Lyrics چوم کے بازوۓ ہمشیر پکارے مولا عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن ہر طرف غم کا اندھیرا ہی اندھیرا ہوگا عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن قتل ہوتے ہی میرے ہوگا قیامت کا گماں چھینی جائیگی ردا خیموں سے اٹھیگا دھواں رن میں لاشوں کے عوض کچھ نہ دکھائی دیگا عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن جسم پہ ہوگی میرے تیر کی یوں بارانی رکھ نہ پاؤنگا زمیں پر میں ابھی پیشانی لاشہ تیروں پہ ابھی ہوگا معلّق میرا عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن جب چلائیں گے لعیں میرے گلے پر خنجر میری ماں فاطمہ تڑپیگی میرے لاشے پر کانپ اٹھّیگی زمیں آسماں تھرّائے گا عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن گھاٹ سے پہرا نہ اک پل بھی ہٹائینگے لعیں مجھکو پانی کی نہ اک بوند پلائینگے لعیں کاٹ دیں گے یہ ستمگار میرا خشک گلا عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن قتل ہو جاؤنگا میں اسکی مجھے فکر نہیں تم کو بے پردہ ستمگار پھرائے نہ کہیں سو گیا نہر پہ چادر کا بچانے والا عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن اشک آنکھوں سے بہے گا تو رکیگا کیونکر ہو کہ فرزندوں کی لاشیں کہیں لاشے اکبر غم سے پھٹ جائے کلیجہ نہ کہیں ائے بہنا عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن گرم ریتی پہ بہتّر کا جنازہ ہوگا بے کفن میرے بھرے گھر کا جنازہ ہوگا کوئی ہوگا نہ انہیں دفن بھی کرنے والا عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن سِسکیاں صرف یتیموں کی سنائی دیگی خشک حلقوم سے آواز نہیں آئے گی پیاس سے سوکھ چکا ہوگا گلا بچوں کا عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن آکے مقتل میں صدا دے گی کہاں ہو بابا میری حالت تو ذرا آنکھوں سے دیکھو بابا سن کے یہ بین ٹڑپ جائے گا میرا لاشہ عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن مقطع خوں اگلنے لگا اب میرا قلم ائے ضیغم کیسے تحریر کروں شاہ کا غم ائے ضیغم کٹتی گردن سے برابر یہی آئیگی صدا عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن
Masha Allah Khuda salamat Rakhey Azadaron ko
Mashallah ❤️
Masha Allah shazadi Qabool farmaen
ماشاء اللہ Jazakallah 😢
Lyrics
چوم کے بازوۓ ہمشیر پکارے مولا
عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن
ہر طرف غم کا اندھیرا ہی اندھیرا ہوگا
عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن
قتل ہوتے ہی میرے ہوگا قیامت کا گماں
چھینی جائیگی ردا خیموں سے اٹھیگا دھواں
رن میں لاشوں کے عوض کچھ نہ دکھائی دیگا
عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن
جسم پہ ہوگی میرے تیر کی یوں بارانی
رکھ نہ پاؤنگا زمیں پر میں ابھی پیشانی
لاشہ تیروں پہ ابھی ہوگا معلّق میرا
عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن
جب چلائیں گے لعیں میرے گلے پر خنجر
میری ماں فاطمہ تڑپیگی میرے لاشے پر
کانپ اٹھّیگی زمیں آسماں تھرّائے گا
عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن
گھاٹ سے پہرا نہ اک پل بھی ہٹائینگے لعیں
مجھکو پانی کی نہ اک بوند پلائینگے لعیں
کاٹ دیں گے یہ ستمگار میرا خشک گلا
عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن
قتل ہو جاؤنگا میں اسکی مجھے فکر نہیں
تم کو بے پردہ ستمگار پھرائے نہ کہیں
سو گیا نہر پہ چادر کا بچانے والا
عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن
اشک آنکھوں سے بہے گا تو رکیگا کیونکر
ہو کہ فرزندوں کی لاشیں کہیں لاشے اکبر
غم سے پھٹ جائے کلیجہ نہ کہیں ائے بہنا
عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن
گرم ریتی پہ بہتّر کا جنازہ ہوگا
بے کفن میرے بھرے گھر کا جنازہ ہوگا
کوئی ہوگا نہ انہیں دفن بھی کرنے والا
عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن
سِسکیاں صرف یتیموں کی سنائی دیگی
خشک حلقوم سے آواز نہیں آئے گی
پیاس سے سوکھ چکا ہوگا گلا بچوں کا
عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن
آکے مقتل میں صدا دے گی کہاں ہو بابا
میری حالت تو ذرا آنکھوں سے دیکھو بابا
سن کے یہ بین ٹڑپ جائے گا میرا لاشہ
عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن
مقطع
خوں اگلنے لگا اب میرا قلم ائے ضیغم
کیسے تحریر کروں شاہ کا غم ائے ضیغم
کٹتی گردن سے برابر یہی آئیگی صدا
عصر کے بعد قیامت کا سما ہوگا بہن
Masha Allah bhut hi zabardast noha padne wale bhi lajawab Aur khene wale bhi lajawab h
😭😭😭😭
Mᴀsʜᴀ ᴀʟʟᴀʜ
I want short video this Noha
Plzzz
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Mashallah ❤❤
Mashallah ❤❤❤