Assalamualaikum Bhai Manzoor me Ap porana Flower ho Ap k es Chennal per Es ki Qeemat 4600000/= he me Dosery Chennal me es ki Qeemat RS 4500000/= Lakh he 0:28 me bhe kami beshi hojeegi Ap baraee meher bani itna mat Chalang mat Lagaeen Jo Ap se Etmad uth jaee me Karachi se ho
جی اپ سلامت رہیں گورنمنٹ کا لا پڑھیں کہ جو پراپرٹی ڈیلر ہیں ان کا کمیشن کتنا بنتا ہے گورنمنٹ کہتی ہے کہ دو پرسنٹ کمیشن ہے اپ نے شاید پراپرٹی کے کام کو سبزی دال سمجھ رکھا ہے کہ روزانہ ہی پراپرٹی ڈیلر سیلز کرتا رہتا ہے اور پتہ نہیں کروڑوں کماتا رہتا ہے اگر ایسا معاملہ ہوتا تو میں اس وقت کرائے کے مکان میں نہ بیٹھا ہوتا ہے
If you give me employment, any position,will purchase the 10 merla renewated House , negotiate.Muhammad Shah, RTD, Exactive Engineer buildings / roads deptt KPK 41.5 years services experience. RVSp.
عاطف اقبال صاحب اپ سلامت رہیں لیکن میں نے شہروں سے زیادہ خطرناک جنگل دنیا میں اور کوئی نہیں دیکھا شہروں کی صورت میں کنکریٹ کے جو جنگل ہم نے بنا رکھے ہیں ان سے انسانیت کے وجود کو خطرات لاحق ہیں
Masha Allah very nice jnab ❤
❤❤nice wel don zbrdst 🌹🌹
Thanks 🤗
❤وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤ماشاءاللہ❤واہ لالہ جی واہ
Shuker hai mujay maray Bhai nay Gulshane Kashmir say 4 saal pehlay bacha liya tha.10 Marla House 40 lakh ka tha.Boulverd kay back side per tha.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤
Waaalikuum salaaaaam
Very nice
Thanks
Gulshan kashmir k motasrin pr b video bnain jin k plots society ny dobara sale kiye hein
جی ان پہ بہت ساری ویڈیوز بنی ہوئی ہیں وہ سیکٹر تھری اور سیکٹر فور ہیں یعنی وہ اگے والے سیکٹرز ہیں اور ان کو انہوں نے پلاٹ دے دیے ہوئے ہیں
Shuker hai Gulshen Kashmir say mujay maray Bhai nai 4 saal pehlay bacha Liya tha.
Allah pak ap k rizk mein izata frmaey
امین
Assalamualaikum Bhai Manzoor me Ap porana Flower ho Ap k es Chennal per Es ki Qeemat 4600000/= he me Dosery Chennal me es ki Qeemat RS 4500000/= Lakh he 0:28 me bhe kami beshi hojeegi Ap baraee meher bani itna mat Chalang mat Lagaeen Jo Ap se Etmad uth jaee me Karachi se ho
جی اپ سلامت رہیں اس میں میری بالکل بھی غلطی نہیں ہے گھر کا مالک جو قیمت کہتا ہے ہم لگا دیتے ہیں
Assalamualaikum Sir
Video tora ahista karay
Ta k Samaj asa kay
اسلام علیکم۔
جناب سڑکیں تو بنی ھوئی نہیں ہیں قیمت بہت زیادہ ھے سارا جنگل ھے اور جنگل کا نظارہ ھے شکریہ
جی وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ بات اپ اس لیے کہہ رہے ہیں کہ اپ نے وزٹ نہیں کیا ہے ایک بار وزٹ کر کے دیکھیں
Kia. Pakiatan ma ab bii investment karsaktay hn...
Why not
Aoa al haram city, chakri side pi hay?
