنات شہزادی جنت مخدومہ کاٸنات شہزادی کونین حضرت سیدہ طیبہ طاہرہ عابدہ زاہدہ محدثہ عالمہ قاریہ حضرت سیدہ پاک سیدہ فاطمہ الزہرا سلام الله کی مبارک شان کو
خطیب اور عالم میں فرق ملاحظہ فرمائیں
آپ خطیب کس کواورعالم کس کو کہرہےہو❤❤❤❤❤❤❤❤
Great Leader Imam Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali 💪🇮🇳💯
Shan e ahl e bait zindabaad
مفتی مختیار صاحب ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا اور سیدنا صدیق اکبر کے معاملے میں صیح سمجھا دیا ہے
کیا بات ہے امام جلالی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے شیروں کی
ماشاءﷲ مفتی مختار صاحب کا عمدہ انداز مسلہ سمجھنے سمجھانے اور حل کے لیے یہ یہ انداز ہوتا ہے نہ کہ شاہ صہب کی طرح خطابت
جلالی صاحب واہ واہ واہ واہ
حضور اپ نے بہت ہی اچھی گفتگو فرمائ ہے بڑی ہیں اچھی دلیل بھی دی رضوی صاحب سلامت رہیں اپ
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف ❤❤❤
یہ مناظرہ میں نے سنا ہے نہ کوئی جیتا نہ کوئی ہارا البتہ سنیت ہار گئی ۔
Mufti mukhtar sb ka andaze guftgoo inthai shandar ha.
رضوی صاحب کا سمجھانے کا انداز بہت پیارا ھے شاہ صاحب کو ٹوکا ٹاکی نہیں کرنی چاھیے
Jalali❤
ڈاکٹر جلالی صاحب ❤❤❤
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب پر اللہ پاک کی رحمت نازل فرمائے
اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدْ اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدْ❤
ماشاءاللہ کیا ہی کمال گفتگو فرمائی ہے علامہ مفتی مختار صاحب نے
مفتی مختار سیرانی صاحب کا جواب علمی دلائل سے ثابت ہوچکا کہ امام جلالی صاحب نے کوئی گستاخی نہیں کی لیکن شاہ صاحب اپنی ضد اور انا کی وجہ سے اخلاقی حدور پار کر گئے
Ma Sha Allah imtiaz shah ji zindabad
Jalali sahib shamsheer aala hazrat salamat rahy.
امتیاز شاہ جی نے کمال کردیا❤
جلالی شیر زندہ باد
ماشاء اللہ بہت خوب مفتی سیرانی صاحب
واہ سید بادشاہ واہ کمال کر دیا شاہ جی دلائل مضبوط اور مستند پیش کیے ہیں ماشاء اللہ
Imtiaz shah ki jaga haseen shah pindi group ka bara ha us ko laty ye shatungra to aalim ni ha
riaz shah ko laty jo imam jalali sy bhaga tha ya irfan shah ko laao jo mufti shahid imran jalali sy bhaga tha
phir mufti mukhtar rizvi say koi brabar ka muqabla hota
شعلے پارٹ ٹو
کتنے آدمی تھے
4تھے سردار
وہ چار خالی ہاتھ اور تم سینکڑوں
پھر بھی کچھ نہ کیا
سردار ہم نے شور بھی بہت کیا اور لائٹ بھی بند کی تھی
مگر وہ پھر بھی مطلوبہ عبارت پڑھا گئے
کیا سوچے تھے سردار شاباشی دے گا خوش ہو گا
😀😀😀
😂😂😂😂😂😂😂
رافضیو کے سہولت کارو پر لعنت
Labaik Ya Rasool Allah SAW ❤
Allah salamat rakhay mofti mokhtar sahib ko
یا الہی کلک آصف کو بناکلک رضا
دشمنان دین نہ سمجھے کے رضا جاتا رہا
Maslak e alla hazrat zinda baad jalali sb zinda baad
جن کے گھر اجازت کے بغیر فرشتے جاتے نہیں اس سیدہ پاک پر لاکھ سلام سیدہ پاک کے بار میں تحقیق کرنے والے کبھی مومن نہیں ہو سکتا
صاف صاف کھلےلفظوں میں بیان کریں کیاکہناچہتےہو❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا سے محبت کا جذبہ قابلِ قدر ہے جس کا کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا لیکن مناظرے میں جذبات کی بجائے دلائل کی اہمیت ہوتی ہے ۔
مختار رضوی صاحب کا موقف حق وسچ پر مبنی ہے۔
ایک طرف خاتون جنت بی بی زاہرہ بتول کا دفاع ہے۔
اور دوسری طرف جلالی صاحب کا دفاع ہے
سیرانی صاحب حق سچ❤❤
ماشاءاللہ ڈاکٹر اشرف جلالی نے عقیدہ کو صاف ستہرہ کیا دودھ کے طرح ❤
سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا پر بے شمار درود سلام
مختیار رضوی صاحب زندہ باد
سیرانی صاحب زندہ باد
Haq ka dae Haq ka wasuf Ashraf Asif Ashraf
امام جلالی صاحب ❤️👑
Jalali sab great man
Mufti mukhtyar rizvi shb ny Kya shandar andaz me byan farmye mashallah
مختار رضوی زندہ باد خوبصورت گفتگو کر رہے ھیں
Allah k Nabiyun k Siwa Koi Masoom nhi ye to hr zi shaor ko pta hona chahiye...syeda pak ki hurmat ko salam..
