Hazrat allama molana tahir hussain marhum gayavi wakai ap munazre islam ilme ke badsha ko ap allah apko magfirat farmaye apki qabar ko noor se bharde ameen
امامت کا حقدار کون؟ اللہ کا مقرر کردہ یا ہمارا خود ساختہ؟ اللہ کے مقرر کردہ ’’امام‘‘ محمد ﷺ کا مقام و مرتبہ، شان و عظمت کہ جو آپ کی اتباع و پیروی کرے گا۔ آپ کی ہدایات کو اپنائے گا آپ کے نقش قدم پر چلے گا، اللہ تعالیٰ اس سے محبت فرمائے گا۔ اس پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے گا، لیکن جو کوئی اس کے برعکس رویہ اختیار کرے گا، آپ ﷺ کی اتباع، پیروی، ہدایات و راہنمائی، طریقۂ کار و طرزعمل اور آپ کی سنت سے روگردانی و اعراض کرے گا اس پر اللہ لعنت فرمائے گا، اپنی رحمت سے دور کردے گا اور اپنے عذاب میں مبتلاء کردے گا۔
اللہ تعالیٰ کا نامزد امام (Designated Imam) امام ابن کثیرؒ اس آیت کے تحت لکھتے ہیں : ’’قیامت کے دن ہم ہر شخص کو اس کے امام کے ساتھ بلائیں گے‘‘۔ (بنی اسرائیل) فرماتے ہیں : ’’یعنی یہ آیت کریمہ اہل حدیث کے لئے شرف کی بات ہے ‘‘۔ اہل حدیث کے لئے شرف اس لئے ہے کہ کیونکہ ان کے امام محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں باقی ہر جماعت و فرقے نے کسی شخصیت کو مقرر کرلیا اور اسے اپنا امام و لیڈر مان لیا اس کی ہر بات کو مانتے ہیں، ہر عمل کو قبول کرتے ہیں، اس کا معنی یہ ہے کہ یہ لوگ اس لیڈر کے ساتھ فرقہ بن گئے۔ اصل جماعت کیا ہے؟ اصل جماعت وہی ہے جسے قرآن نے ذکر کیا ہے : ’’اور جو مہاجرین و انصار سابق اور مقدم ہیں اور جتنے لوگ اخلاص کے ساتھ ان کے پیرو ہیں اللہ ان سب سے راضی ہوا اور وہ سب اسی سے راضی ہوئے‘‘۔ (التوبۃ: ۱۰۰) سابقین الاولین خالص اللہ کے پیغمبر کے پیروکار تھے اور یہی راہ مستقیم ہے جس پر ابوبکر، عمر، عثمان، علی، ابو عبیدہ بن جراح، ابو طلحہ، عبدالرحمن بن عوف اور سعید بن زید رضی اللہ عنہم چلتے رہے۔ اللہ ان سے راضی ہے، اب جو ان کی راہ پر چلے گا یعنی پیغمبر علیہ السلام کی پیروی کرے گا تو اللہ ان سے بھی راضی ہوگا ان سب کے لئے جنت کی عظیم کامیابی ہے۔ رسول اللہ ؐ کے دور میں آپ ؐ کے علاوہ کوئی قائد نہ تھا، قرآن و حدیث کے علاوہ کوئی کتاب نہ تھی۔
Growing a beard, praying for a while and learning some basic Arabic tajweed doesn't give you the right to tell the ummah what Bukhari said.
kkkkkkkkkkkkkkkkk(((v(k(k(++kk(++++vjkjkjkkkkkkjkkkjjjjj+j(j(jkkkkkkkvkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkklkkkkkkkkklklkllklkkkkkk( kkkkkklllkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkkk(kkkkkkkk
L)))) lll))) llllllll)) lll) llll) l)
Hazrat allama molana tahir hussain marhum gayavi wakai ap munazre islam ilme ke badsha ko ap allah apko magfirat farmaye apki qabar ko noor se bharde ameen
Hazrat molana tahir gayawi sb zindabad
As Salaamo alaikum, don't forget to subscribe this channel
masha allah hazrat allah apki qabar ko noor se bharde aur apki magfirat farmaye ameen
ماشاء اللہ بہت ہی زبردست
Moulana. Tahir. is. the best. moulana
Masha Allah ..
