بے شک ہمیں جاننا چاہیے کہ توحید کیا اور اس کو سمجھ کر اپنی زندگیوں کو اسلام کے اصولوں کے مطابق گزارنا چاہیئے۔ اللہ کریم ہمیں رسول اللہ ﷺ کی اطاعت میں قرآن کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ امین
فرقہ وھابیہ مشہور ھے توحید پر راسخ ھونے کی وجہ سے۔ ماشاءاللّٰه۔ حضور اکرم ﷺ کا فرمان بھی مد نظر رکھنا چاہئے "خير الأمور أوسطها". میانہ روی اختیار کرو۔ توحید و رسالت دونوں اہم ھیں۔ کسی ایک عقیدہ میں حد سے تجاوز میں خیر نہیں۔ توحید کے بارے میں ایک مثال حد سے تجاوز کرنے کی بھی موجود ھے۔ یعنی سجدہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی نہیں کرنا۔ کچھ سجدے جائز بھی رھے ھیں۔ اگر اللہ تعالیٰ کا حکم ھو تو غیر اللہ کو سجدہ کرنا ضروری ھوگا۔ جیسے ابلیس کو بھی حکم ملا تھا کہ أدم علیہ السلام کو سجدہ کرو۔ شائد توحید میں وہ حد سے زیادہ راسخ ھو گا جو کہ انکاری ھوا۔ یہاں میانہ روی کو سمجھنے کی ضرورت ھے۔ اَسْتَغْفِرُاللّٰه۔
Allah ki Toheed apne kahan bayan kari Apne to waseele ko promote Kiya Apka Yakeeda bhi Makka ke Mushrik jaisa hai Woh Bhi Allah ko ek mante the lekin Allah ke Sath Shirk karte The
ایک سوال تھا کہ قرآن میں متعدد بار زمین و آسمان میں موجود نشانیوں پر غور کا حکم ہے اور ظاہر ہے آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ بھی کفار کو وہ پڑھ کر سناتے ہوں گے سو اگر کوئی ان کی یہ باتیں سننے کے بعد مسلمان ہوتا ہو تو اس کے عقیدے کے بارے میں کیا کہیں گے!!!یا آج کے دور میں ہم اگر کسی کو زمین و اسمان اور خود اپنی ذات میں موجود نشانیوں پر غور کرنے کی دعوت دیں ان لوگوں کو جو خدا کے تصور کو نہیں مانتے تو پھر ان کے بات کچھ سمجھ میں آ جائے اور وہ اپنا نظریہ درست کر کے مسلمان ہونا چاہیں تو ان کے عقیدے کے بارے میں کیا کہا جائے گا؟؟؟
اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے،، ِبڑے خوبصورت انداز میں عقیدہ توحید کی وضاحت کی
Powerful arguments!! MashaAllah
Masha Allah
love from Kashmir
Great lecture
SHIEKH UL ISLAM ZINDABAD
SubhanAllah ❤❤❤❤
Mashallah ❤
ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله، سبحان الله، جزاك اللهُ، آمین
Sub Haan Allah
Allah sabhi ko Deen ki asal samajh ata farmaye.
Aameen
Superb technique to explain every point
ربنا اننا( سمعنا منادیا) ینادی (للایمان ان آمنوا بربکم فآمنا)
بے شک ہمیں جاننا چاہیے کہ توحید کیا اور اس کو سمجھ کر اپنی زندگیوں کو اسلام کے اصولوں کے مطابق گزارنا چاہیئے۔ اللہ کریم ہمیں رسول اللہ ﷺ کی اطاعت میں قرآن کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ امین
سبحان الله
subhanahu wa taala beshaq Masha Allah Masha Allah bahot khub khitab
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
سبحان اللہ ماشاءاللہ.
Allah aapko salamt rkhe insa Allah
قائد اہلسنت کنزالعلماء ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کا عقیدہ توحید سیمینار زندہ آباد
Subhan Allah
Aameen summa ameen
MASHAH ALLAH KIA baat hai
Haq Hai
Subhaan Allah amazing explanation ever
Subhaan Allah,tawhid requires waseela, tawhid without waseela of prophet salloalhaiwassllm cannot come to existence
MASHA ALLAH
Subhanallah
Subhanallah....
thanks
thanks so
thanks so any other than
the
بہت خوب جناب
Great Leader Do good have good
Masha Allah
Masha Allah
❤💚💚💚❤❤❤
فرقہ وھابیہ مشہور ھے توحید پر راسخ ھونے کی وجہ سے۔ ماشاءاللّٰه۔ حضور اکرم ﷺ کا فرمان بھی مد نظر رکھنا چاہئے "خير الأمور أوسطها". میانہ روی اختیار کرو۔
توحید و رسالت دونوں اہم ھیں۔ کسی ایک عقیدہ میں حد سے تجاوز میں خیر نہیں۔
توحید کے بارے میں ایک مثال حد سے تجاوز کرنے کی بھی موجود ھے۔ یعنی سجدہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی نہیں کرنا۔ کچھ سجدے جائز بھی رھے ھیں۔ اگر اللہ تعالیٰ کا حکم ھو تو غیر اللہ کو سجدہ کرنا ضروری ھوگا۔ جیسے ابلیس کو بھی حکم ملا تھا کہ أدم علیہ السلام کو سجدہ کرو۔ شائد توحید میں وہ حد سے زیادہ راسخ ھو گا جو کہ انکاری ھوا۔ یہاں میانہ روی کو سمجھنے کی ضرورت ھے۔ اَسْتَغْفِرُاللّٰه۔
Allah ki Toheed apne kahan bayan kari Apne to waseele ko promote Kiya Apka Yakeeda bhi Makka ke Mushrik jaisa hai Woh Bhi Allah ko ek mante the lekin Allah ke Sath Shirk karte The
ایک سوال تھا کہ قرآن میں متعدد بار زمین و آسمان میں موجود نشانیوں پر غور کا حکم ہے اور ظاہر ہے آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ بھی کفار کو وہ پڑھ کر سناتے ہوں گے سو اگر کوئی ان کی یہ باتیں سننے کے بعد مسلمان ہوتا ہو تو اس کے عقیدے کے بارے میں کیا کہیں گے!!!یا آج کے دور میں ہم اگر کسی کو زمین و اسمان اور خود اپنی ذات میں موجود نشانیوں پر غور کرنے کی دعوت دیں ان لوگوں کو جو خدا کے تصور کو نہیں مانتے تو پھر ان کے بات کچھ سمجھ میں آ جائے اور وہ اپنا نظریہ درست کر کے مسلمان ہونا چاہیں تو ان کے عقیدے کے بارے میں کیا کہا جائے گا؟؟؟
برائے مہربانی جواب ضرور دیجئے گا میں حق کی تلاش میں ہوں کسی تعصب کی وجہ سے نہیں کر رہا ایسا سوال
Allama muzaffar hussain shah shab ne aqeeda e toheed mein jawabat diye hau isky dalil k sath ap woh dekhe
آسان الفاظ استعمال کیے جائیں تو کیا بہتر ہے
Beahaq
وقت کا ضیائع
Astagfirullah
Subhanallah
Masha Allah
ماشاءاللہ