میرے لیے دونوں صاحب کی قابلے احترام ہیں❤لیکن جو صاحب زیادہ چلک چلک کر زور زور سے بیان کررہے ہیں ان کا کلام سمجھ سے بالا تر ہے نے یہ سننے دیتے ہیں اور ناہی سمجھنے دیتے ہیں 😮
جلالی صاھب
زندہ باد
آصف اشرف جلالی صاحب حق پر ہیں
وہ کیسےجی ❤❤❤❤❤❤❤
مفتی مختار سیرانی زندہ باد ❤❤❤❤
قائد ملت اسلامیہ حضور کنز العلماء بحر العلوم امام جلالی صاحب قبلہ زندہ آباد مسلک اعلیحضرت زندہ آباد
امام جلالی کو اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے
مختار صاحب سچے ہیں
Mufti mukhtar rizvi shb zinda bad
Murshad imam jalali ❤
امام امام امام جلالی ژندہ اباد
❤امام جلالی زندہ باد❤
امام جلالی زندہ باد ❤❤❤
حق دائی حق واصف اشرف آصف جلالی صاحب
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف
اشرف اصف کو بھیج دیتے یہ تو جنگلی ہے یہ نالائق کس لئے بھیجا تھا اپ نے اس کو بکریاں لے کے دو یار
😂😂😂😂😂
ثالث بد دیانت ہے ، ❤❤
مختار صاحب حق ہے ہے
جلالی صاحب۔ کا شیر۔ ژندہ۔ باد۔ منصف۔ طرفدار۔ ھے
مفتی مختیار رضوی صاحب زندہ باد
یہ دن بھی دیکھنا پڑے گا سوچا نہیں تھا 😢😢
Ye to hoga 😂
ludden jaffri 😂😂😂😂😂
Maslake ala hazrat zindabad ❤️ Haq jalali ❤ sach jalali ❤ love jalali ❤ from Bangladesh 🇧🇩
جلالی کا شاگرد واہ واہ
اھل سنت کا متفقہ مسئلہ ہے کہ
انبیاء اور فرشتوں کے علاوہ کوئی معصوم نہیں ہے
جلالی صاحب حق پر ہیں ❤
شاہ صاحب جزباتی تقریر اچھی کرتے ہیں دلائل کے بغیر تقریر کرتے ہیں
جو بات پانچ سال پہلے جلالی صاحب نے کی تھی وہی بات امتیاز شاہ نے آج پھر کر دی
Jalall❤
انبیاء کرام کے علاؤہ کوئی معصوم نہیں
ملائکہ اور انبیاء کرام صرف معصوم ہیں۔
بحث معصوم کی نہی ہو رہی اس مسلہ میں خطاء پر ہونا یا فدک کاطلب کرنا جائز ہونا اسے واضح کرنا ہے معصوم نہ ہونے کا مطلب کرگز نہی جو معصوم نہی وہ جو ہر مسلہ میں خطاء پر ہوتا ہے
قرآن نے پنجتن پاک ع کو معصوم قرار دیا۔
انبیاء کرام اور ملائکہ عظام کے سوا کوئی معصوم نہیں
لیکن اھلسنت کا عقیدہ ہے کہ صحابہ کرام ، اھل بیت عظام، تابعین کرام اولیاء محفوظ عن الخطاء ہیں
فرشتے بھی معصوم ہیں
ہم الحمداللہ ڈاکٹر اشرف آ صف جلالی صاحب کے مؤقف پہ قائم ہیں اور اللہ تعالی سب کو اس مسئلہ کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آ مین
Dr Ashraf Asif jalali zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳 🇮🇳🇮🇳🇮🇳💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻
مفتی مختار صاحب زندہ باد
اللہ تعالیٰ امام جلالی پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یا رب العالمین