ماشاءاللہ زبردست بیان
abdul Fattah marufi, as salaamo alaikum Bhai,
shukriya aap ka, subscribe bhi karde agar acha laga to👍
May Allah give you the strength.
As Salaamo alaikum, shukriya, do a favor by subscribing and learn without spreading hate👍
अल्लाह आपकी उम्र में बरकत नसीब फ़रमाए ताहिर गयावी साहब
आमीन
Ameen
❤
ماشااللہ بہت خوب
shukriya, SUBSCRIBE karna bhule is channel ko
Mashaalha
Mashaallha
G MASHA ALLAH
big like from me
Ok here u commented,u r quick to take look, anyway u r welcome 👍😊
@@MDHAIDERYT quick to take a look? What do you mean by that
Masha Allah
امامت کا حقدار کون؟ اللہ کا مقرر کردہ یا ہمارا خود ساختہ؟
اللہ کے مقرر کردہ ’’امام‘‘ محمد ﷺ کا مقام و مرتبہ، شان و عظمت کہ جو آپ کی اتباع و پیروی کرے گا۔ آپ کی ہدایات کو اپنائے گا آپ کے نقش قدم پر چلے گا، اللہ تعالیٰ اس سے محبت فرمائے گا۔ اس پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے گا، لیکن جو کوئی اس کے برعکس رویہ اختیار کرے گا، آپ ﷺ کی اتباع، پیروی، ہدایات و راہنمائی، طریقۂ کار و طرزعمل اور آپ کی سنت سے روگردانی و اعراض کرے گا اس پر اللہ لعنت فرمائے گا، اپنی رحمت سے دور کردے گا اور اپنے عذاب میں مبتلاء کردے گا۔
Like
mashaallha Ranchi hindpiri
All argument is to protect your own muslak.
la jawab byan
HB2
masha allah
Allah aapko salamat rakhe
Bakwaas
اللہ تعالیٰ کا نامزد امام (Designated Imam)
امام ابن کثیرؒ اس آیت کے تحت لکھتے ہیں :
’’قیامت کے دن ہم ہر شخص کو اس کے امام کے ساتھ بلائیں گے‘‘۔ (بنی اسرائیل)
فرماتے ہیں : ’’یعنی یہ آیت کریمہ اہل حدیث کے لئے شرف کی بات ہے ‘‘۔ اہل حدیث کے لئے شرف اس لئے ہے کہ کیونکہ ان کے امام محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں باقی ہر جماعت و فرقے نے کسی شخصیت کو مقرر کرلیا اور اسے اپنا امام و لیڈر مان لیا اس کی ہر بات کو مانتے ہیں، ہر عمل کو قبول کرتے ہیں، اس کا معنی یہ ہے کہ یہ لوگ اس لیڈر کے ساتھ فرقہ بن گئے۔ اصل جماعت کیا ہے؟ اصل جماعت وہی ہے جسے قرآن نے ذکر کیا ہے :
’’اور جو مہاجرین و انصار سابق اور مقدم ہیں اور جتنے لوگ اخلاص کے ساتھ ان کے پیرو ہیں اللہ ان سب سے راضی ہوا اور وہ سب اسی سے راضی ہوئے‘‘۔ (التوبۃ: ۱۰۰)
سابقین الاولین خالص اللہ کے پیغمبر کے پیروکار تھے اور یہی راہ مستقیم ہے جس پر ابوبکر، عمر، عثمان، علی، ابو عبیدہ بن جراح، ابو طلحہ، عبدالرحمن بن عوف اور سعید بن زید رضی اللہ عنہم چلتے رہے۔ اللہ ان سے راضی ہے، اب جو ان کی راہ پر چلے گا یعنی پیغمبر علیہ السلام کی پیروی کرے گا تو اللہ ان سے بھی راضی ہوگا ان سب کے لئے جنت کی عظیم کامیابی ہے۔ رسول اللہ ؐ کے دور میں آپ ؐ کے علاوہ کوئی قائد نہ تھا، قرآن و حدیث کے علاوہ کوئی کتاب نہ تھی۔
ye kab ka hai
Isse zyadah bachkana aur jaahilana taqreer mene aaj tak kisi ijmai jaahil muqallid ka nahi sunai
Kutte ki doom tedi ki tedi rahegi
Masha allah
G MASHA ALLAH
Masahallah
As Salaamo alaikum, shukriya, make sure to SUBSCRIBE so that I could help you again in future 👍
Like