کبھی کبھی مجھے لوگوں سے یہ سن کر بہت عجیب لگتا ہے جب وہ کہتے ہیں کہ ہم نے اتنا کچھ کیا تب بھی ہم غلط ہی رہے تب بھی ہمیں غلط سمجھا گیا... ہمیں ویسا ریسپانس نہیں ملا جیسا ہم چاہتے تھے یا یہ کہتے ہیں کہ ہم اپنی پوری مخلصی کے بعد بھی سامنے والے کو اپنے لئے مخلص نہیں کر پائے... میرے خیال میں تو کسی سے بھی ویسے کی توقع رکھنا جیسا آپ نے کیا ہو سراسر بے وقوفی ہے کوئی بھی انسان آپ کا نعم البدل نہیں ہو سکتا... کبھی بھی یہ ممکن ہی نہیں کہ آپ کسی کو اپنی امیدوں پر پورا اتار سکیں آپ کبھی بھی اپنا دائیاں ہاتھ کسی کے دائیں ہاتھ میں پکڑ کر نہیں چل سکتے... یہ زندگی ہے یہاں ہر کوئی اپنے مطلب تک ہی دوسرے کے ساتھ ہے اور اگر کوئی بنا مطلب ہے تو پھر وہ کبھی بھی کسی سے کوئی امید نہیں لگاتا کیونکہ وہ یہ جانتا ہے کہ انسانوں سے لگائی گئی امیدیں ٹوٹ جاتی ہیں...
Mashllah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️😢😢😢😢😢❤❤❤😊😊
Der hkoli ilmi habare❤
قربان دی شم جنت الفردوس نصیب شه ❤
اللہ دی جنت الفردوس درنصیب 💔❤️🩹😭❤️🩹❤️❤️🩹😭❤️🩹😭❤️🩹😭❤️🩹😭❤️🩹😭❤️🩹😭❤️🩹😭
Mashaallah
Allah hu Akbar
Mash Allah❤❤
Allah de obahy malana bejli gar
سبحان الله
Mashallah
❤
❤❤❤
❤❤❤❤❤
🥰🥰🥰
ماشاء اللہ سبحان اللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
😢😢
😅😅
کبھی کبھی مجھے لوگوں سے یہ سن کر بہت عجیب لگتا ہے جب وہ کہتے ہیں کہ ہم نے اتنا کچھ کیا تب بھی ہم غلط ہی رہے تب بھی ہمیں غلط سمجھا گیا...
ہمیں ویسا ریسپانس نہیں ملا جیسا ہم چاہتے تھے یا یہ کہتے ہیں کہ ہم اپنی پوری مخلصی کے بعد بھی سامنے والے کو اپنے لئے مخلص نہیں کر پائے...
میرے خیال میں تو کسی سے بھی ویسے کی توقع رکھنا جیسا آپ نے کیا ہو سراسر بے وقوفی ہے کوئی بھی انسان آپ کا نعم البدل نہیں ہو سکتا...
کبھی بھی یہ ممکن ہی نہیں کہ آپ کسی کو اپنی امیدوں پر پورا اتار سکیں آپ کبھی بھی اپنا دائیاں ہاتھ کسی کے دائیں ہاتھ میں پکڑ کر نہیں چل سکتے...
یہ زندگی ہے یہاں ہر کوئی اپنے مطلب تک ہی دوسرے کے ساتھ ہے اور اگر کوئی بنا مطلب ہے تو پھر وہ کبھی بھی کسی سے کوئی امید نہیں لگاتا کیونکہ وہ یہ جانتا ہے کہ انسانوں سے لگائی گئی امیدیں ٹوٹ جاتی ہیں...
❤❤
❤
❤❤
❤
❤
❤❤❤