Sain Badshah Kia ap mera likha hwa noha perho gy Mein sindh se hon ek koshish ki hy sunni ho Or Jiss Ko bolta hon investment ki baat kerta hy or sunni sun ke jawab de deita hy Kia Mujh Ghareeb ko Haq Nhi K mola ny jo hunr diya hy tuh..
یا ابا عبداللہ الحسین مجھے یاد ہے اج بھی وہ کربلا کا منظر اپ کا حرم اور وہ روز عاشور وہ نجف سے کربلا کا سفر وہ اربعین میں شکر گزار ہوں مولا کہ اپ نے تمام دن کربلا میں دیکھنا نصیب فرمائے لیکن اکثر سوچتا ہوں مولا جو اب تک کربلا نہ جا سکے ان کی دل پہ کیا گزرتی ہو گی اج ان سب کی نمائندگی کرتے ہوئے اپ کی بارگاہ میں یہ نوحہ پیش کر رہا ہوں قبول کیجئے گا مولا نام اپنا زائرین میں لکھوا نہیں سکی ہم اس برس بھی کرب و بلا جا نہیں سکے ہم اس برس بھی کرب و بلا جا نہیں سکے ۱ تنہائیوں کے شہر میں کیا کیا نہ سہ گئے لگتا ہے سب چلے گئے بس ہم ہی رہ گئے ہر قافلے کو دیکھ کے کہتا رہا غلام جا کر میرے حسین کو کہنا میرا سلام تم سب کو ازن مل گیا ہم پا نہیں سکے ہم اس برس بھی کرب و بلا جا نہیں سکے ۲ رہ رہ کے یاد اتی ہے صغری کی بے بسی روزے پہ مصطفی کے جو جا جا کے کہتی تھی گھبرا رہا ہے دل میرا نانا دعا کرو پردیس میں میرے علی اکبر کی خیر ہو بھیا مدینے لوٹ کے کیوں آ نہیں سکے ہم اس برس بھی کرب و بلا جا نہیں سکے ۳ تھی آرزو حسین کے روضے پہ جائینگے ہم کو بھی لینے حضرت عباس لائیں گے بن نہ سکے ہم آپ کے مہمان یا حسین دل میں ہمارے رہ گیا ارمان یا حسین زاہر غریب زہرہ کے کہلا نہیں سکے ہم اس برس بھی کر وہ بلا جا نہیں سکے ۴ کرتا تھا میں دعائیں یہی سوچ سوچ کر سب کربلا سے لاتے ہے اپنا کفن مگر روزے پہ جب بلائیں گے مجھ کو شاہ زمن میں ساتھ لے کے جاؤں گا ان کے لئے کفن لیکن کفن حسین کو پہچان نہیں سکے ہم اس برس بھی کرب و بلا جا نہیں سکے ۵ کتنا گناہ گار ہوں یہ مانتا ہوں میں پر آپ تو کریم ہیں یہ جانتا ہوں میں زاد سفر نہیں ہے میں مجبور ہوں حسین کیا اس لئے ہی اپ سے میں دور ہوں حسین غربت کا حال ہم تمہیں بتلا نہیں سکے ہم اس برس بھی کرب و بلا جا نہیں سکے ۶ ہر سال اربعین پہ کرتا ہوں یہ دعا پیدل نجف سے چل کے میں جاؤں گا کربلا مولا غلام اپ کا جیتے جی مر گیا اس بار اربعین پھر آ کر گزر گیا یہ دل تڑپتا رہ گیا بہلا نہیں سکی ہم اس برس بھی کرب و بلا جا نہیں سکے ۷ کہتے ہیں سب سے صفدر و ذیشان عابدی راضی ہے ہم حسین کی مرضی پہ ہر گھڑی اگلے برس دکھائیں گے ہم کو وہ اپنا گھر اس سال رہ گئے ہیں تو پھر کیا ہوا اگر روزے سے خود کو شاہ کے لپٹا نہیں سکے ہم اس برس بھی کرب و بلا جا نہیں سکے
May Maula Call All The Hussaini Souls For Karbala This Year🤍
Ameen ❣️🙌😍
inshallah
Sain Badshah Kia ap mera likha hwa noha perho gy
Mein sindh se hon
ek koshish ki hy
sunni ho Or Jiss Ko bolta hon investment ki baat kerta hy or sunni sun ke jawab de deita hy
Kia Mujh Ghareeb ko Haq Nhi K mola ny jo hunr diya hy tuh..
