Adil Shah k 4 bajy waly time ko pakar lia || Adil Shah Karachi to Dikhan part 3

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ต.ค. 2024
  • #AdilShah #pakbusmedia #moro
    عادل شاہ کوچ کراچی سے راجن پور، جام پور ڈیرہ غازی خان، تونسہ، وہوا، ڈیرہ اسماعیل خان،لیہ، بھکر، کلورکوٹ،بنوں، اوچ شریف، علی پور، شہرسلطان،مظفر گڑھ، ملتان، چوک منڈا، چوک اعظم ،فتح پور،سرائے مہاجر، چاندنی چوک، میانوالی، کوٹ ادو، چوک قریشی، سنانواں کے روٹ پر اپنی سروس مہیا کرتی ہے
    ہیڈ آفس کراچی نمبر :
    0333-2165240 0300-2081386
    ڈیرہ اسماعیل خان بکنگ نمبر 03452032945
    پاک بس میڈیا ایک ایک منفرد چینل ہے جہاں پر آپ کو مختلف علاقوں کی بسوں کی معلومات دی جاتی ہے اور اس چینل پر آپ کو مختلف علاقوں کے ٹریول ولاگ بھی ملیں گے.
    پاک بس میڈیا پاکستانی یوٹیوب چینل ہے اور بہت سی منفرد قسم کی بس ویڈیوز آپ کو صرف یہاں دیکھنے کو ملیں گی..
    مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہمارے اکاؤنٹ
    انسٹا گرام:pak_bus_media
    فیس بک:Pak Bus Media
    ٹک ٹاک:PakBusMedia
    اسنیک ویڈیو:Pak Bus Media

ความคิดเห็น • 49

  • @muhammadirfanfarooqi6511
    @muhammadirfanfarooqi6511 2 ปีที่แล้ว

    واہ صائم بھائی🤭 کیا بات ہے چار بجے والے ٹائم کو پکڑ لیا

  • @hkmuhammadirfan90
    @hkmuhammadirfan90 2 ปีที่แล้ว

    Aap ki video ka view her trip main best hits hay

  • @arshadnazirawan2577
    @arshadnazirawan2577 2 ปีที่แล้ว +2

    بہت خوبصورت ڈراٸیونگ

  • @aslammallah8222
    @aslammallah8222 2 ปีที่แล้ว

    Very good video Bhaijaan

  • @hkmuhammadirfan90
    @hkmuhammadirfan90 2 ปีที่แล้ว

    Aap ki voice bahoot nice or hoti hay

  • @qadeembaig908
    @qadeembaig908 2 ปีที่แล้ว

    NICE VIDEO

  • @faraankhan7578
    @faraankhan7578 2 ปีที่แล้ว

    wow nice ..kot addu ka driver change hogya hai kia ..?

  • @ONLY-BUSES-VLOGS
    @ONLY-BUSES-VLOGS 2 ปีที่แล้ว

    Nice video mashallah bohot achi video ha nice 👍👍👍

  • @Asgharidreesi
    @Asgharidreesi 2 ปีที่แล้ว

    Ok JB ap nikly to fatehpur time agytha .
    Fatehpur time also best time.👍🇵🇰

  • @muhammadirfanfarooqi6511
    @muhammadirfanfarooqi6511 2 ปีที่แล้ว +1

    کھانے کے بعد یہ ڈرائیور نے رفتار بڑھا دی ڈرائیور کا موڈ ہے اُن کو پکڑنے کا لیکن وہ بھی ڈرائیور ہیں عادل شاہ ہے وہ بھی اب کھینچ کر رکھے گے

  • @pkbuses7308
    @pkbuses7308 2 ปีที่แล้ว

    bhai khitran mover dgkhan sy rawalpindi ka vlog bnao plz

  • @Rajput769
    @Rajput769 2 ปีที่แล้ว

    Yr shalimar men b ek trip kren

  • @muzammilrana1552
    @muzammilrana1552 2 ปีที่แล้ว

    Geo Adil Shah coach

  • @abidmalik265
    @abidmalik265 2 ปีที่แล้ว

    bhai shalemar ke kha ja the the

  • @Umerdada3477
    @Umerdada3477 2 ปีที่แล้ว

    Spedo meter bhi le aya karen.

