Shaukat guzar hun jnab Alama Asif Raza Alvi shb aap Ka, aaj imam Hassa mujtaba a.s Ki imamat Ka daor pehli bar sahee smj aya, Allah Pak apki hifazat kren, ta k roshni hum tk punchti the
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت مجلس مولا حسن علیہ السّلام کی شان میں پڑھی ہے سبحان اللہ علامہ آصف علوی صاحب آج کے دور کے ولی ہیں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین سلام سلام سلام یا حسن علیہ السّلام آپ پر ہمارا سلام ہو صلواۃ پڑھیں محمد و آل محمد پر
اسلام ُ علیکم ! تحفہ یا علیؑ مد د ۔۔۔ مُعزز محبِ اہلبیتؑ آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ یوٹیوب کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق آپ نے ابھی تک اس چینل(فیضی اسلامک لائبریری) کوسبسکرائب نہیں کیا۔۔۔ Faizi Islamic Library آپ سے یہ درخواست کی جاتی ہے کہ برائے کرم اس چینل کوسبسکرائب کریں اور ساتھ ہی گھنٹی کے نشان کو دبائیں ۔۔۔ اور کاروان ِ فروغ ِ عزاداری میں ہمارا ساتھ دیں ۔۔۔ اور ہماری یہ دُعا ہے ۔۔۔۔۔۔ مُولا پاک آپ کے اس تعاون کو قبُول کریں اور آپ کو اس کا اجرِ عظیم عطا کریں آمین الٰہی آمین۔۔۔۔۔ th-cam.com/channels/ESg9EAPyI4v0pyfwuD1MmQ.html?view_as=subscriber اور اس لنک پر کلک کریں ۔۔ شکریہ
Mashallah This lecture opens up all ur brain cells and gives one a deeper insight to understand the Marifaat and awakens your spirit.to understand the true meaning of Islam ..
بہت ھی بہترین گفتگو بہت ھی بہترین۔ لیکن جب یہ محترم افراد جو ھر بات پر شور مچاتے ہیں ڈسڑپ کرتے یک سوئی ختم کرتے ہیں جو دل کی گہرائیوں سے توجہ سے سن کر دیکھو پھر یہ شور دماغ پر کتنا برا لگتا ھے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں روز قیامت اپنے آباؤ اجداد کے ساتھ رکھے آمین اہل بیت پر لاکھوں سلام رحمتیں نازل ھوں ان کا ذکر کرنے والوں پر اللّٰہ تعالیٰ رحمت کرے جنت نصیب فرمائے آمین
Please Subscribe the channel and Press the Bell Icon and share this content on friends and family member to help us to promote Azadari e Imam Hussain as.... Thank you for this Participation.
Alah salamat rakay bani hashim sa imam mehdi tak din islam ka sath danay walo ka.ye hi haqiqat may din hay ababil aur abraha k waqay sa imam mehdi tak ye hi dar din islam hay.
Thank you for this Participation. We are Requested you Please Share this Video and Subscribe The Channel.... Pak Bibi Syeda Konain Fatima Zahara SA Ap ko Salaamat Rakhin...
