How to make salan masala | دال، سبزی، گوشت بنائیں اب ایک مصالحہ میں | All in one masala

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 10

  • @mamasknittingyasminjaved6481
    @mamasknittingyasminjaved6481 5 หลายเดือนก่อน

    Masha ALLAH v nice.thanks bro..

  • @umaralikhan2976
    @umaralikhan2976 ปีที่แล้ว +1

    MashAllah

  • @Mdrehan-qz9fn
    @Mdrehan-qz9fn 8 หลายเดือนก่อน +1

    Nice

  • @Xerxescreations
    @Xerxescreations 5 หลายเดือนก่อน

    اسلام علیکم بھائی
    1. Bhi mera dost color ko cooking oil man mix kar k pher masala man mix karta hy.
    ye theek hy?
    2. Red essences astimal kar sakty hyn?
    شکریہ

  • @tahirmahmood981
    @tahirmahmood981 10 หลายเดือนก่อน

    مقدار کیا ہو گی ۔

  • @mubashirahmed5970
    @mubashirahmed5970 7 หลายเดือนก่อน

    اس مصالحے کی براؤن پیاز اور کڑی پتے کے کیا ریٹ ہیں پلیز ریٹ بتا دیں آرڈر کیلئے سوچ رہے ہیں

  • @saeedahmed1261
    @saeedahmed1261 ปีที่แล้ว +2

    اسلام علیکم
    ان دنوں میں آپکے ویڈیو کے مطابق کچھ بناؤں گا۔کھانوں میں مسالحوں کی بہت ھی زیادہ اہمیت ھے۔میں آپکو ایک واقعہ سناتا ہوں کہ میرے ساتھ پنجاب کے دور دراز علاقوں کا آدمی کام کرتا تھا۔دوپہر کو جب وہ کھانا گرم کرتا تو ناخوشگوار بو سے ساری فیکٹری بیزار ہو جاتی تھی۔یہ ھر روز کا کام تھا۔وہ آدمی (خر دماغ)ذہنی طور پر اس طرح کا تھا کوئ اسے نہیں کہتا تھا کہ تم یہ کیا کھانا لے کر آتے ہو کہ ساری فیکٹری ادھر سانس نہیں لے پاتی۔ایک دن اس نے کھانا گرم کیا تو بہت ھی اعلیٰ خوشبو آئ اور میں نے کہا آج کھانا بہت خوشبودار تھا۔تو اس نے بتایا کہ ہمارے گھر میں کوئ صاحب آۓ ہیں،انہوں نے بنایا تھا۔ساتھ یہ بھی بتایا کہ یہ صاحب جانتے ہیں کہ کون کونسے مسالحے ڈالنے چاہیے۔
    کہانی سنانے کا مطلب یہ ھے کہ صرف درست مسالحوں سے ھر شے بدل جاتی ھے۔

    • @yahyaspices
      @yahyaspices  ปีที่แล้ว

      درست فرمایا شکریہ

  • @Student-ro1nn
    @Student-ro1nn ปีที่แล้ว +1

    Nice