اللہ جبر نہیں کرتا۔ ارادہ اختیار ہے تو پھر لوگ لوگوں کو اللہ سے نفرت کیوں دلاتے ہیں جہنم کی منظر کشی کرکے۔ آزمائش کا راگ آلاپ کے۔ اس گورکھ دھندے میں جب تک انسان سچ کی منزل سے آگے حقیقت کی منزل تک نہ پہنچ جاے خاموش رہے اور اپنے اندازے سے اچھا سمجھ کر وہ لفظ بولنے سے اجتناب کرے جنہیں وہ سچ تو سمجھتا ہے مگر وہ حقیقت نہیں۔ سب سے زیادہ اللہ سے دوری ان لوگوں نے پھیلائ جن کو اللہ نے اعلان کا ازن نہ دیا اور خود ہی شروع ھو گے۔ اور اس طرح ان کی گفتگو میں اثر و تاثرنہیں رہتا ۔۔۔ ہداہت صرف اللہ کی طرف سے آتی ہے اور اللہ نے کس کو کہا میری مخلوق کو ہداہت دو۔ انبیاء کے بعد کس کو کہا۔ ؟کہنے کا مقصد یہ ہے کہ کہیں ھم مخلوق کو غلط امیدوں کے پیچھے تو نہیں لگایا جیاں مایوسی انجام ہے اور پھر باغی۔
Ma Shaa Allah
Boht jazak Allah 😢😭😭😭😭
صلی الله علی محمد
Mashallah very best transmittion
بعد صدیوں کے زمانے۔ اور زمانہ خود اللہ۔ اب تلاش کور زمانے کا خدا
ولی کی پہچان معجزہ ہے
MashALLAH great
Tark.e.khuahshat😇
ماشاءاللہ
So thoughtful
مولانا رومی کی کتابوں کا حال جاننے کے باوجود ھم کتابیں لکھی جا رہے ہیں پڑھے جا رہے ہیں ناقص علم کی اور مخلوق کو تلاش ولی ( المیم) کی ترغیب نہیں دیتے۔
Sahi fermaya
Kya aapke bol screen pair likhe hue aa sakte hai. If possible than please.♥️♥️🙏
Hr ek rule ko agr number diya jayin to boht bihtr hoga
Lakin purnay log be br pichay khenchaty h
Ap ko ager koi bhe zehni mareez sunnay wo theek hojaiye yaqeen kerin apko sun jer main to bhoot change huwa..
اللہ جبر نہیں کرتا۔ ارادہ اختیار ہے تو پھر لوگ لوگوں کو اللہ سے نفرت کیوں دلاتے ہیں جہنم کی منظر کشی کرکے۔ آزمائش کا راگ آلاپ کے۔ اس
گورکھ دھندے میں جب تک انسان سچ کی منزل سے آگے حقیقت کی منزل تک نہ پہنچ جاے خاموش رہے اور اپنے اندازے سے اچھا سمجھ کر وہ لفظ بولنے سے اجتناب کرے جنہیں وہ سچ تو سمجھتا ہے مگر وہ حقیقت نہیں۔ سب سے زیادہ اللہ سے دوری ان لوگوں نے پھیلائ جن کو اللہ نے اعلان کا ازن نہ دیا اور خود ہی شروع ھو گے۔ اور اس طرح ان کی گفتگو میں اثر و تاثرنہیں رہتا ۔۔۔
ہداہت صرف اللہ کی طرف سے آتی ہے اور اللہ نے کس کو کہا میری مخلوق کو ہداہت دو۔ انبیاء کے بعد کس کو کہا۔ ؟کہنے کا مقصد یہ ہے کہ کہیں ھم مخلوق کو غلط امیدوں کے پیچھے تو نہیں لگایا جیاں مایوسی انجام ہے اور پھر باغی۔
Zulim sy bachu.....
چور کے مرنے سے چور آجاتا ہے۔ صوفی کی جگہ صوفی اور نبی کی جگہ کیا اولیا ہے اہل بیت ہے یا مولوی؟
خود پرستی کیا ہے؟