Pakistan Ke Sab Se Mehnge Aur Khubsurat Tareen Ghar Ke Malik Dr Mirza Ikhtiar Baig Se Miliye
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 13 พ.ย. 2021
- Pakistan Ke Sab Se Mehnge Aur Khubsurat Tareen Ghar Ke Malik Dr Mirza Ikhtiar Baig Se Miliye
Anchor: Shaan Arain
#DrMirzaIkhtiarBaig #MostExpensiveHouse #LuxuryHhouse #Lifestyle #Interview #Karachi
Follow Us on Facebook: / urdupoint.network
Follow Us on Twitter: / dailyurdupoint
Follow Us on Instagram: / urdupoint_com
Visit Us on Web: www.urdupoint.com/ - บันเทิง
یہ اللہ کے فیصلے ہیں کوی ساری عمر اپنے چھوٹے سے زاتی گھر کے لیے ترستا ہیے اللہ نصیب فرماے
زبردست جناب بہت خوب ھے شوق آ پ کا زندہ باد ڈاکٹر صاحب سرخ سلام
Aesi khobsurti ko kiya krain jis main Allah ki merzi ko nzr andaz kiya gia hai
Achi Baat Ki Apne👍
ماشاءللہ بہت خوبصورت گھر ہے۔
دعا ہے کہاللہ تعالی اس گھر کے مکینوں کو نیک بنائے اور خوشیوں کے ساتھ رہنا نصیب فرمائے
Ameen
Dunia ka har ghar uske rehne walon ke liye khoobsoorat tareen ghar hota hai. Allah pak har insaan ko unka apna ghar ata karay. 🙏🏻
Nice
Ameen ya rabb
Aameen
Aameen
اللہ تعالیٰ مجھے جنت میں اس سے کروڑ مرتبہ بہتر گھر دے گا اور یہ بات میں سب کے سامنے توکل سے کہ رہا ہوں سارے بولو آمین 🙈
امین یا رب العالمین
مجھے بھی یا رب العالمین
Ameen
Rafaqat Sangat ziada eham hay
Ache baat hai aap acha guman rakhte ho. Magar uske liye Deen ka kaam karo. Ahle sunnat braelwi sawad-e-azam ka deen hai us per saabit qadam raho
Ameen
پہلے شیشوں کے محل پھر دو گز زمین کے مالک🌹موت کا فرشتہ اک پل میں جاگیر بدل دیتا ہے🕋
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ ،اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب خدا سلامت رکھے آ پ سب کو آ مین ثمہ آمین یا رب العالمین ، میرزا صاحب عید الفطر کی خوشیاں بھی آ پ سب کو مبارکباد اللہ تعالیٰ خوش رکھے آ پکو اور سکون سے رھیں آباد رھیں آور عزت سےرھیں جیتے رہیں اپنے پوری فیملی کے ساتھ ساتھ آ مین ثمہ آمین یا رب العالمین
Akhteyar Sahab Aap ki Or Aap ki Family ki PMLN , OR , PPPP ky sath Syasi wabastagi hi kafi hae Aap ki Kamyabi ki wajha janny ky liye .
