سر جی ۔ اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ آج مورخہ سترہ دسمبر کو کماد والی زمین میں زمین بھرپور تیار کر کے ۔ گندم کاشت کی ہے ۔ وتر اچھا نہیں تھا معمولی تھا ۔ دلکش بیج فی ایکڑ زیادہ ڈالا ہے ۔پہلےسےخریداہواپڑاتھا۔ 75 کلو فی ایکڑ ڈالا ہے ۔ ساتھ ڈیڑھ بوری ڈے اے پی فی ایکڑ ڈالی ہے ۔ آدھا آدھا گٹو یوریا بھی ڈالا ہے ۔ دس دس کلو سلفر بینٹونائیٹ ۔ تین تین کلو بوران ۔ آدھا آدھا گٹو پوٹاش دانے دار ۔ ایک ایک پیکٹ ہیومک ایسڈ بھی ڈالا ہے ۔ میرے منشی اور ورکر کہہ رہے تھے کہ چونکہ وتر بہت کم ہے اسلیے ایک ہفتہ بعد پانی لگا دینا چاہیے ۔ پوچھنا یہ تھا کہ اگر سات دن بعد پہلا پانی لگا دینا چاہیے تو اسی پانی کے ساتھ زبردست یوریا بھی بھی لگا دینا چاہیے ؟ یا اسے ایک ماہ بعد دوسرے پانی کے ساتھ لگانا چاہیے ۔ ؟ زبردست یوریا پہلے سے خرید کر رکھا ہوا ہے ۔ جزاک اللہ
ماشاءاللہ بہت ہی انفارمیٹو ویڈیو بنائی ہے سر اپ کا بہت بہت شکریہ
Not many people on the TV these days are subject matter experts. The gentleman hosting the show is knowledgable and professional.
Highly appreciated Shokat sb....Really great work and very very informative and research based video..... Keep it Sir.
MashaAllah stay blessed
Masha Allah good information good luck ❤❤❤❤❤
V good keep it up ❤
Zbrdast 👍
کسان کیلئیے اور ملکی قرضہ اترانے کیلئیے اپکا پروگرام بہت زبردست ہے
❤❤❤ Nice
beAuTiFuL 💜
Chandan ke bad Makai ka size Banaya Ja Sakta Hai Sar
Ok sir
کماد کا سائیلج بنا سکتے ہیں
Sir pochna thaa maize ka weight jitna ho or sailage tyar hony k bad weight equal hota ha
سر جی ۔ اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آج مورخہ سترہ دسمبر کو کماد والی زمین میں زمین بھرپور تیار کر کے ۔ گندم کاشت کی ہے ۔ وتر اچھا نہیں تھا معمولی تھا ۔ دلکش بیج فی ایکڑ زیادہ ڈالا ہے ۔پہلےسےخریداہواپڑاتھا۔ 75 کلو فی ایکڑ ڈالا ہے ۔ ساتھ ڈیڑھ بوری ڈے اے پی فی ایکڑ ڈالی ہے ۔ آدھا آدھا گٹو یوریا بھی ڈالا ہے ۔ دس دس کلو سلفر بینٹونائیٹ ۔ تین تین کلو بوران ۔ آدھا آدھا گٹو پوٹاش دانے دار ۔ ایک ایک پیکٹ ہیومک ایسڈ بھی ڈالا ہے ۔ میرے منشی اور ورکر کہہ رہے تھے کہ چونکہ وتر بہت کم ہے اسلیے ایک ہفتہ بعد پانی لگا دینا چاہیے ۔ پوچھنا یہ تھا کہ اگر سات دن بعد پہلا پانی لگا دینا چاہیے تو اسی پانی کے ساتھ زبردست یوریا بھی بھی لگا دینا چاہیے ؟ یا اسے ایک ماہ بعد دوسرے پانی کے ساتھ لگانا چاہیے ۔ ؟ زبردست یوریا پہلے سے خرید کر رکھا ہوا ہے ۔ جزاک اللہ
بہتر ہے کہ ہفتے بعد فصل کی جڑوں میں نمی چیک کریں اگر نمی نہ ہو تو پانی لگائیں اگر ہے تو مت لگائیں
Plz also make a program 0n different wanda formulas
Salij ka Bani K Kia treqa ha