Chakri road near Fatima Jinnah Uni n Ring road
جی
رجسٹری ھو جاتی ھے یا صرف فاٸل ھے
یہ سوسائٹی ٹرانسفر ہے ار ڈی اے سے اپروڈ سوسائٹی ہے
منظور صاحب اس سوسائٹی کے سارے بلاک این او سی اپروڈ نہیں ہیں@@ParadisePropertyAdvisor
نقشہ شئر کریں
ya area kon sa ha?
الحرم سٹی غوث اعظم روڈ راولپنڈی
❤hi
Sir logon k bad cumments ignor kry
En logon k pas khud eisy ghar nahe hoty
Jo JAL rahy hy ❤❤
سلامت رہیں جی بہت شکریہ
2% koocha.e.yaar Ka Commission...WaGWa...❓Aur Extension k fee,50000 rupee Q❓
40 lac main ho sakta ha
Sorry not
Gass hi khya
اس گھر کی گیس کی پیمنٹ ہوئی ہوئی ہے
leaking water no good
Is the mi aisa kiya hai bhi
Payment k baad gangster coming😂 pindi main San farad
تیس بتیس لاکھ کا ھے۔پرانے ڈیزائن کا ھے۔
جی اپ سلامت رہیں جی بہت شکریہ
ہا ہا ڈاکو
Commission 1% hota hai ap kis khushi mein 2% le rahe hain
جی اپ سلامت رہیں گورنمنٹ کا لا پڑھیں کہ جو پراپرٹی ڈیلر ہیں ان کا کمیشن کتنا بنتا ہے گورنمنٹ کہتی ہے کہ دو پرسنٹ کمیشن ہے اپ نے شاید پراپرٹی کے کام کو سبزی دال سمجھ رکھا ہے کہ روزانہ ہی پراپرٹی ڈیلر سیلز کرتا رہتا ہے اور پتہ نہیں کروڑوں کماتا رہتا ہے اگر ایسا معاملہ ہوتا تو میں اس وقت کرائے کے مکان میں نہ بیٹھا ہوتا ہے
17 marla kat 50 Lakh offer register intiqaal
5 Marla ka plot 12 lac tak mil jaye ga.
پانچ مرلے کا پلاٹ 12 لاکھ کا الحرمین بلاک میں کہاں ملتا ہے مجھے ضرور دکھائیے گا میں لے لوں گا اپ سے
@ParadisePropertyAdvisor Bhai, mujhy chahye, ma property ka Kam nahe karta.
😂😂😂😂😂😂😂
40 lak
40 offer
Property business down hoo gaya hai
اپ بالکل بھی پریشان نہ ہوں اب میں اگیا ہوں ٹھیک ہو جائے گا
If you give me employment, any position,will purchase the 10 merla renewated House , negotiate.Muhammad Shah, RTD, Exactive Engineer buildings / roads deptt KPK 41.5 years services experience. RVSp.
جی السلام علیکم محمد شاہ صاحب کیسے ہیں اپ ٹھیک ہیں اپ مجھے ضرور کال کیجئے گا انشاءاللہ کوئی نہ کوئی معاملہ ضرور کریں گے
Nai layna itne fazul nakshay k Ghar,😖😖😖😖 Jo Ghar ap dekhte khouf ata in se
House my offer 32 lacs final
Dafa dur
Ya Apne 2% k liy gangal ko b Islamabad bata dyte hn😂😂😂😂
عاطف اقبال صاحب اپ سلامت رہیں لیکن میں نے شہروں سے زیادہ خطرناک جنگل دنیا میں اور کوئی نہیں دیکھا شہروں کی صورت میں کنکریٹ کے جو جنگل ہم نے بنا رکھے ہیں ان سے انسانیت کے وجود کو خطرات لاحق ہیں
افف بائیس منٹ کی ویڈیو 😢
اس لیے کہ ساتھ پلاٹس بھی ہیں
Sath walla ghar Bhoot bangla hai
😂
Dalali ka 2 percent ziada ha.
الفاظ کا چناؤ نسلوں کا پتہ دیتا ہے کہ نسل کیسی ہے اپ سلامت رہیں