سب یہیں رہ جائے گا. اللہ تعالیٰ ہدایت دے آمین ثم آمین اللہ تعالیٰ خوش رکھے آمین ثم آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں قاری حیان احمد تمام بہن بھائیوں کو قرآن مجید کی تلاوت سننے کی دعوت دیتا ہوں اللہ تعالیٰ ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثما آمین
Qari hayan voice
میرے آقا ﷺْ کی آخری نصیحت مبارکہ یہ تھی
"میری اُمت نماز نہ چھوڑنا"
اللہ ہم سب کو پانچ وقت کا نمازی بنائے۔ آمین
💗💗💗💗💗💗۔۔۔۔۔
Ameen
کبھی کبھی اس طرح کے امیر لوگ دیکھ کہ بڑی حیرانی ہوتی ہے کہ ہمارے پاس 20 ہزار والی نوکری تک نہیں ہے اور اللّٰہ نے لوگوں کو اتنا دولت عطا کی ہے۔ یہ میرے رب کی شان ہے جس کو دے یا نہ دے۔
اللہ کا شکر ادا کیا کریں۔۔۔۔یہ اپنے وقت کے بڑے ٹیکس چور ہیں۔۔۔۔ان کی باتوں پر نہ جائیں۔
۔۔۔یہ ھر حکومت میں پارٹی فنڈ میں چندہ دے کر مفادات لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ کا ماضی آج سے 20۔۔25سسل پہلے کا دیکھیں ۔۔۔تو کراچی کے بڑے بڑے بزنس میں آپ کی نظر سے گر جائیں۔۔۔۔چ
گے۔۔۔۔۔ایسے لوگ مفادات کے لیے پارٹیاں کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔خصوصی پارٹیاں
@@safdarmalik1470 آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن میں اپنی قسمت کو رو رہا ہوں کیونکہ ابھی تک کوئی نوکری نہیں ہے تعلیم بھی مکمل ہے لیکن حکومت کوئی نوکری نہیں دے رہی ہے۔
😭
Soorah rehman ko parhain aur samjhin. Jo naimtun Ap kY pass hain woh inkay pass bhi nahin hain agar samjha jaye tu
@@fauziaperveen4640 beshak.
یااللہ تیرا شکر ہے۔۔۔الحمداللہ
Allha tala ke nemato or rehmat kay bawajod takabur nahi hai mashaallha
Kash k Islamic celegraphy paintings lgi hoteen
Absolutely right, must of the painting are of naked people, he looks and sound like a humble person but one thing I disagree with is that,he is still supporting known enemies of our beautiful Pakistan 🇵🇰, which are zardari, nawaz sharif and all the rest of the thieves
Painting don't need simple need
MashaAllah, one of the most recognizable house in DHA, Karachi
احترام 🌻 کے ساتھ 💫🥀 میں سب 🌼 کو قرآن سننے 🧏🏻♂️🧏🏻 کی 💐 دعوت 🍁 دیتا ہوں
So buotiful ghar
He is so polite and Humble....
Yes I saw him once in a 5 star he was very humble with me
@@UsmanKhan-do2vx ap waiter tha?
Humble and extra good
Mashaallha boht he khobsorat house haii like it
MashAllah bohat Khobsorat ghr bnaya hy...
ہم لوگ سب سے اونچا اڑنے کا شوق بھی رکھتے ہیں اور پر ہلانے کا دل بھی نہیں کرتا🤷❤️
Sb shoq pais o se hote hn hr insan ko beauty attract krti h ❤
اللّٰہ پاک کی رحمتوں کا نزول ہو اس شخص پر جس شخص نے میرے ساتھ دل کھول کر تعاون کیا۔ آمین ،،...,,,,
Good work and beautiful sharing ❤ 👏 😀
Subhan allha allha Pak apko or tarki do aaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaamin
Masha Allah very beautiful and descent home.
Good man mirza ikhtyar big
کبھی غریبوں کی حالت پر بھی توجہ دیں، جن کا خون چوس کر یہ سب بنایا۔
Bhai yeh us ka paisa hai is mai ghareeb kahan se ah gai?
دنیا میں خوبصورت گھر کا کوئی فائدہ نہیں ہے،محنت آخرت کیلئے کرنی چاہیے تاکہ وہاں پر آدمی کا گھر خوبصورت ہو،
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکتہ!
ڈاکٹر صاحب کے بولنے سے یقین ہوتا ہے کہ بہت ہی شریف نفس اور عمدہ شخصیت کے حامل ہیں.
مجھے ذاتی طور پر اس قسم کی پرتعیش جگہوں اور چیزوں میں دلچسپی نہیں ہے.
ماشاءاللہ بہت خوبصورت گھر ہے مگر 1 کمی جس کا ذکر ضروری ہے کہ اتنے بڑے گھر میں چند گز جگہ بھی نہیں جو نماز اور قرآن مجید کی تلاوت کے لیے مخصوص ہو.
قبر و حشر کے عذاب کے لیے پیانو، اور جانداروں کی تصاویر اور دنیاوی عیاشی کے لیے سب کچھ مگر آخرت کی کامیابی کے لیے صفر.
