ความคิดเห็น •

  • @saeedabuhassanmuhammadi3445
    @saeedabuhassanmuhammadi3445 29 วันที่ผ่านมา +10

    دوستوں ان خاندانوں اور بندوں کا ڈی این اے ھونا چاھے جن کا دعوہ ھے وہ عرب ھین اور حضرت محمد مصطفی صلی اللہ و علیہ وسلم کے خانداں سے ھے

  • @known4467
    @known4467 28 วันที่ผ่านมา

    We are not stuges for your ideology absolutely right sir what you think doesn't matter what we think it's matter

  • @DailyRoutineVlog9
    @DailyRoutineVlog9 28 วันที่ผ่านมา

    🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @khalidmahmood1654
    @khalidmahmood1654 28 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤

  • @user-nc5yb1dg5z
    @user-nc5yb1dg5z 28 วันที่ผ่านมา

    اصل میں اب ایا کا نعبدو و ایاک نستعین سے اگے بڑھنے کا وقت اگیا ہے اب اگلا جملہ ادا کرو عہدنا الصراط المستقیم صراط الذین انعمت علیہم

  • @user-ks9yi8vg6o
    @user-ks9yi8vg6o 29 วันที่ผ่านมา

    JO KUCH INSAN BOOTA HAY WO KATNA BHI PURTA HAY.

  • @sattarorakzai7274
    @sattarorakzai7274 28 วันที่ผ่านมา +1

    آئ ایم ایف پاکستان کی اشرافیہ کا روح ہے جب تک آئ ایم ایف ہے تو وہ ہیں ۔ اور جب تک وہ ہیں تو آئ ایم ایف ہے ۔ آئی ایم ایف سے چھٹکارا ممکن نہیں ۔

    • @sattarorakzai7274
      @sattarorakzai7274 28 วันที่ผ่านมา +2

      اللّٰہ تعالیٰ ھدایت دے

  • @codifa5847
    @codifa5847 28 วันที่ผ่านมา

    Ahaha youthion tou war gai phir se

  • @maqsoodahmad8781
    @maqsoodahmad8781 29 วันที่ผ่านมา

    Tumhara wazeere e aazam kehta hai Jo Mulki mag aad main hua woh karonga Mulki mafaad main yeh k shahi kharchiyon ashrafiyah hukmraanon ki free mura'aat ko foran band Kiya jaaye

  • @user-gf8zw1is8d
    @user-gf8zw1is8d 29 วันที่ผ่านมา +3

    کیا تماشہ لگا رکھ ہے ان لوگوں نے عدت کیس کرپشن کیس اللہ کرم کرے اس ملک پر دوسرے ملک کہاں سے کہاں جا رہے ہیں ہم ان چکروں میں ہیں اور مجھے آگے آنے والے حالات کچھ اچھے نہیں لگ رہے لگ رہا ہے اس ملک کو جہموریت ہضم نہیں ہو رہی افراتفری ہولی تو حالات بہت خراب ہو جاہیں گے ہر صوبے میں کچھ نہ کچھ ہو رہا ہے آپ یقین کریں کہ عوام بے چین ہے اداس ہے سکول جانے والے بچوں تک کے چہرے اداس ہیں وہ بھی گھروں میں اپنے ماں باپ کی پریشانی سنتے ہوں گے گیس بجلی پانی مکان کا کرایہ راشن روز کا خرچ شادی غمی بیماری پتہ نہیں اس ملک کا کیا ہو گا ابھی بھی وقت ہے ہر صوبے کی جو بے چینی ہے اس کو بات چیت سے حل کریں جس کی حکومت بن رہی ہے اس کو حکومت کرنے دیں بڑےاپنے بڑے پن کا ثبوت دیں یہ نہ ہو کہ بعد میں ہم ہاتھ ملتے رہ جاہیں

  • @kamrankureshi5615
    @kamrankureshi5615 28 วันที่ผ่านมา +1

    Qaum ne in do ganjon ko kyun dheel di hui hai?

    • @codifa5847
      @codifa5847 28 วันที่ผ่านมา

      Kuinke quam youthia Nahin

    • @ZakirKhan-qm9bz
      @ZakirKhan-qm9bz 28 วันที่ผ่านมา

      Qaum soyi hui hai

  • @mohammadiqbal9394
    @mohammadiqbal9394 28 วันที่ผ่านมา

    Ab jo aur cases banatey heye manafqit kertey in ko zaasa honi chayea aur 9 may noon league ka banaya howa plan tha jesey ke ab aag lagana shoroo kar diyea heye. Imran khan zindabad free free Imran khan ❤️🇵🇰🇵🇸

    • @codifa5847
      @codifa5847 28 วันที่ผ่านมา

      Haun Jese zardari aur nawaz ke upar fake case banai the wese 😂

    • @codifa5847
      @codifa5847 28 วันที่ผ่านมา

      Jab 9 may waloun ko pakra phir youthion kuin rorahe the agar voh PMLN wale the?

  • @ishtiaqsheikh5131
    @ishtiaqsheikh5131 28 วันที่ผ่านมา

    جب تک جہ بھونڈ ھیں پی ٹی ائی کو خیر ھی خیر ھے۔

  • @EhsanMuhammad-sq3bn
    @EhsanMuhammad-sq3bn 28 วันที่ผ่านมา

    Jewish agent’s Imran you are not coming outside

  • @Mano-zd7il
    @Mano-zd7il 28 วันที่ผ่านมา +1

    بہت اچھا ہوا پہلے تو صرف عمران خان کے قید ہونے کی خوشی تھی اور اب تو صنم جاوید کے بارے سن اور خوشی دگنی ہوگئی ویسے بہت اچھا ہوا صنم جاوید کے سات پی ٹی آئی والے اب یقیناً رورہےہونگے کیونکہ ان کی یہ فطرت ہے جب عمران باہر آئے تو خوش اور. جب اندر جائے یعنی جیل جائے تو رونا شروع کردیتے ہیں اوہ پی ٹی آئی والوں تمہارے لیے افسوس رولو رولو پی ٹی آئی والوں اب تم آرام سے رولو کیونکہ اب عمران خان کبھی باہر نہیں نکلےگا رولو پی ٹی آئی والوں رولو نہیں اصل میں میں غلط کہہ رہی ہوں خوشیاں مناؤ کیونکہ بڑے خوش ہورہے تھے جب تو تم اب مناؤ خوشیاں خوشیاں مناؤ نا پی ٹی آئی والوں کیا ہوا عمران خان جیل چلاگیا اس لیے رو رہے ہو نا تم آؤ میں تمہیں چپ کرواؤں اصل مزہ تو مجھے اب آیا ہے جب پی ٹی آئی کی خوشیاں غم بدلتے دیکھی ہیں کیا ہوا عمران خان بڑی ہنسی آرہی تھی نا تجھے باہر آنے پر اب ہنسنا کیا ہوا اب کیوں ہنسےگا تو اب روئےگا رولے رولے عمران رولے اور وہ بھی دل کھول کر رولے جیل جانے کے بعد عمران خان کی حالت اور ہماری حالت 😭😭😭😭😭😭😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

    • @user-xc6tt4vw5b
      @user-xc6tt4vw5b 28 วันที่ผ่านมา

      🖐️🖐️🖐️🖐️