    • @PakBusMedia
      @PakBusMedia  2 ปีที่แล้ว

      اس کا اسپیڈومیٹر بالکل سائیڈ پر ہے اس لیے دکھانا مشکل ہے جبکہ ڈبل گلاس میں سامنے ہی ہے

  • @nomankhanmarwat6295
    @nomankhanmarwat6295 2 ปีที่แล้ว

    30 mint TU banaya Karo .

  • @wasimiqbal929
    @wasimiqbal929 2 ปีที่แล้ว +1

    Thank you sir for your precious comments

  • @sunnylt
    @sunnylt 2 ปีที่แล้ว

    Bhai ap face reveal kb kro gy?

  • @shehryarahmad5759
    @shehryarahmad5759 2 ปีที่แล้ว

    Bhirya bypass 11:4pm ko 2 bar mention kia

    • @PakBusMedia
      @PakBusMedia  2 ปีที่แล้ว +1

      اس ایری میں دو الگ الگ جگہ دکھائی ہیں

  • @muhammadirfanfarooqi6511
    @muhammadirfanfarooqi6511 2 ปีที่แล้ว +1

    یعنی کہ پونے چھ بجے نکلنے والے دو عادل شاہ فتح پوری کوٹ ادو ٹائم پیچھے ہونگے

    • @PakBusMedia
      @PakBusMedia  2 ปีที่แล้ว +1

      جی پیچھے تھے
      مگر جب ہم نکلے تو فتح پور ٹائم آگیا تھا اور کوٹ ادو ٹائم نہیں آیا

    • @Asgharidreesi
      @Asgharidreesi 2 ปีที่แล้ว

      Fatehpur also best bro

  • @Asgharidreesi
    @Asgharidreesi 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah bro khany k bad driver Ka mood bngya k mianwali time ko pakarly..but ne pakaryga
    kismat k bat hy ap shortcut c agy.

  • @muhammadmuzamil2377
    @muhammadmuzamil2377 2 ปีที่แล้ว

    Bhai Karachi se Lahore ka karaya kitna hoga aur time kitna lagta he ??

    • @PakBusMedia
      @PakBusMedia  2 ปีที่แล้ว +1

      ٹائم پندرہ سے سولہ گھنٹے کرایہ پانچ سے چھ ہزار کے درمیان کمپنی اور گاڑی کے فرق سے

    • @muhammadmuzamil2377
      @muhammadmuzamil2377 2 ปีที่แล้ว

      @@PakBusMedia shukria janab lekin itna ameer me nahe hu k 5000 karaya bharoon ek side ka is se acha he me karakoram per jaon 2100 me wo bhe 17 ghante leti he 😁😁😁

    • @PakBusMedia
      @PakBusMedia  2 ปีที่แล้ว +1

      @@muhammadmuzamil2377 بیسٹ ہے

  • @chabdulqadoos4023
    @chabdulqadoos4023 2 ปีที่แล้ว +1

    بھائی آپ صرف ویڈیو کے لیے سفر کرتے ہیں کہ کوئی اپنے کام کے لیے

  • @muhammadirfanfarooqi6511
    @muhammadirfanfarooqi6511 2 ปีที่แล้ว +1

    ڈرائیور ڈائیوو کو کراس کرتے ہوئے کیا کہا ڈائیوو بس کے بارے

    • @PakBusMedia
      @PakBusMedia  2 ปีที่แล้ว +1

      کہہ رہا تھا کہ اس میں بیڈ لگے ہیں... وہ ڈائیوو ایکسپریس کی سلیپر بس تھی کراچی سے پنڈی یا لاہور روٹ کی

    • @muhammadirfanfarooqi6511
      @muhammadirfanfarooqi6511 2 ปีที่แล้ว +1

      @@PakBusMedia
      اچھا جی🥰 شکریہ
      ویسے ڈائیوو کو بہت شاندار طریقے سے کراس کیا