Buhat Alaa Aali Shan Ghar mashallah evil eye off
Eek baat or haa jo khass haa, ki yaman ki madad bhee karey moojoda halaat ma, kyunki agar shaam or yaman ma sukoon nahi to duniya ma kahin sukoon nahi
ماشاءاللہ بہت خوبصورت گھر ہے ان کا ڈی ایچ اے کراچی میں خیابان مسلم
Good reporting and good efforts please continue these types of effort's Thanks Urdu points
پاکستان کے امیر طبقے سے آپ لوگ یہ کیوں نہیں کہتے کہ امیر طبقہ اکٹھا ہو کر پاکستان کو اس مہنگائی کے بہران سے نکالیں۔ ان کی صحت پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا نا سر۔ یہ کمپین بھی تو چلائیں نا اردو پوائنٹ
MashAllah.
Ikhteyaar Baig Sahab Zaberdast
Allah apko mazeed taraqi aur izat de
"Ameen"
Mashallah Allah nazare bad se mehfooz rakhy Ameen .
Nazar kase lag sakty hai koye bhi ye ghar nahi passand kare ga
Masha allah Masha allah
Dr Ishtiaq Baig Mirza Sahab Is Great Personality,
Dr Ishtiaq Baig Mirza Sahab Is Very Nice Polite & Humble Person, May Almighty ALLAH Success Him In Deen & Dunya,,,
Ameen
Ma Shaa Allah
Mirza Akhtiar baig sb
We are respectfully giving you THE CONGRATULATIONS of achievements of life with your own struggles with your mother blessings
you are doing welfare to needy peoples too
ALLAH BLESS YOU ALL THE WAYS OF LIFE
It doesn't have a feel of a home rather looks like a museum inspired by Hindus n British.
Too much decoration ,there is no piece of mind .
MashAllah
Baig sahib ki mama us time zinda thee.
Boht hi help krti thi hamari
Masha allah
یہ جو بندی ابھی پوسٹ پڑھ رہی ALLAH کرے اسکی ہر دعا قبول ہو آمین 🤗🙏
Ameen
Most respectful political person I ever watched. May u b blessed with good health.
Well done Baig sahb💓
MashAllah very humble personality ... Allah pak or izatain ata farmaye Ameen
*I invite everyone to listen to the Holy QURAN* _____
پاکستانی سیاستدانوں کے ساتھ مل کر کام کرنے والا آدمی سیدھا اور شریف ہو ہی نہیں سکتا۔
Subhan Allah
Very humble person
Wow
جی سای بھٹو جی بےنظیر بھٹو تیری عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں بی بی زندہ ہے زندہ ہے بی بی ❤️🖤💚❤️🖤💚
دنیا کی زندگی چند لمحوں کی ھے ہمارے نبی جو عظیم ھیں۔ دنیا اور آخرت میں۔ انھوں نے بھی سادگی ۔ایمانداری ۔غریبی ۔اچھے اخلاقیات کے ساتھ زندگی گزری ۔ امیری کی دعا مت مانگا کریں ۔مانگنی ھے تو اللہ سے جنت مانگیں جس میں حد نہیں کیسی چیز کی ۔اللہ ہمیں سنت اور قرآن پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
Mashallah bohat qabil insan hen ap
gareb mulike men ye ghar deykh ker herani hoi
beAuTiFuL
Pure business man,
ماشاءاللہ خوبصورتی میں اس گھر کا کوئی جواب نہیں. مگر اس دنیا میں ہمیں دل نہیں لگانا چاہیے کیونکہ آخر ایک دن ہم نے اس دنیا سے چلے جانا ہے ہمیں یہ سوچنا چاہیے جو ہم سے پہلے تھے وہ آج کدھر گئے ہیں
MashaALLAH MashaALLAH MashaALLAH
th-cam.com/video/n5TaaJLkPvA/w-d-xo.html
MashaAllah
Very decent man