Elahi Ameen
Mashallah Love from Chholas Sadat India❤
mashallah behtreen❤
Mola qabool Karen Bhai 😢
ہائے ہائے۔ کیا پر درد احساس ہے۔ صفدر بھائی سلامت رہیں بہت کمال پرسوز کلام۔ مولا سب عزاداروں کو کربلا دکھائیں۔
Mashallah Safdar Bhai ❤️❤️✨
Haye Hussein a.s 😭😭😭
Haye jiyo 💔🥺❣️🥲
Maula salaamat rakhe
❤❤❤❤❤
Hamesha Best lines hoti ha apki Her saal. 😢😢 Geo Mere bhai🤲🏻
Jiyein Bhai salamat rahein❤️
Hayeee dil ki awaz Moula as likhny prhny walon ko salamat rkhyn Moula as Jald bulayn hm sbko ameeeeen🙏😭😭😭
Mashallah 😢
MashaAllah, SubhanAllah, 🌹🌹🌹🌹🌹
😭😭😭
Geo Hamesha sada Salamt raho
Karbala Aarzoo😭
Ya Hussain a.s 🌹🌹🌹🌹🌹
Mola a.s hum sub ko jld az jld karbla bulain Elahi Ameen .
Excellent noha
Mashallah 😓🤲 inshallah karbala jana naseeb ho sabhi ko or humko bhi
Jiyain Bhai, aap k liye bht sari dua.
*Karbala Ja nahin saky*
Literally it's the voice of million's Hearts. ❤️
Har dill ki arzoo😢
Mashallha Safdar Bhai Mola pak salamt rakhe ap ku
Mashallah Salamat Raho SafdaR Bhai 🙌😭
MashAllah. Mola as sab ko jald az jald Karbala bulaye🙏🙏🙏☝☝
MOULA HUSSAIN AS is bar humain bi Apne Roze ki ziyarat naseeb Farmae.. :(
یا ابا عبداللہ الحسین مجھے یاد ہے اج بھی وہ کربلا کا منظر اپ کا حرم اور وہ روز عاشور وہ نجف سے کربلا کا سفر وہ اربعین میں شکر گزار ہوں مولا کہ اپ نے تمام دن کربلا میں دیکھنا نصیب فرمائے لیکن اکثر سوچتا ہوں مولا جو اب تک کربلا نہ جا سکے ان کی دل پہ کیا گزرتی ہو گی اج ان سب کی نمائندگی کرتے ہوئے اپ کی بارگاہ میں یہ نوحہ پیش کر رہا ہوں قبول کیجئے گا مولا
نام اپنا زائرین میں لکھوا نہیں سکی
ہم اس برس بھی کرب و بلا جا نہیں سکے
ہم اس برس بھی کرب و بلا جا نہیں سکے
۱
تنہائیوں کے شہر میں کیا کیا نہ سہ گئے
لگتا ہے سب چلے گئے بس ہم ہی رہ گئے
ہر قافلے کو دیکھ کے کہتا رہا غلام
جا کر میرے حسین کو کہنا میرا سلام
تم سب کو ازن مل گیا ہم پا نہیں سکے
ہم اس برس بھی کرب و بلا جا نہیں سکے
۲
رہ رہ کے یاد اتی ہے صغری کی بے بسی
روزے پہ مصطفی کے جو جا جا کے کہتی تھی
گھبرا رہا ہے دل میرا نانا دعا کرو
پردیس میں میرے علی اکبر کی خیر ہو
بھیا مدینے لوٹ کے کیوں آ نہیں سکے
ہم اس برس بھی کرب و بلا جا نہیں سکے
۳
تھی آرزو حسین کے روضے پہ جائینگے
ہم کو بھی لینے حضرت عباس لائیں گے
بن نہ سکے ہم آپ کے مہمان یا حسین
دل میں ہمارے رہ گیا ارمان یا حسین
زاہر غریب زہرہ کے کہلا نہیں سکے
ہم اس برس بھی کر وہ بلا جا نہیں سکے
۴
کرتا تھا میں دعائیں یہی سوچ سوچ کر
سب کربلا سے لاتے ہے اپنا کفن مگر
روزے پہ جب بلائیں گے مجھ کو شاہ زمن
میں ساتھ لے کے جاؤں گا ان کے لئے کفن
لیکن کفن حسین کو پہچان نہیں سکے