*انتہائی غور طلب* *عشق یا مؤدت کا حق تب ادا ہوتا جب شیعانِ حیدر کرار امام موسیٰ کاظمؐ کو زندان سے چُھڑوا کر لے جاتے:*📢 1سال نہیں 2 سال نہیں بلکہ 14 سال کا عرصۂِ امام موسی کاظم (ع) بغداد کے زندان میں قید رہے، بغداد سے کربلا نزدیک ہے، ان 14 سالوں میں 14 مرتبہ روزے عاشورہ اور چہلم امام حسین(ع) کے ایام مومنین بھرپور انداز میں مناتے رہے کچھ فاصلے پر بغداد میں وقت کا امام 14 سال ظالم بادشاہ ہارون رشید کی قید میں رہا مگر لوگوں کو جرات نہ ہوئی کہ وقت کے امام کو آزاد کراتے، 25 رجب کو قید خانے میں اس مظلوم امام کی شہادت ہوجاتی ہے امام کا جنازہ بغداد کے پل پر لا کر رکھ دیا جاتا ہے، اب لوگ جوق در جوق کالے لباس زیب تن کر کے بغداد کے پل پر جمع ہو کر امام وقت پر گریہ شروع کردیتے ہیں، روایات میں ملتا ہے کہ امام موسی کاظم (ع) کی ہتھکڑی اور بیڑیاں انکی شہادت کے بعد انکے جسم سے جدا کی گئیں، *اے کاش جب امام کی نصرت کا وقت تھا آجاتے.....* لوگ علیؐ علیؐ کرتے رہے مگر وقت کے علیؐ سے بے خبر رہے۔ *لوگ زیارتِ کربلا کے لیئے جاتے رہے ، مگر وقت کے حسینؐ سے بے خبر رہے* آج بھی ایسا ہی دور چل رہا ہے ہم علیؐ علیؐ، حُسینؐ حُسینؐ تو کر رہے ہیں مگر وقت کا حُسینؐ ابھی بھی زندانِ غیبت میں ہے، مُنتظَر بھی ہے کہ کب ہمارے شیعہ میرے خُروج کی راہ ہموار کریں، مگر افسوس۔ *ہمارا نظامِ زندگی تو بالکل ٹھیک چل رہا ہے نماز، مجلس، عزاداری، سب کچھ تو ٹھیک چل رہا ہے بھلا مولا کی ہمیں کیا ضرورت!!* اگر ہم سب نے حقِ مؤدت ادا نہیں کیا تو ہم سب بھی اس دور کے کُوفی شمار کیئے جائیں گے، بلکہ کُوفیوں سے بھی بدتر تصور کیئےجائیں گے، معصومینؐ کا کوفیوں کے بارے میں کیا کہنا ہے یہ سب جانتے ہیں۔ *اُمت غافل ہوجائے تو وقت کا امام 14 برس قید میں گزار دیتا ہے !!🏴* *اُمت غافل ہوجائے تو وقت کے امام 14 سال تو کیا 14 سو سال غیبت میں گزار دیتے ہیں !!* *14 برس یا 14 سو برس قید امام کا امتحان نہیں بلکہ اُمت کا امتحان ہے*🌹 اور تمام مومنین ٶ مٶمنات اپنے اپنے گناھوں کے بوجھ کی وجہ سے اپنے امام کو غیبت سے نکالنے سے قاصر ھین اسی لئے اگر آج مومن چاہے کہ امام کا دیدار ھو اسے تو ھر قسم کے گناہ سے دوری اختیار کرتے ھوۓ میدان عمل میں آنا ھو گا ورنہ ھماری بصیرت صرف دنیوی سیاسی لوگونگی طرح ھی بن سکے گی جو صرف اقتدار کے حصٶل کے لئے عوام میں مقبٶلیت کی خآطر نعرے بنا بنا کر عوام کی خٶشنودی حآصل کرنے کے لئے طرح طرح کے داٶ پیچ سے شیطانی خٶآب تو دکھا دیتے ھین مگر اقتدار کے حصٶل کے بعد اپنے اپنے شیاطین کی وحی کی وجہ سے وہ حق سے منہ موڑ کر باطل کی پیروی میں مصروف رھتے ھیں اپنے ایک آقاکو راضی کرنے کے لئے لیکن قوم شیعہ نے آج تک ذاکرین تو پیدا کئے جزباتیت ابھارنے کےلئے صرف لیکن لیکن لیکن!!! علماع کا بایئکاٹ کیے رکھا کہ وہ عوام میں کوئی شعوری فکر وقت کے حسین اور علی سے متعلق جن کی حقیقت سے ابھی تک امت غفلت کا شکار ھے اور جزباتیت کی بنیاد پر تقسیم در تقسیم پیدا کی جاتی ھے اسی مولا علی اور اھلبیت علیہم الصلٶآة سے ملحداور مشرکانہ قسم کے گمراہ کن عقآید منبر محمد اور آل محمد علیہم الصلٶآة سے بیان کر کے اس لیے کہ پڑھنے پڑھانے والون کو احساس زمہ داری نہی تھا انکی منشا پیسہ یعنی حصٶل دنیا تھی اور ھےنیاز کی صٶرت مین جس کی بازاری طرز پر ھر سال تشہیر ھوتی ھے جس کے بڑے زمہ داربانیان مجالس ھین جنکی وجہ سے عٶآم کے دل ابھی تک جزباتیت سے بھرے ھیں ان میں آعمآل صآلح کی اور اپنی اپنی زندگیوں میں چھوٹی چھوٹی بنیادی چیزوں کے حصٶل اور کاموں میں گناھوں مین پڑنے ھر وقت امکان ھے جس کا راہ حل علمآع کے پاس ھے کہ وہ عوام کو احآدیث محمد اور آل محمد علیہم الصلٶآة ٶالسلام سنا کر سمجھا کر عملی ٶ اخلآقی تربیت کے عنوان سے سیرت اھل البیت النبی کے مطابق عملی شعور دینے کی کوشش کریں تاکہ جب وہ اپنی کوششوں میں کامیاب ھوں تو امام زمان عجل کی فوج کےلئے ان کی بھرتی کھل سکے اور اپنے محبین کی چاھت اور عملی جزبے کو دیکھتےھوۓ ﷲﷻ کی طرف سے امام معصٶم کو قیام کےلیے اذن عطا ھو اور ھماری صرف ظہور کی دعایئں کھوکھلے نعروں کی بجاۓ حقیقت شمار ھونگی تو دنیا میں جنت کے نظارے ھونگے إِنْ شَاءَ ٱللّٰه ﷲﷻبحق ﷴاور آل ﷴﷺ سیرت معصٶمین علیہم الصلٶآة کے مطابق اپنا رہن سہن معاشرتی معاشی دینی دنیاوی طور پر اپنانے کی توفیق دے تاکہ ھر مومن و مومنہ ظہور کے وقت اھل البیت النبی کی موٶدت کا بہادری سےمظآہرہ کرنےکےقابل ھو جاۓ اور امام عجل کے سامنے شرمندگی سے بچا جا سکے طالب دعا براۓ بندہ حقیر مہدی مرتضی بن صغیر حسین کاضمی
We are Humble Requested to you.... Please Subscribe the channel and Press the Bell Icon and share this content on friends and family member to help us to promote Azadari e Imam Hussain as.... Thank you for this Participation
Mashallah subhanallah Alhamdulilah Allah bless you and your family and friends Panjetanpak 5 NuRani Family ❤️❤️❤️❤️❤️ Ke Wasilase Tufealme Sadkeme DauAa Mago EnsaAllah KamyaB Honge Aamiin Summa Aameen Subhan
Thank you for giving history and facts without exaggerations. Amazing mastery of history and language. You make it very easy and keep the listener leaning in to hang on to every word. Mashallah.
MashAllah mola ap ko salamat rahky ameen
Jazak Allah 🌹 🌼 🙏 subhan Allah 🌼 🙏 mola aap ko salamat rakheyn 🌷. 🌷. Amemin.
❤mast❤qalandar❤ali❤da❤❤payla nambar❤from quetta❤rayzay hazara❤
بہت ہی فکر انگیز بیان ھے 💜 اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے سلامت رکھے الٰہی آمین ❤️ علامہ آصف رضا علوی صاحب ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️ خیراں ہوون
Labek ya Hassan alaihesalam . Salam imam e Hassan mojhtaba alaihwsalam per.😭😭😭😭
Shaukat guzar hun jnab
Alama Asif Raza Alvi shb
aap Ka, aaj imam Hassa mujtaba a.s Ki imamat Ka daor pehli bar sahee smj aya, Allah Pak apki hifazat kren, ta k roshni hum tk punchti the
Allha pak apko slamat rakhy ameen mashalla gazakla very nice
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت مجلس مولا حسن علیہ السّلام کی شان میں پڑھی ہے سبحان اللہ
علامہ آصف علوی صاحب آج کے دور کے ولی ہیں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
سلام سلام سلام یا حسن علیہ السّلام آپ پر ہمارا سلام ہو
صلواۃ پڑھیں محمد و آل محمد پر
Mvip
wha ge wha allma sahab na hak ada kar daya allah ap ko salamat rakhy ameen😊
MOLA IMAM E ZAMANA A.S Qibla ko hamesha Apny HIFZO EMAN Mai rkhy
MASHALLAH BAHUT ALI .A.S. GERATMANDO KA IMAM HAI....JIYO ALLAMA SAHAB 🙏🙏🙏❤
اسلام ُ علیکم !
