Will the Jews, Christians, and Sabeans Go to Heaven? | Javed Ahmad Ghamidi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 27 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 1

  • @azhariqbal1390
    @azhariqbal1390 2 หลายเดือนก่อน

    میرے خیال میں ایک بہترین وضاحت اور جواب دیا ہے غامدی صاحب نے کیونکہ مجھے یہ سوال بہت ذیادہ تنگ کرتا ہے کہ اللّٰہ تعالٰی نے کسی کو مسلمان گھرانے میں پیدا کر دیا اور کسی کو غیر مسلم گھرانے میں۔ اب جن کو غیر مسلم گھرانوں میں پیدا کیا ان کا کیا قصور ہے؟ ظاہر ہے کہ انسان جس ماحول میں پیدا ہوتا ہے اسی کے عقائد اور رسوم و رواج کو اپناتا ہے۔ اب جن لوگوں کے پاس اللّٰہ تعالٰی نے پیغمبر بھیج دیئے اور دین کو بالکل واضح کر دیا ان لوگوں کے پاس تو انکار کی گنجائش ختم ہو گئی لیکن وہ لوگ جن کے پاس کوئی پیغمبر نہیں آئے ان کا معاملہ بھی پہلے والے لوگوں جیسا کرنا تو انصاف کے منافی ہے۔ ہر انسان اپنے مذہبی عقائد کو درست سمجھتا ہے اسی لئے ان کو مانتا اور ان پر عمل کرتا ہے۔ کوئی بھی انسان اپنے مذہبی عقائد کو غلط مان کر ان پر قائم نہیں رہ سکتا۔ اس لئے یہ ایک بہت پیچیدہ معاملہ ہے اور اسے اللّٰہ تعالٰی پر چھوڑ دینا چاہیئے کیونکہ وہ بہترین انصاف اور فیصلہ کرنے والا ہے۔ ہمیں اس معاملے میں فتوے نہیں دینے چاہئیں۔