MUFTI YASIR NADEEM AL WAJIDI | BAYAN IN JAMIA HANSOT|

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 15

  • @molanairfan6071
    @molanairfan6071 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ما شا اللہ بھت اھم بات پر توجہ دلائی ھے

  • @HarunShaikh-x7n
    @HarunShaikh-x7n 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ماشاءالله تبارك وتعالى ❤❤❤❤❤

  • @mulanaabdulmoizofficial
    @mulanaabdulmoizofficial 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    ماشاء اللہ بہت خوب

  • @muftinasirqasmimazahiri9703
    @muftinasirqasmimazahiri9703 วันที่ผ่านมา +2

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ما شاء الله تبارك وتعالى

  • @jamiasiddiqiyaasadululoomo8673
    @jamiasiddiqiyaasadululoomo8673 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ

  • @Aqsarshad-Khan
    @Aqsarshad-Khan วันที่ผ่านมา

    Ma sha Allah

  • @adilalad4208
    @adilalad4208 วันที่ผ่านมา

    Mashallah

  • @UsmanSheru-sh2xp
    @UsmanSheru-sh2xp 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    کسب و خلق میں فرق۔۔۔۔۔۔۔
    خدا تعالی نے افعال کی تخلیق کردی اب ہم اسکے بعد کسب کرتے ہیں۔جیسے موبائل میں کئ ایپ ہوتے ہے۔ہم اسی ذریعہ سے کسی نہایت تک پہنچ سکے گے۔تو موبائل بنانے والے نے جو تخلیق کیا جو ایپ بناۓ جو فنکش دۓ تو تو وہ خلق ہوا۔اور ہم اسے جب استعمال کرتے ہیں تو یہ ہوا کسب۔۔۔۔۔۔۔
    *اسی سے دونوں آیتیں بآسانی سمجھ میں آجاتی ہے کہ ایک میں خلق کا ذکر ہے اور ایک میں کسب میں۔
    *یہ اللہ تعالی کا کرم ہے کہ اللہ تعالی نے فضل کا معاملہ بھی فرمایا کہ ہم کسی طرح گناہ سے بچ جاتے ہیں۔۔۔۔۔

  • @UsmanSheru-sh2xp
    @UsmanSheru-sh2xp 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    *دنیا میں پھر خدا نے بھیجا کیوں۔؟۔
    دنیا۔۔۔۔ذمہ داری کا نام۔۔دارالعمل۔۔۔
    جنت۔۔۔۔وہاں کوئی ذمہ داری نہیں۔۔

  • @UsmanSheru-sh2xp
    @UsmanSheru-sh2xp 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اللہ تعالیٰ کی ذات لامحدود اور صفات بھی لا محدود تو حکمتیں بھی لامحدود۔۔۔۔اس کو سورۂ کھف کی آخری آیات میں اللہ تعالی نے ذکر فرمایا ۔اسکی وضاحت مولانا علی میاں ندوی ؒ نے اپنی کتاب معرکۂ حق و باطل میں کی ہے۔۔۔قابل مطالعہ ہے۔۔۔

  • @UsmanSheru-sh2xp
    @UsmanSheru-sh2xp 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    خوب۔۔۔ما شاء اللہ۔۔۔۔۔
    صفات ملکوتیت و حیوانیت پر قاری طیب صاحب رحمہ اللہ تعالی نے جو بیان فرمایا ہے اسکی جھلک مفتی صاحب کے اس خطاب میں بھی نظر آئی۔۔۔۔۔الحمدللہ۔۔۔۔

  • @UsmanSheru-sh2xp
    @UsmanSheru-sh2xp 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    خیر و شر کا اجتماع کیوں؟؟
    *اگر خیر ہی خیر ہوتی تو خدا تعالی کی صفات سے باخبر نہیں ہوتے۔بلکہ خوب اپنی صفات سے باخبر نہیں ہوسکتے۔۔وبالضداد تتبین الاشیاء۔۔۔۔۔۔
    *ظلم سے رحمدلی۔۔۔۔۔تاریکی سے روشنی۔۔۔
    *صرف خیر ہی خیر ہوتا تو حق اختیار حاصل نہ ہوتا۔جیسے فرشتے۔۔۔۔اسی طرح برعکس صورت میں۔۔جیسے حیوان۔۔۔۔۔۔۔یہ تو ہوۓ مجبور۔۔۔۔۔۔اگر یہی صورت حال انسان کے ساتھ ہوتی تو وہ مجبور محض ہوتا۔۔۔۔۔۔جیسے امتحانی پرچہ میں سوالات کے آپشن سب صحیح ہوتے تو سب کامیاب ہی ہوتے پھر نتیجہ کا بھی کوئی انتظار نہ کرتا۔۔۔۔۔۔۔انتظار اسی کا ہوتا ہے جب دونوں طرح کے سوالات ہوتے اور پھر کامیابی حاصل کرتے۔۔۔۔۔۔
    *اگر خیر ہی خیر ہوتا تو جنت کا مزہ اس قدر نہ ہوتا۔مزہ تو اس صورت میں ہے جب خیر و شر کا مقابلہ ہو اور خیر غالب آجائے۔۔۔۔۔۔۔۔
    *سوال اگر اللہ قادر مطلق ہے تو کیا بات ہیکہ مصیبت سے لوگ گذرتے ہیں۔قادر مطلق ہوتا تو روک لیتا۔۔۔اس طرح کے سوالات کو loaded سوال کہا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔
    جواب۔۔۔۔۔کیا اللہ تعالی کی صرف دو ہی صفات ہے؟کیا اللہ غفار نہیں ہے؟ حکیم نہیں ہے؟دوسری بھی تو صفات ہے۔
    *ایک بچہ جسکو زندہ قتل کیا گیا تو اس نے کیا قصور کیا ؟؟
    جواب۔۔۔۔۔۔کیا صرف قتل ہونے کی وجہ سے جنت میں جاۓ گا؟والدین بھی تو جاینگے کہ انہوں نے صبر کیا۔۔۔۔۔۔۔واقعۂ خضر میں بھی اسے ہم بڑھ سکتے ہیں۔
    قصۂ خضر میں بچہ کے واقعہ کو خوب سمجھایا۔۔۔۔
    آج کا خطاب تو واقعی تحقیقی تھا۔۔۔۔
    اللہ تعالیٰ علم و عمل و عزت و عافیت و عمر میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔۔

  • @UsmanSheru-sh2xp
    @UsmanSheru-sh2xp 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اس بھاری بھرکم بحث کو کس آسانی سے سمجھانا یہ بھی اللہ تعالی کا فضل ہے اور طلبہ اور اساتذہ کی خصوصی توجہ کا بھی دخل ہے۔۔۔ورنہ اس طرح بحثیں سمجھنے کے لۓ ذہنی اعتبار سے تیار نہ ہونے کی وجہ سے بڑی دقتیں پیش آتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @HarunShaikh-x7n
    @HarunShaikh-x7n 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ماشاءالله تبارك وتعالى ❤❤❤❤❤

  • @ilyasathania1536
    @ilyasathania1536 5 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Mashallah