تحفہ یا علیؑ مد د ۔۔۔ مُعزز محبِ اہلبیتؑ
آپ سے گزارش کی جاتی ہے کہ یوٹیوب کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق آپ نے ابھی تک اس چینل(فیضی اسلامک لائبریری)
کوسبسکرائب نہیں کیا۔۔۔ Faizi Islamic Library
آپ سے یہ درخواست کی جاتی ہے کہ برائے کرم اس چینل کوسبسکرائب کریں اور ساتھ ہی گھنٹی کے نشان کو دبائیں ۔۔۔ اور کاروان ِ فروغ ِ عزاداری میں ہمارا ساتھ دیں ۔۔۔
اور ہماری یہ دُعا ہے ۔۔۔۔۔۔
مُولا پاک آپ کے اس تعاون کو قبُول کریں اور آپ کو اس کا اجرِ عظیم عطا کریں
آمین الٰہی آمین۔۔۔۔۔
th-cam.com/channels/ESg9EAPyI4v0pyfwuD1MmQ.html?view_as=subscriber
اور اس لنک پر کلک کریں ۔۔ شکریہ
Wah Wah Kia Khenay Qibla
Salamat Rahen Apne To Majlis Ko Janaat Bana Dia.
mashaALLAH Mola salamat rakhy elahi ameen
Haye mary Mazlom IMAM HAZRAT IMAM HASSAN MOJTABA(A.S)
Mere emam ki wqalt krny Waly tu hmysha emam ki hefazt min rhy ameen😍🤩
ameen
Wawawa zinda bad aameeeeeeeeeeN
Ameen
Mashallah.Allama.sahib.mola.Apko.salamat.rakhy
Hayeeee Imam e Hassan a.s Mai sadqy Mai qurban
Dam dama dam Ali Ali dam dama dam moula Ali
Allah Allama Sahab ko Salamat Rakhen
Jiyo allama sahab .. Allah paak aap ki umar-daraz karey 🤲🏼😰😰
1:11:11 Mashaallah kya kehne. Naariye Haidery,,, Ya Ali
Ya ali
Ya Ali as
Bht hunar mand hain Asif Alvi Sahab Allahpak aap ka muhafaz ho Asif Alvi Sahab ❤❤❤
Allama SB Allah apko apni hifz o aman main rakhay. Dushamno se bachaye
salam
allama sab aap
MADE MY DAY
I AM FOLLOWING
UR PREVIOUS VIDEOS
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲💯
❤💙❤ھر صبح ھر شام عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام 💙❤💙
salam
I prayed 2 god
allah miya mujy history
k allama sy milady
dunya chrny sy pehly
mujy history malum ho jay 🤲💯❤😇😊
BETA🙏💐🌹🌸
Mashallah Mola apko lambi umr dey
itni informative majlis mashallah....mola Allama sb ki zindagi kre.... ameen
Ameen
جی علامہ صاحب جی مولا اپ کو سلامت رکھۓ
Sum ameen
ameen
Sallam durood bar agha allama Asif Reza alavi jeeyoo vakil e mola Ali va ahle bayt from America Shahbaz gondal
P9
Jeo
Allah pak salamat rakhe
Masha Alahh Geo Shensha Nuqve
Allha Janab e Nasir Abbas Shaheed ke muola a s ke sadqe buland Darjjat ko or Bulandi ata farmaaenn
0
Llllllllll
Mashallah This lecture opens up all ur brain cells and gives one a deeper insight to understand the Marifaat and awakens your spirit.to understand the true meaning of Islam ..
