مریم نواز صاحبہ کی کارکردگی:- ایک مہینہ ہو گیا ہے سبجیکٹ سپیشلسٹ اساتزہ کی پروموشن نہیں ہو رہی ہے ۔ 2. پندرہ بیس دن ہونے والے ہیں پنجاب پبلک سروس کمیشن نے ڈاکٹروں کو بطور میدیکل آفیسر سلیکٹ کیا ہے لیکن محکمہ ہیلتھ تعیناتی کے احکام جاری نہیں کر رہا ہے ۔
صفائی کے بدلے پنجاب میں گھروں پر ٹیکس بھی لگا دیا گیا ہے
مریم نواز صاحبہ کی کارکردگی:-
ایک مہینہ ہو گیا ہے سبجیکٹ سپیشلسٹ اساتزہ کی پروموشن نہیں ہو رہی ہے ۔
2. پندرہ بیس دن ہونے والے ہیں پنجاب پبلک سروس کمیشن نے ڈاکٹروں کو بطور میدیکل آفیسر سلیکٹ کیا ہے لیکن محکمہ ہیلتھ تعیناتی کے احکام جاری نہیں کر رہا ہے ۔