  • @shoaibnadeem255
    @shoaibnadeem255 2 ปีที่แล้ว

    Saim Bhai reply bhi ni karte ho koi narazgi hai

    • @PakBusMedia
      @PakBusMedia  2 ปีที่แล้ว

      کوئی ناراضگی نہیں ہے۔۔۔کچھ مصروفیت چل رہی تھی

  • @Asgharidreesi
    @Asgharidreesi 2 ปีที่แล้ว

    Daewoo ko KY Kaha driver NE JB overtake kya

    • @PakBusMedia
      @PakBusMedia  2 ปีที่แล้ว +1

      کہہ رہا تھا کہ اس میں بیڈ لگے ہوئے ہیں سیٹوں کی جگہ

    • @Asgharidreesi
      @Asgharidreesi 2 ปีที่แล้ว

      Jazakallah bro

  • @shahzebkhan5045
    @shahzebkhan5045 2 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم بھائی صاحب سپر مسعود کو تو آپ کو نہیں کراس کیا۔ عادل شاہ والا چار بجے والا ٹائم آپ کو مل گیا لیکن سپر مسعود کیوں نہیں ملا🌹

    • @PakBusMedia
      @PakBusMedia  2 ปีที่แล้ว +1

      وعلیکم السلام
      سپر مسعود کو ویسے ہی پیچھے کردیا تھا.. جب ہم کوٹ چھٹہ پہنچیں گے تو سپر مسعود کا بتاؤں گا

    • @shahzebkhan5045
      @shahzebkhan5045 2 ปีที่แล้ว

      @@PakBusMedia اس میں میرا نام ضرور لینا طاہر مغل کا بہت شکریہ آپ کا

    • @PakBusMedia
      @PakBusMedia  2 ปีที่แล้ว

      بھائی آپ کو پتا ہوگا کہ کچھ ٹائم سے کسی کا نام نہیں لے رہا... معذرت چاہتا ہوں... اللہ آپ کو خوش رکھے

    • @shahzebkhan5045
      @shahzebkhan5045 2 ปีที่แล้ว

      @@PakBusMediaAmeen

    • @zeeshanali2556
      @zeeshanali2556 2 ปีที่แล้ว

      @@shahzebkhan5045 Tahir mughal sahab super masood wese hi peche hogya tha

  • @imdadalisherazi
    @imdadalisherazi 2 ปีที่แล้ว

    بھائی آپکی ویڈیوز میں عادل شاہ اور دوسری پرائیویٹ کمپنی کی بسزز میں جب آپ سفر کرتے ہیں یا دوسرے یوٹیوبرز دوسری بسزز میں سفر کرتے ہیں تو ایک چیز کافی بار محسوس کی ہے عادل شاہ اور دوسری کمپنی کی بس یعنی پاکستان ایکسپریس، وڑائچ ایکسپریس وغیرہ جب چل رہیں ہوتی ہیں تو انکے کمپیریزن میں انکے انجن کی آواز تھوڑا فرق محسوس ہوتا ہے اور عادل شاہ کے ڈرائیور رف ڈرائیونگ کرتے ہیں انکی بسزز کی کنڈیشن میں لچک محسوس نہیں ہوتی اگر دوسری کمپنی کے ڈرائیور تھوڑی رف ڈرائیونگ کر لیں تو ویڈیو میں بس کی سیٹوں سے ہلکی آواز محسوس ہونے لگ جاتی ہے حالانکہ عادل شاہ کی اور دوسروں کی بسزز ایک جیسی ہی ہوتی ہیں اور جہاں سے عادل شاہ والے بسزز خریدتے ہیں وہیں سے دوسرے بھی خریدتے ہیں اسکے بارے میں عادل شاہ والوں سے یا بس کمپنی پر جا کر مکمل انفارمیشن لینا لازمی۔۔۔۔۔۔

    • @PakBusMedia
      @PakBusMedia  2 ปีที่แล้ว

      بھائی عادل شاہ والے گاڑیاں بہت اچھی طرح مینٹین کرتے ہیں... ذرا سا کام آجایے فورا کروا لیتے ہیں...
      اس بس میں آگے جاکر کچھ بجنے کی آواز آنے لگی تو ڈرائیور اور کنڈکٹر نے فور سمجھنے کی کوشش کی کہ آواز کہاں سے آرہی ہے تو میرے خیال سے یہ وجہ ہے