Igjigpig
Hamara imam imam e has an k sadke me ham azadar mahfooz rahe aamin
Mashallah allma asif raza alvi zindabad jeo ap 🥰🥰🥰😍😍😘😘❤❤❤
Moula Salamat rakhe Allama sahab ko
بہت ھی بہترین گفتگو بہت ھی بہترین۔ لیکن جب یہ محترم افراد جو ھر بات پر شور مچاتے ہیں ڈسڑپ کرتے یک سوئی ختم کرتے ہیں جو دل کی گہرائیوں سے توجہ سے سن کر دیکھو پھر یہ شور دماغ پر کتنا برا لگتا ھے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں روز قیامت اپنے آباؤ اجداد کے ساتھ رکھے آمین اہل بیت پر لاکھوں سلام رحمتیں نازل ھوں ان کا ذکر کرنے والوں پر اللّٰہ تعالیٰ رحمت کرے جنت نصیب فرمائے آمین
Lol
Subhanallah sda geo allama sahb
Slam ya mola Hasan slam ya mola Hussain
👍💯💐🌹🥀
Mola Abbas a.s salamat rakhy 🐾🐾🙏🙏🙏
Bismila Ho qiblaaaa g Mola Ali a.s ka shair Babar Allama asif Raza Alvi Sab Mola gazi Abbas a.s hifazat farmaya qiblaaa g
Assalam o Allekum . Ali (a.s) Haq Ke Sat Han Or Haq Ali (a.s) Ke Sat Han.
Please Subscribe the channel and Press the Bell Icon and share this content on friends and family member to help us to promote Azadari e Imam Hussain as....
Thank you for this Participation.
MA SHAH ALLAH....
...bht hi khubsoorat aur Umdah Bayaan....
🌺
Salamat Rahen Alvi Sahab 🙌
MahsAllah mula ap sab ki muraday puri karay elahi ameen
Alah salamat rakay bani hashim sa imam mehdi tak din islam ka sath danay walo ka.ye hi haqiqat may din hay ababil aur abraha k waqay sa imam mehdi tak ye hi dar din islam hay.
Thank you for this Participation. We are Requested you Please Share this Video and Subscribe The Channel....
Pak Bibi Syeda Konain Fatima Zahara SA Ap ko Salaamat Rakhin...
Qurban jaon mola aap pr
Ya hussain😭😭😭
Ya Ali madad labiak ya Husain Jay hind Allah bless you mashallah
Mashslla
Allah salamat rakhe aap ko
سبحان اللہ سبحان الله
ماشاءاللہ
جیو سلامت رھو ہمیشہ
Allah huma salay aala Muhammed wa Aalay Muhammad .
*انتہائی غور طلب*
*عشق یا مؤدت کا حق تب ادا ہوتا جب شیعانِ حیدر کرار امام موسیٰ کاظمؐ کو زندان سے چُھڑوا کر لے جاتے:*📢
1سال نہیں 2 سال نہیں بلکہ 14 سال کا عرصۂِ امام موسی کاظم (ع) بغداد کے زندان میں قید رہے،
بغداد سے کربلا نزدیک ہے،
ان 14 سالوں میں 14 مرتبہ روزے عاشورہ اور چہلم امام حسین(ع) کے ایام مومنین بھرپور انداز میں مناتے رہے کچھ فاصلے پر بغداد میں وقت کا امام 14 سال ظالم بادشاہ ہارون رشید کی قید میں رہا مگر لوگوں کو جرات نہ ہوئی کہ وقت کے امام کو آزاد کراتے،
25 رجب کو قید خانے میں اس مظلوم امام کی شہادت ہوجاتی ہے امام کا جنازہ بغداد کے پل پر لا کر رکھ دیا جاتا ہے،
اب لوگ جوق در جوق کالے لباس زیب تن کر کے بغداد کے پل پر جمع ہو کر امام وقت پر گریہ شروع کردیتے ہیں،
روایات میں ملتا ہے کہ امام موسی کاظم (ع) کی ہتھکڑی اور بیڑیاں انکی شہادت کے بعد انکے جسم سے جدا کی گئیں،
*اے کاش جب امام کی نصرت کا وقت تھا آجاتے.....*
لوگ علیؐ علیؐ کرتے رہے مگر وقت کے علیؐ سے بے خبر رہے۔