Mirza sahib achey or piyrey insan hai ne zati toor per janta ho inhey
سامان سو برس کا ہے
پل کی خبر نہیں، ماشاءاللہ، عمدہ زوق کے مالک، اچھی بات ہے اللہ نے شوق دیا ہے تو دولت سے بھی نوازا، اپنے شوق کو پورا کرنا کوئ بری بات نہیں، ہاں اگر اس شوق کو پورا کرنے میں اللہ کی مخلوق کی حق تلفی ہوئ تو ناجائز ہے، میری دعا ہے اللہ جناب بیگ صاحب اور انکی فیملی کو اس خوبصورت گھر میں خوش و خرم رہنا نصیب فرمائے۔ عموما ہوتا یہ ہے کہ سنوارتا کوئ ہے استعمال کوئ اور کرتا ہے، لیکن بیگ صاحب کے معاملے میں یقینن اللہ نے ان کو ان تمام خوبصورت چیزوں کے استعمال کا بھرپور موقع عطا فرمایا ہے۔ ان تمام نعمتوں کے پیچھے بیگ صاحب کی کوئ نا کوئ نیکی ضرور ہوگی، ماں باپ کی دعا کسی کے دل سے نکلی دعا، اللہ نظر بد سے بچائے۔ اللہ سے دعا ہے بیگ صاحب کو اور انکے خاندان کو اس گھر میں خوش وخرم آفیت کے ساتھ رہنا نصیب فرما،
Allah.sub.ko APNA Ghar.de
Baig sahib ki family boht ashi family hy.ma ny en k defence walay ghr py paint ka kaam b kia tha.
allah jis ko chahta hay behisab deta hay, allah barkat day
Mash ALLAH
One day INSHALLAH
Hum sb qurban Ap SAW par
mashAllah lovely home
Masha Allah, I like this word "Limit less Pakistani".
ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ پاک رہنا نصیب کرے
مگر امیر آدمی کی دولت کی نمائش غریب کو اور غریب کر جاتی ہے حضرت واصف علی واصف
th-cam.com/video/n5TaaJLkPvA/w-d-xo.html
چنگیز خان نے صحیح چونا لگایا پہلے تین شکل پھر 5 شکل اب 7 شکل کی تیاری کر رھا ھے
Nice Interview
ماشاءاللہ ان صاحب کی تجارت کامیاب ہے پاکستان کی تجارت یعنی برآمدات کی زمہ داری کیسے لوگوں پر ہے کہ وہ شعبہ ترقی نہیں کر رہا ؟؟؟
God knows this wealth came from hard work with honesty ???
Mashallh
Mashallah
MASHAALLAH
تین بدروحوں کی پینٹنگ دیکھ کر دل خراب ہوا مگر باقی گھر خوبصورت ہے
great persnality love you sir from your sweet toungh
سب اللہ کی دین ہیں اللہ جس کا چاہتا ہے رزق کشادہ کرتا ہے اور جس کا چاہتا ہے رزق تنگ کرتا ہے جب اللہ ہاتھ پکڑتا ہے تو انسان کہتا ہے کہ میں سیلف میڈ ہون اور یہ ہون اور وہ ہون میرا یہ دعویٰ ہے کہ کوئی بھی آدمی دنیا میں سیلف میڈ نہیں ہوتا کیونکہ سب کو اللہ نے پیدا کیا ہے 😇 جب اللہ گردن پکڑتا ہے تو یہی انسان خاموشی سے چپ کر کے ایک کونے میں بیٹھ جاتا ہے اللہ کے بندو اپنی زندگی کو اللہ کی رضا کے لئے خاص کرو اللہ کے دین کے غلبے کے لیے خلافت کے احیاء کے لئے کوشش کرو
Mashallah baig sab
Masha Allah
Most Humble human being you will ever meet @Mirzaikhtiarbaig
Such a nice n humble personality...
He is a true Pakistani...
Masha Allah bahut hi umdah najara khubsurat mnjr ❤️❤️👌👌👌🤘😊🥰
MashallAh
Masha Allah so beautiful house,
I proud of you Mirza sahib
DR sahib my favourite ... a wel known coulmanist ..i m regular reader
Likin yai sab kuch eder hi reh jna hi bas dua kro k qabar mai jga mil jai ameen
Mashallah mashallah
بڑے بڑے گھروں میں اکثر رہنے والے افراد کم ہوتے ہیں گھروں کی رونق افراد سے ہوتی ہے