ہم اس برس بھی کرب و بلا جا نہیں سکے
۵
کتنا گناہ گار ہوں یہ مانتا ہوں میں
پر آپ تو کریم ہیں یہ جانتا ہوں میں
زاد سفر نہیں ہے میں مجبور ہوں حسین
کیا اس لئے ہی اپ سے میں دور ہوں حسین
غربت کا حال ہم تمہیں بتلا نہیں سکے
ہم اس برس بھی کرب و بلا جا نہیں سکے
۶
ہر سال اربعین پہ کرتا ہوں یہ دعا
پیدل نجف سے چل کے میں جاؤں گا کربلا
مولا غلام اپ کا جیتے جی مر گیا
اس بار اربعین پھر آ کر گزر گیا
یہ دل تڑپتا رہ گیا بہلا نہیں سکی
ہم اس برس بھی کرب و بلا جا نہیں سکے
۷
کہتے ہیں سب سے صفدر و ذیشان عابدی
راضی ہے ہم حسین کی مرضی پہ ہر گھڑی
اگلے برس دکھائیں گے ہم کو وہ اپنا گھر
اس سال رہ گئے ہیں تو پھر کیا ہوا اگر
روزے سے خود کو شاہ کے لپٹا نہیں سکے
ہم اس برس بھی کرب و بلا جا نہیں سکے
Mashallah bhai jiyoo Salamat raho .. bibi zehraس pursa qubool kre
YA ALI (a.s) Madad!!🌹
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ good
Mashallah jio
Masha Allah
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
Khuda jaza de ❤
😭😭😭😭😭😭😭😭🤲
😭
😢😭 hyeee mola
Geo safdar
Hay Hay Mazloom Hussain as.
Mashallah
Haye 😭😭
Mola as Jald Bulaen ge Inshallah 😭❤️
Mashallah .Kia khoob likha ha zeeshan bhai ne or Safder bhai ap ne parha bohat taseer k sath hai
😢😢😢😢😢
MashaAllah
Mola qabool kren🤲🏻🥺
Salamat Rahe ❤
MashAllah. Mola as sab ko jald az jald Karbala bulaye.
Mashallah ...❤
Allah pak 💢
Apko khush o abad o shad rakhe hamesha amin💕💢🙋
Salam ya hussain
😢😢😢 maula aap ko salamat rkhe 😢😢😢🥹😭
Mashallah ❤❤❤❤❤
Jazak Allah❤
mashallah ❤❤❤❤
Mola pursa qubol kry😢
Behtreeen kalam dil per laga hai
ہائے مظلوم حُسیـــــــــــــــــــــــــن (ع)🥺
مولا ع سلامت رکھے آمین اور سب کو کربلا بلانے 😢😢😢
Joe maula salamat rakhe❤
MASHALLAH ♥️
Mashallah bhot acha kalam hai
Mashallah 💓💓💓💓💓
Hye maula
مولا تڑپ رہی ہوں اب بُلالو مجھےبھی کربلا ۔۔۔بس میں ہی رہ گئی آپ کو بی بی سکینہ س کا واسطہ ہمیں بھی اپنے در پہ بُلا لیں ۔۔۔۔۔۔
محتاجِ دعا🤲😭💔
Mola Salamt rakhy Apko Safder Bhai Masha Allah ❣️ Bhot hi ACHA Kalam ha Mola Apko or izt or Taraqi Dy
Jazak Allah 😢
MashaAllah❤❤❤
Mola Imame Zamana As Pursa Qubool Farmae Aameeeeeeeen
❤❤
ماشاءالله، بہترین کلام
Mashallah 😭🙏😭🙏
Ameen
😭😭😭😭😭
ماشاءاللہ😢
Haye 😢😢
ماشاءاللہ ❤❤
Allah hu akbar ❤
JazakAllah
جزاک اللّہ
🙏🙏🙏🙏🙏
Bhut dard hai nohay me 😢😭😭
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
😢
💔💔💔💔💔
😭😭😭🤲🙏
😢😢😢😢😢❤
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
MashAllah. Mola as sab ko jald az jald Karbala bulaye.
😭😭😭
Mashallah😢
Masha allah
Mashallah
Hye maula
😭😭😭😭😭
😢😢😢😢😢
Mashallah
Mashallah