*لوگ زیارتِ کربلا کے لیئے جاتے رہے ، مگر وقت کے حسینؐ سے بے خبر رہے*
آج بھی ایسا ہی دور چل رہا ہے ہم علیؐ علیؐ، حُسینؐ حُسینؐ تو کر رہے ہیں مگر وقت کا حُسینؐ ابھی بھی زندانِ غیبت میں ہے،
مُنتظَر بھی ہے کہ کب ہمارے شیعہ میرے خُروج کی راہ ہموار کریں، مگر افسوس۔
*ہمارا نظامِ زندگی تو بالکل ٹھیک چل رہا ہے نماز، مجلس، عزاداری، سب کچھ تو ٹھیک چل رہا ہے بھلا مولا کی ہمیں کیا ضرورت!!*
اگر ہم سب نے حقِ مؤدت ادا نہیں کیا تو ہم سب بھی اس دور کے کُوفی شمار کیئے جائیں گے،
بلکہ کُوفیوں سے بھی بدتر تصور کیئےجائیں گے، معصومینؐ کا کوفیوں کے بارے میں کیا کہنا ہے یہ سب جانتے ہیں۔
*اُمت غافل ہوجائے تو وقت کا امام 14 برس قید میں گزار دیتا ہے !!🏴*
*اُمت غافل ہوجائے تو وقت کے امام 14 سال تو کیا 14 سو سال غیبت میں گزار دیتے ہیں !!*
*14 برس یا 14 سو برس قید امام کا امتحان نہیں بلکہ اُمت کا امتحان ہے*🌹
اور تمام مومنین ٶ مٶمنات اپنے اپنے گناھوں کے بوجھ کی وجہ سے اپنے امام کو غیبت سے نکالنے سے قاصر ھین اسی لئے اگر آج مومن چاہے کہ امام کا دیدار ھو اسے تو ھر قسم کے گناہ سے دوری اختیار کرتے ھوۓ میدان عمل میں آنا ھو گا ورنہ ھماری بصیرت صرف دنیوی سیاسی لوگونگی طرح ھی بن سکے گی جو صرف اقتدار کے حصٶل کے لئے عوام میں مقبٶلیت کی خآطر نعرے بنا بنا کر عوام کی خٶشنودی حآصل کرنے کے لئے طرح طرح کے داٶ پیچ سے شیطانی خٶآب تو دکھا دیتے ھین مگر اقتدار کے حصٶل کے بعد اپنے اپنے شیاطین کی وحی کی وجہ سے وہ حق سے منہ موڑ کر باطل کی پیروی میں مصروف رھتے ھیں اپنے ایک آقاکو راضی کرنے کے لئے لیکن قوم شیعہ نے آج تک ذاکرین تو پیدا کئے جزباتیت ابھارنے کےلئے صرف لیکن لیکن لیکن!!!
علماع کا بایئکاٹ کیے رکھا کہ وہ عوام میں کوئی شعوری فکر وقت کے حسین اور علی سے متعلق جن کی حقیقت سے ابھی تک امت غفلت کا شکار ھے اور جزباتیت کی بنیاد پر تقسیم در تقسیم پیدا کی جاتی ھے اسی مولا علی اور اھلبیت علیہم الصلٶآة سے ملحداور مشرکانہ قسم کے گمراہ کن عقآید منبر محمد اور آل محمد علیہم الصلٶآة سے بیان کر کے اس لیے کہ پڑھنے پڑھانے والون کو احساس زمہ داری نہی تھا انکی منشا پیسہ یعنی حصٶل دنیا تھی اور ھےنیاز کی صٶرت مین جس کی بازاری طرز پر ھر سال تشہیر ھوتی ھے جس کے بڑے زمہ داربانیان مجالس ھین جنکی وجہ سے عٶآم کے دل ابھی تک جزباتیت سے بھرے ھیں ان میں آعمآل صآلح کی اور اپنی اپنی زندگیوں میں چھوٹی چھوٹی بنیادی چیزوں کے حصٶل اور کاموں میں گناھوں مین پڑنے ھر وقت امکان ھے جس کا راہ حل علمآع کے پاس ھے کہ وہ عوام کو احآدیث محمد اور آل محمد علیہم الصلٶآة ٶالسلام سنا کر سمجھا کر عملی ٶ اخلآقی تربیت کے عنوان سے سیرت اھل البیت النبی کے مطابق عملی شعور دینے کی کوشش کریں تاکہ جب وہ اپنی کوششوں میں کامیاب ھوں تو امام زمان عجل کی فوج کےلئے ان کی بھرتی کھل سکے اور اپنے محبین کی چاھت اور عملی جزبے کو دیکھتےھوۓ ﷲﷻ کی طرف سے امام معصٶم کو قیام کےلیے اذن عطا ھو اور ھماری صرف ظہور کی دعایئں کھوکھلے نعروں کی بجاۓ حقیقت شمار ھونگی تو دنیا میں جنت کے نظارے ھونگے إِنْ شَاءَ ٱللّٰه
ﷲﷻبحق ﷴاور آل ﷴﷺ سیرت معصٶمین علیہم الصلٶآة کے مطابق اپنا رہن سہن معاشرتی معاشی دینی دنیاوی طور پر اپنانے کی توفیق دے تاکہ ھر مومن و مومنہ ظہور کے وقت اھل البیت النبی کی موٶدت کا بہادری سےمظآہرہ کرنےکےقابل ھو جاۓ اور امام عجل کے سامنے شرمندگی سے بچا جا سکے
طالب دعا براۓ بندہ حقیر مہدی مرتضی بن صغیر حسین کاضمی
😢ameeen
Mola 😢
Mashallah mola hasin jjh haq
ya gazi abbas alam dar izzat de
Laanatullahe alal qowmil zalemeen
moula hussain izzat de
Allah ap ko takat de Umar daraaz kare ham sab ke hak me dowa kare amin
Great sir Allah Salamat Rahke
Allah salmat rakhy Allma sab ko
Masha Allah Geo Allah ap ko salmt rakhai
Allah ap ko salamat rakhy mary pasandeda allama Isif raza alvi
Doniya aio dary ahlybat ky ghar sy ilm lay lo,, aio aio,,,,,,,, salam ya hussain,,,
Maula hasan ke sadke me jaan kurban
imam e ali alyhisslaam apki hifajat kare aamin
Wa g wa
Mashaallah bhut khub mula salamat rakhe aameen.
اَسلام و علیکم!
ماشاءاللّٰہ، آپ پہ اور آپ کی خوبصورت کلام پہ قربان جاؤں علامہ صاحب!
اللّٰہ آپ کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے۔
JAZAK ALLAH
Buland tar salawaat Muhammad wa Aalay Muhammad.
Allah aapko salamat rakkhay. Ahut zaroorat hai aap ki is khaum ko
Salamat rahey mola pak ke sadke
ماشاه الله
Jio maashaallah alwi sahab
❤ MashaAllah.SubhanAllah❤
Allah Pak mola k sadky main aap ko salamt rakhy Ameen
HAQ ALI A.S. HAQ YA ZAHRA S.A.... MOLA HAQ IMAM YA HASSAN YA HUSSAIN.... LABAIK YA RASOOLALLAH... LABAIK YA HUSSAIN A.S.
माशाअल्लाह सुभानअल्लाह ज़्ज़ाक़ अल्लाह
Ali mola
MaaShaaALLAH.
Best majlis
Mashallah
واہ واہ واہ
Yes Ali Taj Husain
سلام يا حسين 🙏
😭😭😭😭😭🏴🏴🏴🏴
Aii
Masha Allah
Alhmdolillah.
Hai
Mula
Hsn
Hai
Mula
Mere
Mula
Please Subscribe to the and turn on all Notifications thank you for this Participation...
Regard: Team Faizi Islamic Library
ماشاءاللہ حیاتی ہوئی علامہ آصف علوی صاحب
We are Humble Requested to you....
Please Subscribe the channel and Press the Bell Icon and share this content on friends and family member to help us to promote Azadari e Imam Hussain as....
Thank you for this Participation
aameen
mola salamat rkhy
9
Mashallah....
Ya Arhamarrahemen
MashaaAllaaah
Mashaallah
Allama Asif Raza g ap bhat asha zakir hai me aur mere abu ap ke fan hai
Masha Allah, Jazakallah.
Mashallah subhanallah Alhamdulilah Allah bless you and your family and friends Panjetanpak 5 NuRani Family ❤️❤️❤️❤️❤️ Ke Wasilase Tufealme Sadkeme DauAa Mago EnsaAllah KamyaB Honge Aamiin Summa Aameen Subhan
Ali haaq
mashallah 💖 💙 ❤ 💕 💟 💞 💝
Thank you for giving history and facts without exaggerations. Amazing mastery of history and language. You make it very easy and keep the listener leaning in to hang on to every word. Mashallah.
Mlkk
Ih
Like
moula aizatde
Jiiiiooooooooo Asif Alvi masha allha